PDA

View Full Version : پرانی آئی ڈی بحال کیجئے

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 01:12 AM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
معزز احباب السلام علیکم
کچھ کوشش کے بعد میری پرانی آئی ڈی بحال ہو گئی ہے۔
دیگر احباب بھی اگر اپنی سابقہ آئی ڈی بحال کر لیں تو کیا ہی بات ہو گی۔
جن ممبران کی موجودہ آئی ڈی سابقہ آئی ڈی والے ای میل ایڈریس سے مختلف ہے، ان کا کام تو بالکل ہی آسان ہے کہ سابقہ آئی ڈی سے لاگ ان کرنے کی کوشش کریں۔ اگر پاس ورڈ نہیں لاگ رہا تو فارگاٹ پاس ورڈ سے مدد لیتے ہوئے ای میل کی مدد سے لاگ ان کر لیں۔
تاہم اگر کسی کو اس میں مسائل درپیش ہیں تو یہاں ان پہ گفتگو کی جا سکتی ہے۔
شکریہ وغیرہ

*** *** *** *** *** *** *** *** *** ***
پوسٹ اپ ڈیٹ ٹیم اردو
*** *** *** *** *** *** *** *** *** ***
السلام علیکم احباب
آپ مجھے میسیج (http://oneurdu.com/forums/private.php?do=newpm&u=1) کرتے جائیں۔ ای میل سیم ھونے کی صورت میں تو کوئی ایشو نہیں ھے۔ نئے اکاؤنٹ کو پرانے میں ضم کر دیا جائے گا۔ یوں پرانے کی پوسٹوں کی تعداد اور سینیارٹی آپ پر اپلائی ھو جائے گی۔ کچھ دیر بعد آپ پرانے اکاؤنٹ سے لاگ ان ھو سکیں گے۔

ای میل مختلف ھونے کی صورت میں آپ کو پرانے اکاؤنٹ کی ای میل تک رسائی ھونی چاھیے۔ بصورت دیگر ھمارے پاس تصدیق کا کوئی طریقہ نہیں ھے جس سے ثابت ھو سکے کہ وہ اکاؤنٹ آپ کی ملکیت تھا۔ اگر پرانی ای میل ھاٹ میل وغیرہ بھی ھے تب بھی اس پر ھم ای میل بھیج کر تصدیق کر سکتے ھیں۔

کل 90 ممبران رجسٹرڈ ھوئے تھے تو یہ تعداد جلدی پرانے اکاؤنٹس پر بحال کی جا سکتی ھے۔ باقی دیگر فیچرز اور گروپس سیٹنگ پر کام باقی ھے

مندرجہ ذیل احباب کے نئے اکاؤنٹس ، سابقہ اکاؤنٹس میں ضم ھو چکے ھیں۔
http://oneurdu.com/forums/member.php?2026-Yazghil
http://oneurdu.com/forums/member.php?72992-Amir-Shahzad
http://oneurdu.com/forums/member.php?1541-Aamir-Jahan

(http://oneurdu.com/forums/member.php?65805-Hina-Rizwan)http://oneurdu.com/forums/member.php?65805-Hina-Rizwan
http://oneurdu.com/forums/member.php?43724-Khusroo
http://oneurdu.com/forums/member.php?8851-Ahmed-Lone

(http://oneurdu.com/forums/member.php?8851-Ahmed-Lone)http://oneurdu.com/forums/member.php?61396-Saima
http://oneurdu.com/forums/member.php?70549-Mk-Mano-Masood
http://oneurdu.com/forums/member.php?72299-Sabih

http://oneurdu.com/forums/member.php?72884-Muhammad-Iftikhar (http://oneurdu.com/forums/member.php?72884-Muhammad-Iftikhar)
http://oneurdu.com/forums/member.php?58634-Minha-Malik
http://oneurdu.com/forums/member.php?66194-Nesma

نوٹ : سابقہ رنگ ، ممبرشپس ، پوائنٹس ،گروپس سمیت دیگر سہولیات واپس نہیں لی گئیں بلکہ ابھی سسٹم میں دستیاب نہیں ھیں۔ نئے اسٹرکچر کے مطابق کچھ دن تک تمام سہولیات دستیاب ھوں گی۔

