PDA

View Full Version : ون اردو ممبران کے لئے خوشخبری

KishTaj
30-09-2011, 11:46 AM
السلامُ علیکم
ون اردو ممبران کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔
اب آپ اپنے دوستوں کا یہاں خود سے انٹرویو شروع کر سکتے ہیں۔
خوش ہوئے ناں۔ ۔ ۔ ۔ وجہ یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔
آج سے میں یہاں سب کے انٹرویوز نہیں لیا کروں گی۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کیوں کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
مجھ سے کوئی مانتا کہاں ہے انٹرویو کے لئے۔ ۔ ۔ ۔ دو سالوں میں آدھی ہو گئی ہوں۔ اب ختم ہی نہ ہوجاؤں مناتے مناتے;d۔
اور ہاں بس ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ آپ جس کا بھی انٹرویو شروع کرنا چاہیں ۔ ۔ ۔ ۔ تو مجھے صرف پی ایم پر آگاہ کر دیجئے گا تاکہ میں بتا سکوں کہ ابھی مناسب ہے یا نہیں۔ ایسا نہ ہو کہ ایک مہینے میں دس پندرہ انٹرویوز شروع ہو گئے ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی۔
ایک ماہ میں تین سے چار تک کی گنجائش میرے خیال سے مناسب ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے۔ اپنی قیمتی رائے سے نواز دیجئے۔ مشکور رہوں گی۔
اور ایک مشورہ بھی درکار ہے کہ اس سیکشن کی رونق بحال کرنے کے لئے مزید کیا کیا جائے؟
ویسے میں بذات خود بور ہو گئی ہوں اس سیکشن میں ایک ہی جیسے سوال و جوابات سے۔ ۔ ۔ اکیلے اتنے سارے سوالات میں تبدیلی کرنا۔ ۔ ۔ اور پھر لوگوں کو پکڑ پکڑ بلانا سوالات کرنے کے لئے بھی اور جوابات دینے کے لئے بھی صدائیں لگانا۔ ۔ ۔ ۔ مجھ معصوم بچی سے کیا کیا ہو؟

اسامہ
30-09-2011, 12:24 PM
ہمارا تو کوئی دوست ہی نہیں یہاں جس کا انٹر ویو لے سکیں:(۔ہمارے تو تھریڈ کا رپلاۓ ہمیں رو دھو کر ملتا ہے۔انٹر ویو تو دووووووووووووووور کی بات ہے~۔

KishTaj
30-09-2011, 01:03 PM
ہمارا تو کوئی دوست ہی نہیں یہاں جس کا انٹر ویو لے سکیں:(۔ہمارے تو تھریڈ کا رپلاۓ ہمیں رو دھو کر ملتا ہے۔انٹر ویو تو دووووووووووووووور کی بات ہے~۔

اور پیارا بچہ اداس کیوں بھئی۔ ۔ ۔ کونسا تھریڈ ہے جی ۔ ۔ ۔ ہمیں بھی تو لگے پتہ~۔

ویسے اگر کسی کا انٹرویو لے نہیں سکتے تو خود کو ہی کسی کے حوالے کر دیجئے نا حافظ بھائی;d;d۔

Misbah94
30-09-2011, 01:52 PM
اچھے بھائ جی۔۔ کیا آپ میرا انٹرویو نھیں لیں گے؟؟؟ ~~~~

ہمارا تو

کوئی دوست ہی نہیں یہاں جس کا انٹر ویو لے سکیں۔ہمارے تو تھریڈ کا رپلاۓ ہمیں رو دھو کر ملتا ہے۔انٹر ویو تو دووووووووووووووور کی بات ہے۔

Misbah94
30-09-2011, 02:24 PM
;d;d;d;d

Muhammad Atique
30-09-2011, 03:29 PM
کش جی۔ بلآخر میں آپ کی اس معاملے میں معاونت کے لئے تیار ہوں۔ اور چٹ پٹے سوالوں کی تیاری سوچ رہا ہوں۔ اگر آپ اڑھائی لاکھ پوائنٹ بطور ایڈوانس دیتی ہیں تو میں اس پراجیکٹ پر کام شروع کر سکتا ہوں۔ اور ہاں بقیہ کی پیمنٹ کام کرنے کے بعد لوں گا۔ منظور ہے تو ادھر ادھر سے مانگ کر پورے پوائنٹ بھیج دیں۔ وہ کیا ہے نا کہ اور پراجیکٹس بھی زیر بحث ہیں تو سوچا جو ایڈوانس دے وہ کام کروا لے۔ کیوں ٹھیک ہے نا۔ ویسے مجھے پتا ہے آپ اس معاملے میں کنجوس نہیں ہیں۔ ویسے بھی مجھے آپ کے کنجوس ;d;dہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میں تو بزنس ڈیل کر رہا ہوں۔ ہاہاہاہاہا

وقار عظیم
30-09-2011, 05:13 PM
السلام علیکم
میں اپنا انٹر ویو کر سکتا ہوں؟~

KishTaj
30-09-2011, 05:20 PM

ایڈوانس تو ٹھیک ہے عتیق بھائی لیکن اصل پیمنٹ میں کتناااااااااااااا بڑاااااا منہ کھُلے گا آپ کا۔۔۔۔ بس یہی سوچ سوچ کر پریشان ہو رہی ہوں۔
ایڈوانس میں ہی سارے پوائنٹس ختم ہوجائیں گے تو بعد میں ڈیزائننگ کر کر کے کمائی سے قسطوں پر تو بھرنے سے رہی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;d;)۔
اسی لئے ڈیل کینسل کر دیتے ہیں۔ ہیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟;d۔

KishTaj
30-09-2011, 05:22 PM
السلام علیکم
میں اپنا انٹر ویو کر سکتا ہوں؟~
سنجیدہ ہیں کیا؟~
بسمہ اللہ کیجئے وقار بھائی۔
لیکن انٹرویو لینے والے کو تو تلاش لیں:)۔
ویسے میں ہی کر لوں یا کوئی آ رہا ہے~؟

وقار عظیم
30-09-2011, 05:24 PM
سنجیدہ ہیں کیا؟~
بسمہ اللہ کیجئے وقار بھائی۔
لیکن انٹرویو لینے والے کو تو تلاش لیں:)۔
ویسے میں ہی کر لوں یا کوئی آ رہا ہے~؟

سنجیدہ تو نہیں رنجیدہ ہوں
فورم کی حالت مین اتھل پتھل کی خبریں مسلسل مل رہیں تھیں
میرے بھی دو فوجی شہید ہوئے
شہادت کے بعد انھوں نے خبر دی تو فاتحہ پڑھنے آنا پڑا
میں اپنا انٹر ویو خو دکروں
خود پڑھوں گا
خود واہ واہ کروں گا
خود پھول دوں اپنے آپ کو
نہیں تو کسی اور نے تو لینا نہیں میرا انٹر ویو
یہاں کی نا پسندیدہ ترین شخصیت ہوں میں:)

Nesma
30-09-2011, 06:04 PM
سنجیدہ تو نہیں رنجیدہ ہوں
فورم کی حالت مین اتھل پتھل کی خبریں مسلسل مل رہیں تھیں
میرے بھی دو فوجی شہید ہوئے
شہادت کے بعد انھوں نے خبر دی تو فاتحہ پڑھنے آنا پڑا
میں اپنا انٹر ویو خو دکروں
خود پڑھوں گا
خود واہ واہ کروں گا
خود پھول دوں اپنے آپ کو
نہیں تو کسی اور نے تو لینا نہیں میرا انٹر ویو
یہاں کی نا پسندیدہ ترین شخصیت ہوں میں

باقی سارا کچھ تو ٹھیک ہے پر ایسے کیوں کہہ رہے ہیں وقار بھائی

ویسے ایسے کہہ کر اپنی تعریف سننا تو مقصود نہیں جی;);d

آپ خلاف توقع جلد ہی نظر آ گئے ورنہ آپکی روایت تو کچھ اور رہی ہے:p
کچھ دن دن رات نظر آنا اور پھر یوں غائب ہونا;d
آجکل ویلے ہی ہیں تو کش پھر آپکے انٹرویو کی تیاریاں کریں
ہاں اسکے ڈھیروں سوال کی برمار سے بے ہوش نہیں ہوجانا;d

KishTaj
30-09-2011, 06:27 PM

نیسمہ آپی آپ تھریڈ بنا دیجئے نا وقار بھائی کے انٹرویو کا۔ ۔ ۔ میں تو ابھی ایک تھریڈ بنا کے آئی ہوں(ہائے تھکن)۔
اور کوئی ناپسندیدہ ہستی نہیں ہیں یہ موصوف۔
بس اکثر لوگوں کو یہی غلط فہمی ہو جاتی ہے۔
سب اپنے سیڈ سیڈ فیس اچھے کرلیں۔ ۔ ۔ اور بھائی کے انٹرویو کے لئے تیار۔۔۔ ہی ہی ہی۔

وقار عظیم
30-09-2011, 06:32 PM

سوچا تو یہی تھا کہ ایک لمبی چوڑی پوسٹ ملے گی
جس میں میرے کارنامے میرے اوصاف پر تفصیلی روشنی ڈالی جائے گی
لیکن یہاں تو پکڑا گیا
آج کل سیمسٹر کی شروعات ہیں
لیکچرز نے ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ رکھا ہے اس لیے ویلا ہی ہوں
اور دو گھنٹے پہلے تک میرا کوئی ارادہ نہیں تھا یہاں آنے کا
لیکن موڈی انسان ہوں
موڈ بدل گیا آ گیا

وقار عظیم
30-09-2011, 06:33 PM
نیسمہ آپی آپ تھریڈ بنا دیجئے نا وقار بھائی کے انٹرویو کا۔ ۔ ۔ میں تو ابھی ایک تھریڈ بنا کے آئی ہوں(ہائے تھکن)۔
اور کوئی ناپسندیدہ ہستی نہیں ہیں یہ موصوف۔
بس اکثر لوگوں کو یہی غلط فہمی ہو جاتی ہے۔
سب اپنے سیڈ سیڈ فیس اچھے کرلیں۔ ۔ ۔ اور بھائی کے انٹرویو کے لئے تیار۔۔۔ ہی ہی ہی۔

ابھی سے جان چھڑانی شروع کر دی
میں خود لوں گا اپنا انٹر ویو
اور میں سیڈ نہیں ہوں
دیکھیں تو میرے سیگنیچر میں اتنی لش قسم کی عینک لگائی ہے میں نے

Nesma
30-09-2011, 06:39 PM
;
نیسمہ آپی آپ تھریڈ بنا دیجئے نا وقار بھائی کے انٹرویو کا۔ ۔ ۔ میں تو ابھی ایک تھریڈ بنا کے آئی ہوں(ہائے تھکن)۔
اور کوئی ناپسندیدہ ہستی نہیں ہیں یہ موصوف۔
بس اکثر لوگوں کو یہی غلط فہمی ہو جاتی ہے۔
سب اپنے سیڈ سیڈ فیس اچھے کرلیں۔ ۔ ۔ اور بھائی کے انٹرویو کے لئے تیار۔۔۔ ہی ہی ہی۔

;d;d
یار یہ تم وقار بھائی کو پھنسوا رہی ہو یا مجھے

چلیں جی وقار بھائی تیاری پکڑیں میں بھی موڈی ہی ہوں اور میرا کبھی بھی موڈ ہو سکتا ہے;d

ہاں تو زیادہ سے زیادہ مجھے یہی کرنا ہے نا کش کہ دوسروں کے انٹرویو سے سوال کاپی پیسٹ کرنے ہیں

Nesma
30-09-2011, 06:42 PM
سوچا تو یہی تھا کہ ایک لمبی چوڑی پوسٹ ملے گی
جس میں میرے کارنامے میرے اوصاف پر تفصیلی روشنی ڈالی جائے گی
لیکن یہاں تو پکڑا گیا
آج کل سیمسٹر کی شروعات ہیں
لیکچرز نے ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ رکھا ہے اس لیے ویلا ہی ہوں
اور دو گھنٹے پہلے تک میرا کوئی ارادہ نہیں تھا یہاں آنے کا
لیکن موڈی انسان ہوں
موڈ بدل گیا آ گیا

چلیں جی کیا یاد کریں گے کہ کس آپی سے پالا پڑا ہے
جو ایک دو لائن تعریف بھی نہیں کر سکتی;)

تو ندیم بھائی کے اشٹائل میں

کہ

یہ وقار بھائی ہیں

یہ ایک وقار بھی ہیں

یہ عظیم بھی ہیں

انکی دو ٹانگیں اور بازو بھی صرف دو ہی ہیں

وغیرہ وغیرہ;d;d;d

وقار عظیم
30-09-2011, 06:48 PM

باقی مین پوری کر دیتا ہوں
ان کے پاس ایک دماغ بھی ہے جو زیادہ تر گرم رہتا ہے
ایک زبان ہے جو چپ ہو تو کئی کئی دن چپ ہے
جو کھلے تو باقی چپ ہو جاتے ہیں
بقول امی جی
مردہ بولے کفن پھاڑے
بہت سویٹ ہیں اس لیے شوگر کے مریضوں کو سخت نا پسند ہیں

Nesma
30-09-2011, 06:50 PM

;d;d;d

بھئی آپ تو خود شناس بھی ہیں;);d

وقار عظیم
30-09-2011, 06:52 PM
;d;d;d

بھئی آپ تو خود شناس بھی ہیں;);d

پوچھ رہیں ہیں یا بتا رہیں ہیں؟

Nesma
30-09-2011, 07:04 PM
پوچھ رہیں ہیں یا بتا رہیں ہیں؟

بوجھیں تو جانیں;);d

وقار عظیم
30-09-2011, 07:09 PM
بوجھیں تو جانیں;);d

ہممم
میرا دماغ کہہ رہا ہے آپ کا دل کر رہا ہے میری کافی ساری تعریفیں کرنے کو لیکن آپ کو خدشہ ہے میں پھول کر کُپا نا بن جاوں

Nesma
30-09-2011, 07:31 PM
ہممم
میرا دماغ کہہ رہا ہے آپ کا دل کر رہا ہے میری کافی ساری تعریفیں کرنے کو لیکن آپ کو خدشہ ہے میں پھول کر کُپا نا بن جاوں

جی جی وہی ;);)

وقار عظیم
30-09-2011, 07:34 PM
جی جی وہی ;);)

ڈن ہو گیا
کل میں اپنا انٹر ویو خود لوں گا ان شاء اللہ
آپ نے واہ واہ کرنی ہے

Nesma
30-09-2011, 07:39 PM
ڈن ہو گیا
کل میں اپنا انٹر ویو خود لوں گا ان شاء اللہ
آپ نے واہ واہ کرنی ہے

:):):)

اسامہ
30-09-2011, 07:41 PM
اچھے بھائ جی۔۔ کیا آپ میرا انٹرویو نھیں لیں گے؟؟؟ ~~~~

آپی آپ کا انٹر ویو شروع کیا جاۓ گا بس تھوڑے سے انتظار کے بعد۔وہ کیا ہے نہ ہمارے چھریاں چاقو تیز ہونے گئے ہیں ابھی۔ہیں جی;d۔

کوثر بیگ
30-09-2011, 07:46 PM
ارے واہ وقار وظظظظظظظظظظظظیم بھائی کہا ں تھے بھائی آپ ایسے غائب ہوئے کے اب کیا بتاو ہم تو ڈھونڈ نے کی بہت کوشش کی آپ کے گھر تک پہچنے کی کوشش بھی کی مگر آپ کا درواز اتنا مضبوظ بن تھا کے تھک ہار کر چپ ہو رہے
آپ ٹھیک ہیں نا چلے اب آپ کے بارے میں تفصیل جاننے کو ملے گی ان شاءاللہ

وقار عظیم
30-09-2011, 07:51 PM

اتنا پرتپاک استقبال
اللہ خوش رکھے آپ کو
میں تو اور چوڑا ہو گیا ہوں ایک دم سے
اب تو میرے دل کرتا ہے دو دن غائب رہ کر ایک دن پھر آیا کروں
اصل اس وقت حالات ہی ایسے تھے میں ایڈجسٹ نہین کر پا رہا تھا
سوچا چھوڑ دوں اور پکا پکا چھوڑ کر گیا تھا
لیکن اب پچھلے تین دن سے خبریں مل رہیں تھیں کہ کافی ٹینشن ہے یہاں
تو واپس آ گیا کہ کچھ کوشش کرتا ہوں کچھ کر سکوں ٹینشن دور کرنے کو
آپ کو اندازہ ہو گیا گا
میں حالات کے الٹ چلتا ہوں
جب ٹینشن ہو تو سکون سے رہتا ہوں
جب سکون ہو تو ٹینشن دیتا ہوں;d

اسامہ
30-09-2011, 08:02 PM
ویلکم بیک وقار بھائی امید ہے کہ اس ناچیز کو نہیں بھولیں ہوں گے۔
ہم نے آپ کو اپنا ڈیزائننگ میں مرشد بنانا تھا اور اپ اپنی دنیا تیاگ کرنے اور چلے کاٹنے نکل پڑے۔ہاہاہاہاہا;d۔
اینی ویز خوش آمدید اور زرا آ جائیں میدان میں انٹر ویو کو لیکر ہم بھی اپنا شہہ سوار اتار دیں گے کیل کانٹے سے لیس کر کے:p

وقار عظیم
30-09-2011, 08:05 PM

حافظ جی
زندہ باد جناب
بہت بہت شکریہ
یہاں ماشاء اللہ بڑے بڑے مرشد ہیں
میں تو خود مرید ہونے کو پھرتا ہوں:)
کیل کانٹے ہی لانا یار جھاڑیاں ہتھوڑے نا لے آنا

اسامہ
30-09-2011, 08:09 PM
حافظ جی
زندہ باد جناب
بہت بہت شکریہ
یہاں ماشاء اللہ بڑے بڑے مرشد ہیں
میں تو خود مرید ہونے کو پھرتا ہوں:)
کیل کانٹے ہی لانا یار جھاڑیاں ہتھوڑے نا لے آنا

ارے تو پھر دیر کیسی میرے مرید ہی بن جائیں ناں۔ 150 گز دستار کا کپڑا اور 5 من مٹھائی لیکر آ جائیے گا;d۔
ارے اس بات کو چھوڑو کہ کیا لاؤں گا بس تسی اپنی خیر مناؤ۔ہن جان چھیتی نی چھٹنی:p

HJaved
30-09-2011, 08:17 PM
خوش آمدید وقار بھائی۔ اچھا کیا کہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر آ گئے۔

اسامہ بھائی انٹرویو کب شروع کریں گے؟

اسامہ
30-09-2011, 08:21 PM
خوش آمدید وقار بھائی۔ اچھا کیا کہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر آ گئے۔

اسامہ بھائی انٹرویو کب شروع کریں گے؟

آپی انٹر ویو تو موصوف خود شروع کریں گے ہم تو بیچ بیچ میں آ کر لقمہ دیں گے:p۔

وقار عظیم
30-09-2011, 08:38 PM
ارے تو پھر دیر کیسی میرے مرید ہی بن جائیں ناں۔ 150 گز دستار کا کپڑا اور 5 من مٹھائی لیکر آ جائیے گا;d۔
ارے اس بات کو چھوڑو کہ کیا لاؤں گا بس تسی اپنی خیر مناؤ۔ہن جان چھیتی نی چھٹنی:p
پانچ من مٹھائی
اتنا کھاتے ہیں آپ؟
پانچ من مٹھائی کھا کے آپ ک وزن تو سات من ہو جائے گا
دو من آپ کا ابھی کا پانچ من مٹھائی کا
پھر تو ایک سو پچاس گز دستار چھوٹی پڑ جائے
گی
ارے جناب جان چھڑوانا بھی کون چاہتا ہے
گردن خود چھری کے نیچے رکھنے لگے ہیں

وہ کیا مشہور شعر بلکہ ببر شیر تھا

سر فروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیدی تیرا دیوار دیوانہ کڑیوں کو ڈالے دانہ

وقار عظیم
30-09-2011, 08:40 PM
خوش آمدید وقار بھائی۔ اچھا کیا کہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر آ گئے۔

اسامہ بھائی انٹرویو کب شروع کریں گے؟

بہت بہت بہت ڈھیر سارا شکریہ
اسامہ بھائی نے تو بس کھال اتارنی ہے
ذبح ہم نے خود ہونا ہے

Amir Shahzad
30-09-2011, 08:40 PM
وقار بھائی خوش آمدید بہت دن کے بعد نظر آئے کہیں بزی تھے کیا آپ

وقار عظیم
30-09-2011, 08:40 PM
آپی انٹر ویو تو موصوف خود شروع کریں گے ہم تو بیچ بیچ میں آ کر لقمہ دیں گے:p۔

کیا مطلب لقمہ؟
کھانا اپنا اپنا
کھانے کے دستر خوان پر تو مجھے اپنا بھائی بھی دشمن لگتا ہے

وقار عظیم
30-09-2011, 08:44 PM
وقار بھائی خوش آمدید بہت دن کے بعد نظر آئے کہیں بزی تھے کیا آپ

السلام علیکم عامر
بھائی
بزی نہیں تھا تھوڑا سا دل اٹھ گیا تھا یہاں کافی کشیدہ سے حالات تھے سوچا پکا پکا بریک لے لوں
پھر مزید کشیدگی کا سنا تو آ گیا آتے ہی دیکھا آئی ٹی سیکشن پر مٹی جمی ہے کسی نے خیال ہی نہیں رکھا اس کا
بس کل سے جھاڑ پھونک شروع کروں گا ان شاء اللہ:)

Amir Shahzad
30-09-2011, 08:46 PM
السلام علیکم عامر
بھائی
بزی نہیں تھا تھوڑا سا دل اٹھ گیا تھا یہاں کافی کشیدہ سے حالات تھے سوچا پکا پکا بریک لے لوں
پھر مزید کشیدگی کا سنا تو آ گیا آتے ہی دیکھا آئی ٹی سیکشن پر مٹی جمی ہے کسی نے خیال ہی نہیں رکھا اس کا
بس کل سے جھاڑ پھونک شروع کروں گا ان شاء اللہ:)

و علیکم السلام
ھممممم یہ تو بہت ھی اچھی بات ھے آپ پھر سے ایکٹیو ھوں گے
چلیے پھر اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رھے گا

:)

وقار عظیم
30-09-2011, 08:49 PM
و علیکم السلام
ھممممم یہ تو بہت ھی اچھی بات ھے آپ پھر سے ایکٹیو ھوں گے
چلیے پھر اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رھے گا

:)

ان شاء اللہ بھائی

اسامہ
01-10-2011, 10:39 AM
کیا مطلب لقمہ؟
کھانا اپنا اپنا
کھانے کے دستر خوان پر تو مجھے اپنا بھائی بھی دشمن لگتا ہے

ارے جناب مل بیٹھ کر کھانے میں برکت ہوا کرتی ہے۔اور ہم تو آپ کو لقمہ دیں گے جناب لیں گے نہیں;d۔

وقار عظیم
01-10-2011, 10:41 AM
ارے جناب مل بیٹھ کر کھانے میں برکت ہوا کرتی ہے۔اور ہم تو آپ کو لقمہ دیں گے جناب لیں گے نہیں;d۔

اففف
سوچا تھا کبھی کوئی ہیر چوری کے لقمے بنا بنا دے گی
ہیر تو نہیں ملی
پیر لقمے دینے کوتیار ہیں

اسامہ
01-10-2011, 11:10 AM
اففف
سوچا تھا کبھی کوئی ہیر چوری کے لقمے بنا بنا دے گی
ہیر تو نہیں ملی
پیر لقمے دینے کوتیار ہیں

ہاہاہاہاہاہا زمانہ ایڈوانس ہو گیا ہے جناب اب ہ اور پ کے چکروں میں نہ پڑو بس آم کھاؤ اور ساتھ میں لقمہ بھی:p

وقار عظیم
01-10-2011, 11:20 AM
ہاہاہاہاہاہا زمانہ ایڈوانس ہو گیا ہے جناب اب ہ اور پ کے چکروں میں نہ پڑو بس آم کھاؤ اور ساتھ میں لقمہ بھی:p

جو حکم عالی جاہ

کوثر بیگ
01-10-2011, 11:34 AM
اور کتنے پوسٹ کے بعد انٹرویو شروع کرنے کا اردہ ہے بھائیوں

وقار عظیم
01-10-2011, 11:40 AM
سمجھ نہیں آ رہی کہ اپنا انٹر ویو کیسے لیتے ہیں
خود کو ہی جگتیں ماروں خود ہی جواب دوں

KishTaj
01-10-2011, 12:30 PM
سمجھ نہیں آ رہی کہ اپنا انٹر ویو کیسے لیتے ہیں
خود کو ہی جگتیں ماروں خود ہی جواب دوں
یہ تو خود کو آفر کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا بھائی جی;d۔
ویسے جیسا اسٹارٹ لیا ہے۔۔۔۔ عمدہ ہے۔
بہت شکریہ اور خوش آمدید۔

وقار عظیم
01-10-2011, 12:33 PM
یہ تو خود کو آفر کرنے سے پہلے سوچنا چاہئے تھا بھائی جی;d۔
ویسے جیسا اسٹارٹ لیا ہے۔۔۔۔ عمدہ ہے۔
بہت شکریہ اور خوش آمدید۔
سوچ رہا ہوں
اپنے بعد آپ کو بلاوں اپنی عدالت میں

کوثر بیگ
01-10-2011, 01:06 PM
شاید مجھے غلط یاد ہو مگر کچھ ایسا ضرور دماغ میں آرہا ہے کہ کشور نے بھی خود کو اپنی عدالت میں پیش کیا تھا یعنی خود کا انٹرویو لیا تھا ۔اس بات کا جواب تو کشور بی بی ہی ٹھیک دے سکتی ہیں

وقار عظیم
01-10-2011, 01:12 PM
شاید مجھے غلط یاد ہو مگر کچھ ایسا ضرور دماغ میں آرہا ہے کہ کشور نے بھی خود کو اپنی عدالت میں پیش کیا تھا یعنی خود کا انٹرویو لیا تھا ۔اس بات کا جواب تو کشور بی بی ہی ٹھیک دے سکتی ہیں

وہ انٹریو ذرا ہلکی آنچ پر ہوا ہو گا
میں نے تیز آلاو میں پکانا ہے انھیں

Ahmed Lone
01-10-2011, 01:16 PM
بکرا بھیج رہا ہوں

سالم روسٹ تو کر دو اس آلاو پر

KishTaj
01-10-2011, 02:50 PM
بکرا بھیج رہا ہوں

سالم روسٹ تو کر دو اس آلاو پر

بڑی عید سے پہلے ہی؟:eek:

KishTaj
01-10-2011, 02:53 PM
شاید مجھے غلط یاد ہو مگر کچھ ایسا ضرور دماغ میں آرہا ہے کہ کشور نے بھی خود کو اپنی عدالت میں پیش کیا تھا یعنی خود کا انٹرویو لیا تھا ۔اس بات کا جواب تو کشور بی بی ہی ٹھیک دے سکتی ہیں
واہ جی۔ بہت اچھی یادداشت پائی ہے ماشااللہ۔

جی میں خود کو عدالت میں پیش کر چکی ہوں وقار بھائی۔
دوبارہ سے انٹرویو کیوں جی۔ ہاں آپ چاہیں تو اسی کو کھولا جاسکتا ہے۔
بلکہ صرف اسی کو نہیں اگر کسی بھی ممبر(جن کا انٹرویو ہو چکا ہے) کا اور بھی انٹرویو کرنا ہو تو ان کے انٹرویو والے تھریڈ ان سے اجازت لے کر اوپن کیئے جا سکتے ہیں۔

وقار عظیم
01-10-2011, 02:55 PM
بکرا بھیج رہا ہوں

سالم روسٹ تو کر دو اس آلاو پر

بکرے کو لون لگانا ہے کہ نہیں؟;d

وقار عظیم
01-10-2011, 02:56 PM
واہ جی۔ بہت اچھی یادداشت پائی ہے ماشااللہ۔

جی میں خود کو عدالت میں پیش کر چکی ہوں وقار بھائی۔
دوبارہ سے انٹرویو کیوں جی۔ ہاں آپ چاہیں تو اسی کو کھولا جاسکتا ہے۔
بلکہ صرف اسی کو نہیں اگر کسی بھی ممبر(جن کا انٹرویو ہو چکا ہے) کا اور بھی انٹرویو کرنا ہو تو ان کے انٹرویو والے تھریڈ ان سے اجازت لے کر اوپن کیئے جا سکتے ہیں۔

واو جن کا انٹر ویو
یہاں جنات بھی ہیں؟

Ahmed Lone
01-10-2011, 02:57 PM
لون بھی اور دیسی گھی بھی

iram.dar
01-10-2011, 03:03 PM
لون بھی اور دیسی گھی بھی

ویسے اھمی نمک کو پنجابی میں لون کہتے ہیں

Ahmed Lone
01-10-2011, 03:07 PM
میں کیا پنجابی نہین ہوں؟

iram.dar
01-10-2011, 03:11 PM
میں کیا پنجابی نہین ہوں؟

hain hoon tu matlab
لون بولتے ہیں کے لوں

Ahmed Lone
01-10-2011, 03:21 PM
لُون ہوتا ہے وہ

یعنی پڑھنے میں لوون

لکھنے میں لون ہے اور ل پر پیش ہے یہ ہے ُ یہ والی

میرا نام لون ہے بس

نو پیش

Hameedi
01-10-2011, 03:28 PM
عائشہ لون کشمیریوں میں ایک ذات ہے جیسے ، ڈار ، بٹ ۔

وقار عظیم
01-10-2011, 03:34 PM
لُون ہوتا ہے وہ

یعنی پڑھنے میں لوون

لکھنے میں لون ہے اور ل پر پیش ہے یہ ہے ُ یہ والی

میرا نام لون ہے بس

نو پیش

یہ جو آپ والا لون ہے
یہ کونسے والا لون ہے؟
یہ پنجابی والا لون ہے
یا کپڑے والا لون ہے؟؟؟

Ahmed Lone
01-10-2011, 03:36 PM
یہ کشمیریوں والا لون ہے

iram.dar
01-10-2011, 03:37 PM
لُون ہوتا ہے وہ

یعنی پڑھنے میں لوون

لکھنے میں لون ہے اور ل پر پیش ہے یہ ہے ُ یہ والی

میرا نام لون ہے بس

نو پیش
oho..acha...mujhe laga likhatay bhi aisay hi hain ...
chal koi baat nahi ...is ka matlab hai...tumko salan main dar saktay hain magar taste is ka namkeen nahi khora ho ga...matlab karwa..;d

وقار عظیم
01-10-2011, 03:39 PM
یہ کشمیریوں والا لون ہے

میں تو آپ کو پنجابی سمجھتا رہا

Hameedi
01-10-2011, 03:44 PM
یہ پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کا ہے ٹھیٹھ اصلی والا پنجابی ۔

Maria Masood
01-10-2011, 03:45 PM
اچھی خوشخبری ہے کشمش دیکھتے ہیں جی کون کون شروع کرواتا ہے۔۔۔

iram.dar
01-10-2011, 03:47 PM
یہ پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کا ہے ٹھیٹھ اصلی والا پنجابی ۔

یہ اصلی والا پنجابی کیا ہوتا ہے ؟

:pویسے مجھ سے اچھی پنجابی کوئی نہیں بول سکتا ..

