PDA

View Full Version : ویڈیو لائبریری ۔۔۔۔ بہترین اردو ڈرامے



Kainat
14-09-2012, 07:29 PM
اسلام علیکم،

پچھلے کچھ سالوں میں میڈیا نے جس طرح ترقی کی وہ سب کےسامنے ہے۔ پہلے کچھ پڑھنے کے کے لیے نہیں ملتا تھا تو لوگ ردی اخبار بھی اٹھا کر پڑھ لیتے تھے۔ لکھنے والے بھی کم تھے اور انھیں پڑھنے والے بھی کم۔ ٹی وی پر بھی گنے چنے ڈرامے، لیکن اب صورتحال برعکس ہے۔ پڑھنے کے لیے اتنا مواد اور اتنے ٹی وی ڈرامے کہ قاری اور ناظر سوچنے لگا ہے کہ کیا پڑھوں کیا دیکھوں کہ میرے وقت کا زیاں نہ ہو۔ سو جس طرح کتابوں کے ڈھیر سے اپنی من پسند کتاب ڈھونڈنا مشکل ہے اسی طرح ٹی وی پر ڈراموں کی بھر مار دیکھ کر ناظر کنفیوز ہے۔ آج کل ڈائجسٹ کی رائٹرز کے ناول بیس ڈرامے بہت مشہور ہو رہے ہیں۔ تو رائٹرز کے بھی وارے نیارے اور ناظرین بھی خوش، تو اسی چکر میں اب کچھ رائٹرز ناول کی بجائے اپنی تحاریر سیدھا ڈرامائی شکل کے لیے دے دیتی ہیں۔ یقینا انھیں یہی ٹھیک لگتا ہو گا لیکن یہ پڑھنے والے قاری کے ساتھ کچھ زیادتی سی ہے۔
سو میری اور آپ سب کی پسندیدہ رائٹر عمیرہ احمد نے بھی کافی وقفے کے بعد قارئین کو اپنا نیا ناول عکس دینا شروع کیا۔ اس دوران ان کی کئی تحاریر ڈرامائی صورت میں سامنے آئیں۔ جنہیں دیکھنے کے لیے وقت درکار رہا۔ سو انھی کچھ مہینوں کے اندر ان کے دو سیریل دیکھے۔ سوچا اگر ناول نہیں تو ڈرامائی شکل ہی صحیح۔۔
پاکستان میں رہنے والے تو بآسانی یہ ڈرامے دیکھ لیتے ہیں چلیں باہر کنٹری رہنے والوں کے لیے ہی سہی۔۔
ویسے یہ سلسلہ ان کرم فرماؤں کے لیے پیش کیا جا رہا ہے جنہیں ڈراموں کی بھیڑ میں پتہ ہی نہیں چلتا کہ کونسا اچھا ڈرامہ گزر گیا۔
امید ہے آپ کو اچھا لگے گا آپ کی ہی پسندیدہ رائٹر عمیرا احمد کا ڈرامہ۔۔۔ اڑان ۔۔۔ پوری اقساط کے ساتھ دیکھنے کا مزہ بھی دوبالا ہے۔
ویسے تو یہ ڈرامے یو ٹیوب پر آسانی سے دستیاب ہیں۔ لیکن یہاں وہی ڈرامہ پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ جو بہت خاص یا مشہور زمانہ رہا ہو۔ فی الوقت دو سپر ڈپر ڈرامے پیش کرنے کا ارادہ ہے۔ سلسلہ پسند آئے تو بتائیے گا پھر اسے مزید جاری بھی رکھا جا سکتا ہے۔


اڑان (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020045&postcount=2)
قسط نمبر 1 ۔۔۔تا۔۔۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020045&postcount=2)4 (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020045&postcount=2)
قسط نمبر 5 ۔۔۔ تا ۔۔۔ (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020046&postcount=3)8
قسط نمبر 9۔۔۔تا۔۔۔12 (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020047&postcount=4)
قسط نمبر 13۔۔۔تا۔۔۔15 (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020048&postcount=5)
درشہوار (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020055&postcount=9)
قسط 1 ۔۔۔ تا۔۔۔ 4 (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020056&postcount=10)
قسط 5۔۔۔تا۔۔۔8 (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020058&postcount=11)
قسط 9۔۔۔تا۔۔۔12 (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020059&postcount=12)
قسط 13 ۔۔۔تا۔۔۔16 (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020060&postcount=13)
پورے چاند کی رات (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020153&postcount=24)
بلقیس کور (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2021180&postcount=39)

