PDA

View Full Version : بلاگ فیچر عارضی طور پر دستیاب نہیں ھے



1UM-TeamUrdu
11-09-2016, 01:37 AM
محترم ون اردو ممبر السلام علیکم اور خوش آمدید
ھماری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے


سابقہ بلاگز کو امپورٹ کرنے کی کوشش کے ضمن میں بلاگ فیچر دو تین دن دستیاب نہیں ھو گا۔ زحمت کے لیے معذرت خواہ ھوں۔


ھمیشہ خوش رھیے
اگر ھم آپ کی کچھ بھی مدد کر سکیں تو ضرور حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اردو
ون اردو ڈاٹ کام

ابو لبابہ
11-09-2016, 01:47 AM
وعليكم السلام
کوئی بات نہیں جناب
پرانا بلاگ امپورٹ ہو جائے تو زیادہ بہتر ہوگا
ہماری بہت ساری محنت تو بلاگز میں ہی تھی

Ahmed Lone
11-09-2016, 02:43 AM
ایڈوانس میں شکریہ جناب یہ تو زبردست کام ہونے لگا

Arain
11-09-2016, 09:55 AM
اچھی بات ہے جناب ہم پرانے بلاگز کی راہ تک رہے ہیں.