PDA

View Full Version : رمضان کے بارے میں آیات اور احادیث

Pardaisi
30-06-2014, 01:35 PM
http://kfoods.com/photos/images_photos/photos/Ramzan-ke-rozay-ki-ihmiat67337210_201462922928.jpg

.

Pardaisi
30-06-2014, 01:38 PM
https://fbcdn-sphotos-h-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xfp1/t1.0-9/10342894_830432390315389_5432092760407575968_n.jpg

.

Pardaisi
30-06-2014, 01:40 PM
https://fbcdn-sphotos-g-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xfa1/t1.0-9/10338229_726171697429132_5308545334143894536_n.jpg

.

Pardaisi
30-06-2014, 01:54 PM
https://scontent-b-mxp.xx.fbcdn.net/hphotos-xfp1/t1.0-9/10402701_248545372010965_2519604138330809459_n.jpg

.

Pardaisi
30-06-2014, 03:11 PM
https://scontent-a-mxp.xx.fbcdn.net/hphotos-xaf1/t1.0-9/10446638_766705530017777_7166864976198026137_n.jpg

.

Pardaisi
30-06-2014, 03:20 PM
https://scontent-a-mxp.xx.fbcdn.net/hphotos-xfp1/t1.0-9/10384477_711754698888311_2715790009625697968_n.jpg

,

Maria Masood
30-06-2014, 04:15 PM
http://i57.tinypic.com/23908o.jpg

Pardaisi
01-07-2014, 09:57 AM
https://fbcdn-sphotos-a-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xpa1/t31.0-8/10353329_726610537385248_1379732682199873625_o.jpg

.

Pardaisi
01-07-2014, 11:42 AM
https://fbcdn-sphotos-a-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xpa1/t1.0-9/10478688_328719887282467_8233912592944872052_n.jpg

.

Kainat
01-07-2014, 04:07 PM
http://talabehaya.files.wordpress.com/2009/09/ramadan-special5.jpg

Kainat
01-07-2014, 04:08 PM
http://img842.imageshack.us/img842/2360/ramadanramzanramazanash.gif

Kainat
01-07-2014, 04:12 PM
http://www.itdunya.com/attachments/142584d1251691771-teenashraonkeduabb0.jpg

Kainat
01-07-2014, 04:15 PM
http://1.bp.blogspot.com/-LpnUpnR6xx4/TjnDWIQu1UI/AAAAAAAAClE/_F-jkIA8cwI/s1600/hadees7.jpg

Sajidcompk
01-07-2014, 08:17 PM
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہیں کہ :
جب رمضان مبارک کی پہلی رات ہوتی ہے آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور کوئی دروازہ بند نہیں ہوتا۔ حتى کہ رمضان کی آخری رات تک آسمان کے دروازے کھلے رہتے ہیں، پس جو بندہ مومن رمضان کی کسی رات میں نماز پڑھتا ہے الله تعالیٰ اس کے ہر سجدے کے بدلے میں پندرہ سو (١٥٠٠) نیکیاں لکھ دیتے ہیں، اور الله تعالیٰ جنت میں سرخ یاقوت سے عالیشان مکان اس کے لئے بناتے ہیں، اس کے ساتھ ہزار (٦٠٠٠٠) دروازے ہوتے ہیں، اس میں ایک عالیشان سونے کا محل ہوتا ہے، جو سرخ یاقوت سے مزین ہوتا ہے۔
چنانچہ جب وہ رمضان کے پہلے دن کا روزہ رکھتا ہے تو اس کے گزشتہ تمام (صغیرہ) گناہ معاف کردیے جاتے ہیں اور ہر دن صبح کی نماز سے شام تک اس کے لئے ستر ہزار (٧٠٠٠٠) فرشتے استغفار کرتے رہتے ہیں، اور ماہ رمضان میں وہ جو سجدہ بھی کرتا ہے، خواہ دن کو یا رات کو، اس کے ہر سجدہ کے بدلے میں جنت میں ایک درخت لگادیا جاتا ہے وہ اتنا بڑا ہوتا ہے کہ سوار اس کے ساۓ تلے پانچ سو (٥٠٠) سال تک چلتا رہے.

(شعب الإيمان للبيهقی، رقم الحديث: 3354)

Pardaisi
03-07-2014, 10:15 AM
https://scontent-b-lhr.xx.fbcdn.net/hphotos-xpf1/t1.0-9/10464130_682919515122575_6382421979241819436_n.png

.

