PDA

View Full Version : آج کی دعا



Pardaisi
10-07-2014, 05:06 PM
اے اللہ روزے قبول فرما۔
اے اللہ رمضان کی برکتیں نصیب فرما۔
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ۔
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﺩﺭﮔﺬﺭ ﻓﺮﻣﺎ۔
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭼﮭﭙﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﻠﮯ ﮔﻨﺎﮦ، ﺍﮔﻠﮯ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﻓﺮﻣﺎ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﮨﮯ۔
ﺍﮮ اللہ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﮯ۔
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﯿﮟ ﺭﺍﺕ ﺍﻭﺭ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻓﺘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ۔
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﻨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻓﺘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ۔
ﺍﮮ اللہ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﻓﺘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ۔
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﮦ ﺯﺍﺭﯼ ﺳﻦ ﻟﮯ۔
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺻﺤﺖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ۔
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﻗﻮﺕ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﻢ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﺳﮯ ﻣﺎﻻﻣﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﮮ۔
ﺍﮮ اللہ ﺗﻤﺎﻡ ﺑﮯ ﻧﻤﺎﺯﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻤﺎﺯﯼ ﺑﻨﺎ ﺩﮮ۔
ﺍﮮ اللہ ﺑﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﻮ ﺭﺯﻕِ ﺣﻼﻝ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ۔
ﺍﮮ اللہ ﮔﻤﺮﺍﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺁ۔
ﺍﮮ اللہ ﻣﻔﻠﺲ ﮐﻮ ﻏﻨﯽ ﮐﺮ ﺩﮮ۔
ﺍﮮ اللہ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﻼﻝ ﺭﻭﺯﯼ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎ۔
ﺍﮮ اللہ ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﯿﮏ ﺍﻭﺭ ﺻﺎﻟﺢ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎ۔
ﺍﮮ اللہ ﺟﻮ ﺍﻭﻻﺩ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﺎﻑ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ۔
ﺍﮮ اللہ ﺑﺪﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﮯ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﺩﺭﺳﺖ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ۔
ﺍﮮ اللہ ﺑﺪ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﻮ ﻣﮑﺮﻡ ﺍﻻﺧﻼﻕ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ۔
ﺍﮮ اللہ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﻭﺍﻻ ﺩﻝ، ﺫﮐﺮ ﻭﺍﻟﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ۔
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﻭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎ۔
ﺍﮮ اللہ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻓﺮﻣﺎﺑﺮﺩﺍﺭ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ۔
ﺍﮮ اللہ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﯿﻦ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ، ﺍﺟﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺍﺗﻘﺎﻓﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﮑﻮ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﺳﮯ ﻣﺎﻻﻣﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﮮ۔
ﺍﮮ اللہ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﮎ ﺩﺍﻣﻨﯽ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻧﯿﮏ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﻧﺼﯿﺐ ﻓﺮﻣﺎ۔
ﺍﮮ اللہ ﺍﻥ ﭨﻮﭨﮯ ﭘﮭﻮﭨﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻑ ﻗﺒﻮﻟﯿﺖ
ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎ۔
ﺍﮮاللہ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺖ ﺍﺳﻼﻣﯿﮧ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺮﻡ فرما.
.
.
ﺁﻣﯿﻦ ﺛﻢ ﺁﻣﯿﻦ

.
.

Nesma
10-07-2014, 09:23 PM
آمین یا رب العالمین

anadil
10-07-2014, 11:59 PM
آمین.

رفعت
11-07-2014, 12:48 AM
آمین ثم آمین

Lubna Ali
11-07-2014, 01:50 AM
آمین ۔۔۔بہت اچھی دعا ہے ماشاء اللہ ۔۔ اللہ سب کے حق میں قبول فرمائے آمین ۔

Faaizaa
11-07-2014, 08:31 AM
plz meri ami k luy b dua krain un ki halat din ba din harab hoti ja rhi hai

Sajidcompk
11-07-2014, 11:20 AM
Allah Taala sab ki Duain Qabool farmay

Kainat
11-07-2014, 02:44 PM
آمین، ثم آمین
ماشاءاللہ بہت اچھی دعا ہے۔۔ اللہ تعالی سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین

Ahmed Lone
14-07-2014, 07:17 AM
سَبْحاَنَ اﷲِ وَبِحَمْدِہ عَدَدَ خَلْقِہ وَرِضٰی نَفْسِہ وَ زِنَۃَ عَرْشِہ وَمِدَ ادَ کَلِمَاتِہ
(صحیح مسلم)
اﷲکی تعریف اس کی مخلوق کی گنتی کے برابر اور اس کی ذات کی خوشنودی کے موافق اور عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر اس کی پاکی بیان کرتا ہوں۔

Kainat
14-07-2014, 12:52 PM
http://i684.photobucket.com/albums/vv208/kausar56/IslamicDuaDesktop1130_zps2ffdc2a5.jpg

Zara
14-07-2014, 05:29 PM
ﺁﻣﯿﻦ ﺛﻢ ﺁﻣﯿﻦ

Pardaisi
15-07-2014, 12:00 AM
https://scontent-a-lhr.xx.fbcdn.net/hphotos-xfa1/t1.0-9/10487445_449881505153430_6800068894803092547_n.jpg





.

.

.

Ahmed Lone
15-07-2014, 07:17 AM
رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ ، وَیَسِّرْلِیْ اَمْرِیْ وَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِسَانِیْ یَفْقَھُوْا قَوْلِیْ
(طٰہ:٢٥:٢٨)۔
اے میرے رب!میرا سینہ کھول دے،اور میرے لیے میرا کام آسان کردے ،اور میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں

Pardaisi
15-07-2014, 11:57 AM
https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xpa1/t1.0-9/10500313_450387815102799_7059284836917203213_n.jpg


.
.
.
.

Ahmed Lone
16-07-2014, 07:40 AM
رَبِّ زِدْنِیْ عِلْمًا
اے میرے پروردگار! میرے علم میں اضافہ فرما
طٰہٰ : ١١٤

رَبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا
اے میرے رب! میرے والدین پر رحم فرما ،جس طرح انہوں نے بچپن میں مجھے پالا تھا
بنی اسرائیل :٢٤

Ahmed Lone
17-07-2014, 07:41 AM
رَبِّ جَعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنْ ذُرِّیَتِیْ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُومُ الْحِسَابُ
اے میرے پروردگار!مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد کو بھی۔اے ہمارے رب!دعا قبول کر پروردگار!مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کردینا جب حساب قائم ہوگا
(ابراھیم : ٤٠ـ٤١)

somiamaqsood
17-07-2014, 11:35 AM
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Kainat
17-07-2014, 03:44 PM
http://www.itdarasgah.com/attachments/fr-jpg.53629/

Ahmed Lone
18-07-2014, 08:20 AM
رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذُنَآ اِنْ نَسِیْنَآ اَو اَخْطَانَا ' رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَیْنَا اِصْرًا کَمَا حَمَلْتَہ عَلَی الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِنَا ' رَبَّنَا وَلَا تُحَّمِلْنَا مَالَا طَاقَۃَ لَنَا بِہ ' وَاعْفُ عَنَّاوَاغْفِرلَنَا وَارْحَمْنَا ' اَنْتَ مَوْلٰنَا فَانْصُرْنَا عَلَی الْقَوْمِ الکٰافِرِیْنَ
اے ہمارے رب!ہم سے بھول چوک میں جو قصور ہوجائیں ان پر گرفت نہ کر اور ہم پر و ہ بوجھ نہ ڈال ،جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پرڈالا تھا پروردگار !جس بار کواٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے وہ ہم پر نہ رکھ ،ہمارے ساتھ نرمی کر ،ہم سے درگزر فرما ،ہم پر رحم کر ،تو ہمارا مولا ہے کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما (البقرۃ:٢٨٦)۔

