PDA

View Full Version : فواد خان کی ٹیلی فلم



Kainat
28-09-2013, 11:51 PM
مجھے ٹیلی فلم بہت اچھی لگتی ہیں۔
ٹیلی فلم ۔۔بے حد
فواد خان اور نادیہ جمیل اس کی کاسٹ میں شامل ہیں۔


http://www.youtube.com/watch?v=ng_ltLQbvfo&list=PL2BFAB385673A81FD&index=22

Hina Rizwan
29-09-2013, 01:44 AM
یہ دیکھی آپ نے؟ کیسی ہے؟

Maria Masood
29-09-2013, 02:43 AM
bht change aur zbrdst story thi.i reply like this

Seenum
29-09-2013, 05:29 AM
Link deney k liye shukriya. mein ne aaj hi dekhi hai. message acha tha ager hamaray logon ko samajh aa jaye to.

Kainat
29-09-2013, 12:12 PM
یہ دیکھی آپ نے؟ کیسی ہے؟


بالکل دیکھی ہے حنا ۔۔۔۔ اور دیکھنے کے بعد ہی اس کا لنک پوسٹ کیا ہے۔


:)



bht change aur zbrdst story thi.i reply like this
ارے واؤ یہ تو کمال شمال ہو گیا ماریہ سس نے شادی کے بعد اپنی پہلی جھلک دکھلائی۔ پسندیدگی کے لیے شکریہ
میں اور ٹیلی فلمز کی شیئرنگ بھی کروں گی۔ سو آتی رہنا سس،:)


Link deney k liye shukriya. mein ne aaj hi dekhi hai. message acha tha ager hamaray logon ko samajh aa jaye to.
شکریہ
بجا فرمایا اچھی بات ضرور سامنے آنی چاہیئے۔

KishTaj
29-09-2013, 02:42 PM
مجھے ٹیلی فلم بہت اچھی لگتی ہیں۔
ٹیلی فلم ۔۔بے حد
فواد خان اور نادیہ جمیل اس کی کاسٹ میں شامل ہیں۔


http://www.youtube.com/watch?v=ng_ltLQbvfo&list=PL2BFAB385673A81FD&index=22

آپ کے کہنے پر میں نے بھی دیکھ لی جی۔
واقعی یونیک اسٹوری۔۔۔ اچھی لگی۔
نائس شئرنگ

Hina Rizwan
29-09-2013, 10:19 PM
میں نے بھی دیکھ لی اچھی سٹوری تھی

Maria Masood
29-09-2013, 10:20 PM
Han ji kainat sis mai ny AP k thread mai Mubarak qadam dal duye hehe

Maria Ahmed
29-09-2013, 11:04 PM
نادیہ جمیل کی آواز بہت پسند ہے مجھے
بہت کم کام دیکھا اسکا مگر سب ہی اچھا تھا تقریبا