PDA

View Full Version : پسندیدہ ممبرز بتائیں۔



IN Khan
07-04-2017, 10:58 AM
السلام علیکم

زندگی میں ہم بہت سے لوگوں سے ملتے ہیں۔۔ کچھ ہمیں اچھے لگتے ہیں اور کچھ سے ہماری کسی بھی وجہ سے کم کم بن پاتی ہے۔۔اس کی وجہ شاید نہیں یقینآ مزاج آشنائی ہے۔
ون اردو پر دس سالوں میں ہمیں بہت سے لوگوں سے واسطہ رہا۔۔ تو میں نے سوچا کہ یہاں سب یہ بتائیں کہ ان کے پسندیدہ ممبرانِ ون اردو کونسے ہیں۔۔
یقنیآ یہ لسٹ بہت طویل ہو سکتی ہے مگر آپ یہاں صرف پانچ ممبران کے نام ہی بتا سکتے ہیں جن سے آپ کی مکمل ہم آہنگی اور مزاج آشنائی ہے۔۔ اور ان کی ہر اچھی بری بات سے آپ کو کوئی شکایت نہیں
یاد رہے صرف پانچ کا نام بتانا ہے۔۔ اور ڈپلو میسی بالکل نہیں چلے گی:)

بنت احمد
07-04-2017, 11:57 AM
رباب سس،
پاشا سس،
میم سس،

IN Khan
07-04-2017, 12:09 PM
رباب سس،
پاشا سس،
میم سس،

رباب اور مونا سس کا تو پتا ہے
یہ پاشا سس کونسی ہیں؟؟

بنت احمد
07-04-2017, 12:17 PM
بھائی ،آپ نے پہلے نام دینے کا بولا ،
اب تعارف مانگتے ہیں،
پھر تعارف کی تاریخ پوچھیں گے ،
پھر ہم آہنگی اور مزاج شناسی کی دلیل مانگیں گے،

ہماری لسٹ واپس کردیں ٭زبان٭

IN Khan
07-04-2017, 12:23 PM
بھائی ،آپ نے پہلے نام دینے کا بولا ،
اب تعارف مانگتے ہیں،
پھر تعارف کی تاریخ پوچھیں گے ،
پھر ہم آہنگی اور مزاج شناسی کی دلیل مانگیں گے،

ہماری لسٹ واپس کردیں ٭زبان٭

ہا ہا ہا۔ ویل سیڈ سس
نہیں جی میں اتنی تفصیل نہیں چاہوں گا۔
ہو سکتا ہے ہماری کسی اچھی سی بہن کا نک نیم ہو۔
(اپنی لاعلمی پر شرمندہ ہونے والی سمائیلی)

Rose
07-04-2017, 03:25 PM
سوبی سس
حنا سس
کش سس
زی سس
ساحل بھائی

Abdullah
11-04-2017, 05:23 AM
یاز بھائی
ماظق بھائی ضرب 4

Rubab
11-04-2017, 09:43 AM
رباب سس،
پاشا سس،
میم سس،

بہت شکریہ سسٹر۔ آپ بھی مجھ سمیت کئی ممبران کی پسندیدہ بہن ہیں۔ :)

Wasiq Khan
11-04-2017, 11:01 AM
میں اتنا جانتا تو کسی کو نہیں ہوں۔۔۔
سب ہی اچھے ممبر ہیں۔۔۔

Ahmed Lone
11-04-2017, 04:26 PM
سب ہی ممبر مجھے بہت اچھے لگتے ہیں
خاص طور پر قیس بھائی

اور احمد لون بھی

بنت احمد
13-04-2017, 11:04 AM
بہت شکریہ سسٹر۔ آپ بھی مجھ سمیت کئی ممبران کی پسندیدہ بہن ہیں۔ :)

اب میرے ساتھ حاجی حاجی مت کھیلیں سس ٭زبان٭

Rubab
13-04-2017, 10:05 PM
اب میرے ساتھ حاجی حاجی مت کھیلیں سس ٭زبان٭
آپ نے ہی شروع کیا ہے بنتی جی *جوابی ذبان*

Ahsan_Yaz
15-04-2017, 02:48 AM
وعلیکم السلام
عمدہ تھریڈ ہے عمران بھائی۔ لیکن ہم اس کے اصول و ضوابط کو پورا کرنے سے یوں قاصر ہیں کہ پانچ کی لمٹ کے اندر نام بیان کر دینا ہمارے لئے کسی طور بھی ممکن نہیں ہے۔
ون اردو کے بے شمار بلکہ زیادہ تر اراکین ہمارے پسندیدہ ممبران میں سے ہیں۔ تقریبا ًسبھی سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔

ابو لبابہ
17-04-2017, 12:56 AM
عمدہ تھریڈ ہے عمران بھائی۔
لیکن 5 کی حد بہت کم ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ یہاں ہر کوئی اپنی مثل آپ ہے۔
چونکہ فورم پر قیام کا عرصہ طویل ہے اس لئے اس حد میں رہتے ہوئے شمار کرپانا تو ناممکن ہے۔ اکثر وبیشتر ممبران سے ہم آہنگی رہی۔ اگرچہ ان میں سے کثیر تعداد فورم پر ایکٹو نہیں ہے لیکن وہ اب بھی پسندیدہ ممبران میں شمار ہوتے ہیں۔