PDA

View Full Version : ڈبل پوسٹ ایشو

Amir Shahzad
24-08-2016, 02:59 PM
السلام علیکم

میں پچھلے دو چار دن سے فیل کر رہا ہوں پوسٹ کرنے کے بعد پھر سے پوسٹ کر نے کا آپشن آجاتا ہے اور بے دھیانی میں دوبارہ پوسٹ ہو جاتی ہیں
کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ پوسٹ نہیں ہوئی

لیکن پوسٹ ہو چکی ہوتی ہے

اس بار ایک اچھا آپشن ڈیلیٹ کا تو رکھا گیا ہے ممبرز کے لیے
تو ڈیلیٹ کر ہی سکتے ہیں

کیا سب ممبرز اس مسئلہ کو فیس کر رہے ہیں یا صرف مجھے ہی درپیش ہے یہ مسئلہ

اور اگر یہ ہو رہا ہے تو اس پر بھی توجہ درکار ہے

شکریہ

1UM-TeamUrdu
24-08-2016, 03:56 PM
اور شکایت تو نہیں ملی لیکن ڈبل پوسٹ چیک آپشن لگا دی گئی ھے۔ امید ھے اس سے یہ مسئلہ حل ھو جائے گا۔

ممبران کو خود تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کی آپشن اصولی طور پر نہیں ھونی چاھیے۔ چونکہ تھریڈ پر بہت سے دیگر افراد کے قیمتی کمنٹس ھو سکتے ھیں جو سب ڈیلیٹ ھو جائیں گے۔ سو یہ آپشن آف کرنی پڑے گی۔

Amir Shahzad
24-08-2016, 04:00 PM

شکریہ جی
لیکن تھریڈ کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن نہیں ہے
صرف پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ہے

1UM-TeamUrdu
24-08-2016, 04:03 PM
شکریہ جی
لیکن تھریڈ کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن نہیں ہے
صرف پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ہے

جی بھائی۔ وہ آپشن تو درست ھے۔ ھر کسی کو اپنی پوسٹ ایڈٹ ، ڈیلیٹ کرنے کا اختیار ھونا چاھیے مگر دیگر افراد کی پوسٹس اس ضمن میں ڈیلیٹ نہیں ھونی چاھیے۔

Amir Shahzad
24-08-2016, 04:05 PM
جی بھائی۔ وہ آپشن تو درست ھے۔ ھر کسی کو اپنی پوسٹ ایڈٹ ، ڈیلیٹ کرنے کا اختیار ھونا چاھیے مگر دیگر افراد کی پوسٹس اس ضمن میں ڈیلیٹ نہیں ھونی چاھیے۔

نہیں دوسرے کی پوسٹ پر کسی قسم کا ایکسس نہیں ہے
یہ آپشن اس لیے اچھا تھا کہ کسی کو اگر پوسٹ پر اعتراض ہو تو بدمزگی سے بچنے کے لیے ڈیلیٹ کی جا سکتی ہے

Maria Masood
24-08-2016, 04:09 PM
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے مگر تب یوتا ہے جب پوسٹ کافی بڑی ہو

Hashmi
24-08-2016, 04:18 PM
اور شکایت تو نہیں ملی لیکن ڈبل پوسٹ چیک آپشن لگا دی گئی ھے۔ امید ھے اس سے یہ مسئلہ حل ھو جائے گا۔

ممبران کو خود تھریڈ ڈیلیٹ کرنے کی آپشن اصولی طور پر نہیں ھونی چاھیے۔ چونکہ تھریڈ پر بہت سے دیگر افراد کے قیمتی کمنٹس ھو سکتے ھیں جو سب ڈیلیٹ ھو جائیں گے۔ سو یہ آپشن آف کرنی پڑے گی۔
لنچ سے پہلے میرے ساتھا ایسا مسئلہ ہوا تھا۔ میں نے اس چکر میں ایک پوسٹ کو پانچ بار پوسٹ کردیا تھا۔
مگر اب ٹھیک ہے۔

Amir Shahzad
24-08-2016, 04:22 PM
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے مگر تب یوتا ہے جب پوسٹ کافی بڑی ہو

