PDA

View Full Version : CCNA Class 1

وقار عظیم
11-08-2011, 04:11 AM
http://i1140.photobucket.com/albums/n574/waqar451/CCNA001.png
http://i1140.photobucket.com/albums/n574/waqar451/CCNA002.png
http://i1140.photobucket.com/albums/n574/waqar451/CCNA003.png

Nida Sulaiman
11-08-2011, 04:49 AM
جزاک اللہ بھائی۔
بہترین کام کر رہے ہیں آپ۔ اللہ استقامت دے آمین۔

*Sapna*
11-08-2011, 05:15 AM
وعلیکم السلام
بہت اچھی کوشش کی ہے
ویسے تو آئی ٹی میرے سر کے اوپر سے گُزر جاتی ہے لیکن میں کوشش کروں گی سیکھنے کی۔

85٪ مارکس چاہئیں،،،،، آپکو کتنے ملے تھے؟

anadil
11-08-2011, 09:20 AM
وعلیکم سلام
بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ۔ میں رمضان کے بعد یہی کورس کرنے کا سوچ رہی تھی اگر اپ کرائیں گے تو زیادہ ہیلپ بھی ہوجائے گی۔
جزاک اللہ

Naadim!
11-08-2011, 09:38 AM
وقار بھائی بہت عمدہ خیال ہے۔ برائے مہربانی مجھے بھی اپنا شاگرد بنالیں۔ کپڑے اور مٹھائی پیشگی حاضرِ خدمت ہیں۔

http://images.travelpod.com/users/nadineandduncan/1.1262605682.having-a-snooze-in-the-cloth-market.jpg

http://jugalbandi.info/wp-content/uploads/2007/08/mithai.jpg

وقار عظیم
11-08-2011, 10:04 AM
وعلیکم السلام
بہت اچھی کوشش کی ہے
ویسے تو آئی ٹی میرے سر کے اوپر سے گُزر جاتی ہے لیکن میں کوشش کروں گی سیکھنے کی۔

85٪ مارکس چاہئیں،،،،، آپکو کتنے ملے تھے؟

جھوٹ نہیں بولوں گا
پورے پورے نمبروں سے پاس ہوا تھا
85%

وقار عظیم
11-08-2011, 10:04 AM
وعلیکم سلام
بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ۔ میں رمضان کے بعد یہی کورس کرنے کا سوچ رہی تھی اگر اپ کرائیں گے تو زیادہ ہیلپ بھی ہوجائے گی۔
جزاک اللہ

بس سمجھیں پھر ہو گیا یہ کورس ان شاء اللہ

وقار عظیم
11-08-2011, 10:05 AM
وقار بھائی بہت عمدہ خیال ہے۔ برائے مہربانی مجھے بھی اپنا شاگرد بنالیں۔ کپڑے اور مٹھائی پیشگی حاضرِ خدمت ہیں۔

http://images.travelpod.com/users/nadineandduncan/1.1262605682.having-a-snooze-in-the-cloth-market.jpg

http://jugalbandi.info/wp-content/uploads/2007/08/mithai.jpg

بس جی ہو گئے آپ شاگرد
خالی مٹھائی سے ہی کام چل جانا تھا
یہ کپڑے کا تکلف کیا کیا

وقار عظیم
11-08-2011, 10:06 AM
جزاک اللہ بھائی۔
بہترین کام کر رہے ہیں آپ۔ اللہ استقامت دے آمین۔

شکریہ نوازش

اسماء
11-08-2011, 10:19 AM
وعلیکم السلام بھائی۔
زبردست کام شروع کیا ہے آپ نے ، ۔۔ماشاءاللہ۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔۔آمین۔
ایک بات بتائیں ، یہ ٹیسٹ آسان ہوتا ہے یا مشکل ، اگر مشکل ہوتا ہے تو کتنا مشکل؟8)

وقار عظیم
11-08-2011, 10:41 AM
وعلیکم السلام بھائی۔
زبردست کام شروع کیا ہے آپ نے ، ۔۔ماشاءاللہ۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔۔آمین۔
ایک بات بتائیں ، یہ ٹیسٹ آسان ہوتا ہے یا مشکل ، اگر مشکل ہوتا ہے تو کتنا مشکل؟8)

میں نے ایک دفعہ اپنے
C++
کے ٹیچر سے پوچھا
سر
فائنل پیپر میں ہاتھ ہلکا رکھنا
ویسے پی پیر آسان ہو گا یا مشکل

انھوں نے کہا
وقار اگر آپ نے پڑھا ہو گا تو آسان
اگر نہیں پڑھا تو بہت مشکل

Sabeeha Jaffry
11-08-2011, 11:43 AM
السلام علیکم ۔۔ کیا مجھے بھی داخلہ مل سکتا ہے؟ کلاس تو عید کے بعد ہی شروع ہوگی نا؟

وقار عظیم
11-08-2011, 11:45 AM
السلام علیکم ۔۔ کیا مجھے بھی داخلہ مل سکتا ہے؟ کلاس تو عید کے بعد ہی شروع ہوگی نا؟

داخلہ مل سکتا کیا مطلب
جو اس تھریڈ میں آ گیا بس وہ داخل ہو گیا
اور ویسے تو میرا موڈ تھا کہ عید سے پہلے دو یا تین کلاسسز ہو جائیں
لیکن آپ سب مصروف ہیں
تو کوئی بات نہیں ان شاء اللہ عید کے بعدشروع کر لیں گے

Sabeeha Jaffry
11-08-2011, 11:48 AM
داخلہ مل سکتا کیا مطلب
جو اس تھریڈ میں آ گیا بس وہ داخل ہو گیا
اور ویسے تو میرا موڈ تھا کہ عید سے پہلے دو یا تین کلاسسز ہو جائیں
لیکن آپ سب مصروف ہیں
تو کوئی بات نہیں ان شاء اللہ عید کے بعدشروع کر لیں گے

جزاک اللہ بھائی ۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ آمین ۔

جنید اختر
11-08-2011, 12:19 PM
بہت شکریہ وقار بھائی میں بھی انشااللہ سیکھوں گا۔۔۔۔:)

وقار عظیم
11-08-2011, 12:43 PM
بہت شکریہ وقار بھائی میں بھی انشااللہ سیکھوں گا۔۔۔۔:)

ان شاء اللہ
کلاسسز عید کے بعد رکھتے ہیں

اسماء
11-08-2011, 02:38 PM
میں نے ایک دفعہ اپنے
C++
کے ٹیچر سے پوچھا
سر
فائنل پیپر میں ہاتھ ہلکا رکھنا
ویسے پی پیر آسان ہو گا یا مشکل

انھوں نے کہا
وقار اگر آپ نے پڑھا ہو گا تو آسان
اگر نہیں پڑھا تو بہت مشکلhmmmmmmmmmmmmmmm okk

Nadeem
11-08-2011, 03:32 PM
چلیں وقار بھائی اچھی بات ھے اب ھم لوگوں کو آئ پیز کلا سز ، سب نیٹس ، راوٹنگ ، مینیجڈ سویچز ، ایس این ایم پی پروٹوکولز ، لئر ٹو تھری فور سویچز میں فرق ، راوٹرز آئی او ایس ، سسکو اور نیکسس راوٹرز کی انفارمیشن بھی مل جائے گی وغیرہ وغیرہ۔~

وقار عظیم
11-08-2011, 03:40 PM

ان شاء اللہ جناب

Fatima Noor
11-08-2011, 03:46 PM
ویسے تو یہ سب میرے سر سے گزر گیا
لیکن پھر بھی کوشش کروں گی کچھ نہ کچھ سیکھنے کی۔۔۔:)
جزاک اللہ بھائی

وقار عظیم
11-08-2011, 04:02 PM
ویسے تو یہ سب میرے سر سے گزر گیا
لیکن پھر بھی کوشش کروں گی کچھ نہ کچھ سیکھنے کی۔۔۔:)
جزاک اللہ بھائی

ان شاء اللہ