PDA

View Full Version : آجکل کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟



Maria Masood
13-07-2013, 11:14 PM
السلام علیکم
مجھے بہت خوشی ہے ڈراموں کا الگ سے سیکشن کھل گیا۔۔۔
تو یہاں ڈراموں کا بتائیں کون کون سے دیکھ رہے ہیں؟۔۔۔زرا تفصیلی جائزہ بھی لیں۔۔۔

Hira Kazmi
14-07-2013, 02:08 AM
کوئی بھی نہیں۔ ۔ ۔ کیونکہ یہاں پاکستانی چینلز نہیں آتے۔ ۔ ۔:(:(

Lubna Khan
14-07-2013, 02:12 AM
دل مظطر،،،،،،اچھا ڈرامہ ہے ہیرو اور ہیروین معصوم سے ہیں۔۔کیوٹ سے۔۔۔۔۔کہانی بھی اچھی ہے،،،سونگ بہت اچھا ہے،،،،،ہممممم،،،،،،،،،،،، ،،،،،،

Hina Rizwan
14-07-2013, 02:43 AM
کوئی بھی نہیں۔ ۔ ۔ کیونکہ یہاں پاکستانی چینلز نہیں آتے۔ ۔ ۔:(:(

سیم ہیر:(

Maria Ahmed
14-07-2013, 03:39 AM
MERAY HARJAI dekh kar aapa khoon jala rahi hoon.Blood pressure barhany wala drama hai.Hira and Hina sis aap internet par dekh lain na Daily motion,Vidpk ya Friendskorner say.

Hina Rizwan
14-07-2013, 04:01 AM
MERAY HARJAI dekh kar aapa khoon jala rahi hoon.Blood pressure barhany wala drama hai.Hira and Hina sis aap internet par dekh lain na Daily motion,Vidpk ya Friendskorner say.

انٹرنیٹ پر دیکھ تو سکتے ہیں مگر جو مزہ ٹی وی پر دیکھنے میں ہے وہ انٹرنیٹ پر نہیں

Zara
14-07-2013, 07:03 AM
کوئی بھی نہیں۔ ۔ ۔ کیونکہ یہاں بھی پاکستانی چینلز نہیں آتے۔ ۔ ۔

:)

Hameedi
14-07-2013, 07:43 AM
ارے آپ لوگ رمضان المبارک میں بھی ڈرامے دیکھتے ہیں ۔

قرآن کریم کی تلاوت کریں ۔ اور باقی وقت گھر کی صفائی ستھرائی میں گزاریں ۔ خوامخواہ بلڈ پریشر اور خون جلانے سے کیا حاصل ہو گا ۔ اگر کوئی پینڈنگ کام پڑا ہوا ہو تو اسے نپٹا لیں ۔ گھر کا کچھ نہ کچھ سنور ہی جائے گا ۔

میری بات بری لگے تو در گزر فرمائیں ۔

اسامہ
14-07-2013, 01:45 PM
میں آج کل لوڈ شیڈنگ کا ڈرامہ دیکھ رہا ہوں
افففففففف اتنا مزے کا ہے کہ کیا بتاؤں
ہر گھنٹے بعد لگتا ہے
اور اور اور
کبھی کبھی آدھے گھنٹے بعد بھی لگ جاتا ہے جب واپڈا والوں کو دورہ پڑتا ہے

اور جو جو یہ ڈرامہ دیکھنا چاہتا ہوں وہ پاکستان آ جائے
اور آلریڈی پاکستان میں موجود لوگ مزید ذوق و شوق سے انجائے کریں:p۔

Maria Masood
14-07-2013, 09:35 PM
دل مظطر،،،،،،اچھا ڈرامہ ہے ہیرو اور ہیروین معصوم سے ہیں۔۔کیوٹ سے۔۔۔۔۔کہانی بھی اچھی ہے،،،سونگ بہت اچھا ہے،،،،،ہممممم،،،،،،،،،،،، ،،،،،،
لیکن مجھے کہانی پتہ نہیں کیوں بہت بری لگی۔۔شروع میں اچھی تھی۔۔دو تین ہفتوں سے نہیں دیکھا۔کیا ہوا اس میں؟



MERAY HARJAI dekh kar aapa khoon jala rahi hoon.Blood pressure barhany wala drama hai.Hira and Hina sis aap internet par dekh lain na Daily motion,Vidpk ya Friendskorner say.

