PDA

View Full Version : پوسٹ کی تعداد خود بخود کم ہونے کا مسئلہ



ابو لبابہ
02-09-2016, 05:42 AM
کل سے میں یہ نوٹ کر رہا ہوں کہ ہر ممبر کے پوسٹ کی تعداد خودکار طریقے سے کم ہوتی جا رہی ہے
کل میرے پوسٹ کی تعداد ہوم پیج پہ ٹاپ 12 سٹیٹس میں 400 سے اوپر تھی- ابھی یہ گھٹ کر 376 ہو گئی ہے جبکہ اس دوران میں نے بیسیوں پوسٹس کی ہیں

Amir Shahzad;
کے پوسٹ کی تعداد 800 کے قریب تھی جو ابھی 771 ہو گئی ہے اسی طرح
Aamir Jahan;
کے پوسٹس کی تعداد 446 تھی جو اب 399 رہ گئی ہے

دن بھر میں جتنی مرتبہ آنلائن آتا ہوں ہر بار کچھ نہ کچھ تعداد کم ہوئی رہتی ہے- آخر یہ کیا چکر ہے- پوسٹس خود بخود کدھر غائب ہو جا رہی ہیں؟
شاید دیگر ممبران نے بھی اس بات کو نوٹ کیا ہو

Amir Shahzad
02-09-2016, 06:58 AM
Maira khayal hai post kam nahi ho rahay ooper note kijiye likha hai last 21 days tu pehlay tu forum ko open hovay 21 days nahi hovay thay
Laiken kal say 21 din ho chukay so last 21days main jitni posting hova karay gi wohi show hova karay gi kal tuk daikh lijiye ga ager ziada posting na hoi tu aur kam honayka chance hai

ابو لبابہ
02-09-2016, 11:56 AM
ہاں یہ 21 دن کا دھیان نہیں تھا
اسی وجہ سے ایسا ہو سکتا ہے

Aamir Jahan
04-09-2016, 02:51 AM
میری تو بہت کم رہ گئی ہیں۔ شاید کچھ ہی عرصہ تک میں قصہ پارینہ بن جاؤں گا یہاں :)

ابو لبابہ
04-09-2016, 02:54 AM
ٹاپ پوسٹر میں بنے رہنے کے لئے لگاتار پوسٹنگ کرنی پڑے گی
صرف 21 دن کا ڈیٹا ہی شو ہوتا ہے فرنٹ پہ

Ahmed Lone
04-09-2016, 02:54 AM
نہیں جناب

آپ تو قدیم ترین ممبر ہیں ابھی تک اگر قصہ پارنیہ نہیں بنے تو اب کیسے بن جائیں گے

Aamir Jahan
04-09-2016, 03:01 AM
وقت ہی نہیں مل پا رہا۔ میرا باس ابھی امریکہ سے ابوظہبی کے لیے روانہ ہو چکا ہے۔ پرسوں تک ہی یہاں آئے گا براستہ ریاض۔ اس کے بعد دو تین دن گزرنے کے بعد ہی کچھ سکون ملے گا۔ نو نومبر کی فلائیٹ ہے جدہ کے لیے۔ عید کرنے مدینہ جا رہا ہوں ان شآء اللہ۔ تب جا کہ تھوڑا سکون ملے گا اس ٹف لائف سے :)
پھر پہ اس کے بعد ون اردو کو وقت دے سکوں گا،

Ahmed Lone
04-09-2016, 03:11 AM
وقت نکالنا پڑتا ہے

مجھے لگتا ہے عامر تم نے اپنے سر پر خود ہی بہت ساری ذمہ داریاں ڈال رکھی ہیں