PDA

View Full Version : امریکا کیسا لگا

Manzoor
28-08-2016, 11:18 AM
https://www1.picturepush.com/photo/a/15169327/640/images/01-page-001.jpg?v0

XBOY
28-08-2016, 05:37 PM
https://www1.picturepush.com/photo/a/15169327/640/images/01-page-001.jpg?v0

مجھے بھی بہت اچھا لگا لیکن میرا تجربہ الگ ہے

Manzoor
31-08-2016, 02:37 PM
مجھے بھی بہت اچھا لگا لیکن میرا تجربہ الگ ہے

پھر تو ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں جناب

Hashmi
31-08-2016, 02:44 PM
امریکہ ہمارا دشمن ہے ۔
جو کروا رہا ہے امریکہ کروا رہا ہے
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

Ahmed Lone
31-08-2016, 02:55 PM
امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے وغیرہ وغیرہ بھی

XBOY
31-08-2016, 06:08 PM
امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے وغیرہ وغیرہ بھی

امریکی موٹی موٹی حسیناو کا جو یار ہے وہ کیا ہے
کیونکہ امریکہ کی ۷۵ فیصد آبادی حد سے زیادہ موٹے ہیں

https://www.facebook.com/502683899899807/videos/534699990031531/

Esha
23-03-2017, 05:58 PM
مجھے تو امریکہ دل و جان سے پسند ہے
امید ہے بہت جلد میں وہیں پائی جاوں گی مستقل

نوٹ
یہ ملک کی بات ہے مذہب رنگ نسل اور اختلافات سے ہٹ کر

بنت احمد
23-03-2017, 06:49 PM
https://www1.picturepush.com/photo/a/15169327/640/images/01-page-001.jpg?v0

مجھے تو اس بندے کا گرین کارڈ جعلی لگتا ہے ،ورنہ امریکا میں اچار، گھی، اردو اخبار، بھکاری اور خلوص تک سب ملتا ہے،
اور فضول تہوار کی خوب کہی، اکتوبر میں ہیلووین ڈے سے شروع کریں تو شاید اگست کے علاوہ کوئی مہینہ کسی "ڈے" سے خالی نہیں

Paasha
24-03-2017, 01:36 AM
صحیح کہا آپ نے بنت احمد، امریکی تو ہالیڈیز منانے سے تھک کر چھٹی لیتے ہیں۔

ذرا ملاحظہ فرمائیں۔
جنوری۔۔ اپنا نیو منانے کی تھکاوٹ اُتار کر پھر خیر سے چائنیز نیو ائیر بھی منایا جاتا ہے۔
فروری ویلنٹائن ڈے اور پریزیڈنٹ ڈے
مارچ میڈنس/سپرنگ بریک۔ سینٹ پیٹرک ڈے

اپریل میں گُڈ فرائیڈے اور ایسٹر،
مئ سینکو ڈی مایو میکسیکنز کی بجائے گورے زیادہ شوق سے مناتے ہیں۔ مدرز ڈے اور میموریل ڈے بھی مئ میں ہی آجاتا ہے۔

جون جولائی اگست کی چھٹیاں اور ویکیشنز کا وقت ہے۔ اسی میں فادرز ڈے اور یوم آزادی بھی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ باکسنگ کے مقابلے بھی اسی دوران نپٹائے جاتے ہیں۔۔۔۔ بس نہیں چلتا امریکیوں کا کہ اس کو بھی نیشنل ہالیڈے بنا لیں۔
ستمبر لیبر ڈے
اکتوبر: ہیلووین
نومبر ویٹرینز ڈے، تھینکس گیونگ
اور دسمبر تو تقریبات کا گڑھ ہے۔
یہ بندہ تو بڑا ہی کوئی دل جلا لگتا ہے۔ غالبا” لڑکی اور موسم دونوں سے دھوکے کھائے ہیں۔
اور دیسی چیزیں ہمارے دیسی کم گورے زیادہ چٹخارے سے کھاتے ہیں۔ اخبار سے لے کر کپڑا، قورمہ، چوڑی پائل سب ملتے ہیں۔

Kauser Baig
30-04-2017, 03:05 PM
میرا مشاہدہ یہ ہے کہ سب جانے سے پہلے خراب کہتے ہیں مگر جب جائیں تو واپس آنا نہیں چاہتے مجھے تو آسیب نگری لگتاہے

