PDA

View Full Version : مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 16



iram.dar
02-09-2011, 04:55 PM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتیں
انعامات
پہلا انعام 2000 پوائنٹس
دوسرا انعام 1500 پوائنٹس
تیسرا انعام 1000 پوائنٹس
چوتھا انعام 500 پوائنٹس




قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے
سگنیچر آف کردیں


عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ
15 September
یہ ہے تصویر
http://3.bp.blogspot.com/_4R1YTsjaAnk/Sfd4kfzAzcI/AAAAAAAADeQ/PnKbII1nCKc/s400/asasaasas.bmp

Tahir Javed
02-09-2011, 04:59 PM
سادھو سواداں والہ

Maria Masood
02-09-2011, 05:22 PM
نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی۔۔

Kazmi
02-09-2011, 05:27 PM
صدرِ پاکستان - غیر ملکی دورے پر

Hameedi
02-09-2011, 06:58 PM
ماڈرن سادھو

Rasheed
02-09-2011, 07:02 PM
سادھو ہاٹ لائن

Kainat
02-09-2011, 09:47 PM
ہیلو، مائی نیم از خان