PDA

View Full Version : حنا رضوان سس آپ کی نظر میں۔

KishTaj
25-05-2011, 09:55 AM
السلامُ علیکم
کچھ ماہ قبل ایک سلسلہ شروع کیا گیا تھا، جو کہ کچھ ماہ سےچند وجوہات و مصروفیات و عدم توجہی کے باعث رُکا ہوا تھا۔
سلسلہ یہ تھا کہ آپ دوسروں کی نظر میں کیسے ہیں؟ (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=72541) یہاں پر جن جن ممبران نے نام درج کرائے تھے ان میں سے کچھ ممبران کی باری تو آگئی تھی لیکن جو رہ گئے تھے وہیں سے دوبارہ شروع کر رہی ہوں۔
امید ہے تاخیر کے لئے معاف فرماتے ہوئے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔
سو اب کہ باری ہے حنا رضوان آپی کی کہ وہ آپ کی نظر میں کیسی ہیں اس کے لئے ووٹ ڈالیئے۔
کوئی دو آپشن سیلیکٹ کرنے کی اجازت ہے پولنگ میں اور ایسے تو آپ پوسٹ میں جتنے بھی چاہے آپشن لکھ سکتے ہیں۔
اس سلسلے کو مزید بہتر بنانے کے لئے یہاں (http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=72608)رائے دیجئے۔
والسلام۔

نوٹ:۔ پلیز یہاں پر گپ شپ کے دوران خیال رکھیئے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہونے پائے۔
شکریہ۔
(http://www.oneurdu.com/forums/showthread.php?t=72541)

Fozan
25-05-2011, 10:05 AM
وعلیکم السلام

ارے ووٹ کا آپشن کہاں ہے۔۔۔۔ چلیں میں لکھ دیتی ہوں۔۔۔۔

حنا خاموش طبع، ذہین، خوش مزاج اور سادہ ہیں ۔۔۔۔۔ بیٹی کی طرح لگتی ہیں مجھے۔۔۔۔ ہمیشہ بات کر کے دل خوش ہوتا ہے۔۔۔۔ اللہ انہیں ڈھیروں خوشیاں دے آمین

KishTaj
25-05-2011, 10:08 AM

پول بنانے سے پہلے ہی پی سی ریسٹارٹ ہو گیا تھا۔
اب آ گیا ہے آپشن۔
بہت شکریہ آپی۔
اللہ انہیں ہمیشہ خوش رکھیں۔ آمین۔ ثم آمین۔
اور میری طرف سے بھی یہی سارے آپشنز ویسے تو دو کی جو چوائس تھی میں نے ذہین اور صلح جو پر ووٹ کیا ہے:)۔

Nadeem
25-05-2011, 10:17 AM
میرا ووٹ صلح جو کی طرف ھے

KishTaj
25-05-2011, 12:12 PM
میرا ووٹ صلح جو کی طرف ھے
بہترین ہے بھائی۔
لیکن دوسرا ووٹ کس طرف ہے؟~۔

Taaliah
25-05-2011, 12:16 PM
عاجزی پسند
صلح جو
معصوم

Pardaisi
25-05-2011, 12:27 PM
گہری سوچ کی مالک

صلح جو

کم گو

...

Sabih
25-05-2011, 12:37 PM
صلح جو
دوست بنانے والی

KishTaj
25-05-2011, 12:53 PM
آج تو حنا آپی کا دو چار لیٹر خون بڑھ جانا ہے۔ ;)۔

KishTaj
25-05-2011, 06:25 PM
دوستوں ذرا نظرِ کرم ادھر بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔~۔

iram.dar
25-05-2011, 06:43 PM
mujhe tu woh chupi rustam lagti hai
kyun pata nahi
jo zaiyda boltay hain
unkay barya main yehi rai hai meri
sorry hina sister dil per mat lena..

