PDA

View Full Version : سب سے بڑا فورم

ابو لبابہ
14-09-2016, 04:09 AM
سب سے بڑا فورم

اُردو دُنیا کے متعدد فورمز انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں تاہم اُن کا وزٹ کریں تو ہر ایک کا دعوٰی یہی ہے کہ یہ اُردو کا سب سے پہلا یا سب سے بڑا یا سب سے بہترین فورم ہے حالانکہ انگلش دُنیا میں کئی لاکھ فورمز کروڑوں ممبران کے ساتھ کام کر رہے ہیں مگر کوئی اس طرح کا دعوٰی نہیں کرتا۔ دراصل کسی فورم کا کسی کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں۔ ھر ایک کی علیحدہ جگہ اور مقام ہے اور سب مل کر اُردو کی خدمت کر رہے ہیں۔

چنانچہ ہم اس طرح کا کوئی مضحکہ خیز دعوٰی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ۔ نہ تو یہ اُردو کا سب سے بہتر فورم ہے اور نہ ہی سب سے پہلا یا سب سے بڑا۔ دُوسرے اُردو فورمز کی موجودگی میں یہ اُردو کا ایک اور فورم ہے۔

کُچھ دوست اپنا بہترین وقت یہیں پر گُزارتے ہیں تو کچھ مہینے میں ایک دو مرتبہ چکر لگاتے ہیں ۔ تاھم ہم سب کے قطرہ قطرہ معلومات سے یہ فورم آہستہ آہستہ ایک علم کا ذخیرہ بن رہا ہے۔

ون اردو فورم اکتوبر 2006 میں شہزاد قیس بھائی کی سربراہی میں معرض وجود میں آیا لیکن کچھ عرصے بعد کسی وجہ سے فورم کریش ہو گیا- اپریل 2007 میں یہ نئے آب وتاب کے ساتھ دوبارہ منظر عام پر آیا اور پھر 2014 کے آخر تک ہزاروں ممبران آتے گئے اور کارواں بنتا گیا اور یوں فورمز کی دنیا میں ون اردو اپنی ایک الگ شناخت کے ساتھ جانا جاتا رہا
اب جبکہ فورم ایک لمبے عرصے تک تعطل کا شکار رہنے کے بعد ایک بار پھر سے ہم سب کے درمیان ہے تو ابھی مجھ سمیت جتنے ممبران فورم پر ایکٹو ہیں تو ہم سب کا یہ فرض بنتا ہے کہ فورم کو پھر سے انہی اونچائیوں پر لے کر جائیں جہاں یہ چند سالوں پہلے تک تھا

آئیے کوشش کریں کہ ہر روز کوئی نہ کوئی نئی بات، کوئی لطیفہ، کوئی لنک، کوئی غزل، کوئی مشورہ دوسرے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

آئیے مل کر اُردو دُنیا کو ایک اور بہتر فورم کا تحفہ دیں۔

Arain
14-09-2016, 09:38 AM
لوگوں کو آنے کے لیے کوئی مقصد دینا ہوگا جو اُن کو متحرک رکھے.

ابو لبابہ
14-09-2016, 04:33 PM
اشرف بھائی پھر آپ ہی اس بابت کچھ ارشاد فرمائیں کہ وہ کون سے مقاصد ہو سکتے ہیں جن سے ممبران کی اٹریکشن فورم کی جانب بنی رہے

Aamir Jahan
14-09-2016, 05:52 PM
پراجیکٹس شروع کریں۔ جیسے پہلے کمپوزنگ مشن تشکیل دیے گئے تھے۔ معلوماتی تھریڈز شئیر کریں۔ ہر کوئی اپنے اپنے فیلڈ سے متعلق معلومات شئیر کرے۔ اگر ہم واقعی میں ون اردو کو بلندیوں کی طرف لے جانا چاہتے ہیں تو ہم سب کو حصہ ضرور ڈالنا ہو گا

