PDA

View Full Version : آجکل آپ کونسا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟



ابو لبابہ
24-10-2016, 03:08 AM
کافی دن ہوگئے کسی نے یہ نہیں بتایا کہ کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں
تو یہاں سب بتائیں کہ آجکل وہ کونسا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں- ساتھ ہی اپنا ریویو اور تبصرہ بھی دیں تاکہ شائقین فیصلہ کر سکیں کہ انہیں وہ ڈرامہ دیکھنا چاہئے یا نہیں

Siddiqui.Uddin
25-10-2016, 01:11 PM
دل مضطر
ہے تو پرانا ڈرامہ لیکن دیکھ ابھی رہے ہیں

Rubab
25-10-2016, 01:22 PM
کوئی بھی نہیں

Armaans
25-10-2016, 03:17 PM
فی الحال تو کوئی نہیں لیکن انتظار ہے ایک ڈرامے کا
جو کہ بہت جلد آن ایئر ہو رہا ہے

Kainat
25-10-2016, 03:51 PM
نُور زندگی
۔۔۔۔۔
پچھلے دنوں 2013 کا ایک اور اچھا ڈرامہ دیکھنے کو ملا۔۔۔۔ ۔ میرے ہمراہی

Arain
25-10-2016, 03:54 PM
شریف زرداری کا میکہ

Armaans
25-10-2016, 03:56 PM
اس کے رائٹر آپ ہی لگتے ہیں آرائیں بھائی
ہی ہی ہی ہی ہی ہی

Arain
25-10-2016, 04:24 PM
اس کے رائٹر آپ ہی لگتے ہیں آرائیں بھائی
ہی ہی ہی ہی ہی ہی

ہاں

خیر سے آپ کی پراڈکشن میں بہت مشہور ہو رہا ہے گھر گھر

Armaans
25-10-2016, 04:38 PM
ھاھاھاھاھاھا
چھڈ یار۔ تیاری کرو جاب تے جان دی ہی ہی ہی ہی

ہاں

خیر سے آپ کی پراڈکشن میں بہت مشہور ہو رہا ہے گھر گھر

Meem
26-10-2016, 12:28 AM
نعمت۔۔
خدا میرا بھی ہے۔۔ دیکھنے کی غلطی کی۔۔ میں جو کبھی بور نہیں ہوتی۔۔ بور ہوگئی۔۔
صرف ٹیزر ہی اچھا تھا۔
اس کے ساتھ اب کیبل کیونکہ مشرف پہ پاکستان ہوچکا ہے تو کل دھوپ کنارے چل رہا تھا۔۔ وہ دیکھا اور بہت اچھا لگا۔۔

Maria Masood
26-10-2016, 12:47 AM
تم کون پیا
بن روئے
بے شرم
صنم


کچھ ڈرامے جو ابھی ختم ہوئے ریگولر بیس پہ دیکھے اور پسند کیے جا رہے تھے
اڈاری
زرا یاد کر
من مائل
وغیرہ

مجھے پرسنلی جو ڈرامے پسند آئے ان میں
بے شرم
زرا یاد کر
تم کون پیا
اور ون آف دی بیسٹ اڈاری ہے میں ان سب ڈراموں کو ریکمنڈ بھی کرونگی..
صنم بس کچھ کرداروں کی وجہ سے دیکھنا شروع کیا مگر دیکھنے کی غلطی نہ کیجیے بکواس ڈالرامہ ہے
اور جس نے من مائل نہیں دیکھا...
...
.
.
..
...

شاباش میری. طرف سے بہت ہی بکواس ڈرامہ ہے دیکھنے کی غلطی مت کیجیے گا اپنا قیمتی وقت بچایے...

نور زندگی کی تعریف سننے میں آرہی ہے سووو دیکھنے کا ارادہ ہے اور خدا میرا بھی ہے کی سٹوری منفرد ہے اس لیے وہ بھی..

