PDA

View Full Version : رائٹ ٹو لیفٹ سیٹنگ کیسی لگ رھی ھے

1UM-TeamUrdu
25-08-2016, 04:04 PM
محترم ون اردو ممبر السلام علیکم اور خوش آمدید
ھماری آرزو ھے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے

پورے فورم کی سیٹنگ دائیں سے بائیں کر دی گئی ھے۔ یہ کیسی لگ رھی ھے۔ کیا آپ کو فرق محسوس ھو رھا ھے۔ اس سیٹنگ سے کوئی پریشانی ھے۔ اگر کوئی مشکل نہیں تو یہی رھنے دیں یا تبدیل کر لیں۔ اس پر یہاں رائے دیجیے۔ شکریہ

اپ ڈیٹ
11:43 AM 26-Aug-16
احباب کی آرا کی روشنی میں ابھی کے لیے اس سسٹم کو آف کر دیا گیا ھے۔ مستقبل کے لیے ھو سکتا ھے ھمیں زین فورو پر جانا پڑے۔ اس کے آئندہ ایڈیشن میں کافی خوش آئند فیچرز ھیں۔ تب تک یہاں مناسب حد تک دائیں سے بائیں سیٹنگز ڈالی جا سکتی ھیں۔

ھمیشہ خوش رھیے
اگر ھم آپ کی کچھ بھی مدد کر سکیں تو ضرور حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اردو
ون اردو ڈاٹ کام

Esha
25-08-2016, 04:08 PM
buhat achi lag rahi hai but urdu main likhnay walon keliye zyada useful hai

Amir Shahzad
25-08-2016, 04:10 PM
مجھے ایک دم لگا جیسے مرر میں مانیٹر کو دیکھ رہا ہوں
معذرت لیکن مجھے تو اچھی نہیں لگی باقی لوگوں کے ریویو بھی آنے دیں
ویسے بھی انٹرنیٹ پر جتنے فورمز ہیں سب کی دائیں طرف ہی ہے
اور اسی کی عادت بھی پڑی ہے

Sajidcompk
25-08-2016, 04:13 PM
it take some time to get used to,
good thing is now urdu message will be same likeit has to be
before urdu posts are also from left to right alligned
but the member details like posts, points etc need to be adjusted

- - - Updated - - -

25-08-2016, 04:23 PM
اچھا ایک دو دن دیکھ لیتے ھیں۔ باقی احباب کی بھی رائے موصول ھو جائے۔ خالی ایڈٹ ، میسیج باکس کو بھی دائیں سے بائیں کیا جا سکتا ھے۔ پورے فورم کو بھی۔ جیسے اکثر احباب کو مناسب لگے۔

Amir Shahzad
25-08-2016, 04:25 PM
اچھا ایک دو دن دیکھ لیتے ھیں۔ باقی احباب کی بھی رائے موصول ھو جائے۔ خالی ایڈٹ ، میسیج باکس کو بھی دائیں سے بائیں کیا جا سکتا ھے۔ پورے فورم کو بھی۔ جیسے اکثر احباب کو مناسب لگے۔
جی صحیح بات ہے
اور ہو سکتا ہے دو دن یوز کرے سے اس کی ہی عادت ہو جائے
:)

ابو لبابہ
25-08-2016, 04:56 PM
پہلے ہی ٹھیک لگ رہا تھا
رائٹ ٹو لیفٹ میں ایک قباحت یہ دکھ رہی ہے کہ ہر چیز کو ہی الٹ دیا گیا ہے- تاریخ سے لے کر وقت تک- پوسٹ کا وقت اس طرح نظر آ رہا ہے
21 minutes ago
ہان اردو لکھنے والوں کے لئے سہولت ہو گئی ہے کہ اب ایڈوانسڈ میں جا کر رائٹ کا کمانڈ نہیں دینا پڑتا
اگر تو صرف ریپلائی باکس کی سیٹنگ رائٹ ٹو لیفٹ کرکے باقی فورم پہلے جیسا کر دیا جائے تو بہتر ہے خیر ایک دو دن رک کر باقی احباب کی رائے بھی جان لیتے ہیں

Muhammad Iftikhar
25-08-2016, 05:18 PM
Shahzad bahi ya thek nahi hain ...mera tu sir mein dard start ho gya hain..boht ajeeb hain agr ho seka tu pehla wali kr dy...thanks

Sabih
25-08-2016, 06:44 PM
اصل میں لیفٹ ٹو رائٹ سیٹنگ اتنے تواتر سے دیکھ دیکھ کر ذہن کی ڈیفالٹ سیٹنگز سے جڑ سی جاتی ہے۔ اس لئے پہلی بار دیکھنے پر تو جھٹکا لگ جاتا ہے