Kainat
14-09-2012, 07:38 PM
http://3.bp.blogspot.com/_mX_DAkzkrIk/TNR8evT6QCI/AAAAAAAABvA/NNL32PRl_zI/s400/Drama_uraan.jpg
یہ ڈرامہ مشہور مصنفہ۔۔ عمیرہ احمد۔۔ نے لکھا ہے۔ اور یاسر نواز، جو کہ ایک ٹی وی ایکٹر بھی ہیں۔ انھوں نے اس کی ہدایتکاری کے فرائض انجام دئیے ہیں۔
اور ایور نیو پروڈکشنز کے زیر اہتمام یہ سیریل جیو ٹی وی کے ذریعے ناظرین تک پہنچا ہے۔ بہت مشہور، پاپولر ہوا۔ اور ٹاپ ٹین ڈراموں میں بخوبی اپنی جگہ بنائے رکھی۔
کاسٹ بھی بہت اچھی ہے۔آمنہ شیخ، ژالے سرحدی، صبا قمر، ہمایوں سعید، خالد احمد، حنا خواجہ،کامران جلالی، شمیم ہلالی،
کہانی، اداکاری، ہدایتکاری بہت عمدہ ہے۔ پندرہ اقساط کی یہ سیریل شروع سے آخر تک ناظر کی توجہ اپنی طرف مبذول رکھتی ہے۔


اڑان ۔۔قسط نمبر 1

http://www.youtube.com/watch?v=ckKZUICl2ws&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA






قسط نمبر 2
http://www.youtube.com/watch?v=8rCL6e5Q8gY&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA




قسط نمبر 3
http://www.youtube.com/watch?v=INEcaQbtXbQ&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA



قسط نمبر4
http://www.youtube.com/watch?v=kXEmrmCb2RY&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA

Kainat
14-09-2012, 07:44 PM
اڑان ۔۔قسط نمبر 5
http://www.youtube.com/watch?v=etqlNU6zSaw&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA


قسط نمبر 6
http://www.youtube.com/watch?v=hJNiVgzB_1Y&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA


قسط نمبر 7
http://www.youtube.com/watch?v=ZvtXVjNjtNc&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA


قسط نمبر 8
http://www.youtube.com/watch?v=z5iyi6ZzUq0&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA

Kainat
14-09-2012, 07:50 PM
قسط نمبر 9

http://www.youtube.com/watch?v=ySPWVlcTXCE&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA




قسط نمبر 10
http://www.youtube.com/watch?v=CbxdjUjkngY&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA



قسط نمبر 11
http://www.youtube.com/watch?v=w8I5yUJTQ40&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA



قسط نمبر 12
http://www.youtube.com/watch?v=nr9Tfe4lwmg&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA

Kainat
14-09-2012, 07:53 PM
قسط نمبر 13
http://www.youtube.com/watch?v=iDDthha0h1o&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA



قسط نمبر 14
http://www.youtube.com/watch?v=vyBg-cXKZNo&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA



آخری قسط ۔۔نمبر 15
http://www.youtube.com/watch?v=3O2XVKU0kig&feature=my_favorites&list=FL0_OsFgbdtkQEGD3p1nIDUA

Fatima Noor
14-09-2012, 08:11 PM
وعلیکم السلام کائنات سس۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔اتنے چینلز اور اتنے ڈرامے ہیں کہ اچھی چیز کا پتا ہی نہیں چلتا۔۔
خاص طور پہ ان لوگوں کو جنہیں ڈراموں فلموں سے زیادہ انٹرسٹ نہ ہو۔۔
میں اکثر وہی ڈرامے یا فلمیں دیکھتی ہوں جنہیں دوسرے ریکمنڈ کریں۔۔ تو پلیز یہ سلسلہ جاری رکھیے گا۔:)۔
اور رہی بات اس ڈرامے کی تو یہ والا میں دیکھ چکی ہوں بہت ہی اچھا ڈرامہ تھا اور یقینا دوبارہ دیکھنے میں اور بھی مزہ آئے گا۔۔
اور ہاں اس ڈرامے کا ٹائٹل سانگ اگر ملے تو ضرور شیئر کیجیے گا۔۔
تھینکس فار نائس شیئرنگ۔۔:)