Amir Shahzad
14-09-2016, 06:49 PM
خسرو بھائی جتنی چاہے کوشش کر لیں
کچھ ممبرز کے علاوہ کسی پر اثر ہو بھی گیا تو پھر کہیے گا
بہت سے نئے ممبرز بھی جوائن کر رہے ہیں لیکن مجال ہے جو کسی نے شوقیہ بھی ایک پوسٹ کی ہو

Dur-e-Shahwar
14-09-2016, 07:58 PM
ضرور کریں گے
انشااللہ

Abdullah
15-09-2016, 01:51 AM
کیا فورم کی ایپ ڈیولپ ہو سکتی ہے؟ میرے خیال میں زمانہ ہذا میں یہ کافی سودمند ہو سکتی ہے۔

Sehar Azad
15-09-2016, 07:47 AM
اردو کا یہ فورم سب سے بہترین ہے۔ (میرے لیے)

Shaista Zia
15-09-2016, 09:07 AM
بالکل بجا فرمایا خسرو بھائی۔ سب ممبرز کو چاہیئے کہ اپنا اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ اور اگر خود سے کچھ شئیر نہیں کر رہے تو جو لوگ شئیر کرتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کے لئے کمنٹ ضرور کریں۔

Usama
15-09-2016, 09:47 AM
بالکل بجا فرمایا خسرو بھائی۔ سب ممبرز کو چاہیئے کہ اپنا اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ اور اگر خود سے کچھ شئیر نہیں کر رہے تو جو لوگ شئیر کرتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کے لئے کمنٹ ضرور کریں۔

totally agreed.
yahan pe jo purany members b hain wo bhi comment tak krna gawara nahi krty che jaye ky khud se kuch share kren. mayosi to hoti hai magar. jahan tk mumkin hua apna hissa hum dalty rahen gy iss forum ki tarweej k leay

Faaizaa
15-09-2016, 11:37 AM
Mere hayal mn abhi bht say logo ko pta nhi chl sks is liuy active nhi .
Mazeeeed woh University mn courses start kr diuuy jain to b log ajain gay .

Shaista Zia
16-09-2016, 07:35 AM
totally agreed.
yahan pe jo purany members b hain wo bhi comment tak krna gawara nahi krty che jaye ky khud se kuch share kren. mayosi to hoti hai magar. jahan tk mumkin hua apna hissa hum dalty rahen gy iss forum ki tarweej k leay

تو اور کیا۔ پتا نہیں کیا سوچ کر کمنٹ نہیں کرتے۔ میں تو جتنے ٹائم کے لئے بھی اؤں اور کمنٹ کر کے نہ جاؤں تو ہاتھوں میں کھجلی رہتی ہے۔

Taaliah
16-09-2016, 10:49 AM
فورم کو مزید ایکٹو کرنے کے لیے ممبرز کو انسینٹو دینے کی ضرورت ہے۔
رائیٹر سوسائٹی کو ایکٹو جائے۔
کوئز سیکشن کے پرانے کم پوسٹس والے تھریڈز کو کھولا جائے۔
ادبی تحریروں کا کوئی مقابلہ رکھ لیا جائے۔
فورم بند ہونے سے پہلے جو مفید اور انفارمیٹو تھریڈز چل رہے تھے ان کو بھی دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔ اکثر ممبران نئے تھریڈ بنانے سے گریز کرتے ہیں۔

Usama
16-09-2016, 05:35 PM
تو اور کیا۔ پتا نہیں کیا سوچ کر کمنٹ نہیں کرتے۔ میں تو جتنے ٹائم کے لئے بھی اؤں اور کمنٹ کر کے نہ جاؤں تو ہاتھوں میں کھجلی رہتی ہے۔
Ap ky hathon mei wesy bhi khujli rehti hai.ilaaj krwayen mohtarma apna :p

