PDA

View Full Version : آپ کے اوپر سایا ہے۔

shiekh_chilli
11-05-2011, 10:49 PM
س۔ کسی پر جن کیوں اے گا?
ج۔انتقام لینے کے لیے، تفریح کے لیے۔ اس کے گندے اعمال کی وجہ سے۔ یا پھر اس وجہ سے کہ جن کو اس سے محبت ہو گی ہو۔
س۔ جن کس وقت آتا ہے۔
ج۔ جب انسان بے غسل ہو یا بھر ااس سے کوی گناہ ہوا ہو۔
س۔ جن کہاں بسیرا کرتا ہے۔
ج۔ کچھ عاملوں کے مطابق پیٹ میں اور کچھ کے مطابق دل میں۔
س۔ یہ کیسے پتہ لگایں کے کسی پر جن آیا ہے۔
ج۔ جب سونے میں دشواری ہو اور سونے کے کچھ دیر بعد آنکھ کھل جاے۔ یا برے خواب آیں جیسے کہ خواب میں کسی بلی کو اپنے پیچھے بھاگتا دیکھیں۔ یا جب کوی عجیب حرکتیں کرنے لگے۔( اس سے کوی میرے اوپر شک نہ کرے۔)
س۔ جن کو کیسے بھگایں۔
ج۔ کسی عامل سے رجوّع کریں۔ یہ اطمینان کر لیں کہ عامل کا عقیدہ صحیح ہے۔
س۔ جنات کو کیسے دیکھ سکتے ہیں۔
ج۔ شیشہ دیکھ لیں۔۔

جنوں کے بارے میں معلومات۔

س۔ جنات کس شکل میں ہوتے ہیں۔
ج۔ کسی بھی شکل میں ہو سکتے ہیں سواے کچھ کے۔
حضرت ابو سعید سے روایت ہے حضور(صلی االلہ علیہ وسلم ) نے فرمایا: مدینہ میں مسلمان جنات بھی رہتے ہیں۔ اس لیے تم اگر کسی سانپ یا بچھو کو دیکھو تو اس کو تین بار ڈراو بھر وہ اگر نہ جاے تو مار دو۔
س۔ جن کیا کھاتے ہیں۔
ج۔ ھڈی۔
رات کو بچوں کو جنوں سے بچا کر رکھیں۔
حضرت جابر سے روایت ہے: جب رات شروع ہو تو اپنے بچوں کو روک لو اسوقت شیطان منتشر ہو جاتے ہیں۔ پھر رات کا کچھ حصہ گزر جاے تو چھوڑ دو اور اللہ کے نام سے دروازے بند کر لو اور اللہ کا نام لے کر برتن ڈانک دو چاہے کوی معمولی چیز ان میں ہو۔ اور سوتے وقت چراغ بجھا دو۔

http://www.news-world.us/pics/wp-content/uploads/2011/03/ghost-photo.jpg

روزبیہ خواجہ
11-05-2011, 11:18 PM
توبہ بھائی۔ ۔ ۔ بہت ہی ڈراؤنی شیئرنگ ہے۔:(

یہ نیچے جو پک لگی ہے اس کے بارے میں بھی کچھ بتائیں پلیز۔

shiekh_chilli
11-05-2011, 11:56 PM
توبہ بھائی۔ ۔ ۔ بہت ہی ڈراؤنی شیئرنگ ہے۔:(

یہ نیچے جو پک لگی ہے اس کے بارے میں بھی کچھ بتائیں پلیز۔

اس کے بارے میں کیا بتاوں یہ فوٹو شاپ کا کمال لگتا ہے۔ یا ہو سکتا ہے اصل جن ہو۔ جیسے علما کا کہنا ہے کہ جنات کا نظر نہ آنا ہماری آنکھوں کی کمزوری ہے اگر اللہ ہماری آنکھوں کو طاقت دے تو ہم ان کو دیکھنے لگیں۔ اگر آپ کو بھی کبھی بھوت نظر آجاے تو اذان دے دیں تو وہ بھاگ جاے گا۔

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 12:04 AM

بھائی مجھے تو کئی بار نظر آیا ہے۔:(

اچھا اور ایک بات تو بتائیں یہ سب آپ کو کیسے پتا چلا؟؟

کہ سوتے میں جن اندر داخل ہوتے ہیں وغیرہ؟؟ کیا کسی بک میں پڑھا؟؟

shiekh_chilli
12-05-2011, 12:13 AM
بھائی مجھے تو کئی بار نظر آیا ہے۔:(

اچھا اور ایک بات تو بتائیں یہ سب آپ کو کیسے پتا چلا؟؟

کہ سوتے میں جن اندر داخل ہوتے ہیں وغیرہ؟؟ کیا کسی بک میں پڑھا؟؟

یہ تو بیسک
exorcism
کی بات ہے۔

Amir Shahzad
12-05-2011, 12:15 AM
بھائی مجھے تو کئی بار نظر آیا ہے۔:(

اچھا اور ایک بات تو بتائیں یہ سب آپ کو کیسے پتا چلا؟؟

کہ سوتے میں جن اندر داخل ہوتے ہیں وغیرہ؟؟ کیا کسی بک میں پڑھا؟؟
ھی ھی ھی

وہ اس لیے سوتے میں اندر داخل ھوتے ھیں کیونکہ وہ ڈر رھے ھوتے ھیں

کہ اگر اٹھا ھوا تو اندر آنے بھی دے گا یا نھیں کوئی
;d;d

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 12:20 AM
یہ تو بیسک
exorcism
کی بات ہے۔

ہیں۔ ۔ ۔ سمجھائیں نا۔ ۔ ۔ صحیح سے۔ بھائی۔~

کیا آپ نے دیکھا ہے کبھی؟؟ اور کیا آپ کے ساتھ ایسا کوئی سین ہوا۔
آپ کو کیوں دلچسپی ہوئی یہ سب لکھنے میں؟؟