imported_Sweet_Dreams
14-09-2012, 09:24 PM
وعلیکم السلام کائنات سس۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔اتنے چینلز اور اتنے ڈرامے ہیں کہ اچھی چیز کا پتا ہی نہیں چلتا۔۔
خاص طور پہ ان لوگوں کو جنہیں ڈراموں فلموں سے زیادہ انٹرسٹ نہ ہو۔۔
میں اکثر وہی ڈرامے یا فلمیں دیکھتی ہوں جنہیں دوسرے ریکمنڈ کریں۔۔ تو پلیز یہ سلسلہ جاری رکھیے گا۔:)۔
اور رہی بات اس ڈرامے کی تو یہ والا میں دیکھ چکی ہوں بہت ہی اچھا ڈرامہ تھا اور یقینا دوبارہ دیکھنے میں اور بھی مزہ آئے گا۔۔
اور ہاں اس ڈرامے کا ٹائٹل سانگ اگر ملے تو ضرور شیئر کیجیے گا۔۔
تھینکس فار نائس شیئرنگ۔۔:)



متفق . شکریہ کائنات سس شیئر کرنے کے لئے .

Kainat
14-09-2012, 09:43 PM
وعلیکم السلام کائنات سس۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔اتنے چینلز اور اتنے ڈرامے ہیں کہ اچھی چیز کا پتا ہی نہیں چلتا۔۔
خاص طور پہ ان لوگوں کو جنہیں ڈراموں فلموں سے زیادہ انٹرسٹ نہ ہو۔۔
میں اکثر وہی ڈرامے یا فلمیں دیکھتی ہوں جنہیں دوسرے ریکمنڈ کریں۔۔ تو پلیز یہ سلسلہ جاری رکھیے گا۔:)۔
اور رہی بات اس ڈرامے کی تو یہ والا میں دیکھ چکی ہوں بہت ہی اچھا ڈرامہ تھا اور یقینا دوبارہ دیکھنے میں اور بھی مزہ آئے گا۔۔
اور ہاں اس ڈرامے کا ٹائٹل سانگ اگر ملے تو ضرور شیئر کیجیے گا۔۔
تھینکس فار نائس شیئرنگ۔۔:)

یہ سلسلہ پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ فاطمہ سس،
میرے ساتھ بھی اکثر ایسا ہی ہوا جو کسی دوست نے بتا دیا تو وہ ڈرامہ دیکھ لیتی ہوں اور میرے بتانے پر وہ ۔:)
اور یہ رہا آپکی پسند پر اڑان ڈرامے کا ٹائیٹل سونگ۔۔۔۔
http://www.youtube.com/watch?v=GJFohukLBKc

Kainat
14-09-2012, 09:54 PM
اگلا ڈرامہ بھی رائٹر عمیرا احمد کا ہے ۔۔۔ در شہوار ۔۔
مجھے تو بہت پسند آیا۔ یقینا آپ کو بھی اچھا لگے گا۔ سب اداکاران نے بہت اچھے سے اپنا رول پلے کیا ہے۔



http://i45.tinypic.com/m3fc2.jpg

Kainat
14-09-2012, 09:59 PM
http://img859.imageshack.us/img859/3257/durreshahwarbanner.jpg
یہ ڈرامہ بھی ڈائجسٹ اور ناول رائٹر عمیرہ احمد کا لکھا ہوا ہے۔ اس ڈرامے کے ہدایتکار حصام حسین ہیں۔ اور کاسٹ بڑی زبردست،
قوی خان، ثمینہ پیر زادہ، صنم بلوچ، محمد احمد،نادیہ جمیل، نعمان اعجاز، کرن حق، صبا فیصل، میکال ذوالفقار، خالد بٹ، شیریں سہگل، تسنیم کوثر، عفان وحید
یہ ڈرامہ ہم ٹی وی کی پیشکش ہے۔ قوی خان اور ثمینہ پیرزادہ کے نام ہی ناظرین کو اس ڈرامے کی جانب متوجہ کرنے کے لیے کافی ہیں۔ اور سب کردار اس ڈرامے میں نگینے کی طرح فٹ رہے۔ صنم بلوچ، ثمینہ پیرزادہ اور محمد احمد کی اداکاری کمال کی رہی۔ ڈرامے کی کہانی بہت عمدہ تھی۔ ڈراموں کی بھیڑ میں یہ ایسا ڈرامہ ہے جو یادداشت میں محفوظ ہو جاتا ہے۔