- - - Updated - - -

17-09-2016, 05:39 AM
پراجیکٹس شروع کریں۔ جیسے پہلے کمپوزنگ مشن تشکیل دیے گئے تھے۔ معلوماتی تھریڈز شئیر کریں۔ ہر کوئی اپنے اپنے فیلڈ سے متعلق معلومات شئیر کرے۔ اگر ہم واقعی میں ون اردو کو بلندیوں کی طرف لے جانا چاہتے ہیں تو ہم سب کو حصہ ضرور ڈالنا ہو گابہت شکریہ عامر بھائی اتنے اچھے مشوروں سے نوازنے کے لئے جب تک سارے ممبر مل کر اپنا حصہ نہیں ڈالیں گے تب تک ہم فورم کو بلندیوں تک لے کر نہیں جا سکتے اور ان شاءاللہ جلد ہی ترقیاتی پروجیکٹس شروع کئے جائیں گے

Saima
17-09-2016, 10:36 AM
تو اور کیا۔ پتا نہیں کیا سوچ کر کمنٹ نہیں کرتے۔ میں تو جتنے ٹائم کے لئے بھی اؤں اور کمنٹ کر کے نہ جاؤں تو ہاتھوں میں کھجلی رہتی ہے۔

یہاں بھی یہی حال ہے - چاہے بے تکی ہی سہی لیکن پوسٹ تو لازمی کرتی ہوں

Armaans
17-09-2016, 02:58 PM
قدم بڑھاؤ ساتھیوووووووووووووووووو
ہم تمہارے ساتھ ہیں

Armaans
17-09-2016, 03:01 PM
تو اور کیا۔ پتا نہیں کیا سوچ کر کمنٹ نہیں کرتے۔ میں تو جتنے ٹائم کے لئے بھی اؤں اور کمنٹ کر کے نہ جاؤں تو ہاتھوں میں کھجلی رہتی ہے۔

سکن ڈاکٹر سے چیک کروائیں
انشاءاللہ آفاقہ ہو گا
;)

ابو لبابہ
18-09-2016, 04:29 PM
خسرو بھائی جتنی چاہے کوشش کر لیں
کچھ ممبرز کے علاوہ کسی پر اثر ہو بھی گیا تو پھر کہیے گا
بہت سے نئے ممبرز بھی جوائن کر رہے ہیں لیکن مجال ہے جو کسی نے شوقیہ بھی ایک پوسٹ کی ہو

بھئی ہم میں سے ہر ایک کا یہ فرض بنتا ہے کہ اپنی سی کوشش جاری رکھیں
ایک نہ ایک دن تو ہم سب مل کر فورم کو پرانی ڈگر پر لے ہی آئیں گے
ماشاء اللہ کچھ نئے ممبران ہیں جو کافی ایکٹو ہیں اور لگتا ہی نہیں کہ وہ نئے ہیں بلکہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پہلے بھی ون اردو فیملی کا حصہ رہ چکے ہیں

Ahsan_Yaz
19-09-2016, 01:04 AM
السلام علیکم
بہت پیاری تحریر رقم فرمائی ہے خسرو بھائی۔
آپکا فرمانا بجا ہے کہ سب ممبران کو فورم کی ایکٹیوٹی جاری رکھنے میں حصہ ڈالنے کی کوشش کرنی چاہئے۔
ایک مسئلہ یہ ہے کہ 2008 اور ابھی کے وقت میں کافی تبدیلی آ چکی ہے۔ سمارٹ فون کے آنے سے فیس بک اور واٹس ایپ وغیرہ زیادہ مروج ہو چکے ہیں۔
تاہم اس سب کے باوجود بھی کوشش ہونی چاہئے کہ فورم پہ ہر روز چند ایک پوسٹس ہی شیئر کرتے رہیں۔

Shaista Zia
22-09-2016, 07:08 AM
اتنے دن غیر حاضر رہنے کے لئے معذرت۔
وجہ بیماری
:(
بخار، کھانسی، گلا خراب

امید ہے عرضی منظور ہو جائے گی۔

اور جو بزرگوار مجھے ٹیگ کر کر کے طنز کرتے رہے ان سے بدلہ لینا ہے انشاءاللہ ٹھیک ہونے کے بعد
:mad:

