PDA

View Full Version : غریب کی آہ



shiekh_chilli
15-05-2011, 12:29 PM
حکمرانوں کے نام:

فکر و فقر ہیں ظاہر، فاقہ عیاں ہمارا
رہنے کو گھر نہیں ہے سارا جہاں ہمارا

سینے پہ چڑھوں گا میں حشر میں حکمرانوں
حساب ہو گا چکتا سارا وہاں ہمارا

امریکہ کے نام:

غیرت نہیں ہے ہم میں کر لے ڈرون جتنے
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا

کھلونہ صدر ترا ہے کٹھ پتلی وزیر اعظم
ہاتھی کا دانت ہے ہر فوجی جواں ہمارا

امریکہ گیا ہوا ہے آے گا بھیک لے کر
اس کام میں پروفیشنل ہے حکمراں ہمارا

عوام کے نام:

کیسی بلایں بھیجیں ظالم خدا نہیں ہے
سوچو پھر اس نے ان کو ہم ہی پہ کیوں اتارا

KishTaj
15-05-2011, 12:33 PM
السلامُ علیکم


امریکہ گیا ہوا ہے آے گا بھیک لے کر
اس کام میں پروفیشنل ہے حکمراں ہمارا

ہاہاہا۔۔۔ ہاہاہاہا
;d:);d
ویسے یہ آپ نے لکھی ہے کیا بھائی؟ عمدہ ہے۔

shiekh_chilli
16-05-2011, 04:24 PM
السلامُ علیکم


امریکہ گیا ہوا ہے آے گا بھیک لے کر
اس کام میں پروفیشنل ہے حکمراں ہمارا

ہاہاہا۔۔۔ ہاہاہاہا
;d:);d
ویسے یہ آپ نے لکھی ہے کیا بھائی؟ عمدہ ہے۔


دل کی آواز ہے۔:mad:

Majzobi
01-07-2011, 10:12 AM
kia sachai biyan ki hai

Soha Rafiq
25-01-2012, 04:52 PM
bohat khoob:)