قسط نمبر 1
http://www.youtube.com/watch?v=PNN-tl7SiYg


قسط نمبر 2
http://www.youtube.com/watch?v=qnQhj3-dP7Q


قسط نمبر 3
http://www.youtube.com/watch?v=qlTA2D1hPKs


قسط نمبر 4
http://www.youtube.com/watch?v=qF572w_8u7o

Kainat
14-09-2012, 10:04 PM
قسط نمبر 5
http://www.youtube.com/watch?v=82sZxK5Cqow


قسط نمبر 6
http://www.youtube.com/watch?v=bkkTLiwKMuw


قسط نمبر 7
http://www.youtube.com/watch?v=1p-zUYYSbvE


قسط نمبر 8
http://www.youtube.com/watch?v=84eljrWusgU

Kainat
14-09-2012, 10:09 PM
قسط نمبر 9
http://www.youtube.com/watch?v=kOatvzRDCZw


قسط نمبر 10
http://www.youtube.com/watch?v=D6T3o8YsgEo&feature=relmfu


قسط نمبر 11
http://www.youtube.com/watch?v=gngXM6L80xI&feature=relmfu


قسط نمبر 12
http://www.youtube.com/watch?v=uiuX1I-ZSHM&feature=relmfu

Kainat
14-09-2012, 10:12 PM
قسط نمبر 13
http://www.youtube.com/watch?v=enxyDQIzHIg&feature=relmfu


قسط نمبر 14
http://www.youtube.com/watch?v=mgqn36ATMho&feature=relmfu


قسط نمبر 15
http://www.youtube.com/watch?v=g7mLtJntCPg&feature=relmfu


آخری قسط نمبر 16
http://www.youtube.com/watch?v=wqjpvvVbCZk&feature=fvwrel

Fatima Noor
14-09-2012, 10:44 PM
thx..
Drama serial 'roag' dekha hai aap ne?
Wo b bht acha hai sabaq aamoz..

mariam04
14-09-2012, 10:47 PM
وعلیکم السلام
بہت اچھا سلسلہ ہے کائنات سس
میں بھی ہمیشہ ریکمنڈڈ ڈرامے ہی دیکھتی ہوں
اب یہ دیکھنا سٹارٹ کرتی ہوں
:) بہت شکریہ

Lubna Khan
15-09-2012, 12:55 AM
aik request hy ky extra ordinary movies bhi batai jayein

Hina Rizwan
15-09-2012, 01:33 AM
thanks kainaat sis acha therad ha
mazed bhi share kije ga main tab tak ye drame dakhti hon

erum123
15-09-2012, 04:18 AM
بہت اچھا سلسلہ ہے کائنات

Shaista Zia
15-09-2012, 06:13 AM
شکریہ کائنات آپی۔ میں بھی جب کورس کی خشک کتابیں پڑھ پڑھ کر اکتا جاؤں تو دل کرتا ہے کوئی اچھا ڈرامہ یا فلم دیکھوں۔ پھر یہ سمجھ نہیں آتا کیا دیکھوں۔ کئی ڈرامے ایسے ہی یو ٹیوب پر دیکھ کر بیچ میں ہی چھوڑ دیئے۔ ریکمنڈ کرنے کا شکریہ۔ اور بھی کیجیئے گا۔

Kainat
15-09-2012, 03:21 PM
thx..
Drama serial 'roag' dekha hai aap ne?
Wo b bht acha hai sabaq aamoz..
سس، دیکھا تو نہیں ۔۔۔۔ تحریر پڑھی تھی اس لیے ابھی تک دیکھا نہیں۔


وعلیکم السلام
بہت اچھا سلسلہ ہے کائنات سس
میں بھی ہمیشہ ریکمنڈڈ ڈرامے ہی دیکھتی ہوں
اب یہ دیکھنا سٹارٹ کرتی ہوں
:) بہت شکریہ
شکریہ مریم سس یہ سلسلہ پسند کرنے کے لیے ۔۔۔۔


aik request hy ky extra ordinary movies bhi batai jayein
لبنی سس، اگر آپ کی مراد پاکستانی فلموں سے ہے تو وہ میں نے بہت ہی کم دیکھی ہیں۔ پھر بھی ان میں ڈاکومینٹری فلم ۔۔۔ خاموش پانی ۔۔۔۔ اور خدا کے لیے ۔۔۔۔ دیکھی ہیں۔ اچھی موویز ہیں۔ دراصل انڈین اولڈ از گولڈ موویز زیادہ پسند ہیں۔ اور مجھے آرٹ موویز بہت اچھی لگتی ہیں۔ اگر آپکو انٹرسٹ ہوئی تو کچھ فلمیں ریکمنڈ کر دوں گی۔۔۔


thanks kainaat sis acha therad ha
mazed bhi share kije ga main tab tak ye drame dakhti hon