Usama; Armaans;

Barvi
22-09-2016, 07:40 AM
تو اور کیا۔ پتا نہیں کیا سوچ کر کمنٹ نہیں کرتے۔ میں تو جتنے ٹائم کے لئے بھی اؤں اور کمنٹ کر کے نہ جاؤں تو ہاتھوں میں کھجلی رہتی ہے۔

کہتے تو ہیں کہ کھجلی ایک سے دوسرے بندے کو منتقل جلدی ہوتی ہے اب پتہ نہیں یہ لکھنے والی کھجلی کب آپ سے دوسروں میں منتقل ہوتی ہے

Barvi
22-09-2016, 07:43 AM
اتنے دن غیر حاضر رہنے کے لئے معذرت۔
وجہ بیماری
:(
بخار، کھانسی، گلا خراب

امید ہے عرضی منظور ہو جائے گی۔

اور جو بزرگوار مجھے ٹیگ کر کر کے طنز کرتے رہے ان سے بدلہ لینا ہے انشاءاللہ ٹھیک ہونے کے بعد
:mad:

Usama; Armaans;

اللہ آپ کو صحت دے
اب کیسی طبیعت ہے بہن

22-09-2016, 08:00 AM

Bs dhamkiyan hee dety rehna sust logo :p
Aur Allah pak sehat o tandrusti ata farmaye.aur jald az jald pehly jesa notanki bnaye ameen :D

Barvi
22-09-2016, 08:10 AM
Bs dhamkiyan hee dety rehna sust logo :p
Aur Allah pak sehat o tandrusti ata farmaye.aur jald az jald pehly jesa notanki bnaye ameen :D
کیا?
شائستہ بہن یہ میں کیا سن رہا ہوں آپ کے بارے میں
اسامہ بھائ سچ کہہ رہے ہیں کیا

Shaista Zia
22-09-2016, 04:13 PM
کہتے تو ہیں کہ کھجلی ایک سے دوسرے بندے کو منتقل جلدی ہوتی ہے اب پتہ نہیں یہ لکھنے والی کھجلی کب آپ سے دوسروں میں منتقل ہوتی ہے

السلام علیکم باروی بھائی؟ کیسے ہیں آپ؟ بہت اچھا لگا آپ کو پھر سے فورم پر دیکھ کر۔ ہاں جی کاش کہ یہ کھجلی سب ممبران تک منتقل ہو جائے آمیننننن۔

اللہ آپ کو صحت دے
اب کیسی طبیعت ہے بہن

- - - Updated - - -
اب بہتر طبیعت ہے بھائی۔ بہت شکریہ

اللہ آپ کو صحت دے
اب کیسی طبیعت ہے بہن

کیا?
شائستہ بہن یہ میں کیا سن رہا ہوں آپ کے بارے میں
اسامہ بھائ سچ کہہ رہے ہیں کیا

جی بس بڑھاپے میں یہ بابا جی اپنا دل چھوٹوں کو تنگ کر کے بہلاتے رہتے ہیں
;)

Ahsan_Yaz
22-09-2016, 11:49 PM
اتنے دن غیر حاضر رہنے کے لئے معذرت۔
وجہ بیماری
:(
بخار، کھانسی، گلا خراب

امید ہے عرضی منظور ہو جائے گی۔

اور جو بزرگوار مجھے ٹیگ کر کر کے طنز کرتے رہے ان سے بدلہ لینا ہے انشاءاللہ ٹھیک ہونے کے بعد
:mad:

@Usama (http://oneurdu.com/forums/member.php?u=91); @Armaans (http://oneurdu.com/forums/member.php?u=6471);

السلام علیکم
معذرت کی کیا بات شائستہ جی۔
آپ بیمار تھیں اور یہاں کسی کو خبر تک نہ ہوئی۔ ورنہ "ای عیادت" کرنے والوں کا تانتا بندھ جاتا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عطا کرے۔ آمین