Armas
04-07-2014, 02:20 AM
روزوں کے دن گنتی کے چند روز ھیں تو جو شحص تم میں سے بیمار ھو یا سفر میں ھو٬ تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کرےاور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں ( لیکن رکھیں نھیں) وہ روزے کے بدلے محتاج کو کھانا کھلا دیں اور جو کوئی شوق سے نیکی کرےتو وہ اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے اوراگرسمجھو توروزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے۔ سورہ بقرہ آیت 184

یعنی اگر کوئی بغیر کسی عضر کے روزە چھوڑ دے تو کسی غریب کو کھانا کھیلا دینے سے روزے کی تلافی ہو جائے گی۔ اگر کوئی جانے تو پلیز رہنمائی کر دے۔

Romana
04-07-2014, 03:51 AM

روزہ تو فرض ہے بغیر کی وجہ کے روزہ نہیں چھوڑا جا سکتا نہ فدیہ قبول ہوتا ہے میں نے ہمیشہ یہی سنا ہے
کنفیوز ہو گئی میں یہ آیت دیکھ کے..

Armas
04-07-2014, 06:07 AM
روزہ تو فرض ہے بغیر کی وجہ کے روزہ نہیں چھوڑا جا سکتا نہ فدیہ قبول ہوتا ہے میں نے ہمیشہ یہی سنا ہے
کنفیوز ہو گئی میں یہ آیت دیکھ کے..

بلکل میرا بھی یہی ماننا ەے کە روزە بغیرکسی وجہ کە چھوڑا نھیں جا سکتا لیکن میری جوب پہ ایک ٹرکش میل ەے اس نے اس آیت کا ذکر کیا اس نے پیر کے بعد روزہ نہیں رکھا یہ کہ کر میں نہیں رکھ سکتا اتنا لمبا روزہ میری طبیعت خراب ەونے لگتی ەے مجھے علم نہیں اتنا اس بارے کوئی اور ہیلپ کر دے۔

Romana
05-07-2014, 03:56 AM

اس آیت کا اپنی مما سے پوچھا میں نے وہ کہہ رہی تھیں کہ آگے شرائط واضحکی ہوئی ہیں پوری، آدھی آیت کا ترجمہ مفہوم کو غلط کر رہا ہے ۔۔
اس سے آگے ترجمہ دیکھ لیں آپ

Armas
05-07-2014, 01:49 PM
شکریہ رومانہ اگر کوئی ان آیات کو ایکسپلین کر دے تو میرے لئے سمجھنےمیں آسانی ہو اور الله تعالٰی ان کا بھلا کریں۔

Pardaisi
07-07-2014, 04:46 PM
https://scontent-a-vie.xx.fbcdn.net/hphotos-xfp1/t1.0-9/10481847_498241873642908_725539357194092682_n.jpg

Sajidcompk
07-07-2014, 05:10 PM
روزوں کے دن گنتی کے چند روز ھیں تو جو شحص تم میں سے بیمار ھو یا سفر میں ھو٬ تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کرےاور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں ( لیکن رکھیں نھیں) وہ روزے کے بدلے محتاج کو کھانا کھلا دیں اور جو کوئی شوق سے نیکی کرےتو وہ اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے اوراگرسمجھو توروزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے۔ سورہ بقرہ آیت 184

یعنی اگر کوئی بغیر کسی عضر کے روزە چھوڑ دے تو کسی غریب کو کھانا کھیلا دینے سے روزے کی تلافی ہو جائے گی۔ اگر کوئی جانے تو پلیز رہنمائی کر دے۔

i just read the translation in Urdu by Molana Muhammad Taqi Usmani,
he mentioned that this Ayat is for initial stage after that Ayat # 185 reached and implemented, in that ayat its clearly mentioned that any one who find this month should fast, except a patient/traveler.

if any one guide me how to share the book, i can share the PDF copy of this book.

Sajidcompk
08-07-2014, 05:04 PM
Please read this book,
on page 116 this ayat's translation is mentioned.

http://www.mediafire.com/view/v9g9cyd94y7isp9/AasanTarjumaQuran-Volume1%20By%20Mufti%20TaqiUsmani.pdf

imported_Ratiq
08-07-2014, 08:52 PM
اچھا سلسلہ ہے۔

Pardaisi
15-07-2014, 01:56 PM
https://scontent-a-sin.xx.fbcdn.net/hphotos-xpf1/t1.0-9/10464272_878149628881046_1298736774533778533_n.jpg

.
.

Pardaisi
16-07-2014, 05:01 PM
https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-xap1/t1.0-9/10456030_334416000046189_1853679884407520113_n.jpg

.
.
.