شکریہ حنا سس،
اوکے آپ فی الحال انھیں انجوائے کیجئے۔ انشاء اللہ جلد ہی کسی اور ڈرامے کے ساتھ ۔۔۔۔:)

Kainat
15-09-2012, 03:26 PM
بہت اچھا سلسلہ ہے کائنات

شکریہ ۔۔۔ ہوں لگتا ہے اب یہ سلسلہ بڑھانا پڑے گا۔ :)



شکریہ کائنات آپی۔ میں بھی جب کورس کی خشک کتابیں پڑھ پڑھ کر اکتا جاؤں تو دل کرتا ہے کوئی اچھا ڈرامہ یا فلم دیکھوں۔ پھر یہ سمجھ نہیں آتا کیا دیکھوں۔ کئی ڈرامے ایسے ہی یو ٹیوب پر دیکھ کر بیچ میں ہی چھوڑ دیئے۔ ریکمنڈ کرنے کا شکریہ۔ اور بھی کیجیئے گا۔

پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ شائستہ سس،
بس کچھ ایسا ہی سوچ کر یہ تھریڈ شروع کیا ہے۔ اور یہ بھی کہ مکمل ڈرامہ ایک جگہ ہو تو دیکھنے میں بھی سہولت رہے گی۔ ورنہ مختلف اقساط کو ڈھونڈنا، اکٹھا کرنا اور پھر دیکھنا ۔۔۔ ذرا سلسلہ مشکل ہی لگتا ہے۔:)

IN Khan
15-09-2012, 03:38 PM
بہت عمدہ تھریڈ بنایا ہے سس

امید ہے کہ بہت سے اچھے اچھے ڈرامے دیکھنے کو ملیں گے۔ جو مختلف چینلز پر ڈراموں کی بھرمار کی وجہ سے نظر انداز ہو جاتے ہیں۔۔:)

Kainat
15-09-2012, 10:48 PM
یہ سلسلہ پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ عمران بھائی،

فیصل نواز
16-09-2012, 06:07 AM
السلام علیکم مجھے علم نہیں کہ چائنہ سے باہر اس ویب سائٹ کی کیا کارکردگی ھے لیکن ڈرامے اور موویز ایک یا دو لنک میں موجود ھوتے ہیں پلس کہیں سے بھی شروع کیے جا سکتے ہین سو ایک پرانی طرز کے ڈرامے کا لنک حاضر ھے
http://v.youku.com/v_show/id_XMzM3NjAxOTIw.html
اور
http://v.youku.com/v_show/id_XMzM3NjEzMjA0.html


پورے چاند کی رات۔۔ کاسٹ، مسعود اختر، جمیل فخری، نعمان مسعود، منزہ ابراہیم (http://www.oneurdu.com/forums/showpost.php?p=2020153&postcount=24)

Kainat
16-09-2012, 12:46 PM
السلام علیکم مجھے علم نہیں کہ چائنہ سے باہر اس ویب سائٹ کی کیا کارکردگی ھے لیکن ڈرامے اور موویز ایک یا دو لنک میں موجود ھوتے ہیں پلس کہیں سے بھی شروع کیے جا سکتے ہین سو ایک پرانی طرز کے ڈرامے کا لنک حاضر ھے
http://v.youku.com/v_show/id_XMzM3NjAxOTIw.html
اور
http://v.youku.com/v_show/id_XMzM3NjEzMjA0.html
بہت شکریہ فیصل بھائی اس شیئرنگ کے لیے۔ رئیلی مجھے بہت خوشی ہوئی کہ اب مجھے بھی ایک اچھا ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا اور وہ بھی کاسٹنگ نعمان مسعود کا۔۔۔۔ اور چائنا سے باہر بھی اسکی کارکردگی جناب عمدہ رہی۔ اور ڈرامہ نئے پرانے کی شرط نہیں۔ بس ڈرامہ اچھا ہونا چاہیے ۔۔۔ مزید بھی شیئر کیجئے گا۔:)

باقی ممبران بھی چاہیں تو اپنی پسند کا ڈرامہ یہاں شیئر کر سکتے ہیں۔

EmranMalik
16-09-2012, 01:51 PM
اگر کسی طرح پی ٹی وی کلاسیک ڈراموں کے لنک ایک جگہ اکٹھے ہو جائیں تو یہ کار خیر ہو گا۔ نام تو سب کو ہی معلوم ہیں اور تقریبا سارے ہی یو ٹیوب پر موجود ہیں لیکن کسی ترتیب سے نہیں ہوتے اس لیے دیکھتے ہوئے الجھن ہوتی ہے۔ لنکس شئیر کرنے کا شکریہ۔

