PDA

View Full Version : اے ماہ رمضان آہستہ چل



محمد فیصل
24-07-2014, 03:27 PM
اے ماہ رمضان آہستہ چل
اے ماہ رمضان آہستہ چل


ابھی کافی قرض چکانا ہے
اللہ کو کرنا ہے راضی اور گناہوں کو بخشوانا ہے


کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے اور تعبیروں کو پانا ہے
اپنے کچھ آنگنوں میں خوشیوں کے دیپ جلانے ہیں


کچھ توبہ کرنا باقی ہے اور رب کو ہم نے منانا ہے
جنت کا کرنا ہے سودا جہنم سے خود کو بچانا ہے


اے ماہ رمضان آہستہ چل