سدا خوش رھیے

Amir Shahzad
23-08-2016, 01:17 AM
وعلیکم السلام

جی میرا کیس تو پھر کمپلیکیٹڈ ہو گا کافی
کیونکہ لاسٹ ٹائم میں اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروا کے گیا تھا
لیکن مجھے انفارم کیا گیا تھا کہ جب چاہوں واپس آ سکتا ہوں ہم آئی ڈی ڈیلیٹ نہیں کریں گے
لیکن میرے ایک دوست ممبر نے بتایا تھا کے اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہیں ہوا تمہارا
تو اس کا مطلب ہے بحال ہونے کے چانسز تو ہوں گے
لیکن میرا آی میل ایڈریس سیم ہی ہے
تو کیا ہو سکتا ہے
وغیرہ

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 01:24 AM
کیا آپ اپنی سابقہ آئی ڈی بتا سکتے ہیں؟

Amir Shahzad
23-08-2016, 01:26 AM
کیا آپ اپنی سابقہ آئی ڈی بتا سکتے ہیں؟

سیم یہی تھی جیسے اب ہے

Amir Shahzad
23-08-2016, 01:27 AM
کیا آپ اپنی سابقہ آئی ڈی بتا سکتے ہیں؟

سیم یہی تھی جیسے اب ہے

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 01:28 AM
سیم یہی تھی جیسے اب ہے

اس سلسلے میں آپ ٹیم اردو بھائی کو میسج کر کے مسئلہ حل کروانے کی کوشش کیجئے۔

Amir Shahzad
23-08-2016, 01:32 AM
اس سلسلے میں آپ ٹیم اردو بھائی کو میسج کر کے مسئلہ حل کروانے کی کوشش کیجئے۔

چلیے کرتے ہیں کچھ

Lubna Ali
23-08-2016, 01:36 AM
کیسے؟ میرا تو سیم ای میل ایڈریس ہے جو ٌپچھلے اکاونٹ کا بھی تھا۔۔۔

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 01:38 AM
کیسے؟ میرا تو سیم ای میل ایڈریس ہے جو ٌپچھلے اکاونٹ کا بھی تھا۔۔۔

آپ بھی ٹیم اردو بھائی کو میسج کر کے مسئلہ حل کروا سکتی ہیں۔

Aamir Jahan
23-08-2016, 02:01 AM
السلام علیکم۔ میرا پرانا آئی ڈی غالبا عامر جہان تھا۔ ای میل دونوں کے لیے ایک ہی ہے۔ میری پرانی نک کیسے بحال ہو گی؟

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 02:04 AM
السلام علیکم۔ میرا پرانا آئی ڈی غالبا عامر جہان تھا۔ ای میل دونوں کے لیے ایک ہی ہے۔ میری پرانی نک کیسے بحال ہو گی؟

وعلیکم السلام
ایڈمن جی سے رابطہ کرنا ہو گا۔

Maria Masood
23-08-2016, 02:06 AM
میں کیا کروں؟؟

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 02:10 AM
میں کیا کروں؟؟

آپ پرانی آئی ڈی بحال کریں جی۔

ابو لبابہ
23-08-2016, 02:11 AM
پرانی آئی ڈی سے لاگ ان ہونے کے بعد پھر نئی آئی ڈی کا کیا ہوگا؟

Maria Masood
23-08-2016, 02:12 AM
آپ پرانی آئی ڈی بحال کریں جی۔

مجھے پرانی آئی ڈی تو یاد ہے پاسورٹ یاد نہیں نا ہی ای میل

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 02:13 AM
پرانی آئی ڈی سے لاگ ان ہونے کے بعد پھر نئی آئی ڈی کا کیا ہوگا؟

میرے خیال سے وہ غیرمستعمل ہو جائے گی۔

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 02:15 AM
مجھے پرانی آئی ڈی تو یاد ہے پاسورٹ یاد نہیں نا ہی ای میل

آپ بھی ٹیم اردو بھائی کو پرانی آئی ڈی اور نیا مسئلہ پی ایم میں روانہ کیجئے۔

ابو لبابہ
23-08-2016, 02:16 AM
ای میل ایڈریس سیم ہونے کی صورت میں کیا مشکل پیش آ سکتی ہے؟
میرا تو یوزر نیم اور ای میل ایڈریس دونوں ہی سیم تھا

Abdullah
23-08-2016, 02:20 AM
ای میل ایڈریس سیم ہونے کی صورت میں کیا مشکل پیش آ سکتی ہے؟
میرا تو یوزر نیم اور ای میل ایڈریس دونوں ہی سیم تھا

اسکے لئے ایڈمن جی سے رابطہ کریں شکریہ۔:p;)

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 02:21 AM
ای میل ایڈریس سیم ہونے کی صورت میں کیا مشکل پیش آ سکتی ہے؟
میرا تو یوزر نیم اور ای میل ایڈریس دونوں ہی سیم تھا