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 12:21 AM
ھی ھی ھی

وہ اس لیے سوتے میں اندر داخل ھوتے ھیں کیونکہ وہ ڈر رھے ھوتے ھیں

کہ اگر اٹھا ھوا تو اندر آنے بھی دے گا یا نھیں کوئی
;d;d

;d
عامر بھائی۔ ۔ ۔ ایسا نہ کہیں اگر انہیں غصہ آ گیا تو ہو سکتا ہے آپ کی بوڈی پسند آجائے۔ ان کو۔;)

KishTaj
12-05-2011, 12:25 AM
ھی ھی ھی

وہ اس لیے سوتے میں اندر داخل ھوتے ھیں کیونکہ وہ ڈر رھے ھوتے ھیں

کہ اگر اٹھا ھوا تو اندر آنے بھی دے گا یا نھیں کوئی
;d;d
السلامُ علیکم
بھائی ایسی باتوں پر مذاق نہیں کیا کرتے۔۔۔
پلیز یہ پوسٹ ڈیلیٹ کیجئے اور دل سے توبہ کیجئے۔~۔

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 12:27 AM
السلامُ علیکم
بھائی ایسی باتوں پر مذاق نہیں کیا کرتے۔۔۔
پلیز یہ پوسٹ ڈیلیٹ کیجئے اور دل سے توبہ کیجئے۔~۔

;d;d
کش تمہارا کوئی حال نہیں۔ ہاہاہا

Amir Shahzad
12-05-2011, 12:29 AM
السلامُ علیکم
بھائی ایسی باتوں پر مذاق نہیں کیا کرتے۔۔۔
پلیز یہ پوسٹ ڈیلیٹ کیجئے اور دل سے توبہ کیجئے۔~۔
سسٹر مجھے پتہ ھے لیکن اللہ کے کلام میں بڑی طاقت ھے

ویسے میں دو بار جن یا جننی سے ملاقات کر چکا ھوں

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 12:30 AM

ارے ہاں۔ ۔ ۔;d یاد آیا۔ ۔ ۔ آپ کے سینے پر سوار ہوئی تھی نااااااا۔;)
وہ بھی سوتے میں۔:(

shiekh_chilli
12-05-2011, 12:30 AM
ہیں۔ ۔ ۔ سمجھائیں نا۔ ۔ ۔ صحیح سے۔ بھائی۔~

کیا آپ نے دیکھا ہے کبھی؟؟ اور کیا آپ کے ساتھ ایسا کوئی سین ہوا۔
آپ کو کیوں دلچسپی ہوئی یہ سب لکھنے میں؟؟

1۔ جب انسان سو رہا ہوتا ہے تو اس کا کانشس بھی سو رہا ہوتا ہے۔ اس لیے جن آسانی سے اس پر قبضہ کر سکتا ہے۔ یہ عامل کہتے ہیں۔
2۔ نہیں۔ دیکھا بھی ہو گا تو مجھے پتہ نہیں کہ جس کو میں دیکھ رہا ہوں وہ جن ہے یا انسان۔
3۔ جیسے کسی کو ٹکٹ جمع کرنے کا شوق ہوتا ہے کسی کو کبوتر پالنے کا۔ مجھے اس کا شوق ہے۔

Amir Shahzad
12-05-2011, 12:33 AM
ارے ہاں۔ ۔ ۔;d یاد آیا۔ ۔ ۔ آپ کے سینے پر سوار ہوئی تھی نااااااا۔;)
وہ بھی سوتے میں۔:(

ارے وہ نھیں وہ تو اکثر میرے ساتھ ھو جاتا ھے

وہ اور واقعات ھیں
لیکن کافی لمبے ھو جائیں گے لکھتے ھوے اس لیے پھر کبھی سھی

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 12:33 AM
1۔ جب انسان سو رہا ہوتا ہے تو اس کا کانشس بھی سو رہا ہوتا ہے۔ اس لیے جن آسانی سے اس پر قبضہ کر سکتا ہے۔ یہ عامل کہتے ہیں۔
2۔ نہیں۔ دیکھا بھی ہو گا تو مجھے پتہ نہیں کہ جس کو میں دیکھ رہا ہوں وہ جن ہے یا انسان۔
3۔ جیسے کسی کو ٹکٹ جمع کرنے کا شوق ہوتا ہے کسی کو کبوتر پالنے کا۔ مجھے اس کا شوق ہے۔

ہممم۔۔۔۔ شکریہ بھائی جواب کا۔ ۔ ۔ مجھے بھی ان باتوں میں بڑی دلچسپی ہے کیونکہ میں دیکھ چکی ہوں نا۔

اور بہت مانتی ہوں۔ ان باتوں کو کہ یہ جنات ہوتے ہیں ہمارے آس پاس ہی۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 12:34 AM
ارے وہ نھیں وہ تو اکثر میرے ساتھ ھو جاتا ھے

وہ اور واقعات ھیں
لیکن کافی لمبے ھو جائیں گے لکھتے ھوے اس لیے پھر کبھی سھی

لکھنا آپ ضرور کسی دن۔:)

Amir Shahzad
12-05-2011, 12:37 AM
لکھنا آپ ضرور کسی دن۔:)
ھاں ضرور

ویسے جب نیا نیا فورم جوائن کیا تھا تب شیر کیے تھے یہ واقعے

لیکن فورم اپڈیشن کے بعد پرانا ریکارڈ شاید ڈیلیٹ کر دیا گیا ھے

مجھے تو آج بھی جب وہ واقعات یاد آتے ھیں تو رونگھٹے کھڑے ھو جاتے ھیں

Amir Shahzad
12-05-2011, 01:22 AM
چلیے ابھی شیئر کر دیتا ھوں

جب میں پاکستان میں جاب کرتا تھا تو لاھور میں بند روڈ کے راستے آتا جاتا تھا
آج کل تو کافی رونق ھو گئی ھوئی ھے ادھر لیکن ان دنوں آٹھ بجے کے بعد ھی سناٹا چھا جاتا تھا

