PDA

View Full Version : اسلامی اور مذہبی موضوعات کا نیا سیکشن اب دستیاب ہے



ابو لبابہ
04-11-2016, 11:51 PM
السلام عليكم

اسلامی اور مذہبی موضوعات (http://oneurdu.com/forums/forumdisplay.php?262-S07-Islamic-amp-Religious-Topics) کا نیا سیکشن اب دستیاب ہے
تمام ممبران سے گذارش ہے کہ ہر طرح کے دینی اور اسلامی موضوعات پر مبنی تھریڈز اسی سیکشن میں بنایا کریں
فی الحال وہاں صرف نئے تھریڈز اپروول کے بعد ظاہر ہوں گے- لیکن کمنٹ پر اپروول نہیں ہے

پرانے تھریڈز وہیں موو کر دیئے جائیں گے

امید ہے سب اس سیکشن کو اچھے اور مفید اسلامی تھریڈز سے آباد رکھیں گے

Atta ur Rehman mangloori
28-12-2016, 10:37 PM
اسلامی سیکشن کا اجراء و احیاء خوش آئیند فیصلہ ہے.