ایک مشکل تو یہ پیش آ سکتی ہے کہ فارگاٹ پاس ورڈ کی صورت میں ای میل ایڈریس ہی واحد آئی ڈی ہوتا ہے جس پہ نیا پاسورڈ آ جاتا ہے۔

میرا کیس بھی تقریباً آپ جیسا ہی تھا۔ ٹیم اردو بھائی نے میری دونوں آئی ڈیز مرج کر دی ہیں۔ یعنی دونوں کی پوسٹس ایک ہی آئی ڈی میں آ گئی ہیں۔ ویسے ماضی کے زیادہ ایکٹو ممبران کے لئے یقیناً زیادہ اہمیت پرانی آئی ڈی کی ہو گی۔ اس لئے کسی مسئلے کی صورت میں سابقہ آئی ڈی کو فوقیت دینا بہتر رہے گا۔

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 02:22 AM
اسکے لئے ایڈمن جی سے رابطہ کریں شکریہ۔:p;)

ہاہاہا۔ خوب جناب۔

Maria Masood
23-08-2016, 02:24 AM
Wow welcome to old n gold Mano

Abdullah
23-08-2016, 02:26 AM
سب ممبران سے گزارش ہے کہ وہ جلد سے جلد اپنی پرانی آئی ڈی فعال کروائیں تاکہ اخیر میں ایڈمن جی مجھ جیسے ویلے نکموں کی پرانی آئی ڈی کو فعال کردیں۔ اور ہمیں اس جھجنٹ میں نہ پڑنا پڑے۔۔

Sajid Hameed
23-08-2016, 02:27 AM
how to contact team bahi,
i registered on new forum with old ID& email, but the login not working so i generated new login with gmail.
now when i try to login old ID, it login to new forum old ID, which i never activated but now working

Taaliah
23-08-2016, 02:29 AM
Wow welcome to old n gold Mano
مبارک ہو مانو۔ آپ نے تو گولڈ میڈل جیت لیا۔

Maria Masood
23-08-2016, 02:31 AM
مبارک ہو مانو۔ آپ نے تو گولڈ میڈل جیت لیا۔

ہاہا ہا
شکریہ طالعہ سس کیسی ہیں آپ

Maria Masood
23-08-2016, 02:31 AM
مبارک ہو مانو۔ آپ نے تو گولڈ میڈل جیت لیا۔

ہاہا ہا
شکریہ طالعہ سس کیسی ہیں آپ

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 02:32 AM
how to contact team bahi,
i registered on new forum with old ID& email, but the login not working so i generated new login with gmail.
now when i try to login old ID, it login to new forum old ID, which i never activated but now working

آپ کو اگر اپنا سابقہ آئی ڈی والا ای میل یاد ہے تو آپ ابھی صرف لاگ ان والے پیج پہ فار گاٹ پاسورڈ والے لنک پہ کلک کر کے اس ای میل ایڈریس پہ ری سیٹ پاسورڈ والی ای میل وصول کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد کام آسان ہی ہے۔
ٹیم بھائی سے رابطہ کرنے کے لئے ان کو پی ایم کیجئے
یہ رہی ان کی آئی ڈی
1UM-TeamUrdu (http://oneurdu.com/forums/member.php?1-1UM-TeamUrdu)

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 02:33 AM
مبارک ہو مانو۔ آپ نے تو گولڈ میڈل جیت لیا۔

جی جی بالکل۔ گولڈ میڈل جیتنا تو کوئی ان سے سیکھے۔

Sajid Hameed
23-08-2016, 02:34 AM
آپ کو اگر اپنا سابقہ آئی ڈی والا ای میل یاد ہے تو آپ ابھی صرف لاگ ان والے پیج پہ فار گاٹ پاسورڈ والے لنک پہ کلک کر کے اس ای میل ایڈریس پہ ری سیٹ پاسورڈ والی ای میل وصول کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد کام آسان ہی ہے۔
ٹیم بھائی سے رابطہ کرنے کے لئے ان کو پی ایم کیجئے
یہ رہی ان کی آئی ڈی
1UM-TeamUrdu (http://oneurdu.com/forums/member.php?1-1UM-TeamUrdu)

i have two login ID's from same email address, so for which ID system will send me password?

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 02:36 AM
i have two login ID's from same email address, so for which ID system will send me password?