Misbah94
16-09-2012, 02:59 PM
جی وہی تو ابھی پچھلے دنوں ففٹی ففٹی بچوں کو دکھا نا چا ہا تو بہت مشکل سے ملےخاکے ۔

Kainat
16-09-2012, 04:49 PM
اگر کسی طرح پی ٹی وی کلاسیک ڈراموں کے لنک ایک جگہ اکٹھے ہو جائیں تو یہ کار خیر ہو گا۔ نام تو سب کو ہی معلوم ہیں اور تقریبا سارے ہی یو ٹیوب پر موجود ہیں لیکن کسی ترتیب سے نہیں ہوتے اس لیے دیکھتے ہوئے الجھن ہوتی ہے۔ لنکس شئیر کرنے کا شکریہ۔

جی یہ بات زیر غور تو ہے اگر اس کے لیے ہمیں علیحدہ سے کوئی سیکشن مل جائے۔ اور ہم سے اوپر والی مینجمنٹ تک شنوائی ہو جائے۔:)


جی وہی تو ابھی پچھلے دنوں ففٹی ففٹی بچوں کو دکھا نا چا ہا تو بہت مشکل سے ملےخاکے ۔
شکر ہے مل تو گئے ۔۔۔۔ بچوں نے خوب انجوائے کیا ہو گا۔ :)

Neha
16-09-2012, 10:32 PM
thanxxxx kainaat sis

dur e shahwar dekha tha--- aur yeh drama mujhe bhi bhttttt bhtttt pasand aya tha

plzzzz aur bhi dramay share karein------------ aur plzzz in k link nam aur writer k nam k sath pehli post min add kar dein----------- is tarah asani rehti hai


Again thanx a lot aisa thread bananay k liye
:)

hina85
17-09-2012, 07:52 AM
http://www.pakistanvision.com/drama.html

Ye link try Karen. Is pe kafi classic dramas hain. Yahan Aapko,classic comedy shows, movies or songso bhi milenge.

Kainat
17-09-2012, 02:06 PM
thanxxxx kainaat sis

dur e shahwar dekha tha--- aur yeh drama mujhe bhi bhttttt bhtttt pasand aya tha

plzzzz aur bhi dramay share karein------------ aur plzzz in k link nam aur writer k nam k sath pehli post min add kar dein----------- is tarah asani rehti hai


Again thanx a lot aisa thread bananay k liye
:)


شکریہ نیہا سس یہ سلسلہ پسند کرنے کے لیے۔
کوشش ہو گی مزید ڈرامے بھی شیئر کیے جائیں اور لنکس بھی پہلی پوسٹ میں دئیے جائیں گے۔

Misbah94
17-09-2012, 02:09 PM
السلام علیکم ۔۔ کائنات جی ، ایک تجویز دینی ہے ، کہ جو بھی ڈرامہ جس ناول پر بنا ہو ، اس کا بس نام ہی ساتھ لکھ دیں ، شکریہ۔۔۔ کیا یہ ممکن ہے ،

Kainat
17-09-2012, 02:11 PM
http://www.pakistanvision.com/drama.html

Ye link try Karen. Is pe kafi classic dramas hain. Yahan Aapko,classic comedy shows, movies or songso bhi milenge.

آپ کا دیا لنک میرے پاس ورک نہیں کر رہا۔ کچھ ڈراموں کے لیے تو سائیٹ اوپن ہی نہیں ہوتی۔ اور جس لنکس پر اوپن ہوتی ہے۔ وہ لنکس ورک نہیں کر رہے۔۔ ممکن ہے کسی اور یا پاکستان میں رہنے والے ممبران کے پاس یہ لنک ورک کر جائے۔ پھر بھی آپ نے شیئر کیا شکریہ حنا جی،

Kainat
17-09-2012, 02:15 PM
السلام علیکم ۔۔ کائنات جی ، ایک تجویز دینی ہے ، کہ جو بھی ڈرامہ جس ناول پر بنا ہو ، اس کا بس نام ہی ساتھ لکھ دیں ، شکریہ۔۔۔ کیا یہ ممکن ہے ،

