PDA

View Full Version : عربی کلاسز کے ایڈمیشنز

KishTaj
06-11-2013, 02:03 PM
السلامُ علیکم
جلد ہی رفعت آپی ہمیں عربی سکھانے لگی ہیں۔
یہاں پر وہ تمام ممبران اپنے نام لکھئے جو رفعت آپی سے عربی کی کلاسز لینا چاہ رہے ہیں۔
اور باقاعدگی کے ساتھ ساتھ ہوم ورک، اسائنمنٹ، ٹیسٹ وغیرہ وغیرہ کے لئے بھی تیار ہیں۔
فیس 500 پوائنٹس ٹو رفعت آپی۔~۔

KishTaj
06-11-2013, 02:04 PM
میرا ایڈمیشن ۔۔۔۔
کشور رحمٰن
فیس ادا کر دی ہے۔
رفعت آپی آپ داخلہ لینے کی ڈیڈ لائن بھی دے دیں~۔

Masoom Bacha
06-11-2013, 02:17 PM
پوائنٹس بھی دینے ہیں؟۔

KishTaj
06-11-2013, 02:39 PM
پوائنٹس بھی دینے ہیں؟۔

ہاں تو پوری عربی لینگویج سیکھنے کی اتنی سی فی بھی نہیں پے کر سکتے۔:p۔
ویسے تو میں نے اپنی خوشی سے دئیے ہیں ۔;d۔ ہی ہی ہی۔

رفعت
07-11-2013, 07:13 PM
اوہ نہیں نہیں پوائئنٹس نہیں چاہئیے

بس نام لکھ دیں اپنا اپنا

SheikhFahad
07-11-2013, 07:16 PM
میں نے سیکھنی ہے
:)

Aamir Jahan
07-11-2013, 07:29 PM
انا ایضا یا استاذہ ::)

KishTaj
07-11-2013, 07:51 PM
اوہ نہیں نہیں پوائئنٹس نہیں چاہئیے

بس نام لکھ دیں اپنا اپنا

نہیں نہیں پوائنٹس رکھ لیں نا۔~۔
ہم خوشی خوشی دے رہے ہیں;d۔

Rose
07-11-2013, 08:12 PM
میں بھی سیکھنے کی کوشش کروں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیچر کی ہمت صبر اور مستقل مزاجی کا کڑا امتحان ہے۔

Taaliah
07-11-2013, 08:51 PM
طالعہ

Aamir Jahan
07-11-2013, 08:52 PM
نہیں نہیں پوائنٹس رکھ لیں نا۔~۔
ہم خوشی خوشی دے رہے ہیں;d۔

پھر میرے پوائنٹس بھی دے دیجئے انہیں ہنسی خوشی :p ;d

KishTaj
07-11-2013, 09:01 PM
پھر میرے پوائنٹس بھی دے دیجئے انہیں ہنسی خوشی :p ;d

ہر ایک کی طرف سے پوائنٹس دینے کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا:p۔

اسامہ
07-11-2013, 09:56 PM
اسامہ

sanya_aaina
07-11-2013, 10:34 PM
main bhi hoon rifat

Aamir Jahan
07-11-2013, 11:37 PM
ہر ایک کی طرف سے پوائنٹس دینے کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا:p۔

:( :'(

Aleesha
08-11-2013, 01:34 AM
Aleesha

ابو لبابہ
08-11-2013, 04:12 AM
خسروـ

Cute Catty
08-11-2013, 04:15 AM
Dua
But I also want to learn Spanish

Amir Shahzad
08-11-2013, 04:24 AM
Dua
But I also want to learn Spanish

تم کیا اکیڈمی میں گھسی ہوئی ہو ;d

Saima
08-11-2013, 04:26 AM
Dua
But I also want to learn Spanish

me too + French

Cute Catty
08-11-2013, 04:45 AM
تم کیا اکیڈمی میں گھسی ہوئی ہو ;d

Very funny :p>:(

Cute Catty
08-11-2013, 04:46 AM
me too + French

Didn't u took these classes in high school ~

Saima
08-11-2013, 04:51 AM
Didn't u took these classes in high school ~

I went to high school in pakistan

رفعت
08-11-2013, 04:52 AM
انا ایضا یا استاذہ ::)

آپ شرمندہ تو نہ کریں آپ کو تو مجھ سے زیادہ ہی آتی ہو گی

نہیں نہیں پوائنٹس رکھ لیں نا۔~۔
ہم خوشی خوشی دے رہے ہیں;d۔

نہیں نہیں آپ نہ دیں امی ماریں گی

Cute Catty
08-11-2013, 04:53 AM
I went to high school in pakistan

Oh okay
I took Spanish in high school
And got 100 out of 100 without studying ;d;d

Cute Catty
08-11-2013, 04:54 AM
آپ شرمندہ تو نہ کریں آپ کو تو مجھ سے زیادہ ہی آتی ہو گی

