PDA

View Full Version : Photography- Nikon School Tutorial #1 Advantages of having D SLR

Arain
13-10-2016, 12:50 PM
https://youtu.be/mb3cAvUiPjo

Trueman
13-10-2016, 02:00 PM
بہترین سلسلہ شروع کیا پے پراجی۔
مجھے بھی کافی شوق ہے فوٹوگرافی سیکھنے کا۔
یہاں آپ کو فالوکروں گا ان شاء اللہ۔
کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

Arain
13-10-2016, 09:05 PM
بہترین سلسلہ شروع کیا پے پراجی۔
مجھے بھی کافی شوق ہے فوٹوگرافی سیکھنے کا۔
یہاں آپ کو فالوکروں گا ان شاء اللہ۔
کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

میں تو خود سیکھ رہا ہوں ساتھ ساتھ پاء جی

ان شاء اللہ نیکون اسکول کے کمپلیٹ ٹوٹریل ایک ایک کر کے لگائیں گے

Amelia
13-10-2016, 09:15 PM
Last year main nay ami ko bola main nay photography ki classes leni hai
ami nay pata kya kaha...baqi sab kuch kar liya ab is ki hi kasar baqi thi :(

Abdullah
13-10-2016, 09:39 PM
Last year main nay ami ko bola main nay photography ki classes leni hai
ami nay pata kya kaha...baqi sab kuch kar liya ab is ki hi kasar baqi thi :(

صحیح ہو گیا مطبل ایدھر نستور جن بیٹھے ہیں جنکو پہلے ہی پتہ چل جاتا ہے۔;)۔

Amelia
13-10-2016, 09:44 PM
صحیح ہو گیا مطبل ایدھر نستور جن بیٹھے ہیں جنکو پہلے ہی پتہ چل جاتا ہے۔;)۔
nahi hain kya

Abdullah
13-10-2016, 09:54 PM
اگر یہاں کچھ بل بتوریاں پائی جاتی ہیں تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ زکوٹا جن بھی موجود ہو۔۔۔:p

nahi hain kya

Arain
14-10-2016, 12:03 AM
Last year main nay ami ko bola main nay photography ki classes leni hai
ami nay pata kya kaha...baqi sab kuch kar liya ab is ki hi kasar baqi thi :(

تو پہلے پڑھائی کریں اچھے سے.
باقی یہ فوٹوگرافی وغیرہ تو ہابی میں ساتھ ساتھ چل سکتی ہے فری وقت میں
امی کو کہنے کی ضرورت نہیں ناں اب , کلاسس فری ہیں یہان
:p
تو اُن سے فیس لینے کی ضرورت نہیں ہے

Ahsan_Yaz
14-10-2016, 12:31 AM
بہت شکریہ ارائیں بھائی۔
یہ کافی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔

Amelia
14-10-2016, 01:04 AM
تو پہلے پڑھائی کریں اچھے سے.
باقی یہ فوٹوگرافی وغیرہ تو ہابی میں ساتھ ساتھ چل سکتی ہے فری وقت میں
امی کو کہنے کی ضرورت نہیں ناں اب , کلاسس فری ہیں یہان
:p
تو اُن سے فیس لینے کی ضرورت نہیں ہے
Ji bilkul camera kon sa lain.. mujhe Sachi Buhat shoq hai aik computer science parh ka b hai woh kah seekain gay?

- - - Updated - - -

Saima
14-10-2016, 07:08 AM
Nice Thread. Thanks Ashraf bhai

Ji bilkul camera kon sa lain.. mujhe Sachi Buhat shoq hai aik computer science parh ka b hai woh kah seekain gay?

Nikon meri bi "to do" list main hai. lakin postpone hi hota ja raha hai.

Arain
15-10-2016, 12:37 AM
بہت شکریہ ارائیں بھائی۔
یہ کافی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔

شکریہ یاز بھائی

Arain
15-10-2016, 12:39 AM
Nice Thread. Thanks Ashraf bhai

Nikon meri bi "to do" list main hai. lakin postpone hi hota ja raha hai.