وعلیکم السلام،
مصباح سس، ابھی تک میں نے صرف دو ڈرامے ہی شیئر کیے ہیں۔ یہ رائٹر عمیرا احمد کے لکھے ہیں۔ اور مصنفہ نے ان پر کوئی ناول نہیں لکھا تھا۔ ڈائریکٹ ان کی ڈرامائی تشکیل ہی ہوئی ہے۔ ان شاءاللہ آئندہ پوری کوشش ہو گی کہ ڈرامے سے متعلق تھوڑی انفارمیشن بھی دی جائے۔

Misbah94
17-09-2012, 02:17 PM
بہت شکریہ ،::)::)




وعلیکم السلام،
مصباح سس، ابھی تک میں نے صرف دو ڈرامے ہی شیئر کیے ہیں۔ یہ رائٹر عمیرا احمد کے لکھے ہیں۔ اور مصنفہ نے ان پر کوئی ناول نہیں لکھا تھا۔ ڈائریکٹ ان کی ڈرامائی تشکیل ہی ہوئی ہے۔ ان شاءاللہ آئندہ پوری کوشش ہو گی کہ ڈرامے سے متعلق تھوڑی انفارمیشن بھی دی جائے۔

Aboo Hasan
19-09-2012, 07:23 AM
آواز نہیں آرہی ہے۔ابھی پہلی قسط ہی شروع کی تھی میں نے۔
معاف کیجئے گا خرابی میرے کمپیوٹر میں ہے۔شکریہ

Kainat
19-09-2012, 02:41 PM
http://i48.tinypic.com/2j64gtl.jpg

ایک نہایت دلچسپ ڈرامہ۔۔بلقیس کور۔۔
اس ڈرامے کا سکرپٹ آپ سب کی جانی پہچانی ڈائجسٹ اور ناول نگار فائزہ افتخار نے لکھا ہے اور ڈائریکٹر عدنان احمد نے اسے ڈرامائی تشکیل دی ہے۔
کاسٹ: بشرہ انصاری۔ محمد خالد احمد، احسن خان، سائرہ یوسف، کاشف محمود، سعدیہ امام، نادیہ افگن، سلیم شیخ اور عدنان جیلانی،
اس ڈرامے کی کہانی ایک قدیم روایتی کپل بلقیس اور اقبال بھٹی اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے۔ جو اپنی روایات اصولوں کے ساتھ نیویارک میں زندگی گزار رہا ہے۔
کہانی تو دلچسپ ہے ہی پر اداکاری نے اسے چار چاند لگا دئیے ہیں۔ ہر کردار نگینے کی طرح فٹ ہے اور بشرہ انصاری کی بہترین، دلچسپ ایکٹنگ بخوبی اس ڈرامے کی طرف ناظر کو متوجہ کرتی ہے۔

IN Khan
19-09-2012, 03:29 PM
http://i48.tinypic.com/2j64gtl.jpg


ایک نہایت دلچسپ ڈرامہ۔۔بلقیس کور۔۔



ویسے تو ڈرامے دیکھنے کا اتفاق کم کم ہی ہوتا ہے۔۔
لیکن یہ ڈرامہ بشریٰ انصاری کی وجہ سے میں نے مکمل دیکھا۔۔
انجام تشنہ سا لگا۔۔ جیسے بہت جلد ڈرامے کو لپیٹ دیا گیا ہو۔
ایکٹنگ اور ڈائریکشن کے حساب سے بہت خوبصورت رہا۔

Kainat
19-09-2012, 03:36 PM
بلقیس کور

قسط نمبر 1

http://www.youtube.com/watch?v=J9tdVhrnZiA&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=1&feature=plpp_video


قسط نمبر2
http://www.youtube.com/watch?v=zAZAzY4abjo&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=2&feature=plpp_video


قسط نمبر 3
http://www.youtube.com/watch?v=wgcvKok-QMQ&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=3&feature=plpp_video


قسط نمبر 4
http://www.youtube.com/watch?v=ytXIHxuM2Xw&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=4&feature=plpp_video


قسط نمبر 5
http://www.youtube.com/watch?v=sFclkarcKg4&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=5&feature=plpp_video


قسط نمبر 6
http://www.youtube.com/watch?v=RB___x-AN0c&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=6&feature=plpp_video


قسط نمبر7
http://www.youtube.com/watch?v=p1tTdyYZmTA&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=7&feature=plpp_video


قسط نمبر 8
http://www.youtube.com/watch?v=HFiXI90CIwg&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=8&feature=plpp_video


قسط نمبر 9
http://www.youtube.com/watch?v=PmVuI-ILSnQ&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=9&feature=plpp_video