ھمیں سات بجے تک چھٹی ھو جاتی تھی لیکن ان دنوں میرا ایک کولیگ چھٹی پر تھا اور رول کے مطابق مجھے اسکا کام بھی دیکھنا پڑتا تھا

تو اس چکر میں کبھی آٹھ ، ساڑھے آٹھ بج جاتے تھے خیر بس یا ویگن میں اتنا فاصلہ نھیں ھوتا تھا بس 15 منٹ لگتے تھے

اور آگے پیدل 15 منٹ کا راستہ ھوتا تھا

اب جس دن کا یہ واقعہ ھے اس دن مجھے کام کرتے ھوے 9 بج گیے

اور جب میں نکلا تو جلد بازی میں بڑی بس پکڑ لی اب ان بسوں پر یہ مصیبت ھوتی تھی کہ بند روڈ پر پٹرول پمپ پر رک جاتی تھیں کافی کافی دیر تک پٹرول پمپس پر ھی رکی رھتی تھیں پٹرول بھروانے کے چکر میں

اور اس دن بھی ایسا ھی ھوا بس پٹرول پمپ پر رک گئی تو مینے سوچا ادھر ھی اترتا ھوں وھاں سے میرے سٹاب کا فاصلہ صرف ۵ منٹ تک کا تھا

لیکن اس ڈسٹنس میں ایک بھت بڑا خالی پلاٹ تھا اور اسی کے پاس گزر کر جانا تھا

دور دور تک کوئی انسان نطر نھیں آرھا تھا

سردیوں کے دن تھے

ابھی آدھا راستہ ھی طے کیا تھا کہ مجھے چادر میں لپٹا ھوا کوئی دکھائی دیا میں کمزور دل کا نھیں ھوں لیکن پتا نھیں کیوں مجھے اس وقت خوف محسوس ھونے لگا

میں چلتا ھوا اسکے پاس سے اسے دیکھے بغیر آگے نکل گیا

ابھی ۳ یا ۴ قدم ھی اس سے آگے نکلا تو مجھے اس نے آواز دی

عامر

افف میرے پاوں جدھر تھے ادھر ھی جم گئے نسوانی آواز تھی مینے مڑ کے
دیکھا تو وہ کوئی بوڑھی عورت تھی

چھرہ جھریوں بھرا تھا نیلی نیلی آنکھیں بلی کی طرح چمکتی ھوئی

ھوش و حواس سے بیگانہ تھا پھر اچانک جیسے اسکے ھنسنے کی آواز سے دوبارہ ھوش آئی

اور جو بھی منہ میں قرانی آیات یاد آئیں ان کا ورد شروع کر دیا

اور بالکل اپنے آپکو پھلے کی طرح ھلکا محسوس کیا

اور پھر مینے دوڑنا شروع کر دیا

صرف ۵۰ قدم کا فاصلہ رہ گیا تھا سٹاپ پر بھنچا تو بدحواسی کی وجہ سے گر گیا

ادھر دو بندے بس کے انتظار میں کھڑے تھے انھوں نے فورا مجھے اٹھایا اور سنبھالا

میں ان کے پاس سے بھی نکل جانا چاھتا تھا کیونکہ بھت ڈر گیا تھا

ان میں سے ایک نے کھا بیٹا تمھاری حالت ٹھیک نھیں ھے رک جاو

پھر میں نے تھوڑا اور دور جاتے ھوے انھیں حقیقت بتائی تو انھوں نے جو بتایا

وہ کچھ یوں تھا کہ

انھوں نے مجھے دور سے آتے ھوے دیکھا تھا اور پھر میں ایک دم سے رک گیا
لیکن انھوں نے میرے ساتھ کسی اور کو نھیں دیکھا وہ بتا رھے تھے تم صرف اکیلے تھے

بھت بری حالت رھی میری ۴ ، پانج دن تک پھر آھستہ آھستہ نارمل ھوا

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 01:58 PM

اففففففف۔ ۔ ۔ بہت ہی ڈراؤنا واقعہ ہے۔

توبہ۔۔۔ بھائی آپ اپنے گلے میں کوئی تعویذ قرآنی آیت وغیرہ ڈال دیں۔

میں بھی ایک واقعہ بتاتی ہوں۔

میرا آپریشن ہوا تھا۔ لیگ کا۔ ۔ ۔ اس وقت میں چل نہیں پاتی تھی۔
اسٹک کا سہارا لینا پڑتا تھا۔

میری عادت ہے رات کو جاگنے کی۔

وہ میں اپنے روم میں گئی۔ میری بڑی بہن اس وقت سو رہی تھی۔

جیسے ہی میں اس کے پاس سے گزری وہ اٹھی۔ اس نے مجھے بہت غصے سے دیکھا۔ اس کی آنکھیں باہر کو آ رہی تھیں۔ بہت ہی سرخ تھیں۔
اس نے دانت بھینچے ہوئے تھے۔
اور مجھے کہا کہ

میں تمہیں مار ڈالوں گی۔

اس وقت میں اس قابل نہیں تھی کہ خود کو سنبھال سکوں یا دوڑ کر باہر نکلوں۔

میں بس اس کو دیکھتی رہی۔ اس وقت اس سے بات کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی۔ کیونکہ مجھے لگا کہ وہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔

پر وہ میری بہن نہیں تھی۔ وہ مجھ سے بہت پیار کرتی ہے اور اس آپریشن کے پورے عرصے میں اس نے میرا سب سے زیادہ خیال رکھا۔

