PDA

View Full Version : گلاس پینٹنگ کے فن پاروں کا مقابلہ نمبر ۔ ۔ ۔1



Minha Malik
30-11-2012, 12:15 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم
اس امید اور دعا کے ساتھ کہ سب خیریت سے ہوں اور رہیں۔
اللہ جل شانہ سب مسلمانوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب کو اچھا مسلمان بننے کی توفیق عنایت فرمائے(آمین)۔
فراغت ملی ہے کچھ تو دل چاہا کہ پھر سے کچھ وقت دیا جائے اپنی پیاری سر زمین کو۔۔ ۔
تو لیجئے میں آپ کے لئے ایک مقابلہ لے کر حاضر ہوئی ہوں۔ امید ہے کہ سب جوش و خروش سے اس میں حصہ لیں گے۔

یہ مقابلہ ہے "گلاس پینٹنگ کے فن پاروں کا"۔
اس مقابلے کو کچھ حصوں میں تقسیم کر کےوقتاً فوقتاً منعقد کیا جائے گا۔



مقابلے کا پہلا حصہ لے کر حاضر ہوں۔

آپ کو پوسٹ کرنا ہوں گی ایسی گلاس پینٹنگز جو پھولوں سے متعلق ہوں ۔۔۔۔



ایک ممبر ایک فن پارہ ہی پوسٹ کر سکتا ہے۔
پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 20دسمبر2012ء ہے۔


پانچ پوزیشنز نکالی جائیں گی جن کے پوائنٹس یوں ہیں:
اول=5000
دوم=4000
سوم=3000
چہارم=2000
پنجم=1000

فائزہ صدف
30-11-2012, 01:13 PM
سب سے پہلے تو ویلکم بیک :)

کوثر بیگ
30-11-2012, 02:11 PM
وعلیکم السلام پیاری پیاری منہا

اللہ تمہیں خوش رکھے آج نہ صرف آئی ہیں بلکہ ایک مقابلہ بھی ساتھ لائی ہیں۔
آج مجھے فورم پر آتے ہی اس خوشی کے دینے کا شکریہ بہنا جی ۔۔۔۔

کوثر بیگ
30-11-2012, 02:21 PM
http://i293.photobucket.com/albums/mm56/kauserbaig/mirror.jpg

Pardaisi
30-11-2012, 02:37 PM
http://2.imimg.com/data2/DY/SS/MY-3266206/flower-design-glass-500x500.jpg





,