اوہ اچھا۔ یہ مسئلہ ہے تو پھر صرف ٹیم اردو صاحب کو پی ایم کرنا پڑے گا۔

Abdullah
23-08-2016, 02:37 AM
جی جی بالکل۔ گولڈ میڈل جیتنا تو کوئی ان سے سیکھے۔

انکو اگلی دفعہ اولمپکس میں ہی جتوا دیں۔ شائد پاکستان کو کوئی میڈل ہی دلوا دیں۔۔

Maria Masood
23-08-2016, 02:40 AM
انکو اگلی دفعہ اولمپکس میں ہی جتوا دیں۔ شائد پاکستان کو کوئی میڈل ہی دلوا دیں۔۔

ارے پاکستان فرسٹ نمبر پہ آگیا ہے ٹیسٹ سریز میں اس سے بڑا گولڈمیڈل اور کیا ہوگا جی...
اور میں پہلے نمبر پہ تو نہیں آئی نا پہلے نمبر پہ تو یاز بھائی ہیں

Ahsan_Yaz
23-08-2016, 02:42 AM
انکو اگلی دفعہ اولمپکس میں ہی جتوا دیں۔ شائد پاکستان کو کوئی میڈل ہی دلوا دیں۔۔

جی جی وہی تو۔
اگلے اولمپکس کے دستے کی قیادت و سیادت ان کے ذمے۔

Sajid Hameed
23-08-2016, 02:42 AM
2 ID means,
i tried to create same ID when forum started last week, but then due to hotmail email issue, activation email didnt received and i have to make this new ID from Gmail account.
now i requested new passowrd, but didnt receive any email, will see in morning if any response,

sent PM to Teamurdu

Amir Shahzad
23-08-2016, 04:33 AM
Yazghil;

Yazghil bhai forum ka hardil badnam member
Amir jahan post nahi kar pa raha aur na hi PMaur mujhe tang kar raha hai
Main abhi mobile per hoon
Tu aap tuk msg puhancha dia hai
Ho sakay tu sailab zadgan maira matlab hai
Us chhuwaray ki madad farmayen

Ahmed Lone
23-08-2016, 04:36 AM
میں نے ان کو میسج کرنے کی کوشش کی ہے ان باکس فل آرہا ان کا

ویسے میری پرانی آئی ڈی اور ای میل اور نئے والی آئی ڈی اور ای میل سیم ہی ہیں

اللہ اکبر
مجھے انگلش لے لفظ سیم کا اردو لفظ یاد نہیں آرہا

Lubna Ali
23-08-2016, 04:38 AM
ٹیم بھائی کو میسج نہیں جا رہے ان باکس فل ہونے کی وجہ سے۔۔ اتنا سوچ سوچ کر با ادب انداز میں میسج لکھا تھا۔۔ یا کوشش کی تھی ۔۔:(

Taaliah
23-08-2016, 05:33 AM
ٹیم بھائی کو میسج نہیں جا رہے ان باکس فل ہونے کی وجہ سے۔۔ اتنا سوچ سوچ کر با ادب انداز میں میسج لکھا تھا۔۔ یا کوشش کی تھی ۔۔:(
forgot password wala tareeqa ziada effective and quick hey.

Saima
23-08-2016, 07:35 AM
forgot password wala tareeqa ziada effective and quick hey.

I tried this and it worked. now I have another problem. my old was same but after I did forget password request, I got ID with word "imported" how to fix it, anyone?

Sehar Azad
23-08-2016, 08:15 AM
کیا پرانے بین اکاوئنٹس کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جا سکتا ہے

1UM-TeamUrdu
23-08-2016, 11:18 AM
کیا پرانے بین اکاوئنٹس کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جا سکتا ہے

بین سے متعلق پالیسی یہاں موجود ھے۔
سابقہ بین شدہ اراکین کے بارے میں پالیسی (http://oneurdu.com/forums/entry.php?3-%D8%B3%D8%A7%D8%A8%D9%82%DB%81-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%A9%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%B3%DB%8C)اور ڈیٹا اگر اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ ھوا تو موجود ھی ھو گا۔ ای میل وغیرہ میسیج میں ارسال فرمائیے۔

1UM-TeamUrdu
23-08-2016, 11:22 AM
اچانک کثیر تعداد میں معلق پیغامات وصول ھونے سے ان باکس بھر گیا تھا جس کی وجہ سے مزید پیغامات وصول نہ ھو سکے۔ اس زحمت پر معذرت خواہ ھوں۔ احباب اب پیغامات ارسال فرما سکتے ھیں۔

Sabih
23-08-2016, 11:26 AM
جن کے نئے پرانے اکاؤنٹس الگ ہیں وہ بھی کیا ضم ہو سکتے ہیں؟

