PDA

View Full Version : کون، کس کو کیا گفٹ دے گا؟

IN Khan
07-04-2017, 12:21 PM
السلام علیکم

سالگرہ ہے ون اردو کی تو کیوں نہ کچھ تحفے تحائف کا تبادلہ بھی ہو جائے
تمام ارکانِ ون اردو ایک دوسرے کو ان کی شخصیت کے عین مطابق کوئی تحفہ دیں۔
کیونکہ تحائف کا لین دین ہمیشہ کرتے رہنا چاہیے کہ اس سے دلوں میں پیار و محبت اور انسیت کی شمع روشن رہتی ہے
آیئے ایک دوسرے کو کوئی اچھا سا گفٹ دیں

Maria Masood
08-04-2017, 01:58 AM
Mjhy I phone chahye...Plz sb Chanda Jama kr k apni is behn ko I phone dila k one Urdu ki bday mazeed khushgawar bnaian shukriya

Ahsan_Yaz
08-04-2017, 10:42 AM
Mjhy I phone chahye...Plz sb Chanda Jama kr k apni is behn ko I phone dila k one Urdu ki bday mazeed khushgawar bnaian shukriya

آئی فون تو نہیں، البتہ ایک چھوٹی گلیکسی ہے میرے پاس.
وہ بھجواؤں کیا؟

- - - Updated - - -

Salman Sallo
08-04-2017, 07:48 PM
Mjhy I phone chahye...Plz sb Chanda Jama kr k apni is behn ko I phone dila k one Urdu ki bday mazeed khushgawar bnaian shukriya
اگر آپ وقار عظیم بھائی سے رابطہ فرما لیں تو آپ کو اپنے خواب کا تعبیر مل سکتا ہے ،یہاں کی عوام بے چاری بہت غریب ہے فقط کیو موبائل کیلئے چندہ کی طاقت رکھتے ہیں ۔:)۔۔

Salman Sallo
08-04-2017, 07:57 PM
http://i64.tinypic.com/bjg5xf.jpg

میری طرف سے اس خوبصورت پینٹنگ کا تحفہ ون اردو کے تمام خوبصورت لوگوں کیلئے ۔۔

Maria Masood
09-04-2017, 01:36 AM
آئی فون تو نہیں، البتہ ایک چھوٹی گلیکسی ہے میرے پاس.
وہ بھجواؤں کیا؟

- - - Updated - - -

آئی فون تو نہیں، البتہ ایک چھوٹی گلیکسی ہے میرے پاس.
وہ بھجواؤں کیا؟

Nahi ji Galaxy hi lyna hota to main khd na ly lon...I phone hi chahye

- - - Updated - - -

اگر آپ وقار عظیم بھائی سے رابطہ فرما لیں تو آپ کو اپنے خواب کا تعبیر مل سکتا ہے ،یہاں کی عوام بے چاری بہت غریب ہے فقط کیو موبائل کیلئے چندہ کی طاقت رکھتے ہیں ۔:)۔۔

Q mobile b koi lyne ki cheezain h :-/

ابو لبابہ
09-04-2017, 04:28 AM
Mjhy I phone chahye...Plz sb Chanda Jama kr k apni is behn ko I phone dila k one Urdu ki bday mazeed khushgawar bnaian shukriya

میرے پاس نوکیا 1100 بہت اچھی حالت میں ہے۔ آج ہی اس میں ایک سم لگا کر پھر سے چالو کیا ہے۔ جدھر بھی جاتا ہوں لوگ حیران ہو جاتے ہیں اسے دیکھ کر۔ وہ بھجواؤں کیا؟

Salman Sallo
10-04-2017, 08:57 PM
Q mobile b koi lyne ki cheezain h :-/[/QUOTE]
میڈ ان پاکستان ہے وطن عزیز سے اظہار محبت کیلئے کم از کم ایک عدد خریدنا تو فرض بنتا ہے ہر محب الوطن پاکستانی کا ۔۔۔۔

Abdullah
11-04-2017, 05:19 AM
کاش کہ پوائنٹس ہوتے اور ہم سب مانو کو گفٹ کر دیتے۔:p;)

Mjhy I phone chahye...Plz sb Chanda Jama kr k apni is behn ko I phone dila k one Urdu ki bday mazeed khushgawar bnaian shukriya

Maria Masood
12-04-2017, 12:44 AM
Ufhhh sb k sb kanjos hain

Abdullah
12-04-2017, 12:49 AM
مسعود صاب سے کچھ کم ہی ہیں ۔ :p:D

Ufhhh sb k sb kanjos hain

Ahmed Lone
12-04-2017, 02:58 AM
لو ماریہ بہن ایسی کیا بات ہے بھلا
کیا چاہیے بہنا کو؟

Maria Masood
13-04-2017, 01:37 AM
مسعود صاب سے کچھ کم ہی ہیں ۔ :p:D

Nai ji ..Apky Bhai aise nahi ...Main to maiky ka maan rakh Rai hn jbhi yahan sy gift mang Rahi...Sochain mery susral Mai kitni tareef hogi yahan ki

Maria Masood
13-04-2017, 01:38 AM
لو ماریہ بہن ایسی کیا بات ہے بھلا
کیا چاہیے بہنا کو؟

Btya to hay Bhayya ji iphone

Abdullah
13-04-2017, 02:32 AM
آپ کا میکہ اب فیمینیسٹ ہو گیا۔ اور اس طرح کی باتوں پر مزید یقین نہیں رکھتا۔ وغیرہ وغیرہ

Nai ji ..Apky Bhai aise nahi ...Main to maiky ka maan rakh Rai hn jbhi yahan sy gift mang Rahi...Sochain mery susral Mai kitni tareef hogi yahan ki

بنت احمد
13-04-2017, 10:18 AM
Mjhy I phone chahye...Plz sb Chanda Jama kr k apni is behn ko I phone dila k one Urdu ki bday mazeed khushgawar bnaian shukriya
سس آپ کے لئے آئی فون،
http://cdn.iphonehacks.com/wp-content/uploads/2016/09/iphone-7-colors-1024x383.png

انٹرنیشنل کال، ٹیکسٹ سب فری پلس ان لمیٹڈ ڈیٹا ، موج کریں ٭ونک٭

بنت احمد
13-04-2017, 10:46 AM
کائنات سس کے لئے،

https://images-na.ssl-images-amazon.com/images/I/51%2BKSe-RtiL._SL300_.jpg

یونہی اچھا اچھا لکھتی رہیں،

Ahmed Lone
13-04-2017, 04:34 PM
بنت احمد سس نے دیے ہیں جلدی سے پکڑ لو ایک

Btya to hay Bhayya ji iphone

Rubab
13-04-2017, 10:07 PM
کائنات سس کے لئے،

https://images-na.ssl-images-amazon.com/images/I/51%2BKSe-RtiL._SL300_.jpg

یونہی اچھا اچھا لکھتی رہیں،

اور میرے لئے کچھ نہیں حاجی باجی جی!!! سیڈی

بنت احمد
14-04-2017, 12:29 AM
اور میرے لئے کچھ نہیں حاجی باجی جی!!! سیڈی

آپ کے لئے ملی نہیں (عمرو عیار کی زنبیل) ٭ جوابی سیڈی٭

بنت احمد
14-04-2017, 03:41 AM
بھائی احمد لون، بھابی اور ننھے معاذ کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400093705381

https://images-na.ssl-images-amazon.com/images/I/31YG2P3QVTL.jpg

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400089303053_247x329.jpg

Ahmed Lone
14-04-2017, 11:59 AM
واہ بہت خوب شکریہ جناب اس واکر کی ہی سوچ رہا تھا

بھائی احمد لون، بھابی اور ننھے معاذ کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400093705381

https://images-na.ssl-images-amazon.com/images/I/31YG2P3QVTL.jpg

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400089303053_247x329.jpg

1UM-TeamUrdu
14-04-2017, 12:02 PM
بہت شکریہ ۔ بہت اچھا تھریڈ ہے جی۔
میرے خیال میں اچھی بات سے زیادہ مفید کوئی تحفہ نہیں ہو سکتا۔ اس لیے کچھ اقوال ابھی ابھی ترجمہ کر کے پیش کر رہا ہوں۔ اور یہ تحفہ اگر اچھا لگے تو آپ آگے بھی ارسال کر سکتے ہیں۔