آپ نے بڑی پوسٹ کی کب
سر کھجانے والی سمائیلی
بلکہ
سمائیلا
;)

Hashmi
24-08-2016, 04:25 PM
آپ نے بڑی پوسٹ کی کب
سر کھجانے والی سمائیلی
بلکہ
سمائیلا
;)
گڈ کوئسچین

Amir Shahzad
24-08-2016, 04:27 PM
گڈ کوئسچین

ہاہاہاہاہا
سر جی یہ ان ڈائریکٹ آنسر بھی تھا
;)

Amir Shahzad
24-08-2016, 04:44 PM
ماشاء اللہ جی فورم مجھے پھیلتا محسوس ہو رہا ہے

سپورٹس سیکشن ایڈ ہو چکا ہے
مبروک عبد اللہ
اور سپورٹس لورز لوگوں کو

Maria Masood
25-08-2016, 12:29 AM
ارے کی ہے تقریبا سترہ اٹھارہ لائینز کی تو کیں ہونگی
اور میں موبائل سے آنلائن آتی ہوں تو مجھے پوسٹ بڑی بڑی ہی لگتی ہے...
دوسرا یہ کہ پوسٹ کوٹ کر کے لکھوں اگر تو آٹومیٹیکلی پوسٹ بڑی ہوجاتی ہے جو کہ پوسٹ ہونے میں دشواری کا سامنہ کرتی ہے
آئی بات سمجھ

Amir Shahzad
25-08-2016, 12:31 AM

نہیں

ہاہاہاہاہا;):p

Maria Masood
25-08-2016, 12:33 AM
تو میری پوسٹ پچاس بار پڑھیں

Amir Shahzad
25-08-2016, 12:35 AM
تو میری پوسٹ پچاس بار پڑھیں

اتنی بڑی سزا تو نا دیں نا :p;)

Maria Masood
25-08-2016, 12:36 AM
اتنی بڑی سزا تو نا دیں نا :p;)

گڈ مطلب سمجھ گئے بات کو

Hina Rizwan
25-08-2016, 12:37 AM
دو تین بار ہوا یہ مسئلہ کل

Amir Shahzad
25-08-2016, 12:38 AM
گڈ مطلب سمجھ گئے بات کو

جی جی بالکل

Hina Rizwan
25-08-2016, 12:39 AM
دو تین بار ہوا یہ مسئلہ کل

ابھی پوسٹ کی نہ تو نہیں ہوا یہ مسئلہ اس کا مطلب ٹیم بھائی نے ٹھیک کر دیا ہے کوئیک سروس

Amir Shahzad
25-08-2016, 12:43 AM
ابھی پوسٹ کی نہ تو نہیں ہوا یہ مسئلہ اس کا مطلب ٹیم بھائی نے ٹھیک کر دیا ہے کوئیک سروس

مجھے ایک دو بار ہوا تھا لیکن اب ٹھیک ہے
کافی پوسٹس سے

Maria Masood
25-08-2016, 12:43 AM
ابھی پوسٹ کی نہ تو نہیں ہوا یہ مسئلہ اس کا مطلب ٹیم بھائی نے ٹھیک کر دیا ہے کوئیک سروس

السلام علیکم حنا کیسی ہو بیٹا کیسا ہے کیا حال چال ہہیں وغیرہ

Hina Rizwan
25-08-2016, 12:46 AM
السلام علیکم حنا کیسی ہو بیٹا کیسا ہے کیا حال چال ہہیں وغیرہ

وعلیکم السلام
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک
تم سناو کیسی ہو
کتنے ٹائم بعد بات ہو رہی ہے
بیٹا بالکل ٹھیک ہو تم بتاو تمھارا بیٹا کیسا ہے کتنے سال کا ہے؟

Maria Masood
25-08-2016, 12:49 AM
وعلیکم السلام
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک
تم سناو کیسی ہو
کتنے ٹائم بعد بات ہو رہی ہے
بیٹا بالکل ٹھیک ہو تم بتاو تمھارا بیٹا کیسا ہے کتنے سال کا ہے؟