Sajidcompk
23-08-2016, 11:33 AM
ٹیم بھائی کو میسج نہیں جا رہے ان باکس فل ہونے کی وجہ سے۔۔ اتنا سوچ سوچ کر با ادب انداز میں میسج لکھا تھا۔۔ یا کوشش کی تھی ۔۔:(
hahahahhh
very naughty,
i think kids gone to school

Maria Masood
23-08-2016, 11:49 AM
میری گولڈ میمبر شپ کیوں چھین لی گئ احتجاج والی اسمائیلی

ابو لبابہ
23-08-2016, 11:55 AM
میری گولڈ میمبر شپ کیوں چھین لی گئ احتجاج والی اسمائیلی

پرانی آئی ڈی پر موجود سارے پرمیشنز اور سیٹنگز بحال میں کچھ وقت لگے گا
تب تک انتظار فرمائیں

Usama
23-08-2016, 01:42 PM
Jo log new id k sath aik new shurowat krna chahty onky leay koi extra incentive? :p mjay purani id ka yaad nahi k nick name urdu mei tha ya english mei aur tha kya nick ye b yaad nahi.tu jhanda lehrany wali smily

Mehero Ul Nisa Dar
23-08-2016, 03:26 PM
Aoa
Mera nam yahi tha
Mera id shayad change tha koi bta skta ha men kya kro mjhe to itna kuch prhne k ba b smjh ni ayi mien kaise kro yh ?

Amir Shahzad
23-08-2016, 03:40 PM
Jo log new id k sath aik new shurowat krna chahty onky leay koi extra incentive? :p mjay purani id ka yaad nahi k nick name urdu mei tha ya english mei aur tha kya nick ye b yaad nahi.tu jhanda lehrany wali smily

وہ ایشو نہیں ہے
آئی ڈی یاد نہیں تھی
تو ای میل بتا دیں انہیں
وہ ای میل پر بھیج دیں گے آپ کو دوبارہ سے

Amir Shahzad
23-08-2016, 03:41 PM
Aoa
Mera nam yahi tha
Mera id shayad change tha koi bta skta ha men kya kro mjhe to itna kuch prhne k ba b smjh ni ayi mien kaise kro yh ?

پرانی ای میل بتاؤ جس سے رجسٹرڈ ہوئی تھی
اس پر بھیج سکتے ہیں کنفرمیشن

Mehero Ul Nisa Dar
23-08-2016, 03:44 PM
پرانی ای میل بتاؤ جس سے رجسٹرڈ ہوئی تھی
اس پر بھیج سکتے ہیں کنفرمیشن
Kis ko btao :D hahaha yh to btayen

Amir Shahzad
23-08-2016, 04:21 PM
Kis ko btao :D hahaha yh to btayen
ٹیم بھائی کو اور کسے

ابو لبابہ
23-08-2016, 04:40 PM
Aoa
Mera nam yahi tha
Mera id shayad change tha koi bta skta ha men kya kro mjhe to itna kuch prhne k ba b smjh ni ayi mien kaise kro yh ?

وعليكم السلام
پرانے ڈیٹا کو سرچ کرنے کے بعد یہ پتہ چلا ہے تمہارا یوزر نیم اردو میں تھا- نیچے تمہارے پروفائل کا لنک دے رہا ہوں

مہرالنساءڈار (http://oneurdu.com/forums/member.php?22619-مہرالنساءڈار)

ٹیم بھائی سے رابطہ کرکے انہیں پرانی آئی ڈی کا لنک اور ای میل جو پرانے فورم پر تھا وہ بھیج دو
اس میل تک تمہاری رسائی ہونی چاہیے تاکہ ٹیم بھائی وہاں میل کرکے کنفرم کر سکیں کہ پرانی آئی ڈی تمہاری ہی ملکیت میں تھا
کچھ مشکل پیش آئے تو یہاں یا پی ایم میں پوچھ لو

Minha Malik
23-08-2016, 04:44 PM
یاز بھائی میرا اکاؤنٹ بھی پرانی آئی پر سیٹ کروا دیں
ای میل بھی پرانا ہے اور آئی ڈی بھی.......

