PDA

View Full Version : ڈسکشن سوسائٹی اب دستیاب ہے



ابو لبابہ
05-10-2016, 09:51 PM
السلام عليكم
ضروری سیٹنگز کی تکمیل کے بعد ڈسکشن سوسائٹی اور اس کے ذیلی فورمز اب دستیاب ہیں

موضوع خواہ فلمی یو یا رومانوی، دینی ہو یا دنیاوی، سیاسی ہو یا غیر سیاسی، یا پھر نئے پرانے ڈراموں پر آپ بات کرنا چاہتے ہوں یا بطور طالب علم یا ٹیچر کسی کتاب پر گفتگو کرنے کے خواہاں ہوں یا پھر حالات حاضرہ پر آپ کی گہری نظر ہو اور آپ کے پاس حالات حاضرہ سے متعلق چٹپٹی اور مسالے دار خبریں ہوں یا آپ اس پر مدلل بحث کرنا چاہتے ہوں یا پھر انتہائی حساس موضوعات پر بات کرنے کا ہنر جانتے ہوں یا پھر نیم سنجیدہ، ہلکی پھلکی روزمرہ کی باہمی گفتگو اور موضوعات میں آپ کی دلچسپی ہو تو ڈسکشن سیکشن (http://oneurdu.com/forums/forumdisplay.php?242-S07-Discussions) میں تشریف لائیں- خوش آمدید

لیکن یاد رکھیں کہ کسی موضوع پر بحث کرتے ہوئے اخلاق اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے- آپ کسی پر تنقید کرتے ہیں تو خود بھی تنقید برداشت کرنے کی صلاحیت رکھیں
لطیف پیرائے میں بات کرنا ایک ہنر ہے- اس بات کو بھی اپنے ذہن میں رکھیں کہ آپ کسی کو اپنی آن لائن تحریر اور دلائل سے زندگی بھر کے نظریات ، اصول بدلنے پر مجبور نہیں کر سکتے تو کیا ہی بہتر ہو کہ ہم اخلاق ، شائستگی اور محبت سے دوسروں کو قائل کریں اور ان کے دل جیتنے کی کوشش کریں

نوٹ: ون اردو نیوز سے اکثر تھریڈز متعلقہ سیکشن میں موو کر دیئے جائیں گے- تمام ممبران سے گذارش ہے کہ آئندہ نئے تھریڈز موضوع سے متعلق سیکشن میں ہی بنائیں

Ahsan_Yaz
05-10-2016, 11:09 PM
وعلیکم السلام
بہت شکریہ خسرو بھائی۔

Ahmed Lone
06-10-2016, 02:43 AM
شکریہ بھائی جی

Amelia
06-10-2016, 02:57 AM
Wsalam...ab kya larnay kay liye aur discussion board banay ga? :cool:
Shukriya mera favorite section kay liye...ab popcorn lay kar enjoy karain gay
لیکن یاد رکھیں کہ کسی موضوع پر بحث کرتے ہوئے اخلاق اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے- آپ کسی پر تنقید کرتے ہیں تو خود بھی تنقید برداشت کرنے کی صلاحیت رکھیں

Arain
06-10-2016, 09:43 AM
شکریہ خسرو بھائی

امید ہے لوگ صبر سے اس سیکشن کو آباد رکھیں گے

Rubab
06-10-2016, 10:06 AM
وعلیکم السلام
یہ تو بہت اچھا ہو گیا۔ امید ہے اب اچھے مباحث پڑھنے کو ملیں گے۔

1UM-TeamUrdu
06-10-2016, 10:42 AM
بے حد شکریہ خسرو بھائی۔ اس سیکشن کی بحالی کے لیے آپ اور صبیح بھائی کی زحمات پر تہہ دل سے شکرگزار ھیں

امید ھے اس سے فورم پر قیام کی مدت میں اضافہ ھو گا۔ مفید موضوعات پر تبادلہ خیال ممکن ھو گا اور پھر کچھ احباب کو لڑائیوں کے بغیر مزہ ھی نہیں آ رھا تھا ان کی خواھش کسی قدر پوری ھو سکے گی۔
:cool:

سدا ممتاز و مکرم رھیے

Amir Shahzad
06-10-2016, 10:52 AM
Aik larai ka bhi section hona chahiye waisay hahahahaha

Sajidcompk
06-10-2016, 10:54 AM
بے حد شکریہ خسرو بھائی۔ اس سیکشن کی بحالی کے لیے آپ اور صبیح بھائی کی زحمات پر تہہ دل سے شکرگزار ھیں

امید ھے اس سے فورم پر قیام کی مدت میں اضافہ ھو گا۔ مفید موضوعات پر تبادلہ خیال ممکن ھو گا اور پھر کچھ احباب کو لڑائیوں کے بغیر مزہ ھی نہیں آ رھا تھا ان کی خواھش کسی قدر پوری ھو سکے گی۔
:cool:

سدا ممتاز و مکرم رھیے

sometime its way of showing our affection with other,
people fight with them who has some importance in their life

Amir Shahzad
06-10-2016, 10:57 AM
sometime its way of showing our affection with other,
people fight with them who has some importance in their life

Hahahaha sajid bhai phir hum dono larain phir aap bhi mujhe kool kool say achay lagtay ho

Sajidcompk
06-10-2016, 02:38 PM
Hahahaha sajid bhai phir hum dono larain phir aap bhi mujhe kool kool say achay lagtay ho
lets start any topic in discussion and we can do this

