PDA

View Full Version : آئیے ترجمہٴ قرآن سیکھیے۔ مشق نمبر 1



Aamir Jahan
07-05-2011, 04:28 PM
http://i1084.photobucket.com/albums/j410/Aamir_Jahan/Miftah%20ul%20Quran/Mashq1.jpg
http://i1084.photobucket.com/albums/j410/Aamir_Jahan/Miftah%20ul%20Quran/19.jpg

السلام علیکم۔ یہ رہی پہلی مشق۔ آپ سب نے اس کو حل کر کے مجھے پی ایم کرنا ہے۔ اس میں صرف اس کا حل شدہ جواب ہی ارسال کیجئے گا۔ پی ایم میں عنوان میں مشق نمبر 1 ضرور لکھیے گا۔ شکریہ

Aamir Jahan
08-05-2011, 03:34 AM
تمام لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ پلیز جلد از جلد مشق مکمل کر کے مجھے اتوار کی رات بارہ بجے پاکستانی وقت تک پی ایم کر دیں۔ اور پی ایم کرنے کے بعد یہاں پوسٹ کر دیں کہ مشق حل کر کے پی ایم کر دی ہے۔ شکریہ

Fatima Noor
08-05-2011, 03:56 AM
اسکا جواب کیسے لکھنا ہے یہ تو امیج ہے۔۔۔۔؟

Aamir Jahan
08-05-2011, 04:02 AM
اسکا جواب کیسے لکھنا ہے یہ تو امیج ہے۔۔۔۔؟

اس کے دو طریقے ہیں۔ اگر تو آپ کے پاس اسکینر اور پرنٹر ہیں تو پہلے اس کا پرنٹ لے کر اس کو حل کر کے دوبارہ سے اسکین کر کے فائل اٹیچ کر کے سینڈ کر دیں

یا پھر سارا ٹائپ کر کے پی ایم کریں۔ اس میں سوال نمبر لکھ کر آگے صرف جواب سینڈ کر دیجئے گا۔

اب جیسے اس میں چار سوال ہیں۔ تو پہلے سوال میں بارہ پارٹ ہیں۔ اوپر سے نیچے کی طرف آتے جائیں گے تو اسی طرح پارٹ نمبر ایک سے چھ اور پھر اگلے کالم میں پارٹ نمبر سات سے بارہ تک ہے۔

اگر سمجھ نہیں آیا تو دوبارہ پوچھ لیجئے گا۔ اگلی مرتبہ سے کوشش کروں گا کہ ساتھ میں پارٹ کی بھی نمبرنگ کر دیا کروں۔ شکریہ

Fatima Noor
08-05-2011, 04:03 AM
اوکے کوشش کرتی ہوں۔۔۔
شکریہ

بنت احمد
08-05-2011, 04:58 PM
اسکا جواب کیسے لکھنا ہے یہ تو امیج ہے۔۔۔۔؟ایک ایزی طریقہ یہ بھی ہے سس،

امیج کو کمپیوٹر میں سیو کریں،

پینٹ یا کسی دوسرے امیج ایڈیٹنگ سوفٹ ویئر میں امیج کو اوپن کرکے اینسرز لکھ کر سیو کرلیں،

اپ لوڈنگ سائیٹ پر اپ لوڈ کرکے امیج لنک دے دیں۔

http://i56.tinypic.com/1zgq9w4.jpg

Aamir Jahan
08-05-2011, 05:02 PM
ایک ایزی طریقہ یہ بھی ہے سس،

امیج کو کمپیوٹر میں سیو کریں،

پینٹ یا کسی دوسرے امیج ایڈیٹنگ سوفٹ ویئر میں امیج کو اوپن کرکے اینسرز لکھ کر سیو کرلیں،

اپ لوڈنگ سائیٹ پر اپ لوڈ کرکے امیج لنک دے دیں۔

جی بالکل۔ یہ بھی اچھا طریقہ ہے۔ جزاک اللہ سس۔

Aamir Jahan
08-05-2011, 08:20 PM
ابھی تک صرف دو سسٹرز کی مشقیں آئی ہیں۔ باقی کہاں ہیں سب؟

Rubab
08-05-2011, 09:24 PM
عامر بھائی! ابھی جواب نہیں بتائیے گا۔۔ میں کرکے بھیجوں گی،،،کل تک کا ٹائم دیں۔ پلیز۔

Aamir Jahan
08-05-2011, 09:32 PM
عامر بھائی! ابھی جواب نہیں بتائیے گا۔۔ میں کرکے بھیجوں گی،،،کل تک کا ٹائم دیں۔ پلیز۔

جی ضرور ان شآء اللہ۔ کل کا دن مزید دے دیتا ہوں آپ سب کو

Fatima Noor
10-05-2011, 07:41 PM
ایک ایزی طریقہ یہ بھی ہے سس،

امیج کو کمپیوٹر میں سیو کریں،

پینٹ یا کسی دوسرے امیج ایڈیٹنگ سوفٹ ویئر میں امیج کو اوپن کرکے اینسرز لکھ کر سیو کرلیں،

اپ لوڈنگ سائیٹ پر اپ لوڈ کرکے امیج لنک دے دیں۔

http://i56.tinypic.com/1zgq9w4.jpg
بہت اچھا طریقہ ہے ۔۔ جزاک اللہ

anadil
05-06-2011, 05:53 AM
عامر بھائی اس مشق کا جواب بتا دیں تاکہ ہمیں غلطیاں بھی پتا چل جائیں۔

Aamir Jahan
06-06-2011, 02:32 PM
عامر بھائی اس مشق کا جواب بتا دیں تاکہ ہمیں غلطیاں بھی پتا چل جائیں۔

جی سس۔ کرتا ہوں وہ بھی اپ لوڈ ایک دو دن تک۔ آج ہی واپس آیا ہوں لاھور