PDA

View Full Version : تھینکس/لائکس، کوٹ کے پاپ اپ شو ہونے کا مسئلہ



ابو لبابہ
31-08-2016, 05:56 AM
1UM-TeamUrdu;

السلام عليكم
چند ممبران سے یہ بات پتہ چلی ہے کہ ان کے پاس تھینکس/لائکس، پوسٹ کوٹ/مینشن، پی ایم وغیرہ نوٹیفکیشنز کے پاپ اپس شو ہوتے ہیں جو اکثر ممبران کے لئے کوفت کا باعث ہیں
اس پاپ اپ کو بند کرنے یا جاری رکھنے کا آپشن ہر ممبر کو سیٹنگز میں دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنی سہولت سے اس کا استعمال کر سکے
اس سے متعلق یہاں (http://oneurdu.com/forums/showthread.php?16-گپ-شپ-اگست-2016&p=1830237&viewfull=1#post1830237) پر ممبران سے بات چیت ہوئی ہے

1UM-TeamUrdu
31-08-2016, 12:10 PM
مطلع کرنے کا شکریہ بھائی۔ سیٹنگز چیک کی ھیں۔ ھر یوزر کے حساب سے تو آپشن نہیں ملی۔ فی الحال نوٹیفیکیشن سسٹم آف کر دیا ھے۔