مجھے وہ جو دو بہنیں آئی ہیں بہت بری لگ رہی ہیں۔۔۔
میرے ہرجائی ایویں ٹائم پاس ڈرامہ۔۔دو بہنوں میں اتنی نفرت آجکل فیشن بن گیا ہے دیکھانا۔۔۔

Maria Masood
14-07-2013, 09:38 PM
میں آج کل لوڈ شیڈنگ کا ڈرامہ دیکھ رہا ہوں
افففففففف اتنا مزے کا ہے کہ کیا بتاؤں
ہر گھنٹے بعد لگتا ہے
اور اور اور
کبھی کبھی آدھے گھنٹے بعد بھی لگ جاتا ہے جب واپڈا والوں کو دورہ پڑتا ہے

اور جو جو یہ ڈرامہ دیکھنا چاہتا ہوں وہ پاکستان آ جائے
اور آلریڈی پاکستان میں موجود لوگ مزید ذوق و شوق سے انجائے کریں:p۔
جی جی آج روزے سے چند منٹ پہلے لائیٹ دے کے اس حکومت نے جو احسانِ کیا ہے وہ میں لفظوں میں بیان نہیں کرسکتی۔۔۔

اسامہ
14-07-2013, 09:56 PM
اففف لوگ کتنے دیوانے ہیں نون لیگ کے:p۔

Haram
15-07-2013, 05:09 AM
میں آج کل لوڈ شیڈنگ کا ڈرامہ دیکھ رہا ہوں
افففففففف اتنا مزے کا ہے کہ کیا بتاؤں
ہر گھنٹے بعد لگتا ہے
اور اور اور
کبھی کبھی آدھے گھنٹے بعد بھی لگ جاتا ہے جب واپڈا والوں کو دورہ پڑتا ہے

اور جو جو یہ ڈرامہ دیکھنا چاہتا ہوں وہ پاکستان آ جائے
اور آلریڈی پاکستان میں موجود لوگ مزید ذوق و شوق سے انجائے کریں:p۔
Koi baat nhi bhai aap to sirf loadshedding ka drama dekh rhy hein hum to sui gas walon ki daily film b dekhty hein roz gas 12 bajy dopehar ko chali jati hy or maghrib ki azan k sath wapis ati hy mujhy ye samjh nhi aarhi k ye log hamein aftari kio nhi bnany de rhy hamary ilaqy k kuch log to bazar say la kr iftar krty hein or kuch sirf sharbat khajor waghera sy iftar kr k maghrib k baad khana bnaty hein or kuch hum jesy jo bazar ka nhi khaty lpg gas pe guzara kr rhy hein jis ki b shortage hui hui hysamjh nhi aa rhi kahan ja k takar marein kis ka sar phorein

Haram
15-07-2013, 05:14 AM
Or ye b smjh nhi arhi k agr gas presher itna kam hy to maghrib ki azan k saath full gas kesy ati hy jab k baqi tym gas ki smell tak nhi ati

Maria Ahmed
15-07-2013, 12:19 PM
Koi baat nhi bhai aap to sirf loadshedding ka drama dekh rhy hein hum to sui gas walon ki daily film b dekhty hein roz gas 12 bajy dopehar ko chali jati hy or maghrib ki azan k sath wapis ati hy mujhy ye samjh nhi aarhi k ye log hamein aftari kio nhi bnany de rhy hamary ilaqy k kuch log to bazar say la kr iftar krty hein or kuch sirf sharbat khajor waghera sy iftar kr k maghrib k baad khana bnaty hein or kuch hum jesy jo bazar ka nhi khaty lpg gas pe guzara kr rhy hein jis ki b shortage hui hui hysamjh nhi aa rhi kahan ja k takar marein kis ka sar phorein

Waqai yeh to buhat bari mushkil hai.Jab aise situation ho to "YA QAVIYO"(ALLAH ka name hai) ka ward kiya karain.

