PDA

View Full Version : بلاگ میں تصویر



Barvi
28-11-2016, 01:01 PM
السلام علیکم
میں نے اپنے بلاگ میں ایک امیج پوسٹ کرنی چاہی تو نہیں ہوئی، میسج آیا کہ آپ کو پرمیشن نہیں ہے۔ سابقہ فورم میں تو ایسا کوئی مسئلہ نہ تھا، اب یہ کیسا مسئلہ ہے اور کیسے حل ہوگا۔

ابو لبابہ
28-11-2016, 01:58 PM
وعليكم السلام

بلاگ میں امیج ہوسٹنگ ویب سائٹس سے امیج کوڈ کاپی کرکے پیسٹ کریں- میں نے ابھی چیک کیا ہے- اس طرح امیج لگانا ممکن ہے

Barvi
29-11-2016, 09:24 AM
وعليكم السلام

بلاگ میں امیج ہوسٹنگ ویب سائٹس سے امیج کوڈ کاپی کرکے پیسٹ کریں- میں نے ابھی چیک کیا ہے- اس طرح امیج لگانا ممکن ہے

خسرو بھائی
ایک آپشن کمپیوٹر سے اپ لوڈ کا بھی تو آتا ہے؟؟؟