PDA

View Full Version : عامر جہاں بھائی۔۔۔ افطاری کے بعد

Sabih
30-06-2014, 08:27 PM
https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xpa1/t1.0-9/1908337_10154273144355632_4391081798489195541_n.jp g

Amir Shahzad
30-06-2014, 08:30 PM
ہاہاہاہا
اور کچھ نہیں تو اس میں سے دس عامر جہاں تو نکل ہی آئیں گے
;d;d

Armaans
30-06-2014, 08:35 PM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
اففففففف
کمال ہے فارس بھائی
;d;d;d;d;d

Aamir Jahan
30-06-2014, 09:35 PM
http://www.typografie.info/temp/emoji/range1/1F633.png

riffat78
30-06-2014, 11:01 PM
sachi?:o;d

Arain
30-06-2014, 11:41 PM
hahahaha

Aamir Jahan
01-07-2014, 12:45 AM
:p;dہاہاہا
حد ہو گئی بھئی۔
لگتا ہے مجھے مخالف پارٹی میں شامل ہونا پڑے گا۔
شائستہ اینڈ پارٹی جوائن کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں اب :p ;d ::)

عبداللہ
01-07-2014, 01:03 AM
:p;dہاہاہا
حد ہو گئی بھئی۔
لگتا ہے مجھے مخالف پارٹی میں شامل ہونا پڑے گا۔
شائستہ اینڈ پارٹی جوائن کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں اب ;d

خواہر پاء جی جوائن کرنے کیا کہی آپ تو پہلے ہی پنک گینگ کے ساتھ ہیں:p::)۔

Aamir Jahan
01-07-2014, 01:12 AM
خواہر پاء جی جوائن کرنے کیا کہی آپ تو پہلے ہی پنک گینگ کے ساتھ ہیں:p::)۔

ہاہاہاہا لو جی۔ پھر سے خواہر پاء جی :p

چلیں میں ذرا پنک گینگ سے مذاکرات کر لوں پھر پریس کانفرنس بلوا کر اعلان کر دوں گا ان کا گینگ میرا مطلب پارٹی جوائن کر لوں گا :p ;d

عبداللہ
01-07-2014, 01:14 AM
یار اگر تو مذاکرات میں یہ شرط رکھو کے وہ آپکو ایک عدد "پنکی" ڈھونڈ کر دینگی۔
تو ہم بخوشی آپکو یہ گینگ جوائن کرنے کی اجازت دیتے لیکن صد افسوس کے ایسا ہونا ممکن نہیں:p۔

Aamir Jahan
01-07-2014, 01:29 AM
یار اگر تو مذاکرات میں یہ شرط رکھو کے وہ آپکو ایک عدد "پنکی" ڈھونڈ کر دینگی۔

تو ہم بخوشی آپکو یہ گینگ جوائن کرنے کی اجازت دیتے لیکن صد افسوس کے ایسا ہونا ممکن نہیں:p۔

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہا

میرا آفس بلکہ پورا فلور میرے قہقوں سے گونج رہا ہے اور اس وقت ایڈمن آفس فلور میں سوائے میرے قہقوں کے کوئی آواز نہیں آ رہی۔
;d ;d

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہا

جی ویسے میں ہر گز یہ توقع نہیں کروں گا کہ پنکی گینگ مجھے کوئی پنکی تلاشنے میں میری مدد کریں گی۔ جب میری چھوٹی ہمشیرہ ابھی تک اپنے لیے کوئی بھابھی نہیں ڈھونڈ سکیں تو یہ گینگ سے توقع رکھنا عبث ہے۔ ::)

Armaans
01-07-2014, 03:32 AM

ھاھاھاھاھا
عامر بھائی
تسی وی کمال او
;d;d

Aamir Jahan
01-07-2014, 04:50 AM
ھاھاھاھاھا
عامر بھائی
تسی وی کمال او
;d;d

::) ::)

Saima
02-07-2014, 07:12 AM
http://www.typografie.info/temp/emoji/range1/1F633.png

ahhhhhh........r u blushing amir bhai ;d

;dہاہاہا
حد ہو گئی بھئی۔
لگتا ہے مجھے مخالف پارٹی میں شامل ہونا پڑے گا۔
شائستہ اینڈ پارٹی جوائن کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں اب :p

ابھی تک صرف سوچ ہی رہے ہیں:p

Saima
02-07-2014, 07:17 AM
خواہر پاء جی جوائن کرنے کیا کہی آپ تو پہلے ہی پنک گینگ کے ساتھ ہیں::)۔

پنگ گینگ کو کو بولا مسڑ لاٹو:p

ہاہاہاہا لو جی۔ پھر سے خواہر پاء جی

چلیں میں ذرا پنک گینگ سے مذاکرات کر لوں پھر پریس کانفرنس بلوا کر اعلان کر دوں گا ان کا گینگ میرا مطلب پارٹی جوائن کر لوں گا ;d
پہلے ہمیں تو سوچ لینے دیں کہ ہم آپ کو الاؤ کریں گے یا نہیں:p

یار اگر تو مذاکرات میں یہ شرط رکھو کے وہ آپکو ایک عدد "پنکی" ڈھونڈ کر دینگی۔
تو ہم بخوشی آپکو یہ گینگ جوائن کرنے کی اجازت دیتے لیکن صد افسوس کے ایسا ہونا ممکن نہیں۔

یہ تو اجازت نہ دینے والی بات ہوئی عبداللہ
;)

Saima
02-07-2014, 07:19 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہا

میرا آفس بلکہ پورا فلور میرے قہقوں سے گونج رہا ہے اور اس وقت ایڈمن آفس فلور میں سوائے میرے قہقوں کے کوئی آواز نہیں آ رہی۔
;d

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہا

جی ویسے میں ہر گز یہ توقع نہیں کروں گا کہ پنکی گینگ مجھے کوئی پنکی تلاشنے میں میری مدد کریں گی۔ جب میری چھوٹی ہمشیرہ ابھی تک اپنے لیے کوئی بھابھی نہیں ڈھونڈ سکیں تو یہ گینگ سے توقع رکھنا عبث ہے۔ ::)
;d
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
;d:p

کوثر بیگ
02-07-2014, 08:55 AM
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔ عامر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہا