PDA

View Full Version : احساس کہ کچھ بُرا ہونے والا ہے



*Sapna*
18-09-2011, 12:15 PM
السلام علیکم

میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ عجیب سی فیلنگ ہونے لگتی ہے
کہ کُچھ غلط ہونے والا ہے میرے ساتھ یا ان لوگوں کے ساتھ جو میرے بہت قریبی ہیں
عیجیب سی پریشانی ہونے لگتی ہے
اور پھر واقعی ضرور کوئی بڑی پریشانی ہو جاتی ہے
یا کچھ غلط ہو جاتا ہے۔۔۔

ایسا کیوں ہوتا ہے؟
کیا یہ سکستھ سینس ہے؟ اتنی سٹرونگ؟
آپکے ساتھ کبھی ایسا ہوا؟

Kazmi
18-09-2011, 12:22 PM
http://en.wikipedia.org/wiki/Intuition_(knowledge)

Amir Shahzad
18-09-2011, 12:32 PM
اتنی کامیاب چھٹی حس
ھماری سکستھ سینس نے تو ھمیشہ دھوکا ھی دیا ھمیں
ویسے ایک بار ایسا لگا تھا کہ میرا پرائز بونڈ نکل آئے گا اور نکل بھی آیا تھا اسکے بعد کچھ خاص نہیں ھوا کبھی
ویسے کیا چھٹی حس صرف خطرہ کو ھی ظاھر کرتی ھے یہ میرا سوال ھے ?

danishkof
19-09-2011, 02:33 PM
Yeh chatti his se aik alag cheez hay isay aap andar ki feelings kehte hain jisay aapka dil or zehan accept nahi karraha hota har insan k zehan k kuch hissay hain woh kabhi kabhi kaam karte hain or insan ka un hisson par control nahi hota agar aesa hojay to har baat k liyey pehle se tayyar hojay aapke zehan ka bhi woh hissa work karta hay kabhi kabhi to aesa hota hay mere sare bohat sare mamlay main aesa hochuka hay or kai tarah k ahsaasat main becoz main pehle zehni exercises karta tha ab to arsa hoa sab chor dia hay isliyey ab kam aesa hota hay



السلام علیکم

میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ عجیب سی فیلنگ ہونے لگتی ہے
کہ کُچھ غلط ہونے والا ہے میرے ساتھ یا ان لوگوں کے ساتھ جو میرے بہت قریبی ہیں
عیجیب سی پریشانی ہونے لگتی ہے
اور پھر واقعی ضرور کوئی بڑی پریشانی ہو جاتی ہے
یا کچھ غلط ہو جاتا ہے۔۔۔

ایسا کیوں ہوتا ہے؟
کیا یہ سکستھ سینس ہے؟ اتنی سٹرونگ؟
آپکے ساتھ کبھی ایسا ہوا؟

*Sapna*
19-09-2011, 02:51 PM
شکریہ بھائی
میرے ساتھ ایسا بہت ہوتا ہے
بہت زیادہ
لیکن میں کوئی ذہنی ایکسرسائز نہیں کرتی

danishkof
19-09-2011, 02:53 PM
haan maine kaha na keh zaroori nahi hay keh exercise ki jaain exercise to in salahiyaton ko powerful banane or apne control main karne k liyey hoti hay

danishkof
19-09-2011, 02:55 PM
or kuch pochna hay to pocho

جگنو
28-11-2011, 06:54 PM
میرے ساتھ بھی اکثر ایسا ہوتا ہے ۔ اور مجھے بروقت احساس ہوجاتا ہے کہ یہ کام نہیں کرنا چاہیے یا اس راستے سے نہیں گزرنا چاہیے ۔اور میں اپنے اس احساس پر عمل پیرا ہوکر کئی بار بڑے خطرات سے دوچار ہونے سے بچ گیا ہوں ۔آپ کی خاطر