Saahil
25-05-2011, 07:21 PM
;)میری طرح کیوٹ ۔۔۔
::)کیوٹ کا آپشن بھی ھونا چاہیئے ھے نا ۔۔۔۔۔

Noor-ul-Ain Sahira
25-05-2011, 07:31 PM
صلح جو اور شرارتی

KishTaj
25-05-2011, 07:34 PM
;)میری طرح کیوٹ ۔۔۔
::)کیوٹ کا آپشن بھی ھونا چاہیئے ھے نا ۔۔۔۔۔
السلامُ علیکم پالے شے بھائی آپ بھی اپنا نام لکھوادیں۔
آپ کی باری میں رکھ لوں گی کیوٹ کا آپشن بھی:)۔

Parishay
25-05-2011, 08:25 PM
اسلام علیکم

حنا سس مجھے بہت اچھی اور فرینڈلی لگتی ہیں۔ میری سب سے بہت کم بات ہوتی ہے مگر حنا پہلی لڑکی ہے جو اس سائیٹ پر میری دوست بنی تھی۔ شاید ان کو یاد بھی نہ ہو۔

NaimaAsif
25-05-2011, 08:53 PM
میں نے تو معصوم اور دوست بنانے والی آپشنز سیلیکٹ کیں اور ایسا کسی اندازے کی بناء پر نہیں بلکہ تجربے کی بنیاد پر کہا ہے۔
اگر سوئیٹ کی آپشن ہوتی تو یقینا وہ منتخب کرتی۔:)

دانیہ
25-05-2011, 08:53 PM
حنا کے لئے تو بس ایک ہی لفظ۔۔۔۔۔۔۔۔کیوٹ۔۔۔۔
بہت ہی معصوم سی ہے چڑیا جیسی۔۔۔اس سے بات کر کے بالکل ایسا لگتا ہے جیسے آپ کسی چھوٹے سے بچے سے بات کر رہے ہیں۔۔۔۔۔بہت ہی انوسنٹ----اللہ ے دعا ہے وہ ہمیشہ خوش رہے---آمین

Hina Rizwan
26-05-2011, 01:10 AM
وعلیکم السلام

بہت شکریہ کش مش
تھریڈ دیکھ کر تو میں حیران ہی رہ گئی
آج کل تھوڑا کم آنلائن ہوتی ہوں اس لیے تھریڈ کافی دیر سے دیکھا

اور باقی سب جنھوں نے ووٹ کیا ہے پوسٹ بھی تو کریں تاکہ مجھے پتا چل سکے کہ کس کس نے کیا ہے

Hina Rizwan
26-05-2011, 01:18 AM
باقی سب جنھوں نے پوسٹ کیا ان سب کا بھی میرے بارے میں اتنے اچھے خیالات پر بہت شکریہ:)

آج تو حنا آپی کا دو چار لیٹر خون بڑھ جانا ہے۔ ;)۔

بالکل بالکل بڑھ گیا ہے;d
لگتا ہے اس ہفتے کچھ کھائے پیے بناء ہی وزن بڑھ جانا ہے

اسلام علیکم

حنا سس مجھے بہت اچھی اور فرینڈلی لگتی ہیں۔ میری سب سے بہت کم بات ہوتی ہے مگر حنا پہلی لڑکی ہے جو اس سائیٹ پر میری دوست بنی تھی۔ شاید ان کو یاد بھی نہ ہو۔

واقعی بالکل یاد نہیں:(???
لگتا ہے باداموں کی مقدار بڑھانی پڑے گی

Kazmi
26-05-2011, 01:24 AM
دھیمی سی، کم بولنے والی اور بہت صبر والی بٹیا ہے۔
اور تایا ابو کی تو جان ہے جان !۔

۔

Trueman
26-05-2011, 05:20 AM
حنا آپی ۔ ۔ ۔ ہمم ماشاء اللہ سے ذہین ہیں جی ۔
ویسے ووٹ تو میرا "گہری سوچ کی مالک" کی طرف جانے والا ہے ۔
سمائلس ۔ ۔

چھپی رستمہ بھی ہیں جی ۔کمپوزنگ جس رفتار سے کرلیتی ہیں میں تو حیران ہی رہ جاتا ہوں جی ۔ ۔