Lubna Khan
04-09-2013, 08:47 PM
مین نے ایک ڈرامہ کچھ حد تک دیکھا تھا کدورت۔۔۔۔۔اج کل چل رہا ہے اچھا ہے۔۔۔۔۔البہ ایک ڈرامہ ہے جو مجھے اچھا لگ رہا ہے اور وہ ہے،،،،،،،مجھے خدا پہ یقین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے ایک شکوہ ہے کہ تمام ڈراموں کی اینڈنگ بہت ٹیپیکل ہوتی ہے،،،،،اور عورت ہی کمپرومایز کرتی نظر اتی ہے۔۔۔۔۔۔جیسے دل مضطر۔۔۔۔۔مجھے اسکی اینڈنگ اچھی نہین لگی۔۔۔۔

Kainat
04-09-2013, 10:22 PM
میں آجکل دیکھ رہی ہوں مینو کا سسرال اور
ڈرامہ بانجھ ۔۔۔ دونوں اچھے ہیں۔
پچھلے دنوں رہائی ڈرامہ دیکھا۔ بہت اچھا ڈرامہ ہے۔ ثمینہ پیر زادہ اور ماریہ واسطی کی اداکاری اس میں بہت زبردست رہی۔

مُون
17-09-2013, 02:53 PM
میں آجکل پھر سے لنڈا بازار دیکھ رہی ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ ڈرامہ سیریل راہیں بھی لائن پر لگا ہوا ہے۔

Sajda Sehr
17-09-2013, 03:43 PM
mein kankar dekh rahi hoon

مُون
17-09-2013, 03:49 PM
صدقے بھئ سجدہ بی بی نظر آئی ہیں۔۔۔۔ کدھر رستہ بھول پڑیں بہنا؟

IN Khan
17-09-2013, 03:49 PM
ویسے میں ڈرامے کم کم ہی دیکھ پاتا ہوں کہ تسلسل برقرار نہیں رکھ پاتا۔۔ لیکن اس کے باوجود یہ دو ڈرامے دلچسپ ہیں۔۔

http://dramasonline.pk/wp-content/uploads/2013/08/1004797_529921290395644_2139220323_n.jpg "اسیر زادی"
ہم ٹی وی

ثانیہ سعید۔ سلیمان شاہد۔ فرح شاہ اور سکینہ سموں



http://www.hamaridunya.pk/wp-content/uploads/2013/08/Mera-Sultan-.jpg
" میرا سلطان"
جیو کہانی
یہ صرف تاریخی ہونے کی وجہ سے کیونکہ تاریخ میں مجھے ہمیشہ دلچسپی رہی ہے اور سلطنتِ عثمانیہ کے شاہ سلیمان کے بارے میں کافی پڑھ رکھا ہے۔

Sajda Sehr
17-09-2013, 03:55 PM
صدقے بھئ سجدہ بی بی نظر آئی ہیں۔۔۔۔ کدھر رستہ بھول پڑیں بہنا؟


:):) kesi hein aap?
mein kuch dino sy aati jaati hoon par koi nazar hi nahi aatay puranay log :(:( to mein bhi chup rehti hoon

IN Khan
17-09-2013, 04:01 PM
:):) kesi hein aap?
mein kuch dino sy aati jaati hoon par koi nazar hi nahi aatay puranay log :(:( to mein bhi chup rehti hoon



ویلکم بیک سجدہ سس

خوشی ہوئی اتنے عرصے بعد آپ کو دیکھ کر۔۔
پرانے لوگ ون اردو کی واپسی کے بعد اب تو ماشاء اللہ سے پھر ایکٹیو ہو رہے ہیں۔۔ آپ بھی ضرور آتی جاتی رہیئے:)

مُون
17-09-2013, 04:14 PM
:):) kesi hein aap?
mein kuch dino sy aati jaati hoon par koi nazar hi nahi aatay puranay log :(:( to mein bhi chup rehti hoon


پُرانی ہو گی تُم خُود ہم تو نئے لوگ ہیں۔۔۔ کبھی پُرانے نہیں ہوتے۔ "ونک ونک;d"

KishTaj
17-09-2013, 04:23 PM
ویسے میں ڈرامے کم کم ہی دیکھ پاتا ہوں کہ تسلسل برقرار نہیں رکھ پاتا۔۔ لیکن اس کے باوجود یہ دو ڈرامے دلچسپ ہیں۔۔

http://dramasonline.pk/wp-content/uploads/2013/08/1004797_529921290395644_2139220323_n.jpg "اسیر زادی"
ہم ٹی وی
ثانیہ سعید۔ سلیمان شاہد۔ فرح شاہ اور سکینہ سموں




یہ میں بھی دیکھ رہی ہوں ۔۔۔ بہت یونیک ہونے کی وجہ سے ~۔۔
ویسے عمران بھائی کلر کیوں بدل لیا۔۔۔ وہ زیادہ اچھا لگتا تھا نا:mad:~۔