ابو لبابہ
23-09-2016, 02:51 AM
کیا فورم کی ایپ ڈیولپ ہو سکتی ہے؟ میرے خیال میں زمانہ ہذا میں یہ کافی سودمند ہو سکتی ہے۔

جی ہاں فورم کو وی بلیٹن سے زین فورو پر شفٹ کرنے کا ارادہ زیر غور ہے- زین فورو کے نئے ورژن کے ریلیز ہونے کے بعد اس پر کوئی حتمی فیصلہ لیا جائے گا ان شاءاللہ

ابو لبابہ
23-09-2016, 02:55 AM
بالکل بجا فرمایا خسرو بھائی۔ سب ممبرز کو چاہیئے کہ اپنا اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ اور اگر خود سے کچھ شئیر نہیں کر رہے تو جو لوگ شئیر کرتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کے لئے کمنٹ ضرور کریں۔

کمنٹ کرنا، حوصلہ افزائی کرنا بھی کافی سود مند ہے بلکہ تمام ممبران جو آنلائن آتے ہیں انہیں چاہئے کہ کم از کم ایک اچھی پوسٹ روزانہ کی بنیاد پر ضرور کریں- جس کو جس موضوع میں دلچسپی ہو وہ اس سے متعلقہ تھریڈ میں حصہ ضرور لے

ابو لبابہ
23-09-2016, 02:59 AM
Mere hayal mn abhi bht say logo ko pta nhi chl sks is liuy active nhi .
Mazeeeed woh University mn courses start kr diuuy jain to b log ajain gay .

بہت شکریہ فائزہ جی
پرانے ممبران دھیرے دھیرے آتے جا رہے ہیں- ون اردو یونیورسٹی کو بھی پھر سے ایکٹو کیا جائے گا لیکن اس کے لئے ممبرز کی ایک معقول تعداد کا آنلائن اور ایکٹو رہنا ضروری ہے

Ahsan_Yaz
23-09-2016, 03:00 AM
جی ہاں فورم کو وی بلیٹن سے زین فورو پر شفٹ کرنے کا ارادہ زیر غور ہے- زین فورو کے نئے ورژن کے ریلیز ہونے کے بعد اس پر کوئی حتمی فیصلہ لیا جائے گا ان شاءاللہ

یہ تو شاندار خبر سنائی جناب۔

ابو لبابہ
23-09-2016, 03:02 AM
فورم کو مزید ایکٹو کرنے کے لیے ممبرز کو انسینٹو دینے کی ضرورت ہے۔
رائیٹر سوسائٹی کو ایکٹو جائے۔
کوئز سیکشن کے پرانے کم پوسٹس والے تھریڈز کو کھولا جائے۔
ادبی تحریروں کا کوئی مقابلہ رکھ لیا جائے۔
فورم بند ہونے سے پہلے جو مفید اور انفارمیٹو تھریڈز چل رہے تھے ان کو بھی دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔ اکثر ممبران نئے تھریڈ بنانے سے گریز کرتے ہیں۔

بہت شکریہ طالعہ جی
آپ کے مشورے مفید اور قیمتی ہیں
پرانے اور مفید تھریڈز کو کھولنے کا سلسلہ شروع کیا جا چکا ہے
باقی مشوروں پر بھی دھیرے دھیرے عمل در آمد کی کوشش کی جائے گی

ابو لبابہ
23-09-2016, 03:14 AM
السلام علیکم
بہت پیاری تحریر رقم فرمائی ہے خسرو بھائی۔
آپکا فرمانا بجا ہے کہ سب ممبران کو فورم کی ایکٹیوٹی جاری رکھنے میں حصہ ڈالنے کی کوشش کرنی چاہئے۔
ایک مسئلہ یہ ہے کہ 2008 اور ابھی کے وقت میں کافی تبدیلی آ چکی ہے۔ سمارٹ فون کے آنے سے فیس بک اور واٹس ایپ وغیرہ زیادہ مروج ہو چکے ہیں۔
تاہم اس سب کے باوجود بھی کوشش ہونی چاہئے کہ فورم پہ ہر روز چند ایک پوسٹس ہی شیئر کرتے رہیں۔