قسط نمبر 10
http://www.youtube.com/watch?v=ZGQankvB9Fk&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=10&feature=plpp_video


قسط نمبر 11
http://www.youtube.com/watch?v=yUkAWlOvauo&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=11&feature=plpp_video


قسط نمبر 12
http://www.youtube.com/watch?v=u52HJLuVYMY&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=12&feature=plpp_video


قسط نمبر 13
http://www.youtube.com/watch?v=zDD7l05KSi0&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=13&feature=plpp_video


قسط نمبر 14
http://www.youtube.com/watch?v=PibattmLFm8&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=14&feature=plpp_video


قسط نمبر 15
http://www.youtube.com/watch?v=wzmnbgzbPwk&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=15&feature=plpp_video


قسط نمبر 16
http://www.youtube.com/watch?v=7ACjSjJtzqw&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=16&feature=plpp_video


قسط نمبر 17
http://www.youtube.com/watch?v=MqW4RxcGA_4&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=17&feature=plpp_video


قسط نمبر 18
http://www.youtube.com/watch?v=qYMqYHgll0w&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=18&feature=plpp_video


قسط نمبر 19۔۔آخری قسط
http://www.youtube.com/watch?v=GQmBsJG54kk&list=PLL_SdGVP2mWdJr3RxJgPfoZ17a_LHuub5&index=19&feature=plpp_video

Kainat
29-09-2013, 06:20 PM
جو ڈرامے یہاں بتائے گئے کیا کسی نے دیکھے بھی ؟
:)
البتہ میں نے اسی تھریڈ میں فیصل نواز بھائی کا بتایا گیا ڈرامہ ۔۔۔ پورے چاند کی رات ۔۔ دیکھا تھا۔ اچھا ڈرامہ تھا اور ۔۔۔
بعد میں لگے ہاتھوں یو ٹیوب پر ۔۔ ملنگی ۔۔ ڈرامہ بھی دیکھ لیا۔ جو وصی شاہ نے لکھاتھا۔۔ دونوں ڈراموں میں کہانی بھی تھی اور ایکشن بھی۔

Sajda Sehr
29-09-2013, 11:21 PM
اگلا ڈرامہ بھی رائٹر عمیرا احمد کا ہے ۔۔۔ در شہوار ۔۔
مجھے تو بہت پسند آیا۔ یقینا آپ کو بھی اچھا لگے گا۔ سب اداکاران نے بہت اچھے سے اپنا رول پلے کیا ہے۔






میں نے یہ ڈرامہ دیکھا ہے اور یہ میرا بہت فیورٹ ڈرامہ ہے میں سب کو یہ ڈرامہ دکھا چکی ہوں گھر میں اور کافی لوگو کو ریکومنڈ کیا ہے

Hina Rizwan
29-09-2013, 11:51 PM
جو ڈرامے یہاں بتائے گئے کیا کسی نے دیکھے بھی ؟
:)
[RIGHT]
میں نے دیکھے ہیں اُڑان اور درشہوار
آگے بھی اچھے اچھے شئیر کریں نا

مُون
26-10-2013, 03:03 PM
دوراہا ڈرامہ۔ پہلا حصہ دورانیہ: تین گھنٹے چالیس منٹ پندرہ سیکنڈ ہے۔


http://youtu.be/MdxMCRtWdKg

دوسرا حصہ۔ دورانیہ تین گھنٹے اڑتیس منٹ اڑتالیس سیکنڈ۔

http://youtu.be/iw-qDy69q6w

Hina Rizwan
11-11-2013, 09:13 AM
آج کل کونسا کونسا ڈرامہ اچھا جا رہا ہے یا کوئی جو ختم ہو چکا ہو پلیز کوئی بتائے

Kainat
11-11-2013, 02:19 PM
انھی دنوں میں نے ایک ٹیلی فلم دیکھی ۔۔۔ دوسری دلہن۔۔
شادی کی رات دلہن دلہا سے کہتی ہے کہ اس کی شادی تو پانچ سال پہلے ہو چکی ہے۔ اس لیے نکاح پر نکاح نہیں ہو سکتا ۔۔ دلہا بے چارے کے ارمانوں پر پانی، اوس، شبنم سب کچھ پڑ جاتا ہے۔۔۔
اس سسپنس سے بھر پور کہانی کو جاننے کے لیے یہ ٹیلی فلم ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔
دوسری دلہن (http://www.youtube.com/watch?v=F8l-fUnPlU8)