IN Khan
17-09-2013, 04:27 PM
یہ میں بھی دیکھ رہی ہوں ۔۔۔ بہت یونیک ہونے کی وجہ سے ~۔۔
ویسے عمران بھائی کلر کیوں بدل لیا۔۔۔ وہ زیادہ اچھا لگتا تھا نا:mad:~۔


ویسے ہی کشی مشی۔۔ جسٹ فار چینج
اور کہتے ہیں نا کہ تبدیلی زیادہ تر خوشگوار ہی ثابت ہوتی ہے;)

KishTaj
17-09-2013, 04:32 PM
ویسے ہی کشی مشی۔۔ جسٹ فار چینج
اور کہتے ہیں نا کہ تبدیلی زیادہ تر خوشگوار ہی ثابت ہوتی ہے;)
لیکن اب تک تو "تبدیلی" خوشگوار ثابت نہیں ہو سکی۔~
;d
اور کونسے ڈرامے دیکھتے ہیں عمران بھائی آپ؟

Faaizaa
17-09-2013, 04:39 PM
میں نے شی جی دیکھا ھے کچھ ھفتے پھلے بھتتتتتتتتتتتتت اچھا لگا

IN Khan
17-09-2013, 04:40 PM
لیکن اب تک تو "تبدیلی" خوشگوار ثابت نہیں ہو سکی۔~
;d
اور کونسے ڈرامے دیکھتے ہیں عمران بھائی آپ؟





تمہارے علاوہ کسی نے اعتراض بھی نہیں کیا۔۔ ہیں جی::)

ڈرامے ، فلمیں کم کم ہی دیکھتا ہوں۔۔ زیادہ تر حالات حاضرہ، یا اسپورٹس۔۔

KishTaj
17-09-2013, 04:44 PM
تمہارے علاوہ کسی نے اعتراض بھی نہیں کیا۔۔ ہیں جی::)

ڈرامے ، فلمیں کم کم ہی دیکھتا ہوں۔۔ زیادہ تر حالات حاضرہ، یا اسپورٹس۔۔





ابھی جو پوسٹ کی اُس میں تبدیلی سے مُراد آپ کے فونٹ کلر کی تبدیلی نہیں تھی۔۔۔ بلکہ "تبدیلی" تھی۔~
اور رہی کلر کی بات۔۔۔۔۔ بس آپ اجنبی اجنبی سے لگ رہے ہیں نا اس میں تبھی کہا تھا۔;d۔;d

IN Khan
17-09-2013, 04:51 PM
ابھی جو پوسٹ کی اُس میں تبدیلی سے مُراد آپ کے فونٹ کلر کی تبدیلی نہیں تھی۔۔۔ بلکہ "تبدیلی" تھی۔~
اور رہی کلر کی بات۔۔۔۔۔ بس آپ اجنبی اجنبی سے لگ رہے ہیں نا اس میں تبھی کہا تھا۔;d۔







ھاھاھا

وہ تبدیلی بھی آئے گی ان شاء اللہ
پیوستہ رہ شجر سے کشی مشی۔۔;)

بھئی ہر سٹرینجر، ڈینجر نہیں ہوتا۔۔;d
وہ کیا کہتے ہیں۔۔ ایک پرانا سا گھسا پٹا جملہ کہ۔۔
کسی کو جاننے کے لیے تو صدیاں بھی کم ہوتی ہیں اور بعض اوقات ایک لمحہ میں اجنبی بھی اپنا اپنا لگنے لگتا ہے

Sajda Sehr
17-09-2013, 05:14 PM
ویلکم بیک سجدہ سس

خوشی ہوئی اتنے عرصے بعد آپ کو دیکھ کر۔۔
پرانے لوگ ون اردو کی واپسی کے بعد اب تو ماشاء اللہ سے پھر ایکٹیو ہو رہے ہیں۔۔ آپ بھی ضرور آتی جاتی رہیئے:)





پُرانی ہو گی تُم خُود ہم تو نئے لوگ ہیں۔۔۔ کبھی پُرانے نہیں ہوتے۔ "ونک ونک;d"


thanks imran bhai zaroor:)


moon mein ne kab kaha mein purani
mein to aas paas walay puranay logo ka keh rahi hoon ;d
wesay aap ko saray puranay dramas pasnd hein aur puranay actors mein dekh rahi hoon :p

عبداللہ
17-09-2013, 07:12 PM
صدقے بھئ سجدہ بی بی نظر آئی ہیں۔۔۔۔ کدھر رستہ بھول پڑیں بہنا؟