Mehero Ul Nisa Dar
23-08-2016, 04:53 PM

yes .....:)
i m shocked that i still remember the password ..thanks men ne member list mien a k dekha to wahan meem k nam se koi member hi nahi a rha tha to mjhe laga roman mien hoga roman mien gayi to mere nam se ik id tha but uska koi record ni tha ab men in dono ko merge kaise kro accounts ka i think so mail id ik hi ha but iska nam urdu men hai uska name roman mien ha ..but dono pe men ne ik hi mail id use kya ha gmail ka ? :confused:
thank u so much name urdu men yad rkhne k lye

ابو لبابہ
23-08-2016, 04:53 PM
یاز بھائی میرا اکاؤنٹ بھی پرانی آئی پر سیٹ کروا دیں
ای میل بھی پرانا ہے اور آئی ڈی بھی.......

السلام عليكم
خوش آمدید
آپ پرانی آئی ڈی کی تفصیلات یعنی یوزر نیم اور ای میل ٹیم بھائی کو میسج کریں
وہ دونوں آئی ڈی کو مرج کر دیں گے

ابو لبابہ
23-08-2016, 04:57 PM
yes .....:)
i m shocked that i still remember the password ..thanks men ne member list mien a k dekha to wahan meem k nam se koi member hi nahi a rha tha to mjhe laga roman mien hoga roman mien gayi to mere nam se ik id tha but uska koi record ni tha ab men in dono ko merge kaise kro accounts ka i think so mail id ik hi ha but iska nam urdu men hai uska name roman mien ha ..but dono pe men ne ik hi mail id use kya ha gmail ka ? :confused:
thank u so much name urdu men yad rkhne k lye

دونوں آئی ڈیز کی تفصیلات یعنی یوزر نیم اور ای میل ایڈریس ٹیم بھائی کو میسج کرو
وہ مرج کر دیں گے
پھر نئی آئی ڈی سے کی گئی ساری پوسٹس پرانی آئی ڈی کے ساتھ شو ہوں گی

Mehero Ul Nisa Dar
23-08-2016, 05:04 PM
دونوں آئی ڈیز کی تفصیلات یعنی یوزر نیم اور ای میل ایڈریس ٹیم بھائی کو میسج کرو
وہ مرج کر دیں گے
پھر نئی آئی ڈی سے کی گئی ساری پوسٹس پرانی آئی ڈی کے ساتھ شو ہوں گی
thank you so much .......

Maria Masood
23-08-2016, 10:41 PM
میری بھی آئی ڈی ضممممم ہوگئ

ابو لبابہ
23-08-2016, 10:54 PM
میری بھی آئی ڈی ضممممم ہوگئ

ایک ہی بار ضم ہوئی ہے یا جتنے میم لگائے ہیں آپ نے اتنی بار ضم ہوئی ہے؟؟؟

Maria Masood
23-08-2016, 11:46 PM
ایک ہی بار ضم ہوئی ہے یا جتنے میم لگائے ہیں آپ نے اتنی بار ضم ہوئی ہے؟؟؟

ہی ہی ہی نہیں بس ایک ہی بار مرج ہوگئ

Salman Sallo
24-08-2016, 12:10 AM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
معزز احباب السلام علیکم
کچھ کوشش کے بعد میری پرانی آئی ڈی بحال ہو گئی ہے۔
دیگر احباب بھی اگر اپنی سابقہ آئی ڈی بحال کر لیں تو کیا ہی بات ہو گی۔
جن ممبران کی موجودہ آئی ڈی سابقہ آئی ڈی والے ای میل ایڈریس سے مختلف ہے، ان کا کام تو بالکل ہی آسان ہے کہ سابقہ آئی ڈی سے لاگ ان کرنے کی کوشش کریں۔ اگر پاس ورڈ نہیں لاگ رہا تو فارگاٹ پاس ورڈ سے مدد لیتے ہوئے ای میل کی مدد سے لاگ ان کر لیں۔
تاہم اگر کسی کو اس میں مسائل درپیش ہیں تو یہاں ان پہ گفتگو کی جا سکتی ہے۔
شکریہ وغیرہ

شکریہ یازغل بھائی میرا سابقہ آئی ڈی اردو میں تھا اور پاسپورڈ اپنے پاس لکھا ہوا رکھا ہے ای میل آئی ڈی سیم ہے کوشش کر کے دیکھتے ہیں ۔۔بحالی کے بعد اسے دوبارہ رومن میں تبدیل کرنا پڑے گا۔۔۔۔ویسے ون اردو کا نیا جنم ہے اگر نئی آئی ڈی سے ہی نئی شروعات کی جاتی تو زیادہ بہتر ہوتا ۔۔۔خواتین تو شاید اس تبدیلی پر کچھ زیادہ خوش نہ ہو یک مشت سات آٹھ سال کا اضافہ آپ نے ان کی عمروں میں کر دیا ہے ۔۔۔۔۔