میں نے اسے کوئی جواب نہ دیا اور وہ اپنی جگہ پر واپس اسی حالت میں سو گئی۔

صبح جب اس سے ذکر کیا تو۔ وہ بہت حیران ہوئی۔ بلکہ اس کی آنکھیں بھر آئیں کہ اس نے یہ کیا کیا۔ ۔ ۔ وہ کہہ رہی تھی کہ اسے کچھ یاد نہیں۔ وہ تو سو رہی تھی۔

پر پھر بعد میں جس سے بھی ذکر کیا اس نے یہی کہا کہ وہ بہن نہیں تھی۔ کوئی اور تھا۔

اور بھی اس طرح کے کئی واقعات ہوچکے ہیں۔

Amir Shahzad
12-05-2011, 02:10 PM

اوہ بھت خوفناک تھا جو آپکے ساتھ ھوا

بالکل ان چیزوں کا وجود ھے

جی سسٹر پھنا تھا تعویز لیکن اب اتار دیا ھوا ھے کافی عرصے ڈر لگنا کم ھو گیا ھوا ھے اسی لیے

shiekh_chilli
12-05-2011, 02:15 PM

ضروری نہیں کہ وہ سایا ہو۔ ہو سکتا ہے آپ کی بہن کو کسی پر غصہ ہو اور وہ اپنا غصہ اتار نہ سکی ہوں اس لیے آپ پر اتار لیا لا شعوری طور پر۔

عامر:
پھر آپ اس کے بعد کبھی وہاں سے نہیں گزرے۔

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 02:16 PM
اوہ بھت خوفناک تھا جو آپکے ساتھ ھوا

بالکل ان چیزوں کا وجود ھے

جی سسٹر پھنا تھا تعویز لیکن اب اتار دیا ھوا ھے کافی عرصے ڈر لگنا کم ھو گیا ھوا ھے اسی لیے

کیوں اتارا۔ ۔ ۔ بہن کر رکھیں۔ مجھے بھی پہنا ہوا ہے۔

اللہ پاک کی حفاظت رہتی ہے نا۔

اور وہ والا سین جو آپ کے ساتھ ہوتا ہے نا کہ بندہ کوئی بات نہیں کر پاتا نیند میں جیسے کسی طاقت نے جکڑ رکھا ہو۔

ایسے تو کئی بار ہوا۔ اب نہیں ہوتا۔ بس اللہ کا نام لینے سے ہی آزادی ہوجاتی تھی۔

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 02:23 PM
ضروری نہیں کہ وہ سایا ہو۔ ہو سکتا ہے آپ کی بہن کو کسی پر غصہ ہو اور وہ اپنا غصہ اتار نہ سکی ہوں اس لیے آپ پر اتار لیا لا شعوری طور پر۔

عامر:
پھر آپ اس کے بعد کبھی وہاں سے نہیں گزرے۔

تو اسے دکھا کیسے کہ میں وہاں ہوں۔~
اور کیا میں نہتی ہی اسے ملی تھی۔;d

اور وہ معصوم ہے۔ اسے کیا کسی پر غصہ آنا ہے بھائی۔

shiekh_chilli
12-05-2011, 02:24 PM
کیوں اتارا۔ ۔ ۔ بہن کر رکھیں۔ مجھے بھی پہنا ہوا ہے۔

اللہ پاک کی حفاظت رہتی ہے نا۔

اور وہ والا سین جو آپ کے ساتھ ہوتا ہے نا کہ بندہ کوئی بات نہیں کر پاتا نیند میں جیسے کسی طاقت نے جکڑ رکھا ہو۔

ایسے تو کئی بار ہوا۔ اب نہیں ہوتا۔ بس اللہ کا نام لینے سے ہی آزادی ہوجاتی تھی۔

ایسا میرے ساتھ بھی کافی دفعہ ہوا ہے کہ نیند میں ایسا لگتا ہے کہ میرا جسم مفلوج ہو گیا ہو۔ میرا ذھن جاگ رہا ہوتا ہے لیکن میں آنکھیں نہیں کھول پاتا۔ پھر میں سوچتا ہوں کہ شاید قسمت میں اور سونا لکھا ہے تو میں سو جاتا ہوں پھر جب اٹھتا ہوں تو ٹھیک ہو چکا ہوتا ہوں۔

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 02:25 PM
اچھا شیخ چلی بھائی آپ کو تو ڈر ہی نہیں لگا۔

اچھا یہ بتائیں کہ۔ ۔ ۔ اگر کوئی بوڑا آدمی ہمیں دیکھ کر مسکرا رہا ہو۔

راستے پر۔ ۔ ۔رات کے وقت۔۔ ۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے۔ ۔ ۔ دیوار کے اندر چال جائے۔

یہ واقعہ آپ نے ہی نہیں آپ کے ساتھ کسی اور نے بھی دیکھا ہو۔ وہ کیا ہوتا ہے؟؟؟???

shiekh_chilli
12-05-2011, 02:26 PM
تو اسے دکھا کیسے کہ میں وہاں ہوں۔~
اور کیا میں نہتی ہی اسے ملی تھی۔;d

اور وہ معصوم ہے۔ اسے کیا کسی پر غصہ آنا ہے بھائی۔

اچھا آپ اتنی ضد کر رہی ہیں تو مان لیتا ہوں کہ ان پر بھوت آیا تھا۔

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 02:28 PM
اچھا آپ اتنی ضد کر رہی ہیں تو مان لیتا ہوں کہ ان پر بھوت آیا تھا۔

;d
ہاہاہا۔ ۔ ۔ ان پر بھوت نہیں آیا تھا۔ ۔ ۔ بھوت ان کی شکل میں مجھے دکھا تھا۔

توبہ ہے بھائی آپ سے تو۔::)

shiekh_chilli
12-05-2011, 02:31 PM
اچھا شیخ چلی بھائی آپ کو تو ڈر ہی نہیں لگا۔

اچھا یہ بتائیں کہ۔ ۔ ۔ اگر کوئی بوڑا آدمی ہمیں دیکھ کر مسکرا رہا ہو۔

راستے پر۔ ۔ ۔رات کے وقت۔۔ ۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے۔ ۔ ۔ دیوار کے اندر چال جائے۔

یہ واقعہ آپ نے ہی نہیں آپ کے ساتھ کسی اور نے بھی دیکھا ہو۔ وہ کیا ہوتا ہے؟؟؟???

ہو سکتا ہے کہ وہ بھی کوی انسان ہو۔ ایسی حرکتیں انسان ہی کرتے ہیں کالے سفید علم سیکھ کر۔ جنوں کے پاس اتنا ٹایم نہیں ہوتا کہ بلا وجہ انسانوں کو پریشان کریں۔

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 02:33 PM
ہو سکتا ہے کہ وہ بھی کوی انسان ہو۔ ایسی حرکتیں انسان ہی کرتے ہیں کالے سفید علم سیکھ کر۔ جنوں کے پاس اتنا ٹایم نہیں ہوتا کہ بلا وجہ انسانوں کو پریشان کریں۔

اچھاااااا۔ ۔ ۔:o

ایسا بھی ہوتا ہے کیا۔ حیرت کی بات ہے۔ ویسے ممکن تو ہے۔ جیسا آپ کہہ رہے ہوں ویسا ہی ہو۔

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 02:34 PM
ہو سکتا ہے کہ وہ بھی کوی انسان ہو۔ ایسی حرکتیں انسان ہی کرتے ہیں کالے سفید علم سیکھ کر۔ جنوں کے پاس اتنا ٹایم نہیں ہوتا کہ بلا وجہ انسانوں کو پریشان کریں۔

ویسے کیا ان کی بھی مصروفیات ہوتی ہیں۔

کوئی ویلے نہیں ہوتے کیا؟؟;d

imported_Ratiq
12-05-2011, 02:36 PM
کل ایک عامل سے میری ملاقات ہوئی جس کا دعویٰ ہے کہ اُس کے قبضے میں تین جن ہیں ۔اُس کی بڑی منتیں ترلے کیں کہ بھائی ہمیں بھی جن دکھا دے لیکن نہیں مانا ۔وہ کہتا تھا کہ ہمیں نقصان پہنچائے گیں۔اُس کی بڑی کٹ لگائی پھر اُس کو ہزار روپے تک کی آفر بھی کی لیکن نہیں مانا۔ میرے خیال سے ویسے ہی بکواس کر رہا تھاویسے وہ ہمارے ولاقے کا بڑا مشہور عامل ہے۔آخر کار تنگ آکر اُس نے ہمیں بھگادیا۔

Amir Shahzad
12-05-2011, 02:39 PM
عامر:
پھر آپ اس کے بعد کبھی وہاں سے نہیں گزرے۔
بھت بار گزرا لیکن صرف دن کے ٹائم

shiekh_chilli
12-05-2011, 02:39 PM
ویسے کیا ان کی بھی مصروفیات ہوتی ہیں۔

کوئی ویلے نہیں ہوتے کیا؟؟;d

برے جن لوگوں کو بہکانے میں مصروف ہوتے ہیں اور اچھے جن عبادت میں۔ اور شاید رزق کمانے کے چکر میں بھی۔

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 02:41 PM
برے جن لوگوں کو بہکانے میں مصروف ہوتے ہیں اور اچھے جن عبادت میں۔ اور شاید رزق کمانے کے چکر میں بھی۔

بہکانا۔ ۔ ۔ مطلب کس طرح کا؟؟؟

shiekh_chilli
12-05-2011, 02:45 PM
کل ایک عامل سے میری ملاقات ہوئی جس کا دعویٰ ہے کہ اُس کے قبضے میں تین جن ہیں ۔اُس کی بڑی منتیں ترلے کیں کہ بھائی ہمیں بھی جن دکھا دے لیکن نہیں مانا ۔وہ کہتا تھا کہ ہمیں نقصان پہنچائے گیں۔اُس کی بڑی کٹ لگائی پھر اُس کو ہزار روپے تک کی آفر بھی کی لیکن نہیں مانا۔ میرے خیال سے ویسے ہی بکواس کر رہا تھاویسے وہ ہمارے ولاقے کا بڑا مشہور عامل ہے۔آخر کار تنگ آکر اُس نے ہمیں بھگادیا۔

جن کسی کے قبضے میں نہیں ہوتے بلکہ کسی کے شیطانی اعمال کی وجہ سے اس کی خواہشوں کو پورا کر سکتے ہیں۔ نیک بندوں کو اللہ جنوں پر قدرت عطا فرماتا ہے لیکن پھر وہ جنوں سے کام نہیں لیتے سواے جب اللہ کا حکم اور اجازت ہو۔

shiekh_chilli
12-05-2011, 02:47 PM
بہکانا۔ ۔ ۔ مطلب کس طرح کا؟؟؟

مطلب دل میں گناہ کرنے کا خیال ڈالنا۔ جس کو ہم شیطان کہتے ہیں وہ برے جن ہی ہوتے ہیں۔

Amir Shahzad
12-05-2011, 02:49 PM
ویسے جھاں تک میں نے کسی سے سنا ھے

جنات بھی ایک لمٹ میں رھتے ھیں انھیں بے وجہ انسانوں کو نقصان پھنچانے کی اجازت نھیں ھوتی

ھاں جو شرارتی ھوتے ھیں وہ کھبی کبھار ڈرا دیتے ھیں انسانوں کو

شاید مجھے بھی جو بڑھیا نظر آئی وہ بھی صرف ڈرانے کے موڈ میں ھو

اور جھاں تک مجھے لگتا ھے کہ کمزور دل افراد کو جو بھی نقصان ھوتا ھے وہ صرف ان کے اپنے ڈر کی وجہ سے

جنات نقصان نھیں پھنچاتے تاوقتیکہ وہ کسی کے تابع نہ ھوں

یعنی کسی عامل وغیرہ کے

پھر اس چیز پر ان کا اختیار نھیں رھتا

یہ باتیں مجھے ایک بھت قابل بزرگ نے بتائی ھوئی ھیں

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 02:50 PM
جن کسی کے قبضے میں نہیں ہوتے بلکہ کسی کے شیطانی اعمال کی وجہ سے اس کی خواہشوں کو پورا کر سکتے ہیں۔ نیک بندوں کو اللہ جنوں پر قدرت عطا فرماتا ہے لیکن پھر وہ جنوں سے کام نہیں لیتے سواے جب اللہ کا حکم اور اجازت ہو۔

بھائی تو یہ جو سین ہوتے ہیں۔

جیسے ایک بار میں سو رہی تھی کہ۔ ۔ ۔ لیمپ آف تھا اس کا رخ بھی دوسری جانب تھا۔ میری آنکھ کھلی تو۔ اس کی لائٹ سیدھا میرے چہرے پر پڑ رہی تھی۔ اس کے رخ میری جانب تھا اور وہ آن تھا۔

تو گھر میں تو کوئی بچہ بھی نہیں۔ سب سو رہے تھے اس وقت تو یہ کیا تھا؟؟؟

shiekh_chilli
12-05-2011, 02:53 PM
ویسے جھاں تک میں نے کسی سے سنا ھے

جنات بھی ایک لمٹ میں رھتے ھیں انھیں بے وجہ انسانوں کو نقصان پھنچانے کی اجازت نھیں ھوتی

ھاں جو شرارتی ھوتے ھیں وہ کھبی کبھار ڈرا دیتے ھیں انسانوں کو

شاید مجھے بھی جو بڑھیا نظر آئی وہ بھی صرف ڈرانے کے موڈ میں ھو

اور جھاں تک مجھے لگتا ھے کہ کمزور دل افراد کو جو بھی نقصان ھوتا ھے وہ صرف ان کے اپنے ڈر کی وجہ سے

جنات نقصان نھیں پھنچاتے تاوقتیکہ وہ کسی کے تابع نہ ھوں

یعنی کسی عامل وغیرہ کے

پھر اس چیز پر ان کا اختیار نھیں رھتا

یہ باتیں مجھے ایک بھت قابل بزرگ نے بتائی ھوئی ھیں

بالکل ٹھیک کہا۔ لیکن ایک مصلحہ ہے کہ اکثر جن بہت جاھل ہوتے ہیں۔ اگر کسی انسان نے انجانے میں کسی جن کا نقصان کر دیا تو وہ اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔

کوثر بیگ
12-05-2011, 02:59 PM
ہاں بھئ ہوتے ہیں میں نے ساحل بھائی کے تھریڈ میں بھی اپنے ساتھ ہوے واقعہ کا ذکر کیا ہے ۔جب میں سعودیہ نئ نئ آیئ تھی اس والے گھر میں میرے کمرے میں اثرات تھے جو میرے بیٹے کو نظر آتے تھے بعد میں مجھے بھی سایہ کی طرح نظر آنے لگے تھے

بابا سے بتائے تو فرماے کے بیٹی گھر بدل دووہ لوگ پرانے مقیم ہیں تم کو ہٹانے ڈرا رہے ہیں کبھی کبھی تو بیڈاتنی زور سے گھومتا کہ چکر آنے لگتی کبھی دروازہ کھولنا چاھیے تو کھلتا ہی نہیں اور تھک کر چپ ہو اور کچھ دیر سےکھولے تو کھول جاتا ۔ہمیشہ باوضو رہنے اور سوتے وقت بھی وضو سے رہنے اور ایتہ الکرسی اور قل پڑھکر سونے کو بھی کہا تھا بابا نے اس کی وجہہ سے اللہ محفوظ رکھا ہمیں پھر ہم نے گھر چینچ کردیا ۔

shiekh_chilli
12-05-2011, 02:59 PM
بھائی تو یہ جو سین ہوتے ہیں۔

جیسے ایک بار میں سو رہی تھی کہ۔ ۔ ۔ لیمپ آف تھا اس کا رخ بھی دوسری جانب تھا۔ میری آنکھ کھلی تو۔ اس کی لائٹ سیدھا میرے چہرے پر پڑ رہی تھی۔ اس کے رخ میری جانب تھا اور وہ آن تھا۔

تو گھر میں تو کوئی بچہ بھی نہیں۔ سب سو رہے تھے اس وقت تو یہ کیا تھا؟؟؟

آپ کے ساتھ اتنی حرکتیں ہویں تو آپ عامل سے رابطہ کیوں نہیں کرتیں۔

روزبیہ خواجہ
12-05-2011, 03:01 PM
آپ کے ساتھ اتنی حرکتیں ہویں تو آپ عامل سے رابطہ کیوں نہیں کرتیں۔

قرآن پاک سے رجوع کیا نا۔ اس سے بڑھ کر کیا ہے بھائی۔:)

میرے گلے میں آیت الکرسی ہے۔ اور سورۃ یاسین۔ کوئی برائی اب میرے قریب نہیں آتی۔

اللہ کا شکر ہے۔ بہت بہت۔

ان عاملوں پر مجھے یقین نہیں۔:)

Rainman
12-05-2011, 03:29 PM
AoA..

interesting topic..

mera schol graveyard ke pas tha aur hum log aksar break mein ya tution padh kar wahin kheltay thay. kuch friends graves se purani hadyan utha latay aur sara din logon ko daratay. hamara ghar bhi kafi purana tha. mein ne kai bar saya dekha hai....