ابو لبابہ
26-10-2016, 01:15 AM
لیکن ماریہ جی! "جینا" کا کیا ہوگا اس کے تو ماں باپ بھی نہیں ہیں

Esha
26-10-2016, 01:48 AM
Bin roye
Be aib

Ahmed Lone
26-10-2016, 01:55 AM
big boss 10

ہاہاہاہا

ابو لبابہ
26-10-2016, 02:44 AM
big boss 10

ہاہاہاہا

بگ باس کا پورا سیزن دیکھنے سے بہتر ہے کہ بندہ ایک گھنٹہ ڈسکوری چینل دیکھ لے
کچھ نالج تو ملتا ہے

Ahmed Lone
26-10-2016, 02:56 AM
دو گھنٹے دیکھ لینے کے بعد روز کی قسط دیکھتا

دس سال سے دیکھ رہا

ڈرامہ سمجھ کر دیکھا کریں نا

ابو لبابہ
26-10-2016, 02:58 AM
مجھے تو بس وقت کا ضیاع ہی لگتا ہے
کوئی سر پیر سمجھ میں نہیں آتا

Ahmed Lone
26-10-2016, 03:13 AM
بس لوگوں کے رویوں اور ان کے مختلف حالات میں فیصلے اور ان کے نتائج

کافی کچھ دیکھنے سمجھنے کو ملتا ہے

آپ کے دیس کا سب سے مشہور اور بڑا پروگرام ہے

ابو لبابہ
26-10-2016, 03:15 AM
ہسند اپنی اپنی

ہوگا سب سے بڑا لیکن بہت سے لوگوں کو نہیں بھی پسند

Saima
26-10-2016, 05:57 AM
آج کل

سنگ مرمر
بے شرم
آپ کے لئے

دیکھ رہی ہوں
پہلے دونوں تو اچھے ہیں - تیسرا کچھ خاص نہیں ہے خاص طور سے ثمینہ پیرزادہ تو کلاؤن ہی لگ رہی ہے - اس اللہ کی بندی کی نہ تو ڈریسنگ کی سمجھ آئی اور نا میک اپ کی - اور ایکٹنگ اس سے بھی بری-

اس سے پہلے
اڈرای
دل لگی دیکھے ہیں
اڈاری بہت اچھا ہے اگرچہ آخر میں خوامخواہ ہی لمبا کردیا گیا - لیکن اوور آل اچھا ڈرامہ ہے

دل لگی بس سو سو تھا- ٹیپیکل ناول سٹوری - ہمایوں سعید اور مہوش حیات دونوں ہی زہر لگتے ہیں مجھے - اب یہ مت کہیئے گا کہ جب لیڈ ایکٹرز ہی برے لگتے ہیں تو کیوں دیکھا- تو اس کی وجہ ہے صبا حمید کی زبردست ایکٹینگ- بہت عرصے بعد صبا حمید کا ڈرامہ دیکھنے کو ملا تھا-
اب اگر کسی نے دیکھنا ہے تو اپنے رسک پر دیکھے

Amelia
26-10-2016, 07:53 AM
Be Aib
Bin roye
Ap kay liye
Quantico
tum kon piya

Trueman
26-10-2016, 08:57 AM
اپنے ایک دوست کے لیے جناب ملک واثق خان صاحب نے "اڈاری" ڈاون لوڈ کیا تھا،فراغت میں ارادہ بن رہا ہے کہ وہ ہی دیکھ لوں،پتا نہیں کیسا ڈرامہ ہے؟
کیوں ملکو، تُساں ویکھا ہے ای ڈرامہ؟
Wasiq Khan;

Sajda Sehr
26-10-2016, 09:04 AM
میں بھی اڈاری سٹارٹ کر چکی ہوں
کافی لوگوں نے تعریف کی اس لئے
بشری انصاری کی ایکٹنگ کافی اچھی ہے ہمیشہ کی طرح
باقی ابھی تو شروع ہی کیا ہے

