PDA

View Full Version : رمضان 2017/1438 مبارک ہو



ابو لبابہ
27-05-2017, 05:52 AM
السلام علیکم

ماہ رمضان کی آمد سب کو مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ ماہ ہم سب کے لئے رحمت ومغفرت کا ذریعہ بنے۔ اللہ تعالی ہمیں اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ اور اس ماہ کی برکات کی بدولت ہماری پوری زندگی اسلام کے مطابق اور اللہ تعالی کی مرضی کے مطابق گذرے۔ آمین۔

Rose
27-05-2017, 06:27 AM
میری طرف سے بھی ماہ رمضان المبارک کی مبارک باد۔

Wasiq Khan
27-05-2017, 08:38 AM
میری طرف سے سب کو رمضان کی مبارک باد۔۔۔۔۔۔

HumairaCh
27-05-2017, 09:28 AM
تمام ممبران کو رمضان المبارک کی مبارکباد قبول ہو۔۔
اللہ پاک اس مبارک ماہ کے طفیل ہم سب پر اور ہمارے ملک پر اپنی برکتیں نازل فرمائے اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Taaliah
27-05-2017, 01:02 PM
تمام مسلمانوں کو رمضان کی بہت بہت مبارکباد ۔اللہ سبحانہ ہم سب کو اس مبارک مہینے کی برکتیں اور رحمتیں نصیب کرے۔ آمین

Meem
27-05-2017, 03:57 PM
وعلیکم السلام،
تمام ممبران ون اردو فورم کو رمضان کریم مبارک ہوں۔
اللہ پاک ہم سب کو اس ماہ مبارک کی برکتوں سے فیضاب ہونے کے توفیق عطا فرمائے آمین۔

Ahsan_Yaz
27-05-2017, 11:20 PM
السلام علیکم
میری جانب سے بھی سب کو رمضان کی مبارک باد۔

Rubab
28-05-2017, 09:58 AM
وعلیکم السلام
رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہم سب کو مبارک ہو۔ اللٰہ تعالیٰ ہمیں اس مہینے کی تمام نعمتوں، برکتوں، رحمتوں اور فضیلتوں سے نوازے۔آمین