ہاں یار صدیاں بیت گئیں مگر ہم لوگ وہیں سولہ سال کی ہیں ہے نا ہی ہی
میں بالکل ٹھیک ٹھاک بیٹا بھی ٹھیک نومبر میں ان شاءاللہ دو سال کا ہو جائے گا
تمھارا تو اسکول جانے لگا ہوگا نا؟

Hina Rizwan
25-08-2016, 12:53 AM
ہاں یار صدیاں بیت گئیں مگر ہم لوگ وہیں سولہ سال کی ہیں ہے نا ہی ہی
میں بالکل ٹھیک ٹھاک بیٹا بھی ٹھیک نومبر میں ان شاءاللہ دو سال کا ہو جائے گا
تمھارا تو اسکول جانے لگا ہوگا نا؟

یار بس عمر سولہ سے آگے بڑھتی ہی نہیں ہماری تو کیا کریں
ماشاءاللہ کیا نام ہے بیٹے کا
ہاں میرا 5 سال کا ہوگیا ہے سکول جانے لگا ہے

Maria Masood
25-08-2016, 12:59 AM
یار بس عمر سولہ سے آگے بڑھتی ہی نہیں ہماری تو کیا کریں
ماشاءاللہ کیا نام ہے بیٹے کا
ہاں میرا 5 سال کا ہوگیا ہے سکول جانے لگا ہے

واو حنا بالکل ابھی کی بات لگتی ہے جب تمنے اپنے بیٹے کی پیدائش کا بتایا تھا وقت کتنیییی تیزی سے جا رہا ہے
میرے بیٹے ک نام محمد معصب صدیقی ہے
تمھارے بیٹے کا ایان تھا نا؟

Hina Rizwan
25-08-2016, 01:10 AM
واو حنا بالکل ابھی کی بات لگتی ہے جب تمنے اپنے بیٹے کی پیدائش کا بتایا تھا وقت کتنیییی تیزی سے جا رہا ہے
میرے بیٹے ک نام محمد معصب صدیقی ہے
تمھارے بیٹے کا ایان تھا نا؟

ماشاء اللہ بہت پیارا نام ہے
اور میرے ذہہن میں وہی مانو آتی ہے جو کالج جاتی تھی
ہاں ایان ہی ہے

Maria Masood
25-08-2016, 01:49 AM
ماشاء اللہ بہت پیارا نام ہے
اور میرے ذہہن میں وہی مانو آتی ہے جو کالج جاتی تھی
ہاں ایان ہی ہے

ہاہاہا ارے تم ابھی بھی مجھے وہی والی مانو سمجھو کوئی بات نہیں ہی ہی

Amir Shahzad
25-08-2016, 02:45 AM
ہاں یار صدیاں بیت گئیں مگر ہم لوگ وہیں سولہ سال کی ہیں ہے نا ہی ہی
میں بالکل ٹھیک ٹھاک بیٹا بھی ٹھیک نومبر میں ان شاءاللہ دو سال کا ہو جائے گا
تمھارا تو اسکول جانے لگا ہوگا نا؟

یار بس عمر سولہ سے آگے بڑھتی ہی نہیں ہماری تو کیا کریں
ماشاءاللہ کیا نام ہے بیٹے کا
ہاں میرا 5 سال کا ہوگیا ہے سکول جانے لگا ہے

A Open Truth :p;)

ابو لبابہ
25-08-2016, 03:19 AM
A Open Truth :p;)

ان کے بچے بھلے سولہ سال سے اوپر ہو جائیں لیکن ان کی عمر سولہ سے آگے بڑھنی ہی نہیں ہے کبھی

ابو لبابہ
25-08-2016, 03:21 AM
میرے ساتھ کل رات ڈبل پوسٹ والا مسئلہ ہوا تھا
کئی ڈپلیکیٹ پوسٹس ڈیلیٹ کرنی پڑیں لیکن لگتا ہے اب یہ مسئلہ ختم ہو گیا ہے

Ahmed Lone
25-08-2016, 03:27 AM
میری پوسٹ کے اندر اپ ڈیٹ میں ڈبل پوسٹ ہوئی ہے