Wasiq Khan
26-10-2016, 09:14 AM
اپنے ایک دوست کے لیے جناب ملک واثق خان صاحب نے "اڈاری" ڈاون لوڈ کیا تھا،فراغت میں ارادہ بن رہا ہے کہ وہ ہی دیکھ لوں،پتا نہیں کیسا ڈرامہ ہے؟
کیوں ملکو، تُساں ویکھا ہے ای ڈرامہ؟
Wasiq Khan;

حفیظ میں نے اپنے دوست کے لیے ڈاوں لوڈ کروا تھا اور وہ ڈرامہ تو میرے پاس بھی نہیں ہے ہاں تعریف تو میں نے بھی بہت سنی ہے ۔۔۔
اب تو میں نے ڈرامے دیکھنے ختم کر دیے ہیں ۔۔۔۔۔
میں نے نہیں دیکھا ۔۔
ہاں اب آُپ کی فرمائش پر دیکھ لوں گا۔۔۔

Wasiq Khan
26-10-2016, 09:16 AM
میں کوئی ڈرامہ نہیں دیکھ رہا۔۔۔۔

Trueman
26-10-2016, 09:33 AM
میں بھی اڈاری سٹارٹ کر چکی ہوں
کافی لوگوں نے تعریف کی اس لئے
بشری انصاری کی ایکٹنگ کافی اچھی ہے ہمیشہ کی طرح
باقی ابھی تو شروع ہی کیا ہے
بہنا آپ ختم کرلیں پھر آپ کی رائے جان کر میں شروع کروں گا۔سمائلس

حفیظ میں نے اپنے دوست کے لیے ڈاوں لوڈ کروا تھا اور وہ ڈرامہ تو میرے پاس بھی نہیں ہے ہاں تعریف تو میں نے بھی بہت سنی ہے ۔۔۔
اب تو میں نے ڈرامے دیکھنے ختم کر دیے ہیں ۔۔۔۔۔
میں نے نہیں دیکھا ۔۔
ہاں اب آُپ کی فرمائش پر دیکھ لوں گا۔۔۔
چلو فر تُسی بھی پہلے ہی ویکھ لو ملک صاحب،میں بعد وچ ویکھ گنساں۔

Wasiq Khan
26-10-2016, 09:41 AM
بہنا آپ ختم کرلیں پھر آپ کی رائے جان کر میں شروع کروں گا۔سمائلس

چلو فر تُسی بھی پہلے ہی ویکھ لو ملک صاحب،میں بعد وچ ویکھ گنساں۔

اوہ نہیں جی پہلے تسی ہی ویکھ لو ملک جی میں بعد میں دیکھ لوں گا۔۔۔۔
ویسے بھی مجھے کچھ خاص شوق بھی نہیں ہے دیکھنے کا۔۔۔۔۔

Arain
26-10-2016, 10:06 AM
ھاھاھاھاھاھا
چھڈ یار۔ تیاری کرو جاب تے جان دی ہی ہی ہی ہی


ہاہاہاہاہاہا

Hashmi
26-10-2016, 12:23 PM
مجھے ذاتی طور پر 'بےشرم' پسند ہے۔ یہ نہ سمجھیے گا کہ میں خود بے شرم ہوں۔
میں اور بھاگاں جی ڈرامے کے وقت پر کھانا تناول کرتےہیں اس لیے ''سنگ مرمر'' بھی دیکھتا ہوں۔
باقی دنوں میں مجھے نیوز چینل لگانےکی اجازت ہوتی ہے۔

Siddiqui.Uddin
26-10-2016, 01:25 PM
اس سے پہلے
اڈرای
اڈاری بہت اچھا ہے اگرچہ آخر میں خوامخواہ ہی لمبا کردیا گیا - لیکن اوور آل اچھا ڈرامہ ہے


اڈاری میں نے بھی دیکھا لیکن بہت زیادہ ہی دکھا دیا اُس میں
نشاندہی ضروری تھی مجرمانہ فعل کی ۔۔۔۔ لیکن پوری کہانی میں کئی کئی دفعہ معیوب باتیں دہرانا مجھے تو کم سے کم اچھا نہیں لگا

ابو لبابہ
26-10-2016, 01:32 PM
Be Aib
Bin roye
Ap kay liye
Quantico
tum kon piya

اپنی رائے بھی تو بتائیں کہ کونسا ڈرامہ کیسا لگا

Maria Masood
27-10-2016, 01:53 AM
لیکن ماریہ جی! "جینا" کا کیا ہوگا اس کے تو ماں باپ بھی نہیں ہیں

جینا نے آخر میں خودکشی کرلی تھی بیت اچھا کیا تھا اسجو تب ہی کرلینا چاہیے تھا جباسکی ڈرامے میں انٹری ہوئی تھی....
میرے ہاتھ میں خارش ہورہی ہے کہ اس ڈرامے میں ایک تجزیہ لکھ

ابو لبابہ
27-10-2016, 01:58 AM
ہاں تو پھر لکھیں نا جلدی سے
ہم منتظر وغیرہ ہیں

بہت ہی بور ٹائپ ڈرامہ تھا یہ


جینا نے آخر میں خودکشی کرلی تھی بیت اچھا کیا تھا اسجو تب ہی کرلینا چاہیے تھا جباسکی ڈرامے میں انٹری ہوئی تھی....
میرے ہاتھ میں خارش ہورہی ہے کہ اس ڈرامے میں ایک تجزیہ لکھ

ابو لبابہ
27-10-2016, 02:03 AM
Bin roye
Be aib

Detail please

کیسا لگا ڈرامہ؟
اپنا تجربہ، تجزیہ وغیرہ شیئر کریں
شکریہ

Saima
27-10-2016, 05:27 AM
میں بھی اڈاری سٹارٹ کر چکی ہوں
کافی لوگوں نے تعریف کی اس لئے
بشری انصاری کی ایکٹنگ کافی اچھی ہے ہمیشہ کی طرح
باقی ابھی تو شروع ہی کیا ہے


اڈاری کا ٹاپک بہت سینسٹیو ہے - میں نے تو کم از کم اس ٹاپک پہ کوئی اور ڈرامہ نہیں دیکھااڈاری سے پہلے -
بشری انصاری کا اچھا کام ہے لیکن اس سے زیادہ اچھی ایکٹنگ سمیعہ ممتاز کی ہے -حیرت انگیز بات یہ ہے کہ عروہ حسین نے بھی اچھا کام کیا ہے-

Saima
27-10-2016, 05:32 AM
بہنا آپ ختم کرلیں پھر آپ کی رائے جان کر میں شروع کروں گا۔سمائلس

چلو فر تُسی بھی پہلے ہی ویکھ لو ملک صاحب،میں بعد وچ ویکھ گنساں۔


اوہ نہیں جی پہلے تسی ہی ویکھ لو ملک جی میں بعد میں دیکھ لوں گا۔۔۔۔
ویسے بھی مجھے کچھ خاص شوق بھی نہیں ہے دیکھنے کا۔۔۔۔۔

بھائی صاحبان پہلے پہلے آپ کرتے ہوئے اپنے اپنے بال تو نہیں نوچ رہے آپ لوگ
:D:confused:

Saima
27-10-2016, 05:35 AM
اڈاری میں نے بھی دیکھا لیکن بہت زیادہ ہی دکھا دیا اُس میں
نشاندہی ضروری تھی مجرمانہ فعل کی ۔۔۔۔ لیکن پوری کہانی میں کئی کئی دفعہ معیوب باتیں دہرانا مجھے تو کم سے کم اچھا نہیں لگا


جی اسی لئے تو کہا ہے کہ خواہ مخواہ لمبا کھینچ دیا - خاص طور سے اتنی لمبی عدالتی کاروائی دیکھانے کی ضرورت نہیں تھی

