PDA

View Full Version : لائیک ، ڈس لائیک ، تھینکس ٹیسٹنگ پوسٹ



1UM-TeamUrdu
24-08-2016, 11:49 PM
یہ پوسٹ لائیک ، ڈس لائیک ، تھینکس سسٹم کے پرمشن کی ٹیسٹنگ کے لیے بنائی گئی ھے۔

1UM-TeamUrdu
24-08-2016, 11:50 PM
اگر اس سسٹم سے متعلق کوئی ایشو ھے تو فرمائیے۔ اگر اوکے ھے تو اس فیچر کو بحال کیا جا سکتا ھے۔ پوسٹ کرتے وقت نیچے ایڈوانس میں سیٹنگ بھی ھو سکتی ھے کہ دیکھنے سے پہلے لائیک یا تھینک کرنا ضروری ھے۔ اس سیٹنگ کو ان چیک کر دیں تو امید ھے پھر مطالبہ نہیں ھو گا۔

Amir Shahzad
24-08-2016, 11:57 PM
جی ابھی تو صحیح چل رہا ہے
اور نیچے ایڈوانس والی جگہ پر بھی
پہلے سے ہی ان چیکڈ ہے
تو آپ بھی اس پوسٹ کو دیکھ کے بتائیں کے نظر آرہی ہے کہ لائک کرنا ضروری تو نہیں

1UM-TeamUrdu
24-08-2016, 11:59 PM
جی بھائی لائیک ، تھینکس کے بغیر متن نظر آ رھا ھے

Amir Shahzad
25-08-2016, 12:03 AM
چلیے الحمد للہ یہ فیچر بھی اب ٹھیک کام کرے گا ان شاء اللہ

1UM-TeamUrdu
25-08-2016, 12:14 AM
چلیے الحمد للہ یہ فیچر بھی اب ٹھیک کام کرے گا ان شاء اللہ

ان شاءاللہ ۔ بے حد شکریہ

Maria Masood
25-08-2016, 12:50 AM
خوشی تو بہت ہوئی تھینکس کا بٹن دیکھ کر مگر کیا کہ بٹن پرانے جیسے نہیں ہوسکتے

Ahsan_Yaz
25-08-2016, 01:10 AM
خوشی تو بہت ہوئی تھینکس کا بٹن دیکھ کر مگر کیا کہ بٹن پرانے جیسے نہیں ہوسکتے

دھیرے دھیرے ہی پرانی لُک بحال ہو سکے گی۔

Ahsan_Yaz
25-08-2016, 01:11 AM
خوشی تو بہت ہوئی تھینکس کا بٹن دیکھ کر مگر کیا کہ بٹن پرانے جیسے نہیں ہوسکتے

دھیرے دھیرے ہی پرانی لُک بحال ہو سکے گی۔

Maria Masood
25-08-2016, 01:55 AM
دھیرے دھیرے ہی پرانی لُک بحال ہو سکے گی۔

چلیں انتظار پھر ان شاءاللہ