اور کش بہن جی یہاں چالاکو کا آپشن ہی نہیں ہے ؟؟؟ ایسی ٹھگیاں کیوں ؟

اب دیکھو نا آپو اتنی خاموشی سے بندے سے چالیس پچاس ہزار صفحات کمپوز کروالیں گی اور بندے کو پتا ہی نہیں چلے گا ۔ ۔

ارے ارے کوئی چھپاو ۔ ۔ ۔

لو جی پھر غلطی ۔ ۔ بھلکڑ کا آپشن بھی نہیں ہے ۔ ۔ ۔ غلطیاں ہی غلطیاں ۔ ۔ یا غلطیستان کہہ لو ۔ ۔ اب لوگ خود مان رہے ہیں لیکن آپشن ہی نہیں ہے ۔

لگتا ہے باداموں کی مقدار بڑھانی پڑے گیجی جی باداموں کی مقدار بڑھانی پڑے گی ۔ آپو ،آپ کو تو یہ بھی یاد نہیں ہوگا کہ آپ نے مجھے دس ہزار پوائنٹس جو ادھار لیے تھے واپس کرنے ہیں؟؟

اب تو میں بھاگ ہی رہا ہوں جی ۔ ۔ اپنی خیر اپنے ہی ہاتھ میں ۔ ۔ ۔

Arain
26-05-2011, 05:35 AM
:eek: :eek: :eek:

Arain
26-05-2011, 05:38 AM
اگر سوئیٹ کی آپشن ہوتی تو یقینا وہ منتخب کرتی۔:)

:eek:

آپ کے اُن کو کھا جانے کے ڈر سے یہ آپشن نہیں رکھی گئی ہے ناعمہ آپی ;d۔

Arain
26-05-2011, 05:45 AM
:)

صلح جو

اور عاجزی پسند ۔

Nadeem
26-05-2011, 09:43 AM
بہترین ہے بھائی۔
لیکن دوسرا ووٹ کس طرف ہے؟~۔

دوسرا ووٹ میرا دوست بنانے والی کی طرف ھے

Prince Ijaz
26-05-2011, 11:02 AM
جو آپشن میں نے دینا ہے وہ تو ہے ہی نہیں۔
میرا آپشن ہے کہ یہ سب کچھ ہیں اور کچھ بھی نہیں۔
کیونکہ میں انکے بارے میں جانتا ہی نہیں۔ تو ۔۔۔۔۔۔

KishTaj
27-05-2011, 07:28 PM
جو آپشن میں نے دینا ہے وہ تو ہے ہی نہیں۔

میرا آپشن ہے کہ یہ سب کچھ ہیں اور کچھ بھی نہیں۔

کیونکہ میں انکے بارے میں جانتا ہی نہیں۔ تو ۔۔۔۔۔۔

تو بھائی پھر دروازہ وہیں ہے جدھر سے آپ آئے تھے:p۔

اب کوئی مجھے بھی چھپائے کہیں پرنس بھائی سے کٹ نہ لگ جائے;d;d۔

KishTaj
27-05-2011, 07:29 PM
:eek:

آپ کے اُن کو کھا جانے کے ڈر سے یہ آپشن نہیں رکھی گئی ہے ناعمہ آپی ;d۔

جی جی وہی تو۔۔۔
ویلڈن آرائین بھائی۔
ویسے ناعمہ جی سالگرہ پر سویٹ سے پیٹ نہیں بھرا کیا جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ارادے۔;d;)۔
ہائے بیچاری حنا آپی۔;d۔

KishTaj
27-05-2011, 07:30 PM
حنا آپی ۔ ۔ ۔ ہمم ماشاء اللہ سے ذہین ہیں جی ۔
ویسے ووٹ تو میرا "گہری سوچ کی مالک" کی طرف جانے والا ہے ۔
سمائلس ۔ ۔

چھپی رستمہ بھی ہیں جی ۔کمپوزنگ جس رفتار سے کرلیتی ہیں میں تو حیران ہی رہ جاتا ہوں جی ۔ ۔