Amelia
27-10-2016, 06:13 AM
Be Aib
Bin roye
Ap kay liye
Quantico
tum kon piya

Tum kon Piya: love the OST
Drama fazul wohi aj kal humaray logon ki 3rd class soch per bana howa show hai
pata nahi log grow up kab hoon gay
Larka acha larki achi...magar shaadi nahi ho gi kyun kay woh humari class kay nahi hain
Baap shaadi kar deta hai fazul larkay kay jo apni mom kay samnay beeghi bili ban jata hai
I think there should be a law in Pakistan saying kay if larka larki razi nahi hain tu shaadi na karain...humara deen is ki ijazat data hain
har drama is boring topic per hota hai ...sachi headache hai ...

Bin Roye abhi 2 episodes hi hain ...so can't give opinion

Be Aib ...wohi fazul topic shaadi ka..
Allahhhhhhhhhh yeh shaadi hi kyun topic hoti hai har dramay ka
Larka larki love each other.. larka get into accident broke his leg (which mind you get fixed right after girl get married to another guy)
Mom ruining beti life

I love ap kay liye kyun kay larki main guts thi
now yeh hoi na baat
bilkul extra ordinary....

Rose
27-10-2016, 11:30 AM
اڈاری اور زرا یاد کر کے بعد کوئی ڈرامہ نہیں دیکھ رہی،،،،مزکورہ دونوں ڈرامے موضوع کے اعتبار سے منفرد تھے،،،،،،میرے خیال میں اڈاری میں رائٹر جو پیغام دینا چاہتا تھا وہ اس میں کافی حد تک کامیاب رہا جبکہ خلیل الرحمان قمر نے زرا یاد کر میں زیادہ زور فقرہ بندی یا ڈائیلاگ پر رکھا اور کہانی کو ضرورت سے زیادہ کھینچ دیا۔

Sajda Sehr
27-10-2016, 12:17 PM
اڈاری کا ٹاپک بہت سینسٹیو ہے - میں نے تو کم از کم اس ٹاپک پہ کوئی اور ڈرامہ نہیں دیکھااڈاری سے پہلے -
بشری انصاری کا اچھا کام ہے لیکن اس سے زیادہ اچھی ایکٹنگ سمیعہ ممتاز کی ہے -حیرت انگیز بات یہ ہے کہ عروہ حسین نے بھی اچھا کام کیا ہے-

ہاں جی واقعی سب کی اچھی ایکٹنگ ہے میری سپیڈ بہت سلو ہے کوئی آدھی یا ایک ایپیسوڈ ہی دیکھ پاتی ہوں پورے دن میں

Saima
28-10-2016, 12:02 AM
ہاں جی واقعی سب کی اچھی ایکٹنگ ہے میری سپیڈ بہت سلو ہے کوئی آدھی یا ایک ایپیسوڈ ہی دیکھ پاتی ہوں پورے دن میں

میں پوری قسط تو کم ہی دیکھتی ہوں - فارورڈ کافی کرتی ہوں تو ایک قسط کے ٹائم میں دو یا تین پوری کرلیتی ہوں- صرف اڈاری اور بے شرم کی پوری قسط دیکھتی ہوں

Salman Sallo
28-10-2016, 07:08 PM
کافی دن ہوگئے کسی نے یہ نہیں بتایا کہ کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں
تو یہاں سب بتائیں کہ آجکل وہ کونسا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں- ساتھ ہی اپنا ریویو اور تبصرہ بھی دیں تاکہ شائقین فیصلہ کر سکیں کہ انہیں وہ ڈرامہ دیکھنا چاہئے یا نہیں
آجکل تو ہر ٹی وی چینل 24 گھنٹے اہک ہی ڈرامہ چل رہا ہے جس کو ''پکڑ دھکڑ'' والا ڈرامہ کہہ سکتے ہیں ۔۔

