PDA

View Full Version : پروفائل میں تبدیلی



Barvi
15-11-2016, 03:48 PM
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
میں اپنی پروفائل میں
yahoo messenger ID
کو ریموو یا تبدیل کرنا چاہتا ہوں، لیکن میرے پاس اسے ایڈٹ کرنے کا کوئی آپشن نہیں ہے، براہ کرم راہنمائی فرمادیں
شکریہ

ابو لبابہ
15-11-2016, 04:11 PM
وعلیکم السلام

آپ اوپر لاگ آؤٹ کے پاس موجود سیٹنگز میں جائیں- بائیں پینل پر سب سے اوپر ایڈٹ پروفائل میں جا کر "انسٹینٹ میسجنگ" کے اندر یاہو آئی ڈی کو ریموو یا تبدیل کیا جا سکتا ہے
سیو کرکے باہر آ جائیں

Barvi
15-11-2016, 05:05 PM
جی شکریہ خسرو بھائی
میں نے اسے ڈھونڈ کے تبدیل کرلیا تھا، بہرحال مدد کے لیے شکریہ