وعليكم السلام
پسندیدگی کا شکریہ
ابھی تو ماشاء اللہ ممبران کی ایکٹیوٹی دھیرے دھیرے بڑھتی جا رہی ہے
فیس بک اور دیگر سوشل ایپس کے آنے کی وجہ سے فورمز کی دنیا خاص کر اردو فورمز اب پہلے کی طرح ایکٹو نہیں رہے
فورم پر ممبران کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لئے ایک لائحۂ عمل طے کرنا پڑے گا

ابو لبابہ
23-09-2016, 03:15 AM
اتنے دن غیر حاضر رہنے کے لئے معذرت۔
وجہ بیماری
:(
بخار، کھانسی، گلا خراب

امید ہے عرضی منظور ہو جائے گی۔

اور جو بزرگوار مجھے ٹیگ کر کر کے طنز کرتے رہے ان سے بدلہ لینا ہے انشاءاللہ ٹھیک ہونے کے بعد
:mad:

Usama; Armaans;

اللہ تعالٰی آپ کو جلد از جلد شفائے کاملہ، عاجلہ نصیب فرمائے- آمین
اب کیسی طبیعت ہے؟

Barvi
24-09-2016, 02:23 PM
السلام علیکم باروی بھائی؟ کیسے ہیں آپ؟ بہت اچھا لگا آپ کو پھر سے فورم پر دیکھ کر۔ ہاں جی کاش کہ یہ کھجلی سب ممبران تک منتقل ہو جائے آمیننننن۔

جی بس بڑھاپے میں یہ بابا جی اپنا دل چھوٹوں کو تنگ کر کے بہلاتے رہتے ہیں
;)
وعلیکم السلام شائستہ بہن
بہت شکریہ
اللہ کا کرم ہے
آپ سنائیں طبیعت ٹھیک ہوئی

Armaans
25-09-2016, 09:44 AM
اتنے دن غیر حاضر رہنے کے لئے معذرت۔
وجہ بیماری
:(
بخار، کھانسی، گلا خراب

امید ہے عرضی منظور ہو جائے گی۔

اور جو بزرگوار مجھے ٹیگ کر کر کے طنز کرتے رہے ان سے بدلہ لینا ہے انشاءاللہ ٹھیک ہونے کے بعد
:mad:

Usama; Armaans;

Allah Pak apko kamil seht de. Aameen
Or shukr karen apko tag kia, warna agr man hota to apko pack kr dena tha :p
Q k zameen ka kch bojh he halka ho jata ;)

Shaista Zia
25-09-2016, 10:46 AM
السلام علیکم
معذرت کی کیا بات شائستہ جی۔
آپ بیمار تھیں اور یہاں کسی کو خبر تک نہ ہوئی۔ ورنہ "ای عیادت" کرنے والوں کا تانتا بندھ جاتا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عطا کرے۔ آمین

اللہ تعالٰی آپ کو جلد از جلد شفائے کاملہ، عاجلہ نصیب فرمائے- آمین
اب کیسی طبیعت ہے؟

وعلیکم السلام شائستہ بہن
بہت شکریہ
اللہ کا کرم ہے
آپ سنائیں طبیعت ٹھیک ہوئی

Allah Pak apko kamil seht de. Aameen
Or shukr karen apko tag kia, warna agr man hota to apko pack kr dena tha :p
Q k zameen ka kch bojh he halka ho jata ;)

شکریہ برادران۔ اللہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں سے بہتر ہے طبیعت۔

25-09-2016, 12:06 PM
Yani fer te gal py gi a... ;)

Armaans
29-10-2016, 03:55 PM
ڈاکٹرز کا یہ حال ہے تو عام لوگوں کا پھر اللہ ہی حافظ Shaista Zia;