Esha
21-11-2016, 01:31 AM
خدا اور محبت
پہلے بھی دیکھا
اب سیزن ٹو آیا ہے
بہت اچھا ڈرامہ ہے
او ایس ٹی مزے کا ہے
ہیرو زبردست
ہیروئن کوئی خاص نہیں
اسکا ناول بھی پڑھا تھا
اسی لیے دیکھ رہی ہوں

حاصل
ہیروئن بری لگتی ہے
انڈیا سے جو ہو کر آئی ہے
کہانی بالکل ہٹ کر ہے
ماں کی غلطی کی سزا اولاد کو ملی
ادھر ہیروئن صاحبہ نمازی پرہیزگار دوسروں کو کافر سمجھتی ہیں
مزہ آ رہا ہے دونوں ہیروئنز کا ٹکراو دیکھ کر

بے عیب
ہیروئن اور ہیرو دونوں ہی معصوم سے ہیں
ظالم سماج کے ستائے ہوئے
محبت مل نہیں سکی
میرا فیورٹ پارٹ ہے یہ جب ہیرو ہیروئن جدا ہو جائیں

Amelia
23-12-2016, 04:28 PM
Bin roy hi daykh rahi hoon woh bhi forward kar kar kay

Mrs Sam
23-12-2016, 04:35 PM
کوئی بھی نہیں ۔۔۔۔۔

Sajda Sehr
23-12-2016, 05:15 PM
Sangemarmar

Esha
23-12-2016, 08:47 PM
کل نیا آیا ہے
من چاہی
بہت ہی ڈپریسنگ ہے پہلی قسط
لیٹس سی آگے کیا ہوتا ہے


ویسے لائیو ڈرامے بھی بہت دیکھ رہی ہوں

Ahmed Lone
24-12-2016, 01:18 AM
میں آج کل ریسلنگ دیکھ رہا حالات حاضرہ کے ڈرامے دیکھ رہا
ہر روز پہلے سےزبردست قسط آتی

Saima
06-01-2017, 10:40 AM
Sang mar mar

IN Khan
06-01-2017, 11:53 AM
"مقابل"
لگتا ہے یہ بھی چائلڈ ابیوز پر ہی ہے

Maria Masood
10-01-2017, 01:51 AM
Sanam
Khuda mera BHI hay
Khuda aur muhabbat season two
Muqabil
Sang e mar mar
Bin roye
Waada
Shernaz
Bay Khudi

Esha
16-01-2017, 11:57 AM
بہت دن ہوئے ڈرامے دیکھنے چھوڑے ہوئے تھے
اب کل سے پھر شروع کیے سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کون سا ڈرامہ اچھا ہے
بہرحال ابھی
دل بنجارا
شروع کیا ہے
ہیرو بہت ہی فضول قسم کا ہے لیکن ہیروئن زبردست ہے

Ahmed Lone
16-01-2017, 03:50 PM
وہی پرانا دس سال سے دیکھ رہا ہوں بگ باس

Esha
23-08-2017, 02:15 AM
آجکل قندیل بلوچ پر بنایا جانے والا ڈرامہ باغی دیکھ رہی ہوں
بہت زبردست جا رہا ہے
صبا قمر ہو اور کیریکٹر میں جان نہ ڈالے یہ تو ہو نہیں سکتا
Every episode is pridected though
Still
بہت اچھا لگ رہا ہے اس ڈرامے کو دیکھنا
Here is ost
Baaghi Drama OST Title Song Urdu1 Official Video Saba Qamar Usman Khalid - YouTube (https://m.youtube.com/watch?v=84IY_1apVM4)
Here is the teaser
Baaghi - Trailer | Urdu1 ᴴᴰ Drama | Saba Qamar, Osman Khalid Butt, Sarmad Khoosat, Ali Kazmi - YouTube (https://m.youtube.com/watch?v=NQB-MjnTeP4)