اور کش بہن جی یہاں چالاکو کا آپشن ہی نہیں ہے ؟؟؟ ایسی ٹھگیاں کیوں ؟

اب دیکھو نا آپو اتنی خاموشی سے بندے سے چالیس پچاس ہزار صفحات کمپوز کروالیں گی اور بندے کو پتا ہی نہیں چلے گا ۔ ۔

ارے ارے کوئی چھپاو ۔ ۔ ۔

لو جی پھر غلطی ۔ ۔ بھلکڑ کا آپشن بھی نہیں ہے ۔ ۔ ۔ غلطیاں ہی غلطیاں ۔ ۔ یا غلطیستان کہہ لو ۔ ۔ اب لوگ خود مان رہے ہیں لیکن آپشن ہی نہیں ہے ۔

جی جی باداموں کی مقدار بڑھانی پڑے گی ۔ آپو ،آپ کو تو یہ بھی یاد نہیں ہوگا کہ آپ نے مجھے دس ہزار پوائنٹس جو ادھار لیے تھے واپس کرنے ہیں؟؟

اب تو میں بھاگ ہی رہا ہوں جی ۔ ۔ اپنی خیر اپنے ہی ہاتھ میں ۔ ۔ ۔
بھائی آپی جی نے مانا بعد میں اور غلطیستان پہلے ہی سرزد ہوگیا ۔۔۔ بلکہ آباد ہو گیا۔
اس میں اس ننھی سی جان کش کا کیا قصور؟

NaimaAsif
27-05-2011, 07:43 PM
:eek:

آپ کے اُن کو کھا جانے کے ڈر سے یہ آپشن نہیں رکھی گئی ہے ناعمہ آپی ;d۔

کیوں جی اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے سب کو۔:p:mad:

NaimaAsif
27-05-2011, 07:45 PM
جی جی وہی تو۔۔۔
ویلڈن آرائین بھائی۔
ویسے ناعمہ جی سالگرہ پر سویٹ سے پیٹ نہیں بھرا کیا جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ارادے۔;d;)۔
ہائے بیچاری حنا آپی۔;d۔

اشرف بھائی کی افواہوں پر نہ جاو، یہ محض ان کا شوق ہے اور کچھ نہیں;)

Nazia Bilal
27-05-2011, 07:46 PM
کیوں جی اپنے جیسا سمجھ رکھا ہے سب کو۔:p:mad:
واپسی
ہو
گئی
آپکی
یہاں
پر۔
:o:o:o

KishTaj
27-05-2011, 07:49 PM
واپسی
ہو
گئی
آپکی
یہاں
پر۔
:o:o:o
وہ تو ٹھیک ہے لیکن آپ کو کیوں ہچکیاں لگ گئی ہیں~۔
آپی پٹائی کرتی ہیں کیا؟؟؟

NaimaAsif
27-05-2011, 07:52 PM
واپسی
ہو
گئی
آپکی
یہاں
پر۔
:o:o:o

چلو نازو بی بی تمہیں اب تک پتا ہی نہ چل سکا:p

Nazia Bilal
27-05-2011, 08:29 PM
چلو نازو بی بی تمہیں اب تک پتا ہی نہ چل سکا:p
وہ آپ کا انتخابی:mad: نشان آج اتنے دنوں بعد دیکھا نا اس لیے۔

Nazia Bilal
27-05-2011, 08:30 PM
وہ تو ٹھیک ہے لیکن آپ کو کیوں ہچکیاں لگ گئی ہیں~۔
آپی پٹائی کرتی ہیں کیا؟؟؟
میرے لیپ ٹاپ کی کیبورڈ کا اسپیس بار خراب ہے۔ ابھی دوسرے سے آن لائن ہوں۔

HJaved
27-05-2011, 08:34 PM
میں نے صلح جو کو ووٹ دیا ہے۔ اور شائستہ مزاج بھی ہے۔

KishTaj
27-05-2011, 08:58 PM
میں نے صلح جو کو ووٹ دیا ہے۔ اور شائستہ مزاج بھی ہے۔
gud....
or naziya aapi its ok... wesay bari musibat hey yeh space bar ka khrab hona...
jhatkey leney per majboor kardeta hey~.
Allah karey thik hojaye jald hi...Ameen.