بس جی یہ نوٹس بھی ناں۔
ایویں ہی ہمارے بییبے ممبران کو تنگ کرتا رہتا ہے۔
انکی میٹھی نییند میں خلل ڈال کر جانے کیا مل جاتا ہوگا اسے۔
کیوں بات نہیں سجدہ بہن آپ دوبارہ سو جائیں ہم انتظامیہ سے درخواست کرینگے وہ اس نوٹس کو ہٹا دیں:(:(۔

PakistaniReader
17-09-2013, 07:44 PM
Numm, ullu Baraey farokht nahi, meenu ka susral

Masoom Bacha
17-09-2013, 08:07 PM
ناک پر مکھی، ڈیڈ یو پی ایس، فلاپ کرکٹ۔
???

عبداللہ
17-09-2013, 08:14 PM
ناک پر مکھی، ڈیڈ یو پی ایس، فلاپ کرکٹ۔
???


اسکے علاوہ پکھی جھلنا (اسکا یہ سیزن ختم ہونے کو ہے)۔
اندھیر نگری (یہ انڈیں سوپ لگتا ہے جلد ہی ختم ہونے کی اُمید نہیں)۔
آجکل ایک بہت اچھا ڈرامہ چل رہا ہے "میڈیا گردی"۔
یہ تو مجھے بطور خاص پسند آ رہا ہے~~۔

Masoom Bacha
17-09-2013, 08:18 PM
اسکے علاوہ پکھی جھلنا (اسکا یہ سیزن ختم ہونے کو ہے)۔
اندھیر نگری (یہ انڈیں سوپ لگتا ہے جلد ہی ختم ہونے کی اُمید نہیں)۔
آجکل ایک بہت اچھا ڈرامہ چل رہا ہے "میڈیا گردی"۔
یہ تو مجھے بطور خاص پسند آ رہا ہے۔

ہاں، وکلاء گردی تو کافی حد تک ختم ہو چکا ہے۔
:)
پولیس گردی تو پاکستانی تاریخ کی حد تک ازل سے ابد تک چلنے والا ڈرامہ ہے۔
;d
ینگسٹرز ایک اور ڈرامہ بہت شوق سے دیکھتے ہیں آج کل۔ اس کا نام ہے رشوت کی سفارش۔
;d
حکیم عامر جہاں ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو گھر جاکے یہ ڈرامہ دیکھتے ہیں۔ تنخواہ کا اغوا۔
???

Sajda Sehr
17-09-2013, 09:34 PM
بس جی یہ نوٹس بھی ناں۔
ایویں ہی ہمارے بییبے ممبران کو تنگ کرتا رہتا ہے۔
انکی میٹھی نییند میں خلل ڈال کر جانے کیا مل جاتا ہوگا اسے۔
کیوں بات نہیں سجدہ بہن آپ دوبارہ سو جائیں ہم انتظامیہ سے درخواست کرینگے وہ اس نوٹس کو ہٹا دیں:(:(۔


شکریہ عبداللہ بھائی کہ آپ میرے لئے انتظامیہ سے درخواست کریں گے
مگر وہ نوٹس والی پوسٹ میں کافی دن پہلے کر چکی ہوں شائد آپ کی نظر نہیں پڑی
اور جب سونے کا موڈ ہو تو پھر یہ نوٹس کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔:):)

فائزہ صدف
17-09-2013, 10:23 PM
سارے ڈرامے ہی ایک جیسے لگتے ہیں کچھ عرصہ پہلے جہیز دیکھا تھا ٹاپک پرانا تھا لیکن عابد علی اور مومو کی ایکٹنگ اچھی تھی

درمیان ڈرامے کی پانچ قسطیں دیکھی ہیں کوئی خاص نہیں ہے

KishTaj
17-09-2013, 10:39 PM
سارے ڈرامے ہی ایک جیسے لگتے ہیں کچھ عرصہ پہلے جہیز دیکھا تھا ٹاپک پرانا تھا لیکن عابد علی اور مومو کی ایکٹنگ اچھی تھی

درمیان ڈرامے کی پانچ قسطیں دیکھی ہیں کوئی خاص نہیں ہے

آپ نے پانچ گھنٹے ضائع کئیے۔۔۔۔ مجھ سے پوچھ لیا ہوتا;d
میں نے تو پہلی ہی قسط مکمل دیکھے بغیر ایسی بور ہوئی کہ اُس کے بعد غلطی سے بھی نہیں دیکھا~;)۔