Maria Masood
23-08-2017, 03:22 AM
باغی اور
الف اللہ اور انسان

Kainat
23-08-2017, 10:38 AM
حدت
باغی
تیری رضا
غیرت
الف اللہ اور انسان

Maria Masood
23-08-2017, 04:51 PM
ویسے الف اللہ اور انسان کے بارے میں کیا خیال ہے ۔۔
جب شروع ہوا تھا بہت ہی دلچسپ
تھااب آہستہ آہستہ مجھے بور لگ رہا ہے۔۔۔
رانی کا کردار رینا بیگم سے زیادہ دلچسپ تھا ۔ ۔شامو کا کردار کہیں کھو گیا۔۔اسکا کے دم سے بھی ڈرامے میں جان تھی۔۔۔
اشناشاہ نے رانی کا کردار بہت خوب نبہایا مگر رینا بیگم بن کے بہت فیک لگ رہی ہے۔۔۔
یہ ڈرامہ جتنے اچھے اور منفرد انداز میں شروع ہوا تھا اب اتے ہی بورانداز میں چل رہا ہے یا سبکی ایٹنگ بالکل بور ہوگئ ہے ۔

Maria Masood
23-08-2017, 04:52 PM
ثنا کے کردار کے مرنے کے بعد سے بھی ڈرامہ بور ہوا ہے۔۔۔

Maria Masood
23-08-2017, 04:55 PM
آجکل قندیل بلوچ پر بنایا جانے والا ڈرامہ باغی دیکھ رہی ہوں
بہت زبردست جا رہا ہے
صبا قمر ہو اور کیریکٹر میں جان نہ ڈالے یہ تو ہو نہیں سکتا
Every episode is pridected though
Still
بہت اچھا لگ رہا ہے اس ڈرامے کو دیکھنا
Here is ost
Baaghi Drama OST Title Song Urdu1 Official Video Saba Qamar Usman Khalid - YouTube (https://m.youtube.com/watch?v=84IY_1apVM4)
Here is the teaser
Baaghi - Trailer | Urdu1 ᴴᴰ Drama | Saba Qamar, Osman Khalid Butt, Sarmad Khoosat, Ali Kazmi - YouTube (https://m.youtube.com/watch?v=NQB-MjnTeP4)

بالکل باغی ڈرامے میں جان ہی صرف صبا قمر کی بدولت ہے ورنہ مجھے قندیل بلوچ کی کہانی جاننے میں کوئی شوق نہیں۔۔۔
چار قسطوں میں اب تک صبا قمر نے ہلچل مچا دی ہے اسکی ایکٹنگ واقعی لاجواب ہے۔۔۔
ڈرامے کا سونگ بھی شجاح حیدر نے بہت زبردست گایا ہے۔۔۔

Armas
24-09-2017, 08:06 PM
Baghi
Teri raza
mohabbat tum se nafrat he
mubarak ho beti hui he

Kainat
24-09-2017, 09:17 PM
دلدل
۔۔۔۔۔۔۔۔

Armaans
25-09-2017, 04:49 PM
میں تو آج کل جیو ٹی وی کا ایک سیریل (تیرے بنا) ملاحظہ فرمارہاہوں۔ کافی اچھا ڈرامہ ہے۔ نیلم منیرمرکزی اداکارہ ہیں

Kainat
24-03-2018, 02:22 PM
نبھاہ
گھگھی
آنگن
لمحے
میرا حق
سلسلے

Aleesha
25-03-2018, 11:17 AM
akhri station
aangan
noor ul ain
zan mureed
khalish
aik thi rani
ghar titly ka par

Amelia
25-03-2018, 01:55 PM
Meray hubby ko acha nahi lagta when i watch dramas but main bhi daykh leti hoon chup chup kar ;) i am currently watching ghar titli ka par, ishq tamasha, naik parveen, and yakeen ka safar.

Meem
27-03-2018, 10:59 PM
آخری اسٹیشن۔
بیلاپور کی ڈائن۔
ڈر سی جاتی ہے صلہ۔
اور
آنگن۔۔

Armas
12-06-2018, 05:09 PM
آنگن آنگن اور بس آنگن