PDA

View Full Version : children fear



SadafG
08-05-2011, 12:36 PM
aoa
mary daughter 3 saal ki hai
woh kal cockroach say bohat dar gayeee woh maray feet k pass aya tu main nay zoor say cheekh maar di or woh wahiyan ger gayeee is say pahlay kabi aisay nahin hoa lakin jab b mujhay chot lagay tu i cant show her coz woh ronay lag jaty hai mujhay kya karna chahahiyayy plzz otherwise she is normal akali hai ladoooo rani hai maryyyyy

Nosheen Qureshi
11-05-2011, 11:48 AM
السلام علیکم!
اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے صدف جی۔ آپ کی بچی دراصل بہت حساس ہے، اس عمر میں بچیوں میں خصوصاً ڈر اور خوف جلدی بیٹھ جاتا ہے، کاکروچ یا چھپکلی وغیرہ کا ڈر عموماً ایسے رویے دیکھ کر ہی پیدا ہوتا ہے کہ ماں ڈرتی ہے اور بچہ بھی اس خوف کو سر پر سوار کر لیتا ہے اور آخر بے جا خوف کا شکار ہو کر اس چیز سے جہاں تک ہو سکے بچنے کی کوشش کرتا ہے۔
آپ نے خود ہی کہا کہ لاڈو سی ہے تو جی لاڈو سی بچی جلدی پریشان تو ہو گی ہی کیونکہ اسے ہم ہر دکھ تکلیف سے دور رکھ رہے ہیں اور اس کے اندر چیزوں کو برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہوتی جاتی ہے۔

روزبیہ خواجہ
11-05-2011, 12:34 PM
اسی پر ایک بات ذہن میں آئی۔ ۔ ۔میری بڑی بہن کاکروچ سے بہت ڈرتی ہے۔
اس کے دونوں بڑے بچے۔ ۔ ۔ بھی ڈرتے ہیں پر کم۔

لیکن چھوٹا تو۔ ۔ ۔ کاکروچ کا پیچھا کرتا ہے۔ ابھی اس نے چلنا شروع کیا ہے نہیں تو ڈر تھا پکڑ کر منہ میں ہی نہ ڈال دے۔;d

لگتا ہے اپنی ماں کے دشمن کے خاتمے کا مقصد لے کر دنیا میں آیا ہے۔;d

SadafG
24-05-2011, 03:35 PM
really thanx sorry for late replyyy just tell me k kasay bachoo ka dar kam kia jayay