KishTaj
17-09-2013, 10:40 PM
ھاھاھا

وہ تبدیلی بھی آئے گی ان شاء اللہ
پیوستہ رہ شجر سے کشی مشی۔۔;)

بھئی ہر سٹرینجر، ڈینجر نہیں ہوتا۔۔;d
وہ کیا کہتے ہیں۔۔ ایک پرانا سا گھسا پٹا جملہ کہ۔۔
کسی کو جاننے کے لیے تو صدیاں بھی کم ہوتی ہیں اور بعض اوقات ایک لمحہ میں اجنبی بھی اپنا اپنا لگنے لگتا ہے



ان شاء اللہ ۔۔۔
ہممم یہ بات بھی ٹھیک کہی ویسے۔۔۔

Nesma
17-09-2013, 11:03 PM
مین نے ایک ڈرامہ کچھ حد تک دیکھا تھا کدورت۔۔۔۔۔اج کل چل رہا ہے اچھا ہے۔۔۔۔۔البہ ایک ڈرامہ ہے جو مجھے اچھا لگ رہا ہے اور وہ ہے،،،،،،،مجھے خدا پہ یقین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے ایک شکوہ ہے کہ تمام ڈراموں کی اینڈنگ بہت ٹیپیکل ہوتی ہے،،،،،اور عورت ہی کمپرومایز کرتی نظر اتی ہے۔۔۔۔۔۔جیسے دل مضطر۔۔۔۔۔مجھے اسکی اینڈنگ اچھی نہین لگی۔۔۔۔


مجھے بھی دل مضطر کا اینڈ پسند نہیں آیا تھا:)

Nesma
17-09-2013, 11:05 PM
کنکر' مینو کا سسرال' الو برائے فروخت نہیں

Masoom Bacha
17-09-2013, 11:11 PM
سسرالی الو برائے فروخت
~
;d

Nesma
17-09-2013, 11:19 PM
~


:p:p

نام معصوم اور کام>:(


;d

Masoom Bacha
17-09-2013, 11:21 PM
:p:p

نام معصوم اور کام>:(


;d

آنٹی ابھی بچہ ہوں نا تو اسی لئے شرارتیں کرنے کا دل کرتا ہے۔
;d

Nesma
17-09-2013, 11:33 PM
آنٹی ابھی بچہ ہوں نا تو اسی لئے شرارتیں کرنے کا دل کرتا ہے۔
;d

ہممممممممممم

مُون
18-09-2013, 04:27 AM
thanks imran bhai zaroor:)


moon mein ne kab kaha mein purani
mein to aas paas walay puranay logo ka keh rahi hoon ;d
wesay aap ko saray puranay dramas pasnd hein aur puranay actors mein dekh rahi hoon :p


اسی لیے مُجھے تُم بہت اچھی لگتی ہو۔;d

فائزہ صدف
18-09-2013, 11:46 AM
آپ نے پانچ گھنٹے ضائع کئیے۔۔۔۔ مجھ سے پوچھ لیا ہوتا;d
میں نے تو پہلی ہی قسط مکمل دیکھے بغیر ایسی بور ہوئی کہ اُس کے بعد غلطی سے بھی نہیں دیکھا~;)۔
صحیح بات ہے اور مزے کی بات مجھے یہ لگی کہ چھوٹی بہن اتنییییی بڑی ہو گئی اور بڑی والی ویسی کی ویسی ہے :)

SabaGul1
18-09-2013, 11:49 AM
Kankar
Kbhi kbhi
Mujhy khuda py yaqen hi
Numm

Pardaisi
18-09-2013, 12:07 PM
جیو نیوز ، اے آر وائی نیوز اور کھبی کھبی ڈان نیوز یا سما نیوز



.

Aamir Jahan
18-09-2013, 12:10 PM
میں نے دو دن پہلے صندل ڈرامہ لیا ہے دوست سے۔ اب دیکھیں کب تک ہمت ہوتی ہے دیکھنے کی ::)

Aamir Jahan
18-09-2013, 12:11 PM
جیو نیوز ، اے آر وائی نیوز اور کھبی کھبی ڈان نیوز یا سما نیوز



.


ہاہاہاہاہا ;d ;d ;d

Lubna Khan
18-09-2013, 12:18 PM
اجکل ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،مج ھے خدا پہ یقین ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔کنکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