Ahmed Lone
19-07-2014, 07:58 AM
رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا وَکَفَّرْ عَنَّا سَیّاٰتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِ رَبَّنَا وَاٰتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلٰی رُسُلِکَ وَلَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِہَامَۃِ' اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادِ
اے ہمارے رب!ہمارے گناہ معاف فرمادے اور ہم سے ہماری برائیاں دور فرمادے اور ہمیں نیکوکاروں کے ساتھ فوت کرنا، اے ہمارے رب!ہمیں وہ عطا کر جس کا تو نے ہم سے اپنے رسولوں کے ذریعے وعدہ کیا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا ۔بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا (آل عمران:١٩٣ـ١٩٤)۔

Ahmed Lone
20-07-2014, 08:31 AM
رَبِّ ھَبْ لِیْ حُکْمًا وَّ اَلْحِقْنِیْ بِالصّٰلِحِیْنَ وَاجْعَلْ لِیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِیْنَ وَاجْعَلْنِیْ مِنْ وَّرَثَۃٍ جَنَّۃٍ النَّعِیْمٍ وَلَا تُخْزِنِیْ یَوْمَ یُبْعَثُوْنَ
اے میرے رب! مجھے حکم عطاکر اور مجھے صالحوں کے ساتھ ملا اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطاکر اور مجھے نعمتوں بھری جنت کے وارثوں میں شامل فرما ،اور مجھے دوبارہ جی اٹھنے کے دن رسوا نہ کرنا
الشعراء : ٨٣ تا ٨٥،٨٧

Ahmed Lone
21-07-2014, 08:00 AM
رَبَّنَا اِنَّنَا اٰمَنَّا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوْبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اے ہمارے رب!ہم ایمان لائے ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمیں آتشِ دوزخ سے بچا لے (اٰل عمران :١٦)۔

Pardaisi
22-07-2014, 04:15 AM
https://fbcdn-sphotos-h-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xap1/t1.0-9/1551724_254146554784180_3689356441826103680_n.jpg





.

.

.

.

Ahmed Lone
22-07-2014, 07:39 AM
حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ
مجھے اﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے (سورۃ التوبہ :١٢٩)۔

Pardaisi
23-07-2014, 06:08 AM
https://scontent-b-mxp.xx.fbcdn.net/hphotos-xap1/t1.0-9/15393_690895987613099_6589534386959533593_n.jpg







.

.

.

.

.

Ahmed Lone
23-07-2014, 09:03 AM
رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَا اِنَّکَ رَءُ وْف رَّحِیْم
اے ہمارے رب! ہمیں اور ہمارے ان سب بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ ۔اے ہمارے رب!تو بڑا مہربان اور رحیم ہے(الحشر:١٠)۔

Ahmed Lone
25-07-2014, 07:57 AM
اللّٰہمَّ اھْدِنَا فِيْ مَنْ ھَدَیْتَ، وَعَافِنَا فِيْ مَنْ عَافَیْتَ، وَتَوَلَّنَا فِيْ مَنْ تَوَلَّیَتَ، وَبَارِکْ لَنَا فِيْ مَا أَعْطَیْتَ، وَقِنَا شَرَّ مَا قَضَیْتَ، إِنَّکَ تَقْضِيْ وَلَا یُقْضیٰ عَلَیْکَ، وَإِنَّہ لَا یَذِلُّ مَنْ وَالَیْتَ، وَلَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ، تَبَارَکْتَ رَبَّنا وَتَعالَیْتَ، نَسْتَغْفِرُکَ وَنَتُوْبُ إِلَیْکَ، وَصَلَّی اللّٰہُ عَلَی النَّبِيِّ الْکَرِیْمِ، اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلِلْمُوٴْمِنِیْنَ وَلِلْمُوٴْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ، وَأَلِّفْ بَیْنَ قُلُوْبِہِمْ وَأَصْلِحْ ذَاتَ بَیْنِہِمْ، وَاجْعَلْ فِيْ قُلُوْبِھِمُ الْإِیْمَانَ وَالْحِکْمَةَ،وَثَبِّتْھُ مْ عَلیٰ مِلَّةِ رَسُوْلِکَ، وَاَوْزِعْھُمْ أَنْ یَشْکُرُوا نِعْمَتَکَ الَّتِيْ أَنْعَمتَ عَلَیْھِمْ وَأَنْ یُوْفُوْا بِعَھْدِکَ الَّذِيْ عَاھَدتَّھُمْ عَلَیْہِ، وَانْصُرْھُمْ عَلَی عَدُوِّکَ وَعَدُوِّھِمْ، اِلٰہَ الْحَقِّ، سُبْحَانَکَ؛ لَا اِلٰہَ غَیْرُکَ، اَللّٰھُمَّ انْصُرْ عَسَاکِرَ الْمُسْلِمِینَ، وَالْعَنِ الْکَفَرَةَ وَالْمُشْرِکِیْنَ لَا سِیَمَا الرَّافِضَةَ وَمَنْ حَذَا حَذْوَھُمْ مِنَ الْأَحْزَابِ وَالْمُنَافِقِیْنَ الَّذِیْنَ یُکَذِّبُوْنَ رُسُلَکَ، وَیُقَاتِلُوْنَ أَوْلِیَاءَ کَ مِنَ الطُّلَّابِ وَالْعُلَمَآءِ وَالْمُسْلِمِیْنَ، اَللّٰھُمَّ خَالِفْ بَیَنَ کَلِمَتِھِمْ، وَفَرِّقْ جَمْعَھُمْ، وَشَتِّتْ شَمْلَھُمْ، وَزَلْزِلْ أَقْدَامَھِمْ، وَاَلْقِ فِيْ قُلُوْبِھِمُ الرُّعْبَ، وَخُذْھُمْ أَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ، وَأَنْزِلْ بِھِمْ بَأْسَکَ الَّذيْ لَا تَرُدُّہ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ

ترجمہ:یا اللہ ! ہمیں راہ دکھلا اُن لوگوں میں جن کو آپ نے راہ دکھلائی، اور عافیت دے اُن لوگوں میں جن کو آپ نے عافیت عطا فرمائی، اور کارسازی فرمائیے ہماری ان لوگوں میں جن کے آپ کارسازہیں، اور ہمیں ان چیزوں میں برکت عطا فرمائیے جو آپ نے ہمیں عطا فرمائی، اور ہماری ان چیزوں کے شر سے حفاظت فرمائیے جن کا آپ نے فیصلہ فرمایا، کیوں کہ آپ ہی فیصلہ کرنے والے ہیں، اور آپ کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا، بے شک آپ جس کی مدد فرمائیں وہ ذلیل نہیں ہو سکتا، اور عزت نہیں پا سکتا وہ شخص جو آپ سے دشمنی کرے، اے ہمارے رب آپ بابرکت ہیں اور بلند و بالا ہیں۔ہم تجھ ہی سے مغفرت طلب کرتے ہیں اورآپ ہی کی طرف رجوع کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ رحمتیں نازل فرمائیے اس نبی پر جو بڑے کریم ہیں، اے اللہ! ہمارے اور موٴمن مردوں اور عورتوں کے اور مسلمان مَردوں اور عورتوں کے گناہ معاف فرما دے، اور ان کے دلوں میں باہم الفت پیدا فرمادیجیے، اور ان کے باہمی تعلقات کو درست فرمادیجیے، اور ان کے دلوں میں ایمان و حکمت کو قائم فرما دیجیے، اور ان کو اپنے رسول کے دین پر ثابت قدم رکھ، اور توفیق دے انہیں کہ شکر کریں آپ کی اس نعمت کا جو آپ نے انہیں دی ہے اور یہ کہ وہ پورا کریں آپ کے اس عہد کو جوآپ نے ان سے لیا ہے،اور ان کی اپنے اور ان کے دشمنوں کے خلاف مدد فرما،اے اللہ! ان کافروں اور مشرکوں پر لعنت فرما،خصوصاً روافض پر اور ان گروہوں پر جو ان کے نقشِ قدم پرچلتے ہیں اور منافقین پر جو آپ کے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں،اور آپ کے اولیاء کو قتل کرتے ہیں،بالخصوص علماء، طلبہ اور عامة المسلمین کو، اے اللہ ! خود انہیں کے اندر آپس میں اختلاف پیدا فرما، اور ان کی جماعت کو متفرق کر دے، اور ان کی طاقت پارہ پارہ کر دے، اور ان کے قدموں کو اُکھاڑ دے،اور ان کے دلوں میں مسلمانوں کا رعب ڈال دے ، اور ان کو ایسے عذاب میں پکڑ لے جس میں قوت و قدرت والا پکڑا کرتا ہے اور اُن پر اپنا ایسا عذاب نازل فرما جو آپ مجرم قوموں سے دور نہیں کرتے۔