کائنات کے دیگر انسانوں کی طرح آپ خود بھی اپنی ہمدردی اور محبت کے حق دار ہیں
“You yourself, as much as anybody in the entire universe, deserve your love and affection”
– Buddha

جب تک آپ خود کو اہمیت نہیں دیں گے آپ اپنے وقت کو اہمیت نہیں دیں گے اور جب تک آپ اپنے وقت کو اہمیت نہیں دیں گے آپ اس سے کچھ بھی نہیں کر سکتے
“Until you value yourself, you won’t value your time. Until you value your time, you will not do anything with it. ”
– M. Scott Peck

خود سے پہلے محبت کیجیے اور پھر ہر چیز درست ہو جائے گی۔ دنیا میں کچھ بھی کرنے کے لیے آپ کو خود سے پیار کرنا چاہیے
“Love yourself first and everything else falls into line. You really have to love yourself to get anything done in this world.”
– Lucille Ball

احساس کمتری یعنی ہینڈ بریک لگا کر گاڑی ڈرائیو کرنا
“Low self-esteem is like driving through life with your hand-break on.”
– Maxwell Maltz

جو ہمارے پیچھے اور آگے ہے وہ اس کے مقابلے میں بہت کم تر ہے جو ہمارے اندر ہے
“What lies behind us and what lies before us are tiny matters compared to what lies within us.”
– Ralph Waldo Emerson

خود سے پیار کرنا زندگی بھر کے رومانس کا آغاز ہے
“To love oneself is the beginning of a life-long romance”
– Oscar Wilde

جو باہر دیکھتا ہے سویا ہوا ہے۔ جو اندر دیکھتا ہے جاگ جاتا ہے
“Who looks outside, dreams; who looks inside, awakes.”
– Carl Gustav Jung

Ahsan_Yaz
15-04-2017, 02:42 AM
ہماری جانب سے گفٹ کے لئے بس دعائیں ہیں اور نیک خواہشات ہیں۔

Rubab
15-04-2017, 11:36 AM
آپ کے لئے ملی نہیں (عمرو عیار کی زنبیل) ٭ جوابی سیڈی٭
نہیں ملی۔ کوئی بات نہیں آپ اپنی زنبیل ہی دے دیں۔

بنت احمد
16-04-2017, 01:55 AM
روز سس کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400090494180_247x329.jpg

بنت احمد
16-04-2017, 01:57 AM
بھائی احسن_یاز کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400090839612

بنت احمد
16-04-2017, 02:03 AM
ان بھائی کے لئے، (جن بھائی نے تھریڈ سٹارٹ کیا ہے )

http://image.s5a.com/is/image/saks/0419733581623

بنت احمد
16-04-2017, 02:06 AM
بھائی خسرو کے لئے،
(کی چین)
http://image.s5a.com/is/image/saks/0419708253203

بنت احمد
16-04-2017, 02:14 AM
Esha سس کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400093379079_247x329.jpg

بنت احمد
16-04-2017, 02:22 AM
حمیرا سس کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400087251013_247x329.jpg

بنت احمد
16-04-2017, 02:25 AM
کوثر بیگ سس کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400093989112_247x329.jpg

بنت احمد
16-04-2017, 02:39 AM
بھائی واثق خان کے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400093247884_247x329.jpg

بنت احمد
16-04-2017, 02:42 AM
بھائی حفیظ کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400093247959_247x329.jpg

بنت احمد
16-04-2017, 03:07 AM
رباب سس کے لئے،

https://www.clivechristian.com/wp-content/uploads/OC-travel-woman-1-opt-720x720.jpg

بنت احمد
16-04-2017, 03:50 AM
میم سس کے لئے،

https://www.clivechristian.com/wp-content/uploads/PC-travel-woman-1-opt-720x720.jpg

بنت احمد
16-04-2017, 05:38 AM
Amelia سس کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0408123959623_247x329.jpg

- - - Updated - - -

پاشا سس کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400091990576_247x329.jpg

Rubab
16-04-2017, 10:48 AM
رباب سس کے لئے،

شکریہ سسٹر، خوش رہیں۔

HumairaCh
16-04-2017, 05:08 PM
حمیرا سس کے لئے،

خوبصورت گفٹ کے لئے بہت شکریہ بنت احمد جی

Maria Masood
17-04-2017, 01:55 AM
سس آپ کے لئے آئی فون،
http://cdn.iphonehacks.com/wp-content/uploads/2016/09/iphone-7-colors-1024x383.png