Lubna Khan
12-05-2011, 03:30 PM
قرآن پاک سے رجوع کیا نا۔ اس سے بڑھ کر کیا ہے بھائی۔:)

میرے گلے میں آیت الکرسی ہے۔ اور سورۃ یاسین۔ کوئی برائی اب میرے قریب نہیں آتی۔

اللہ کا شکر ہے۔ بہت بہت۔

ان عاملوں پر مجھے یقین نہیں۔:)
شا
باش
الله اپکو حفظ و امان میں رکھے

shiekh_chilli
12-05-2011, 06:36 PM
AoA..

interesting topic..

mera schol graveyard ke pas tha aur hum log aksar break mein ya tution padh kar wahin kheltay thay. kuch friends graves se purani hadyan utha latay aur sara din logon ko daratay. hamara ghar bhi kafi purana tha. mein ne kai bar saya dekha hai....

مجھے تو تقریبا’’ ہر وقت ہی سایا نظر آتا ہے۔

imported_Ratiq
12-05-2011, 08:32 PM
مجھے تو تقریبا’’ ہر وقت ہی سایا نظر آتا ہے۔
ھا ھا ھا
متفق۔مجھے بھی اکثر اوقات سایہ نظر آتا رہتا ہے۔اس وقت بھی روشنی میں نظر آ رہا ہے۔

shiekh_chilli
12-05-2011, 09:35 PM
ھا ھا ھا
متفق۔مجھے بھی اکثر اوقات سایہ نظر آتا رہتا ہے۔اس وقت بھی روشنی میں نظر آ رہا ہے۔

پھر آپ کو ڈر نہیں لگتا?

imported_Ratiq
12-05-2011, 09:40 PM
بھائی اپنے سائے سے کس کو ڈر لگتا ہے

shiekh_chilli
12-05-2011, 11:14 PM
بھائی اپنے سائے سے کس کو ڈر لگتا ہے

ہاں یہ بات تو ہے۔ اللہ نے جب سایا دیا تو برداشت کرنے کی ہمت بھی دی ہو گی۔;d

Amir Shahzad
12-05-2011, 11:48 PM
روز تمہارا یقین یارا یہی ہونا چاہیے کہ ہر وقت ہر حالت میں اللہ تمہارے ساتھ ہے۔۔
سورتیں یاد کرلو۔۔ جب کبھی ڈر لگا تو پڑھ لیں۔۔ ایسے پہننا نہیں چاہیے کبھی بے حرمتی بھی ہوجاتی ہے۔۔ ناپاک جگہوں پر بندہ چلا جاتا ہے۔۔
جی میں نے بھی اسی لیے اتار دیا تھا

مجھے کسی نے بتایا تھا کبھی کہ جب بھی خوف محسوس ھو

تو گیارہ بار آیة الکرسی پڑھ کر چاروں اطراف پھونک مار دو

فرشتے آپکے حفاظت ساری رات کرتے رھتے ھیں اور کوئی بھی شیطانی طاقت آپکے پاس نھیں پھٹک سکتی

Meem
13-05-2011, 12:01 AM
السلام علیکم،

میں نے یہ پورا تھریڈ فولو کیا ہے۔

یہاں اک لفظ " ایگزورسزم" استمعال ہوا ہے۔
یہ کیا ہوتا ہے؟

کیا اس کا اسلام میں تصور ہے؟

shiekh_chilli
13-05-2011, 12:10 AM
السلام علیکم،

میں نے یہ پورا تھریڈ فولو کیا ہے۔

یہاں اک لفظ " ایگزورسزم" استمعال ہوا ہے۔
یہ کیا ہوتا ہے؟

کیا اس کا اسلام میں تصور ہے؟

exorcism کو اسلام میں رقیہ کہتے ہیں۔

Meem
13-05-2011, 12:11 AM
exorcism کو اسلام میں رقیہ کہتے ہیں۔
تشکر برادر۔

مزید تفصیلات مل سکتی ہیں؟

shiekh_chilli
13-05-2011, 12:15 AM
تشکر برادر۔

مزید تفصیلات مل سکتی ہیں؟

اور کس قسم کی تفصیلات چاہیے۔

Meem
13-05-2011, 12:17 AM
اور کس قسم کی تفصیلات چاہیے۔
جس سے موضوع پر روشنی پڑے۔
کہ رقیہ کسی خاتون کے نام کے علاوہ بھی کسی اور چیز کا نام ہے اور ایسی چیز جو کہ پیراسائیکولوجی سے متعلق ہو۔

shiekh_chilli
13-05-2011, 12:34 AM
ruqayya nahi ruqyah:
اسلام میں آسیب کے ساے کو اتارنے کے لیے جو عمل کیے جاتے ہیں اس کو رقیہ کہتے ہیں۔ کسی شخص پر آسیب آ جاے تو اس کو قرآنی آیتوں سے بھگایا جا سکتا ہے۔ اور کچھ اور منتر بھی پڑھ کستے ہیں اگر اس منتر کا مطلب پتہ ہو کہ یہ شرکیہ نہیں ہے۔
حضرت ابن عباس روایت کرتے ہیں: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک عورت اپنے بچے کے ساتھ آی اور کہا کہ اس پر صبح شام جنون کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سینے پر ھاتھ پھیرا اور دعا کی تو اس بچے کے منہ سے ایک کالی کتیا کے بچے کی طرح کوی چیز نکل کر بھاگی۔
اگر جن کا صرف منتر سے نکالنا ممکن نہ ہو تو مریض کو مارا بھی جا سکتا ہے جو اصل میں جن کو مارنا ہو گا۔
ابن تیمیہ کہتے ہیں کہ عامل کا آسیب کو بھگانے کے لیے آسیب سے طاقتور ہونا ضروری ہے ورنہ آسیب نقصان پہنچا سکتا ہے۔

