PDA

View Full Version : سسٹرز سوسائیٹی میں شمولیت ۔۔۔۔



Kainat
21-09-2016, 09:40 PM
سسٹرز سوسائیٹی میں شمولیت

السلام علیکم
سسٹرز سوسائیٹی میں شمولیت کی خواہشمند بہنیں ٹیم بھائی سے رجوع کر سکتی ہیں۔ وہ انھیں سسٹرز سوسائیٹی میں داخلہ دیں گے۔ سسڑز سوسائیٹی کی اہمیت و افادیت اپنی جگہ لیکن برائے مہربانی فورم پر آپ کی ایکٹیوٹی کم نہیں ہونی چاہیئے۔ فورم پر بھی فعالرہنے کی پوری کوشش کی جائے۔ جیسے شاؤٹ باکس میں آپ بھائیوں کا بھرپور ساتھ دیتی ہیں۔ ویسے تو ڈائریکٹ ٹیم بھائی کے میسج باکس تک رسائی کی جا سکتی ہے۔ بصورت دیگر شمولیت کے لیے اپنے نام اس تھریڈ میں بھی دے سکتی ہیں جو ٹیم بھائی تک پہنچا دئیے جائیں گے۔ شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نیو اپ ڈیٹس

سسٹرز سوسائیٹی میں شامل ہونے کا طریق کار

اس لنک پر تشریف لائیں
http://oneurdu.com/forums/profile.php?do=editusergroups
،اپنی یوزر پروفائل سیٹنگ میں جائیے اور گروپس میں جا کر

(http://oneurdu.com/forums/profile.php?do=editusergroups)سسٹرز سوسائیٹی کا انتخاب کر کے اپلائی کر دیں یعنی ریکوئسٹ ۔۔۔
Request Reason
اس میں ایک جملے میں وضاحت کیجیے آپ اس گروپ میں کیوں شامل ھونا چاھتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

متعلقہ سیکشن مینیجر کی منظوری کی ضرورت ھوئی تو کچھ دیر بعد آپ کو ممبرشپ مل جائے گی۔

منظوری کے بعد پروفائل پر متعلقہ گروپ کا رنگ ظاھر کرنے کے لیے نیچے والی آپشن استعمال کیجیے
Identify me as a member of this group
*** *** *** *** *** *** *** *** *** *** *** *** *** *** *** *** ***

بہنیں اس طریق کار کو اپنائیں۔ بہت آسان ہے۔

Swan
21-09-2016, 10:56 PM
I want to join sister Society

Kainat
21-09-2016, 11:11 PM
سوان سس،
ان شاءاللہ جلد آپ کی سسٹرز سوسائیٹی میں شمولیت ہو جائے گی۔

Taaliah
22-09-2016, 05:33 AM
Me too please.

Amelia
22-09-2016, 05:58 AM
i would also like thanks

Saima
22-09-2016, 07:39 AM
وعلیکم السلام
کائنات سس سسٹرز سوسائٹی والا فورم پاس ورڈ کیوں مانگ رہا ہے

Faaizaa
22-09-2016, 07:44 AM
mujhy b sister society join krnah ia

Taaliah
22-09-2016, 07:49 AM
وعلیکم السلام
کائنات سس سسٹرز سوسائٹی والا فورم پاس ورڈ کیوں مانگ رہا ہے
کیونکہ ابھی وہ کھلی نہیں ہے بند ہے اسی لیے کائنات سس نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے۔

Faaizaa
22-09-2016, 07:49 AM
mujhy b sister society join krnah ia

Saima
22-09-2016, 08:05 AM
کیونکہ ابھی وہ کھلی نہیں ہے بند ہے اسی لیے کائنات سس نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے۔

او اچھا- بہت شکریہ طالعہ سس

- - - Updated - - -


mujhy b sister society join krnah ia

فائزہ سس آپ تو آل ریڈی ممبر ہیں سسٹرز سوسائٹی کی

Dur-e-Shahwar
22-09-2016, 08:17 AM
Muje b sahmil hona he sister socitey me

Hina Rizwan
22-09-2016, 10:40 AM
Me too please

Hina Rizwan
22-09-2016, 10:41 AM
Me too please

ارےےےے میرے پاس تو آل ریڈی ہے رہنے دیں میرا نام

Rose
22-09-2016, 11:10 AM
Rose

......
......

Kainat
22-09-2016, 12:07 PM
پنک وردی والی بہنیں آلریڈی سسٹرز سوسائیٹی کے اندر شامل ہیں۔ ان کے لیے بہت جلد پاسورڈ کی شرط ہٹا دی جائے گی۔ ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔
اور نئی شامل ہونے والی سسٹرز کی ریکوئسٹ آگے بھیج دی گئی ہے۔ ان کی پہلے یونیفارم پنک میں تبدیل ہو گی پھر وہ بھی شمولیت کر لیں گی۔
ایک بات اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سسٹرز سوسائیٹی میں پہنچ کر سب سے پہلے اپنی حاضری دیجئے گا۔

Faaizaa
22-09-2016, 07:51 PM
او اچھا- بہت شکریہ طالعہ سس

- - - Updated - - -



فائزہ سس آپ تو آل ریڈی ممبر ہیں سسٹرز سوسائٹی کی

mjhy lga k new bhjni ho gi request .

Sajda Sehr
22-09-2016, 11:14 PM
میرا فیورٹ سیکشن اوپن ہو گیا شکر ہے

Esha
22-09-2016, 11:40 PM
میں بھی ا جاوں؟؟
جھجکنے والی سمائیلی

Kainat
22-09-2016, 11:59 PM
ضرور عشا سس،

Esha
23-09-2016, 12:01 AM
پھر رکھ لیں مجھے بھی
:)

Kainat
23-09-2016, 10:33 AM
عشا، روز اور سسٹرز سوسائیٹی میں آنے کی خواہشمند بہنیں پہلے پیج کی پہلی پوسٹ میں نیو اپ ڈیٹس کو فالو کریں۔ جس کے مطابق آپ ریکوئسٹ سسٹرز سوسائیٹی بھیج سکتی ہیں۔ منظوری کے بعد آپ کا داخلہ ہو جائے گا۔

FarhanaKamran
25-09-2016, 11:07 AM
Mujhay bhi sisters socity join karna hy

Kainat
27-09-2016, 11:11 AM
Mujhay bhi sisters socity join karna hy
فرحانہ سس آپ آلریڈی سسٹرز سوسائیٹی میں موجود ہیں آپکی پنک آئی ڈی اسی کی فوکس کرتی ہے۔

Haram
13-10-2016, 10:29 PM
Aoa hum bhi to paray hein rahon mein