Sajidcompk
24-08-2016, 12:29 AM

Salman bahi ,
dont open girls secrets,
they remain girls, no matter what calendar says,

Ahsan_Yaz
24-08-2016, 12:33 AM
@Yazghil (http://oneurdu.com/forums/member.php?u=2026);

Yazghil bhai forum ka hardil badnam member
Amir jahan post nahi kar pa raha aur na hi PMaur mujhe tang kar raha hai
Main abhi mobile per hoon
Tu aap tuk msg puhancha dia hai
Ho sakay tu sailab zadgan maira matlab hai
Us chhuwaray ki madad farmayen

کیا اب عامر جہاں صاحب کا مسئلہ حل ہو چکا ہے یا ہنوز ویسے کا ویسا ہی ہے؟

Ahsan_Yaz
24-08-2016, 12:35 AM
ٹیم بھائی کو میسج نہیں جا رہے ان باکس فل ہونے کی وجہ سے۔۔ اتنا سوچ سوچ کر با ادب انداز میں میسج لکھا تھا۔۔ یا کوشش کی تھی ۔۔:(

پھر سے کوشش کیجئے بہن جی۔

Ahsan_Yaz
24-08-2016, 12:38 AM
یاز بھائی میرا اکاؤنٹ بھی پرانی آئی پر سیٹ کروا دیں
ای میل بھی پرانا ہے اور آئی ڈی بھی.......

میرا خیال ہے کہ آپ کی بھی سابقہ آئی ڈی اب بحال ہو چکی ہے۔

Ahsan_Yaz
24-08-2016, 12:40 AM
Jo log new id k sath aik new shurowat krna chahty onky leay koi extra incentive? :p mjay purani id ka yaad nahi k nick name urdu mei tha ya english mei aur tha kya nick ye b yaad nahi.tu jhanda lehrany wali smily

آپ کی سابقہ آئی یہ تھی شاید
اسامہ (http://oneurdu.com/forums/member.php?62871-%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D9%85%DB%81)

Amir Shahzad
24-08-2016, 12:40 AM
کیا اب عامر جہاں صاحب کا مسئلہ حل ہو چکا ہے یا ہنوز ویسے کا ویسا ہی ہے؟

ابھی تک تو پتہ نہیں مجھے
دو گھنٹے بعد آجائے گا مجھے میسج کرنے
صبح تو آنلائن ہی تھا
لیکن اب وہ آئے گا تو پتہ چلے گا

Ahsan_Yaz
24-08-2016, 12:47 AM
ویسے ون اردو کا نیا جنم ہے اگر نئی آئی ڈی سے ہی نئی شروعات کی جاتی تو زیادہ بہتر ہوتا

نیا جنم تو نہ کہئے بھائی۔ سابقہ ہی کی بحالی ہے ڈیٹا سمیت۔ تو سابقہ آئی ڈیز کو ترجیح دینا ہی بہتر ہے۔ میرے خیال میں میرے سمیت زیادہ تر ممبران سابقہ آئی ڈی کو ہی جاری رکھنا چاہیں گے۔

Salman Sallo
24-08-2016, 01:13 AM
Salman bahi ,
dont open girls secrets,
they remain girls, no matter what calendar says,
ہاہا۔۔۔۔نہیں بھائی ہم تو جوائن ڈیٹ دیکھ کر ہی عمر کا حساب لگائیں گے۔۔۔یعنی نو سال پلس ایکچوئیل ایج۔۔۔۔یعنی سولہ سال والی کو ہم 25 سال کی سمجھے گے۔۔ہاہا۔۔

Salman Sallo
24-08-2016, 01:21 AM
نیا جنم تو نہ کہئے بھائی۔ سابقہ ہی کی بحالی ہے ڈیٹا سمیت۔ تو سابقہ آئی ڈیز کو ترجیح دینا ہی بہتر ہے۔ میرے خیال میں میرے سمیت زیادہ تر ممبران سابقہ آئی ڈی کو ہی جاری رکھنا چاہیں گے۔
پھر کومہ سے واپسی شاید زیادہ مناسب بات ہو۔۔۔۔جی آپ کے پوائنٹس اور پوسٹس کے حساب سے یہ کافی بہتر ہے مگر ہم جیسوں کے لئے جو کہ پچھلی جنم میں کچھ قابل ذکر کارگردگی نہ دکھا سکے ان کے لئے نئے آئی ڈیز زیادہ مناسب معلوم ہوتے ہیں ۔۔۔اس پرانے آئی ڈیز میں ''لیول'' کی حد تمام ہوچکی ہے جو کچھ مایوسی کی کیفیت طاری کرتی ہے نئے آئی ڈیز میں بڑھتے ہوئے لیول اور پوائنٹس دیکھ کر حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔۔

Shaista Zia
24-08-2016, 07:23 AM
ہو گئی پرانی آئی ڈی بحال۔ شکریہ یاز بھائی۔ سب اچھا ہے۔ لیکن جو نام سے پہلے یہ امپورٹڈ لگا ہے اس کا کیا بنے گا :d۔
اویسے تو ڈیٹا امپورٹ اچھی بات ہے کاش کہ بلاگ پوسٹس بھی مل جاتیں واپس۔
اور پلیز پلیز پرانی اسمائیلیز واپس لانے کے لئے کچھ کریں۔

Saima
24-08-2016, 08:03 AM

ہاہاہا تم بھی امپورٹ ہوگئی ہو شائستہ;)

Shaista Zia
24-08-2016, 08:06 AM
[/font]
ہاہاہا تم بھی امپورٹ ہوگئی ہو شائستہ;)
ہاں نا۔ میری امپورٹنس سب سے زیادہ ہونی چاہیئے خیر سے امپورٹڈ ہوں ہاہاہا۔

Shaista Zia
24-08-2016, 08:06 AM
ڈپلیکیٹ پوسٹ

Saima
24-08-2016, 08:18 AM
[/font]
ہاں نا۔ میری امپورٹنس سب سے زیادہ ہونی چاہیئے خیر سے امپورٹڈ ہوں ہاہاہا۔

جی جی جناب آپ کہ کیا کہنے ہیں:):d

Usama
24-08-2016, 08:21 AM
آپ کی سابقہ آئی یہ تھی شاید
اسامہ (http://oneurdu.com/forums/member.php?62871-%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D9%85%DB%81)

Ji bilkul yaaz bhai. Ab isko import krwany ka koi tareeqa bi bta dein. Khushi aur ghum k mily july jazbat wali smily

Arain
24-08-2016, 11:53 PM
mujhe bhi purana kiya jai ,

Amaan
25-08-2016, 01:05 AM
سر جی لیا طریق کہ پرانی آئی ڈی بحال امان والی
ٹیم بھائی کو پرانا ایمیل اور یوزرنیم مسیج کرچکا ھو

Ahsan_Yaz
25-08-2016, 01:06 AM
Ji bilkul yaaz bhai. Ab isko import krwany ka koi tareeqa bi bta dein. Khushi aur ghum k mily july jazbat wali smily

اس کے لئے ایڈمن جی کو پی ایم میں عرضی ڈالنا ہو گی۔

Ahsan_Yaz
25-08-2016, 01:08 AM
mujhe bhi purana kiya jai ,

ایڈمن جی کو پی ایم کیجئے بھائی۔

Ahsan_Yaz
25-08-2016, 01:09 AM
سر جی لیا طریق کہ پرانی آئی ڈی بحال امان والی
ٹیم بھائی کو پرانا ایمیل اور یوزرنیم مسیج کرچکا ھو

السلام علیکم امان بھائی۔
امید ہے کہ جلد ہی آپ کی پرانی آئی ڈی بحال ہو سکے گی۔

Amaan
25-08-2016, 01:16 AM
علیکم اسلام
سر جی کیا حال ھیں آپ کے پۃاڑی شہذادے
یعنی بقول یونس بٹ
ھم سب امید سے حیں

Usama
25-08-2016, 08:05 AM
اس کے لئے ایڈمن جی کو پی ایم میں عرضی ڈالنا ہو گی۔

Kia tha pm magr jo method onho ne btaya osko dekhty huay hum ne socha isi id pe iktifa kr lea jaye

Muhammad Atique
25-08-2016, 11:49 AM
میری بھی پرانی آئی ڈی بحال کر دیں۔

FarhanaKamran
11-09-2016, 02:29 AM
Assalamoalaikum
Mujhay apna password aur ID yaad hy laikin login honay ky baad error aa jata hy .ab main ny new ID banai hy ,puranay ID py Jo email tha woh main ab use nahi karti Na hi us ka password yaad hy . Ab Main kiya karoon?

ابو لبابہ
11-09-2016, 02:41 AM
Assalamoalaikum
Mujhay apna password aur ID yaad hy laikin login honay ky baad error aa jata hy .ab main ny new ID banai hy ,puranay ID py Jo email tha woh main ab use nahi karti Na hi us ka password yaad hy . Ab Main kiya karoon?

Wassalam
Aap 1UM-TeamUrdu; se raabta karen