انٹرنیشنل کال، ٹیکسٹ سب فری پلس ان لمیٹڈ ڈیٹا ، موج کریں ٭ونک٭
wah
wah kia shandar gift jazak Allah sis

HumairaCh
17-04-2017, 05:27 PM
ون اردو اور سب ممبرز بہت اچھے ہیں اور ہمیں ان کی شایان شان کوئی گفٹ ہی نہیں مل سکا۔
سیانے کہتے ہیں کہ جب آپ کے پاس کسی کو دینے کے لئے کچھ نہ ہو تو فقط ایک مسکراہٹ کافی ہے۔

:)ہماری جانب سے تمام اہلیان ون اردو کو ایک کیوٹ سمائل

http://i1128.photobucket.com/albums/m487/humairach/cute%20baby%20smile_zpsxkb4l2qo.jpg (http://s1128.photobucket.com/user/humairach/media/cute%20baby%20smile_zpsxkb4l2qo.jpg.html)

ابو لبابہ
20-04-2017, 01:04 AM
بہت شکریہ بنت احمد صاحبہ
آپ کے اس طرح فردا فردا سب کو گفٹ دینے پر انیلہ جی یاد آ گئیں۔ وہ بھی اسی طرح ہر خوشی کے موقع پر سب کو گفٹ دیتی تھیں۔

بھائی خسرو کے لئے،
(کی چین)
http://image.s5a.com/is/image/saks/0419708253203

بنت احمد
20-04-2017, 04:34 PM
تھینکس بھائی،
میری یادداشت میں تو بہت میمبرز کا یہی طریقہ رہا کہ نام بنام گفٹ دیے جاتے تھے،
بس نیکسٹ ایئر تک میں بھی "کچھ کچھ سیانی" ہوجاؤں گی ان شاء اللہ،(ابھی جمع کرنا شروع کرنے لگی ہوں، رنگ برنگی سمائلز، کوثر آپی کی دعائیں اور اچھی اچھی باتیں نصیحتیں، )٭نیوز بریکنگ سمائیلی٭

Rubab
23-04-2017, 02:45 PM

یہ بھی ٹھیک ہے بنت احمد سس، مجھے اسی طرح کے گفٹس پسند ہیں جیسے آپ نے دئے ہیں، بلکہ میری نظر پاشا جی کے گفٹ پہ بھی ہے۔ ؛) ۔

Rubab
23-04-2017, 02:47 PM
ون اردو اور سب ممبرز بہت اچھے ہیں اور ہمیں ان کی شایان شان کوئی گفٹ ہی نہیں مل سکا۔
سیانے کہتے ہیں کہ جب آپ کے پاس کسی کو دینے کے لئے کچھ نہ ہو تو فقط ایک مسکراہٹ کافی ہے۔

:)ہماری جانب سے تمام اھلیان ون اردو کو ایک کیوٹ سمائل

http://i1128.photobucket.com/albums/m487/humairach/cute%20baby%20smile_zpsxkb4l2qo.jpg (http://s1128.photobucket.com/user/humairach/media/cute%20baby%20smile_zpsxkb4l2qo.jpg.html)

تھینک یو سسٹر۔ اور یہ رہی میری سمائل۔:d

آپ اتنی کیوٹ ہیں، مجھے علم نہ تھا۔ ہمیشہ مسکراتی رہیں۔

Rubab
23-04-2017, 02:51 PM
بہت شکریہ ۔ بہت اچھا تھریڈ ہے جی۔
میرے خیال میں اچھی بات سے زیادہ مفید کوئی تحفہ نہیں ہو سکتا۔ اس لیے کچھ اقوال ابھی ابھی ترجمہ کر کے پیش کر رہا ہوں۔ اور یہ تحفہ اگر اچھا لگے تو آپ آگے بھی ارسال کر سکتے ہیں۔

کائنات کے دیگر انسانوں کی طرح آپ خود بھی اپنی ہمدردی اور محبت کے حق دار ہیں
“You yourself, as much as anybody in the entire universe, deserve your love and affection”
– Buddha