میری بھی لسٹ میں تھا , پر لاسٹ ٹائیم ایک ایکسپو میں گیا تو پھر لیکر ہی نکلا

Arain
15-10-2016, 12:42 AM
Ji bilkul camera kon sa lain.. mujhe Sachi Buhat shoq hai aik computer science parh ka b hai woh kah seekain gay?

- - - Updated - - -

Ji bilkul camera kon sa lain.. mujhe Sachi Buhat shoq hai aik computer science parh ka b hai woh kah seekain gay?

کمپوٹر سائنس آپ پڑھنے والی بنیں , کمپوٹر کی دنیا اس سے بھری پڑی ہے
:p

کیمرہ کے یوز میں تو میں خود ابھی نیا ہوں, چونکہ شوقیہ سیکھنے سے اسٹارٹ لیا ہے تو کوئی بھی جو آپ کی جیب پر بھاری نہ لگے ڈی ایس ایل لے لیں
:)

Amelia
15-10-2016, 02:59 AM
Is it best to buy the body only and what lens should we select? I was just googling there are sooo many. Thori highlight is per dalain. What is good for beginners

Ahsan_Yaz
15-10-2016, 03:08 AM
Is it best to buy the body only and what lens should we select? I was just googling there are sooo many. Thori highlight is per dalain. What is good for beginners

جی سب سے اچھا تو یہی ہے کہ صرف باڈی الگ سے خریدیں اور لینز الگ سے۔
اس طرح سے کچھ مہنگا تو پڑے گا، لیکن بہتر لینز لیا جا سکتا ہے۔
پاکستان میں مڈ رینج کے کیمروں کے ساتھ پیکج میں صرف 18-55 والا لینز ہی دستیاب ہے۔ یہ بہت اچھا لینز نہیں ہے۔
اگر آپ کو اس کی جگہ بہتر لینز پیکج میں مل رہا ہو تو وہی لے لیں۔

Ahsan_Yaz
15-10-2016, 03:13 AM
لینز کے بارے میں بات چیت کے لئے یہ ٹاپک بھی دیکھئے گا

کیمرہ لینز کے بارے میں بات چیت (http://oneurdu.com/forums/showthread.php?86156-%DA%A9%DB%8C%D9%85%D8%B1%DB%81-%D9%84%DB%8C%D9%86%D8%B2-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%DA%86%DB%8C%D8%AA&goto=newpost)

Saima
15-10-2016, 09:44 AM
میری بھی لسٹ میں تھا , پر لاسٹ ٹائیم ایک ایکسپو میں گیا تو پھر لیکر ہی نکلا

دیکھیں میں کب لیتی ہوں- اصل میں بات وہی عائشہ والی -گھر میں جس سے بھی بات کرو یہی سننے کو ملتا ہے کہ بس یہی ایک کام رہ گیا ہے کرنے والا

Arain
15-10-2016, 11:02 PM
دیکھیں میں کب لیتی ہوں- اصل میں بات وہی عائشہ والی -گھر میں جس سے بھی بات کرو یہی سننے کو ملتا ہے کہ بس یہی ایک کام رہ گیا ہے کرنے والا

آپ روٹی شوٹی پکا کر بات کیا کریں تاکہ کسی کو یہ کہنے کو نہ ملے

Amelia
15-10-2016, 11:53 PM
دیکھیں میں کب لیتی ہوں- اصل میں بات وہی عائشہ والی -گھر میں جس سے بھی بات کرو یہی سننے کو ملتا ہے کہ بس یہی ایک کام رہ گیا ہے کرنے والا
see yehi baat hai hum logon ki independent bhi hain aur sab ko bata kar bhi kaam karti hain

Saima
16-10-2016, 07:15 AM
آپ روٹی شوٹی پکا کر بات کیا کریں تاکہ کسی کو یہ کہنے کو نہ ملے