Ahmed Lone
27-07-2014, 08:23 AM
﴿اَللّٰھَمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ، سَرِیْعَ الْحِسَابِ، اَللّٰہُمَّ اھْزِمِ الْاَحْزَابَ، اَللّٰہُمَّ اھْزِمْھِمْ وَزَلْزِلْھُمْ، اَللّٰھُمَّ انْصُرِ الإِسْلَامَ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُجَاھِدِیْنَ الَّذِیْنَ یُجَاھِدُوْنَ فِيْ سَبِیْلِکَ حَقّاً، وَلَا یَخَافُوْنَ لَوْمَةَ لَائِمٍ فِيْ مَشَارِقِ الْأَرْضِ وَمَغَارِبِھَا خَاصَّةً فِيْ بَاکِسْتَانَ وَأَطْرَافِھَا، اَللّٰھُمَّ احْفَظْنَا وَاحْفَظِ الطُّلَّابَ وَالْعُلَمَآءَ خَاصَّةً وَالْمُسْلِمِیْنَ عَامَّةً وَکَافَّةً، وَالْمَدَارِسَ وَالْمَعَاھِدَ الدِّیْنِیَّةَ کُلَّھَا، اَللّٰھُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَاٰمِنْ رَوْعَاتِنَا، وَاکْنُفْنَا بِرُکْنِکَ الَّذِيْ لَا یُرَامُ، وَاَعِنَّا وَلَا تُعِنْ عَلَیْنَا، وَانْصُرْنَا وَلَا تَنْصُرْ عَلَیْنَا، وَامْکُرْلَنَا وَلَا تَمْکُرْبِنَا، وَاھْدِنَا وَیَسِّرِ الْھُدیٰ لَنَا، اَللّٰھُمَّ إِلَیْکَ نَشْکُوْا ضُعْفَ قُوَّتِنَا، وَقِلَّةَ حِیْلَتِنَا، وَھَوَانَنَا عَلیٰ النَّاسِ، إِنَّہُ لَا مَلْجَأَ وَلَا مَنْجَأَ مِنْکَ إِلَّا إِلَیْک﴾َ۔

ترجمہ:اے اللہ! اے کتاب نازل کرنے والے! جلد حساب لینے والے! یا للہ! ان طاقتوں کو شکست دیدے، یا اللہ! اسلام ، مسلمان اور ان مجاہدین کی مدد فرما،جو تیرے راستے میں زمین کے مشرق و مغرب میں خاص طور پر پاکستان اور اس کے گردونوح میں جہاد کرتے ہیں اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی پرواہ نہیں کرتے، یااللہ! ہماری حفاظت فرما، خاص طور پر طلبہ اور علماء کی اور عام طور پر عام مسلمانوں کی اور مدارس و تمام مراکز دینیہ کی حفاظت فرما۔ یا للہ! ہماری کمزوریوں پر پردہ دال دے اور خوف کی چیزوں سے ہم کو امن عطا فرما۔اور ہمیں اپنی اس طاقت کی پناہ میں لے جس کاکسی دشمن کی طرف سے بھی ارادہ نہیں کیا جاسکتا، اور ہماری مدد فرما اور ہمارے مقابل کی مدد نہ فرما اور ہم کو فتح دے، ہمارے مقابل کو فتح نہ دے، اور ہمارے مخالف کی مدد نہ فرما، اور ہم کو ہدایت عطا فرما، اور ہمارے لیے ہدایت کو آسان فرما، یا اللہ! ہم آپ ہی کے سامنے اپنی کمزوری ، بے سامانی اور لوگوں کی نظروں میں بے وقعتی کی شکایت پیش کرتے ہیں، کیوں کہ آپ کے عذاب سے نجات و پناہ بجز آپ کے کوئی نہیں دے سکتا۔