.. ویسے احمی تمہارا نام ہی غلط رکھا ہے دادا ابو نے

رکھنا چاہیے تھا احمد کڑوا

پھر اصلی ہستی سے ٹھیک سیٹ ہوتا

iram.dar
01-10-2011, 03:49 PM
میں تو آپ کو پنجابی سمجھتا رہا

;d;d hahaha

iram.dar
01-10-2011, 03:51 PM
اچھی خوشخبری ہے کشمش دیکھتے ہیں جی کون کون شروع کرواتا ہے۔۔۔

مطلب آپ بکری بنے کے لئے تیار ہیں

Maria Masood
01-10-2011, 03:52 PM
مطلب آپ بکری بنے کے لئے تیار ہیں
میں تو بن چکی بکری کب کی۔۔۔بس اس وقت اردو لکھنی نہ آتی تو رومن بکری بنی تھی ہی ہی;d
تم بنو نا۔۔۔:p

Ahmed Lone
01-10-2011, 03:53 PM
یہ اصلی والا پنجابی کیا ہوتا ہے ؟

:pویسے مجھ سے اچھی پنجابی کوئی نہیں بول سکتا ..

.. ویسے احمی تمہارا نام ہی غلط رکھا ہے دادا ابو نے

رکھنا چاہیے تھا احمد کڑوا

پھر اصلی ہستی سے ٹھیک سیٹ ہوتا

دادا ابو نے میرا نام احمد

اور کڑوا کسی اور کو دے دیا تھا

اور تمہارا نام مغز ہضم ہونا چاہے تھا

سارا دماغ کھا جاتی ہے

iram.dar
01-10-2011, 03:55 PM
میں تو بن چکی بکری کب کی۔۔۔بس اس وقت اردو لکھنی نہ آتی تو رومن بکری بنی تھی ہی ہی;d
تم بنو نا۔۔۔:p

مینننننننننننننننننن ارے بن تو جاؤں مگر مجھےحلال کیوں کرے گا ؟

ویسے مجھے تو سب جانتے ہیں ..کسی خاموش سی بکری کو پکڑو نا

iram.dar
01-10-2011, 03:57 PM
دادا ابو نے میرا نام احمد

اور کڑوا کسی اور کو دے دیا تھا

اور تمہارا نام مغز ہضم ہونا چاہے تھا

سارا دماغ کھا جاتی ہے

وہ تو ان سے پوچھو جن کا دماغ ہو

آپ کا جب ہے ہی نہیں تو آپ کیوں دے رہے ہو نام

Maria Masood
01-10-2011, 04:00 PM
مینننننننننننننننننن ارے بن تو جاؤں مگر مجھےحلال کیوں کرے گا ؟

ویسے مجھے تو سب جانتے ہیں ..کسی خاموش سی بکری کو پکڑو نا
تو میں تمھیں خاموش بکری لگتی ہوں۔۔۔:p

iram.dar
01-10-2011, 04:06 PM
تو میں تمھیں خاموش بکری لگتی ہوں۔۔۔:p

بکری تو لگتی ہو نا

:p

Ahmed Lone
01-10-2011, 04:21 PM
وہ تو ان سے پوچھو جن کا دماغ ہو

آپ کا جب ہے ہی نہیں تو آپ کیوں دے رہے ہو نام

ارے جاو

سارا دماغ کھا لیا

اب پڑھو جا کر

iram.dar
01-10-2011, 04:26 PM
ارے جاو

سارا دماغ کھا لیا

اب پڑھو جا کر

its 7 am ...
9 bajay parhon gi abhi tu mujhe breakfast karna hai ..

Maria Masood
01-10-2011, 04:28 PM
بکری تو لگتی ہو نا

:p
ہاہہاا اچھااااااا میں بکری۔۔۔۔
چلو خیر تمھارا ہی شروع کرتے ہیں کیا خیال ہے؟;);)

iram.dar
01-10-2011, 04:31 PM
ہاہہاا اچھااااااا میں بکری۔۔۔۔
چلو خیر تمھارا ہی شروع کرتے ہیں کیا خیال ہے؟;);)

mainnnnnnnnnnnnnnn mainnnnnnnnnnnnnnnnn
ok as u wish ...:p magar lay ga kon??????
himat wala koi aas pass nazar nahi aa raha

Ahmed Lone
01-10-2011, 04:33 PM
تم اپنی بات کرو

تم انٹرویو دو گی

وہ آتی ہی ہوگی کش

بکرا میرا مطلب ہے بکری ڈھونڈتے

Maria Masood
01-10-2011, 04:33 PM
mainnnnnnnnnnnnnnn mainnnnnnnnnnnnnnnnn
ok as u wish ...:p magar lay ga kon??????
himat wala koi aas pass nazar nahi aa raha
بہت سے ہیں جی۔۔
کون ہے ہمت والا سامنے آؤ۔۔۔:p

iram.dar
01-10-2011, 04:36 PM
اچھا ویسے مجھے ہمت کا تو پتا ہے مگر یار بورنگ سا انٹرویو نہیں دینا تھوڑے مزے مزے کے سوال ہوں تب بات ہے ..یہ جو بورنگ سے انٹرویو ہیں نا ان میں پڑھنے والا کیا دینا والا سو جاتا ہے