Fridon
06-10-2016, 03:30 PM
احباب کو باڑہ ہائے کٹاجات کے نئے جنم پہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ امید کرتا ہوں جلد کوئی مناسب سا سنڈا کھول کر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

Ahmed Lone
06-10-2016, 03:47 PM
ہی ہی ہی ہو ہو ہو ہا ہا ہا ہا ہا

ابو لبابہ
06-10-2016, 04:38 PM
کیا ہوا احمد بھائی؟
کوئی جن تو نہیں چمٹ گیا آپ کو؟

Meem
06-10-2016, 04:53 PM
الف مبروک۔۔۔
آسانی سے بولے تو۔
wish u all the LUCk

Sabih
06-10-2016, 05:38 PM
کیا ہوا احمد بھائی؟
کوئی جن تو نہیں چمٹ گیا آپ کو؟
میرے خیال سے انہوں نے فریدوں بھائی کی پوسٹ سے اتفاق کیا ہے۔
;)

Sajidcompk
06-10-2016, 06:10 PM
احباب کو باڑہ ہائے کٹاجات کے نئے جنم پہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ امید کرتا ہوں جلد کوئی مناسب سا سنڈا کھول کر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔
hahhahh
so funny fridon bahi

Ahsan_Yaz
06-10-2016, 09:10 PM
یعنی ہم دفعہ 144 کے نفاذ کی تیاری بھی کر رکھیں پھر۔

Rubab
06-10-2016, 09:53 PM
احباب کو باڑہ ہائے کٹاجات کے نئے جنم پہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ امید کرتا ہوں جلد کوئی مناسب سا سنڈا کھول کر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

جی جی بالکل۔
کرتے ہیں کچھ۔۔۔

Ahsan_Yaz
06-10-2016, 09:59 PM
میرا خیال ہے کہ ٹیم بھائی بھی اب بجا طور پہ کہہ سکتے ہیں کہ

لسی میں نے بلو دی ہے، مکھن نکالنے کے لئے ڈنڈا ڈولی وغیرہ کرنا اب آپ سب کا کام ہے۔

Ahmed Lone
06-10-2016, 10:27 PM
کیا ہوا احمد بھائی؟
کوئی جن تو نہیں چمٹ گیا آپ کو؟

اسلحہ تیار کر رہا

- - - Updated - - -


میرے خیال سے انہوں نے فریدوں بھائی کی پوسٹ سے اتفاق کیا ہے۔
;)

آپ بھی تیار رہو
فضائی حملہ کرنے کے لئے

Ahmed Lone
06-10-2016, 10:32 PM
یعنی ہم دفعہ 144 کے نفاذ کی تیاری بھی کر رکھیں پھر۔


آپ تو مصالحتی کمیشن کے سربراہ ہونگے

Ahmed Lone
06-10-2016, 10:33 PM
میرا خیال ہے کہ ٹیم بھائی بھی اب بجا طور پہ کہہ سکتے ہیں کہ

لسی میں نے بلو دی ہے، مکھن نکالنے کے لئے ڈنڈا ڈولی وغیرہ کرنا اب آپ سب کا کام ہے۔


لسی اورجنگ جتنی مرضی بڑھا لو

Ahsan_Yaz
06-10-2016, 10:45 PM
لسی اورجنگ جتنی مرضی بڑھا لو

جی جی وہی تو۔

1UM-TeamUrdu
07-10-2016, 01:59 AM
میرا خیال ہے کہ ٹیم بھائی بھی اب بجا طور پہ کہہ سکتے ہیں کہ

لسی میں نے بلو دی ہے، مکھن نکالنے کے لئے ڈنڈا ڈولی وغیرہ کرنا اب آپ سب کا کام ہے۔

ھاھاھاھا۔ مزے کی بات ھے۔ لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے کبھی بھی یہ سیکشن موجودہ صورت حال میں اچھا اور مفید نہیں لگا۔ فیس بک یا دیگر سوشل میڈیا پر بھی اوپن گفتگو سے پرھیز ھی بہتر لگتا ھے۔ اگر ممکن ھوا تو سیلف ڈویلپمنٹ سیکشن کے ذیل میں ایک بہتر گفتگو سیکشن بنانے کی کوشش کریں گے۔

Rubab
07-10-2016, 11:04 AM
میرا خیال ہے کہ ٹیم بھائی بھی اب بجا طور پہ کہہ سکتے ہیں کہ

لسی میں نے بلو دی ہے، مکھن نکالنے کے لئے ڈنڈا ڈولی وغیرہ کرنا اب آپ سب کا کام ہے۔

لسی جتنی مرضی بنوا لیں، مسئلہ ہی کوئی نہیں۔ ڈنڈا ڈولی کے لئے ٹیم بھائی نے پہلے ہی تین تھانیدار مقرر کر رکھے ہیں۔

ویسے سردیوں کی آمد آمد ہے، لسی سے گلا خراب ہو سکتا ہے، چائے کافی کا بندوبست ہونا چاہیے۔

- - - Updated - - -


ھاھاھاھا۔ مزے کی بات ھے۔ لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے کبھی بھی یہ سیکشن موجودہ صورت حال میں اچھا اور مفید نہیں لگا۔ فیس بک یا دیگر سوشل میڈیا پر بھی اوپن گفتگو سے پرھیز ھی بہتر لگتا ھے۔ اگر ممکن ھوا تو سیلف ڈویلپمنٹ سیکشن کے ذیل میں ایک بہتر گفتگو سیکشن بنانے کی کوشش کریں گے۔
اچھا خیال ہے سیلف ڈیویلپمنٹ کا سیکشن بھی ہونا چاہیے۔