جیسی شاندار روٹی بناتی ہوں اس کے بعد ہی تو یہ سننے کو ملتا ہے

Saima
16-10-2016, 07:17 AM
see yehi baat hai hum logon ki independent bhi hain aur sab ko bata kar bhi kaam karti hain

بس نام کے ہی انڈیپنڈنٹ ہیں - ہر کسی سے پوچھنا پڑتا ہے -
:(

Arain
16-10-2016, 09:21 PM
جیسی شاندار روٹی بناتی ہوں اس کے بعد ہی تو یہ سننے کو ملتا ہے

اچھا, پھر تو کچھ زیادہ ہی شاندار لگتی ہے روٹی

سوکھ کر وہ ربڑ تو نہیں بن جاتی
:p

Arain
16-10-2016, 09:23 PM
بس نام کے ہی انڈیپنڈنٹ ہیں - ہر کسی سے پوچھنا پڑتا ہے -
:(

ہر کسی سے
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہمیں تو یاد نہیں پڑتا آپ نے ہم سے کبھی پوچھا ہے.

کیا یہ الزام کھلا تضاد نہیں

Saima
17-10-2016, 09:09 AM
اچھا, پھر تو کچھ زیادہ ہی شاندار لگتی ہے روٹی

سوکھ کر وہ ربڑ تو نہیں بن جاتی
:p

کہاں ربڑ بن جاتی تو شائد اتنی بری نہ لگتی - بالکل ہی پاپڑ بن جاتی ہے اور اتنی بری لگتی ہے میرا اپنا کھانے کو دل نہیں کرتا:(

Saima
17-10-2016, 09:10 AM
ہر کسی سے
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ہمیں تو یاد نہیں پڑتا آپ نے ہم سے کبھی پوچھا ہے.

کیا یہ الزام کھلا تضاد نہیں

ہر کسی مطلب اپنے فیملی ممبرز:p

Arain
17-10-2016, 06:12 PM
ہر کسی مطلب اپنے فیملی ممبرز:p

ہاہاہاہاہا

پھر ٹھیک ہے ورنہ ہم بھی پوچھنے پر کہنے والے تھے کوئی ضرورت نہیں

Arain
17-10-2016, 06:14 PM
کہاں ربڑ بن جاتی تو شائد اتنی بری نہ لگتی - بالکل ہی پاپڑ بن جاتی ہے اور اتنی بری لگتی ہے میرا اپنا کھانے کو دل نہیں کرتا:(

تو چکّی کا آٹا کھائیں ناں, اسپیشل آٹے نہیں

Saima
18-10-2016, 09:08 PM
ہاہاہاہاہا

پھر ٹھیک ہے ورنہ ہم بھی پوچھنے پر کہنے والے تھے کوئی ضرورت نہیں

ہاہاہا
آپ سے یہی توقع تھی مجھے

تو چکّی کا آٹا کھائیں ناں, اسپیشل آٹے نہیں

بھائی صاحب اب میں یہاں چکی کہا ڈھونڈوں

Arain
19-10-2016, 01:23 AM
ہاہاہا
آپ سے یہی توقع تھی مجھے

بھائی صاحب اب میں یہاں چکی کہا ڈھونڈوں

:p
ایک پتھر کی بنی چھوٹی سی لے لیں اور روز پیسنگ تے کھائینگ آٹا

Saima
19-10-2016, 10:09 PM
:p
ایک پتھر کی بنی چھوٹی سی لے لیں اور روز پیسنگ تے کھائینگ آٹا

میں تو عش عش کر رہی ہوں آپ کے شاندار مشورے پر:p

Arain
19-10-2016, 10:14 PM
میں تو عش عش کر رہی ہوں آپ کے شاندار مشورے پر:p

ہے نہ کم خرچ بالہ نشین
مشورے پر عمل کریں اب جلدی
:p

Saima
19-10-2016, 10:20 PM
ہے نہ کم خرچ بالہ نشین
مشورے پر عمل کریں اب جلدی
:p

کونسی نشین:confused::p

Arain
19-10-2016, 10:24 PM
کونسی نشین:confused::p

آٹا پیسنے والی
:p