نہیں نہیں آپ نہ دیں امی ماریں گی

اپپی میں بی نہ دو ~

رفعت
08-11-2013, 04:56 AM
ایک پفتے تک سب نام لکھ لیں تو شروع کریں گے ان شاءاللہ
اور یہ بھی بتائیں کہ کس کو کون سی عربی سیکھنی ہے بول چال والی یا گرامر کے ساتھ قرآن پاک والی؟

رفعت
08-11-2013, 04:56 AM
ایک پفتے تک سب نام لکھ لیں تو شروع کریں گے ان شاءاللہ
اور یہ بھی بتائیں کہ کس کو کون سی عربی سیکھنی ہے بول چال والی یا گرامر کے ساتھ قرآن پاک والی؟

IbneRushd
08-11-2013, 05:06 AM
sidrah

Saima
08-11-2013, 05:19 AM
Oh okay
I took Spanish in high school
And got 100 out of 100 without studying ;d;d

yeah I know how to do that;d;)

Taaliah
08-11-2013, 07:46 AM
ایک پفتے تک سب نام لکھ لیں تو شروع کریں گے ان شاءاللہ
اور یہ بھی بتائیں کہ کس کو کون سی عربی سیکھنی ہے بول چال والی یا گرامر کے ساتھ قرآن پاک والی؟

گرامر کے ساتھ قرآن والی

Amaan
08-11-2013, 10:42 AM
امان
٫٫٫٫

محمد فیصل
08-11-2013, 10:53 AM
محمد فیصل

Amir Shahzad
08-11-2013, 11:12 AM
عامر شہزاد:)

Shaista Zia
08-11-2013, 12:56 PM
شائستہ۔۔۔

مجھے عربی سکیھنے کا جنون ہے۔ مجھے تو لازمی سیکھنی ہے۔

Shaista Zia
08-11-2013, 12:58 PM
مجھے قرآن پاک والی سیکھنی ہے گرامر کے ساتھ۔ کافی عرصہ پہلے پڑھی تھی اب کافی حد تک بھول گئی ہوں۔ گردانیں یاد کیا کرتے تھے رٹے لگا لگا کر
ضرب
ضربا
ضربوا

KishTaj
08-11-2013, 01:57 PM
ایک پفتے تک سب نام لکھ لیں تو شروع کریں گے ان شاءاللہ
اور یہ بھی بتائیں کہ کس کو کون سی عربی سیکھنی ہے بول چال والی یا گرامر کے ساتھ قرآن پاک والی؟

dono....

KishTaj
08-11-2013, 01:57 PM
گرامر کے ساتھ قرآن والی

pehly ye wali...

Aamir Jahan
08-11-2013, 05:20 PM
مجھے قرآن پاک والی سیکھنی ہے گرامر کے ساتھ۔ کافی عرصہ پہلے پڑھی تھی اب کافی حد تک بھول گئی ہوں۔ گردانیں یاد کیا کرتے تھے رٹے لگا لگا کر
ضرب
ضربا
ضربوا

امی جان یاد کرواتی تھیں بچپن میں مار مار کر

تا
تما
تم
تں

پتا نہیں کیا کیا کچھ تھا ;d

Aamir Jahan
08-11-2013, 05:21 PM
آپ شرمندہ تو نہ کریں آپ کو تو مجھ سے زیادہ ہی آتی ہو گی

لا یا اختی۔ :(

Lubna Ali
08-11-2013, 05:35 PM
طلب

طالب

طالبان ۔۔:p۔

میرا نام بھی لکھ لو

مجھے تو بس یہی یاد رہ گیا ہے عربی کا بس۔۔۔

Faaizaa
08-11-2013, 08:27 PM
السلامُ علیکم
جلد ہی رفعت آپی ہمیں عربی سکھانے لگی ہیں۔
یہاں پر وہ تمام ممبران اپنے نام لکھئے جو رفعت آپی سے عربی کی کلاسز لینا چاہ رہے ہیں۔
اور باقاعدگی کے ساتھ ساتھ ہوم ورک، اسائنمنٹ، ٹیسٹ وغیرہ وغیرہ کے لئے بھی تیار ہیں۔
فیس 500 پوائنٹس ٹو رفعت آپی۔~۔

میرا نام بھی ھے اور کش رفعت نے مانگے بھی ھیں یا تم ایسے ھی کھ رھی ھو کہ فیس دیں?

Aamir Jahan
08-11-2013, 08:40 PM
میرا نام بھی ھے اور کش رفعت نے مانگے بھی ھیں یا تم ایسے ھی کھ رھی ھو کہ فیس دیں?

کش کا حصہ ہونا ہے اس میں اور کیا ::)

Gul Rehna
08-11-2013, 09:46 PM
mein b hun Rifat
Mujhy b seekhni hai

Abeeha
08-11-2013, 09:53 PM
aoa sis
i want to learn as well

Saima
08-11-2013, 09:59 PM
لا یا اختی۔ :(

وهذا هو ما تقومون به:p

Aamir Jahan
08-11-2013, 11:23 PM
وهذا هو ما تقومون به:p

?????????

~

Saima
08-11-2013, 11:29 PM
?????????