روزبیہ خواجہ
13-05-2011, 12:53 AM

بھائی آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتی ہوں۔

یہ مارنے والی بات جو آپ نے کہی۔ ۔ ۔ اس سے نہ جانے کتنے عاملوں کے ہاتھوں نہ جانے کتنی جانیں گئی ہیں۔

ایسا کچھ نہیں ہوتا ہے۔ یہ جہالت ہے۔

Meem
13-05-2011, 12:53 AM
تشکر بھائی آپ کی نالج کافی ہے تو ایک سوال اور۔~

اسلامی طریقہ کار کو ایگزورسم ہی کہیں گے؟

یعنی جو طریقہ کار صیہونیوں اور عیسائیوں میں مروج ہے۔

shiekh_chilli
13-05-2011, 10:52 AM
[/SIZE]
بھائی آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتی ہوں۔

یہ مارنے والی بات جو آپ نے کہی۔ ۔ ۔ اس سے نہ جانے کتنے عاملوں کے ہاتھوں نہ جانے کتنی جانیں گئی ہیں۔

ایسا کچھ نہیں ہوتا ہے۔ یہ جہالت ہے۔

اگر اور کوی چارہ نہ ہو تو مارنا حدیث سے ثابت ہے (مسند احمد)۔ لیکن جعلی عاملوں کے پاس مریض کو لے جانے سے شاید یہی بہتر ہو کہ اس پر جن کو ہی رہنے دیں۔

میم:
یہ تو صرف لفظ ہے۔ اس کا مذھب سے کیا تعلق۔

danishkof
17-09-2011, 04:24 PM
Bilkul nazar aaya kai baar aaina kam dekha karona ;d;d;d;d

بھائی مجھے تو کئی بار نظر آیا ہے۔:(

اچھا اور ایک بات تو بتائیں یہ سب آپ کو کیسے پتا چلا؟؟

کہ سوتے میں جن اندر داخل ہوتے ہیں وغیرہ؟؟ کیا کسی بک میں پڑھا؟؟

danishkof
17-09-2011, 04:28 PM
Apni sis ka aap checkup karwao zaroori nahi kuch aesa aapne dekha ho hosakta hay aapki sister hi ho or nend main ya zehni tor par unhon ne aesa kia ho

روزبیہ خواجہ;1826186]
اففففففف۔ ۔ ۔ بہت ہی ڈراؤنا واقعہ ہے۔

توبہ۔۔۔ بھائی آپ اپنے گلے میں کوئی تعویذ قرآنی آیت وغیرہ ڈال دیں۔

میں بھی ایک واقعہ بتاتی ہوں۔

میرا آپریشن ہوا تھا۔ لیگ کا۔ ۔ ۔ اس وقت میں چل نہیں پاتی تھی۔
اسٹک کا سہارا لینا پڑتا تھا۔

میری عادت ہے رات کو جاگنے کی۔

وہ میں اپنے روم میں گئی۔ میری بڑی بہن اس وقت سو رہی تھی۔

جیسے ہی میں اس کے پاس سے گزری وہ اٹھی۔ اس نے مجھے بہت غصے سے دیکھا۔ اس کی آنکھیں باہر کو آ رہی تھیں۔ بہت ہی سرخ تھیں۔
اس نے دانت بھینچے ہوئے تھے۔
اور مجھے کہا کہ

میں تمہیں مار ڈالوں گی۔

اس وقت میں اس قابل نہیں تھی کہ خود کو سنبھال سکوں یا دوڑ کر باہر نکلوں۔

میں بس اس کو دیکھتی رہی۔ اس وقت اس سے بات کرنے کی ہمت ہی نہیں ہوئی۔ کیونکہ مجھے لگا کہ وہ کچھ بھی کر سکتی ہے۔

پر وہ میری بہن نہیں تھی۔ وہ مجھ سے بہت پیار کرتی ہے اور اس آپریشن کے پورے عرصے میں اس نے میرا سب سے زیادہ خیال رکھا۔

میں نے اسے کوئی جواب نہ دیا اور وہ اپنی جگہ پر واپس اسی حالت میں سو گئی۔

صبح جب اس سے ذکر کیا تو۔ وہ بہت حیران ہوئی۔ بلکہ اس کی آنکھیں بھر آئیں کہ اس نے یہ کیا کیا۔ ۔ ۔ وہ کہہ رہی تھی کہ اسے کچھ یاد نہیں۔ وہ تو سو رہی تھی۔

پر پھر بعد میں جس سے بھی ذکر کیا اس نے یہی کہا کہ وہ بہن نہیں تھی۔ کوئی اور تھا۔

اور بھی اس طرح کے کئی واقعات ہوچکے ہیں۔

[/QUOTE]

روزبیہ خواجہ
17-09-2011, 04:34 PM
Apni sis ka aap checkup karwao zaroori nahi kuch aesa aapne dekha ho hosakta hay aapki sister hi ho or nend main ya zehni tor par unhon ne aesa kia ho

::)۔ ۔ ۔ ۔

روزبیہ خواجہ
17-09-2011, 04:36 PM
Bilkul nazar aaya kai baar aaina kam dekha karona ;d;d;d

سایہ تو نہیں آیا ہوا آپ پر۔;d

ہیں کون بھائی میں آپ کو نہیں جانتی؟؟؟؟???

danishkof
18-09-2011, 10:16 AM
janna zaroori hay kia maine msg parha to reply kardia bas ;)