جس نے بھی لکھا ہے قافیہ بندی خوب کی ہے ۔

Ahsan_Yaz
30-04-2017, 09:26 PM
امریکہ ہمارا دشمن ہے ۔
جو کروا رہا ہے امریکہ کروا رہا ہے
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے وغیرہ وغیرہ بھی

گو امریکہ گو
یعنی
چلو امریکہ چلو
وغیرہ

Sajidcompk
30-04-2017, 11:27 PM
گو امریکہ گو
یعنی
چلو امریکہ چلو
وغیرہ

share your itinerary please

Saima
06-05-2017, 08:48 PM
صحیح کہا آپ نے بنت احمد، امریکی تو ہالیڈیز منانے سے تھک کر چھٹی لیتے ہیں۔

ذرا ملاحظہ فرمائیں۔
جنوری۔۔ اپنا نیو منانے کی تھکاوٹ اُتار کر پھر خیر سے چائنیز نیو ائیر بھی منایا جاتا ہے۔
فروری ویلنٹائن ڈے اور پریزیڈنٹ ڈے
مارچ میڈنس/سپرنگ بریک۔ سینٹ پیٹرک ڈے

اپریل میں گُڈ فرائیڈے اور ایسٹر،
مئ سینکو ڈی مایو میکسیکنز کی بجائے گورے زیادہ شوق سے مناتے ہیں۔ مدرز ڈے اور میموریل ڈے بھی مئ میں ہی آجاتا ہے۔

جون جولائی اگست کی چھٹیاں اور ویکیشنز کا وقت ہے۔ اسی میں فادرز ڈے اور یوم آزادی بھی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ باکسنگ کے مقابلے بھی اسی دوران نپٹائے جاتے ہیں۔۔۔۔ بس نہیں چلتا امریکیوں کا کہ اس کو بھی نیشنل ہالیڈے بنا لیں۔
ستمبر لیبر ڈے
اکتوبر: ہیلووین
نومبر ویٹرینز ڈے، تھینکس گیونگ
اور دسمبر تو تقریبات کا گڑھ ہے۔
یہ بندہ تو بڑا ہی کوئی دل جلا لگتا ہے۔ غالبا” لڑکی اور موسم دونوں سے دھوکے کھائے ہیں۔
اور دیسی چیزیں ہمارے دیسی کم گورے زیادہ چٹخارے سے کھاتے ہیں۔ اخبار سے لے کر کپڑا، قورمہ، چوڑی پائل سب ملتے ہیں۔

Agreed but not all days are off. Some of them are celebrated after work.
There is no off on Chinese new year, president day, valentine's, st. Patrick's day, good friday, Easter, mother's day, Memorial day, father'sday, Halloween, veterans' day.

June, July, August are not technically off either. Only kids in schools have these months off. Otherwise, they are working days and only off is 4th of July.

Ahmed Lone
07-05-2017, 04:47 PM
توبہ توبہ توبہ توبہ توبہ

Faaizaa
12-05-2017, 07:54 PM
bohat huuub

Paasha
26-05-2017, 11:00 PM
Agreed but not all days are off. Some of them are celebrated after work.
There is no off on Chinese new year, president's day, valentine's, st. Patrick's day, good friday, Easter, mother's day, Memorial day, father'sday, Halloween, veterans' day.

June, July, August are not technically off either. Only kids in schools have these months off. Otherwise, they are working days and only off is 4th of July.

Well I didn't said that these were national holidays or people get time off on these days :) however in some of the states and most of the jobs do offer a day off on President's day, Easter, memorial day and last but not least Christmas and New Year. It depends on the employer's discretion.

Saima
21-07-2017, 07:50 AM

you are right :). I was just clarifying that all these are not public holidays.:)

وقار عظیم
21-07-2017, 04:29 PM
اوئے ہوئے
انگلش ہی انگلش ہوئی پڑی ہے یہاں

Saima
24-07-2017, 08:03 AM
اوئے ہوئے
انگلش ہی انگلش ہوئی پڑی ہے یہاں
;);)
جی جی ایسا ہی ہوتا ہے جب ٹائم کم ہو اور اردو ٹائپ کرنے کا موڈ بھی نہ ہو

Paasha
03-08-2017, 12:37 AM
اوئے ہوئے
انگلش ہی انگلش ہوئی پڑی ہے یہاں

اُٹھا کر سائیڈ پر کر دیں۔ :)