~

"Thats what you are doing":p

Aamir Jahan
08-11-2013, 11:39 PM
"Thats what you are doing":p

انا جسٹ کتبتُ عربیک ::)

Saima
08-11-2013, 11:48 PM
انا جسٹ کتبتُ عربیک ::)

اب اس سارے فقرے کا کیا مطلب ہوا:(

الگ الگ لفظ کا تو پتہ ہے

Aamir Jahan
08-11-2013, 11:49 PM
اب اس سارے فقرے کا کیا مطلب ہوا:(

الگ الگ لفظ کا تو پتہ ہے

i just wrote arabic ::)

Amir Shahzad
08-11-2013, 11:49 PM
طلب

طالب

طالبان ۔۔:p۔

میرا نام بھی لکھ لو

مجھے تو بس یہی یاد رہ گیا ہے عربی کا بس۔۔۔

اسکا مطلب ہے طالبان
آپکی ایجاد ہیں ;d;d

Saima
08-11-2013, 11:59 PM
i just wrote arabic ::)

اب یہ جسٹ تو غالباً انگلش کا لفظ ہے میری ڈکشنری میں تو -آپ کی میں عربی کا ہے:p:p

Aamir Jahan
09-11-2013, 12:01 AM
اب یہ جسٹ تو غالباً انگلش کا لفظ ہے میری ڈکشنری میں تو -آپ کی میں عربی کا ہے:p:p

میں نے مکس کر دیا تھا ;)

Amir Shahzad
09-11-2013, 12:03 AM
میں نے مکس کر دیا تھا ;)

ویسے مزا بڑا آتا ہے ادھر جب کلائنٹس سے بات ہوتی ہے تو

جدھر عربی بھولے انگلش شروع
ویسے بہت کم جانتے ہیں ادھر کے کویتی گدھے انگلش

نئی جنریشن ٹھیک ہے انگلش میں

Aamir Jahan
09-11-2013, 12:06 AM
ویسے مزا بڑا آتا ہے ادھر جب کلائنٹس سے بات ہوتی ہے تو

جدھر عربی بھولے انگلش شروع
ویسے بہت کم جانتے ہیں ادھر کے کویتی گدھے انگلش

نئی چنریشن ٹھیک ہے انگلش میں

I'll do the same now ::)

عنبرین آصف
09-11-2013, 03:35 PM
Anbreen Asif

Muhammad Atique
09-11-2013, 03:45 PM
MUHAMMAD ATIQUE

Taaliah
21-11-2013, 05:42 AM
http://putneyflorists.com/ekmps/shops/gaglione/images/mothers-day-pink-lime-flower-basket-106-p.jpgaina anti ya muallimati?

رفعت
21-11-2013, 06:47 PM
http://putneyflorists.com/ekmps/shops/gaglione/images/mothers-day-pink-lime-flower-basket-106-p.jpgaina anti ya muallimati?

عربی رومن میں نہیں چلے گی جی

لکھنے اور پڑھنے میں معلمہ کہا جاتا ہے عام طور پر بات چیت میں مررسہ
mudarrissa
بولا جاتا ہے ۔۔۔

Taaliah
21-11-2013, 08:30 PM
عربی رومن میں نہیں چلے گی جی

لکھنے اور پڑھنے میں معلمہ کہا جاتا ہے عام طور پر بات چیت میں مررسہ
mudarrissa
بولا جاتا ہے ۔۔۔
میرے پاس اعراب والا کی بورڈ نہیں ہے ناں اس لیے تلفّظ واضح کرنے کو لکھ دیا۔
اور مجھے عربی آتی ہوتی تو ایڈمشن لیتی۔ یہ بھی طالعہ کی فرینڈ سے پوچھ کر لکھا ہے۔ اس کا تعلق لیبیا سے ہے۔
اب سارے ایڈمشن لینے والے بچے یہاں آ کر غلط سلط عربی بولیں تا کہ ٹیچر آ کر تصحیح تو کریں اور پھر اسی طرح شاید کلاس چل پڑے۔
ویسے کب شروع ہو رہی ہے کلاس؟

Amir Shahzad
21-11-2013, 08:44 PM

ویسے اتنا بتا دوں کہ آلموسٹ سبھی ملکوں کی عربی میں تھوڑا بہت فرق ہے

Taaliah
21-11-2013, 08:48 PM
ویسے اتنا بتا دوں کہ آلموسٹ سبھی ملکوں کی عربی میں تھوڑا بہت فرق ہے
جی عامر بھائی مجھے اندازہ ہے کہ جتنے بھی عربی اسپیکنگ ممالک ہیں تھوڑا بہت فرق تو ہو گا ہی۔

Amir Shahzad
21-11-2013, 08:52 PM
جی عامر بھائی مجھے اندازہ ہے کہ جتنے بھی عربی اسپیکنگ ممالک ہیں تھوڑا بہت فرق تو ہو گا ہی۔

بہت فرق ہے میں فیلڈ میں ہوں نا تو گلف کے سبھی کنٹریز کے لوگوں سے رابطہ رہتا ہے تو الحمد للہ سبھی کی عربی اچھی جانتا بھی ہوں