جب تک آپ خود کو اہمیت نہیں دیں گے آپ اپنے وقت کو اہمیت نہیں دیں گے اور جب تک آپ اپنے وقت کو اہمیت نہیں دیں گے آپ اس سے کچھ بھی نہیں کر سکتے
“Until you value yourself, you won’t value your time. Until you value your time, you will not do anything with it. ”
– M. Scott Peck

خود سے پہلے محبت کیجیے اور پھر ہر چیز درست ہو جائے گی۔ دنیا میں کچھ بھی کرنے کے لیے آپ کو خود سے پیار کرنا چاہیے
“Love yourself first and everything else falls into line. You really have to love yourself to get anything done in this world.”
– Lucille Ball

احساس کمتری یعنی ہینڈ بریک لگا کر گاڑی ڈرائیو کرنا
“Low self-esteem is like driving through life with your hand-break on.”
– Maxwell Maltz

جو ہمارے پیچھے اور آگے ہے وہ اس کے مقابلے میں بہت کم تر ہے جو ہمارے اندر ہے
“What lies behind us and what lies before us are tiny matters compared to what lies within us.”
– Ralph Waldo Emerson

خود سے پیار کرنا زندگی بھر کے رومانس کا آغاز ہے
“To love oneself is the beginning of a life-long romance”
– Oscar Wilde

جو باہر دیکھتا ہے سویا ہوا ہے۔ جو اندر دیکھتا ہے جاگ جاتا ہے
“Who looks outside, dreams; who looks inside, awakes.”
– Carl Gustav Jung

بہت شکریہ ٹیم بھائی۔ بہت عمدہ اقوال ہیں۔
ایسا لگ رہا ہے کہ اگر ان پہ عمل کرنے لگ گئے تو "ف" کی بولی کی طرح ہم سب "میں" کی بولی بولنے لگ جائیں گے۔ اتنا زیادہ خود خود کرنا کہیں خود غرضی کے دائرے میں تو نہیں آ جائے گا۔

بنت احمد
23-04-2017, 06:42 PM
یہ بھی ٹھیک ہے بنت احمد سس، مجھے اسی طرح کے گفٹس پسند ہیں جیسے آپ نے دئے ہیں، بلکہ میری نظر پاشا جی کے گفٹ پہ بھی ہے۔ ؛) ۔
پاشا سس کے گفٹ پر نظر، کسی جہاد کی نذر ہونا ہے٭ونک٭

بنت احمد
23-04-2017, 07:01 PM
ون اردو اور سب ممبرز بہت اچھے ہیں اور ہمیں ان کی شایان شان کوئی گفٹ ہی نہیں مل سکا۔
سیانے کہتے ہیں کہ جب آپ کے پاس کسی کو دینے کے لئے کچھ نہ ہو تو فقط ایک مسکراہٹ کافی ہے۔

:)ہماری جانب سے تمام اھلیان ون اردو کو ایک کیوٹ سمائل

کیوٹ کیوٹ اور شرارتی شرارتی،

Rubab
23-04-2017, 07:40 PM
پاشا سس کے گفٹ پر نظر، کسی جہاد کی نذر ہونا ہے٭ونک٭
انہوں۔ نے تازہ تازہ سچ بولنے کی ترغیب دی ہے تو میں نے سوچا کہ انکی نصیحت پہ عمل ہی کر لوں۔ معصوم سمائلی

Kauser Baig
24-04-2017, 01:08 PM
کوثر بیگ سس کے لئے،

http://image.s5a.com/is/image/saks/0400093989112_247x329.jpg

السلام علیکم
ون اردو کی سالگرہ پھر ایک بار مبارک
اتنا خوبصورت تحفہ میرے لئے ؟؟؟ لا لالالا میں تو خوشی سے گنگنانے لگی ۔۔۔ سب سے زیادہ خوشی اس بات پر ہے کہ آپ نے مجھے یاد رکھا ۔بہت شکریہ بہنا تحفہ کےلئے اور یاد رکھنے کے لئے ۔ اللہ عزت محبت صحت و خوشیوں کے ساتھ آپکی عمر دراز فرمائے

Ahmed Lone
19-05-2017, 07:58 PM
فون اچھے ہیں ویسے سب ہی