لیکن کئی اردو فورمز دیکھے ہیں جو ایسی سیٹنگز کے ساتھ فورم چلا رہے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے اکثر زین فورو وغیرہ پر ہیں لیکن وی بی پر بھی کچھ دیکھے۔ عجیب بات ہے وہاں ایسی سیٹنگ عجیب نہیں لگ رہی تھی پر یہاں لگ رہی ہے۔ سر کھجانے والی سمائیلی۔ شاید کچھ دن گزرنے پر ذہن اس کے ساتھ سیٹ ہو جائے۔ لیکن لاگ ان وغیرہ ہر چیز الٹی ہونے سے یوزڈ ٹو تو ہونا پڑے گا کیونکہ ابھی ایک بار تو میں نے پاسورڈ کی جگہ یوزر نیم لکھ دیا تھا۔ :cool:
اس لیے ابھی ووٹ نہیں دے رہا کل تک دیکھ کر کچھ اندازہ لگانے کی ٹرائی کرتا ہوں۔

1UM-TeamUrdu
25-08-2016, 06:56 PM

کل تک مشکل ھی چلے یہ سیٹنگ ۔ ابھی ووٹ ارسال فرما دیں۔ اکثر احباب پریشان ھیں تو شاید جلد ھی بدلنا پڑے

باقی ھمارا نام ھی ون اردو ھے۔ ھم دیگر فورمز کی طرح نہ تو شدھ اردو ھیں نہ شدھ رومن۔ ھم عملیت پسند معتدل مزاج افراد کا مجموعہ ھیں۔:rolleyes:

Sabih
25-08-2016, 07:29 PM

Phir to me Khusroo Bhai se mutfiq hon. Settings pichly hi theek hy

Mehero Ul Nisa Dar
25-08-2016, 08:53 PM
Miem ghnatay se yeh smjh rhi ho k mere mob ki setting mien masla a gya ha wohi check krti ja rhi hon ... :-/
bht hi ajeeb ha bht ajeeb bht buri pehle wala bht acha tha
my vote is no

Saima
25-08-2016, 09:08 PM
پہلے والی ہی ٹھیک تھی -
شروع میں تو سمجھ نہیں آیا لیپ ٹاپ کی سیٹینگز میں مسئلہ ہورہا ہے یا میری آنکھیں ہی کھوم گئی ہیں:d

Ahmed Lone
25-08-2016, 11:01 PM
چونکہ مقصد اردو کی ترویج ہے تو یہ ہی آپشن اچھی ہے
اگر یوزرز کو مد نظر رکھنا ہے تو پولنگ کا رزلٹ دیکھ لیں

Kainat
25-08-2016, 11:32 PM
(چونکہ مقصد اردو کی ترویج ہے تو یہ ہی آپشن اچھی ہے)

متفق ۔۔۔

Kazmi
25-08-2016, 11:42 PM
عمدہ، بھلا لگ رہا ہے
====

Kazmi
25-08-2016, 11:42 PM
عمدہ، بھلا لگ رہا ہے
====

Ahsan_Yaz
26-08-2016, 12:22 AM
اچھا ایک دو دن دیکھ لیتے ھیں۔ باقی احباب کی بھی رائے موصول ھو جائے۔ خالی ایڈٹ ، میسیج باکس کو بھی دائیں سے بائیں کیا جا سکتا ھے۔ پورے فورم کو بھی۔ جیسے اکثر احباب کو مناسب لگے۔

میری ناقص رائے میں صرف ٹیکسٹ باکس، ایڈٹ وغیرہ کو رائٹ الائن کر دیا جانا چاہئے۔

Sabih
26-08-2016, 12:43 AM
عمدہ، بھلا لگ رہا ہے
====
کاظمی انکل۔ آپ کا سگنیچر بھی رائٹ الائن ہو گیا شاید۔:confused:

Hina Rizwan
26-08-2016, 12:48 AM
جیسے ہی ون اردو کھولا تو دیکھتے ہی عجیب سا لگا کہ ہہ کیا
لیکن شاید کچھ دن یوز کرنے سے عادت ہوجائے
ایک دو دن یوز کر کے دیکھتے ہیں

Aamir Jahan
26-08-2016, 06:34 AM
بہت عجیب لگ رہا ہے۔ بلکہ میرا تو سر چکرا رہا ہے ہاہاہا۔ غلطئ سے میں نے اس کے حق میں ووٹ دے دیا۔ دائیں بائیں کی کنفیوژن ہو گئی۔

Amir Shahzad
26-08-2016, 06:36 AM
بہت عجیب لگ رہا ہے۔ بلکہ میرا تو سر چکرا رہا ہے ہاہاہا۔ غلطئ سے میں نے اس کے حق میں ووٹ دے دیا۔ دائیں بائیں کی کنفیوژن ہو گئی۔

سر تیرا اس وجہ سے نہیں چکرا رہا ضرور انڈے اور ٹماٹر پڑے ہیں تمہیں شو میں سر پر

Shaista Zia
26-08-2016, 07:09 AM
وعلیکم السلام
کچھ آپشنز اچھے ہیں جیسے ٹیکسٹ ایڈیٹر وغیرہ لیکن سائڈ بارز لیفٹ پر ہی رہنے دیں۔ بالفاظِ دیگر انگلش والی آپشنز لیفٹ پر ہوں تو اچھا ہے کیونکہ فل اسٹاپ، کولونز، سیمی کولونز وغیرہ کافی عجیب لگ رہے ہیں۔

IN Khan
26-08-2016, 10:36 AM
اردو فورم کے لحاظ سے یہ سیٹنگ زبردست لگ رہی ہے۔۔