PDA

View Full Version : >>|<< مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 14 >>|<<



Meem
05-05-2011, 02:43 PM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتیں
انعامات
پہلا انعام 2000 پوائنٹس
دوسرا انعام 1500 پوائنٹس
تیسرا انعام 1000 پوائنٹس
چوتھا انعام 500 پوائنٹس



قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے
سگنیچر آف کردیں

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 25 مئی رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

یہ ہے تصویر



http://i1218.photobucket.com/albums/dd406/mm312/lll.jpg

عبداللہ
05-05-2011, 02:46 PM
پھوہھو مجھے پہلی مقابلہ تیرہ کا رزلٹ تو بنا لینے دیتیں۔

Meem
05-05-2011, 02:48 PM
پھوہھو مجھے پہلی مقابلہ تیرہ کا رزلٹ تو بنا لینے دیتیں۔

ہاں تو یہ بھی آپ کو ہی دیکھنا ہے۔ مجھے مزے کی پک دکھی تو بنا دیا تھریڈ۔
کیساااااا:cool:

عبداللہ
05-05-2011, 02:49 PM
میرا عنوان:

ہم سے زمانہ ،زمانے سے ہم نہیں!

Zainab
05-05-2011, 03:06 PM
بچ کے جائے گا کہاں

kashif!
05-05-2011, 04:13 PM
جو جیتا وہی سکندر۔۔

یا

جو جیتا وہی چیتا۔۔۔ :)

kashif!
05-05-2011, 04:13 PM
جو جیتا وہی سکندر۔۔

یا

جو جیتا وہی چیتا۔۔۔ :)

Amir Shahzad
05-05-2011, 04:27 PM
تم بھی ھیوی بایئک خریدتے تو پکڑ لیتے;d;d

Meem
09-05-2011, 02:37 PM
او ہو یہاں تو بڑا سناٹا ہے۔::)

Prince Ijaz
19-05-2011, 07:12 PM
نہ بابا نہ، ہونڑ نہیں پھڑن دینا۔۔

iram.dar
19-05-2011, 07:16 PM
مجھے چھوڑ کے نہ جا
دل طور کے نہ جا

کوثر بیگ
19-05-2011, 08:12 PM
ہم کسی سے کم نہیں

Kainat
19-05-2011, 08:24 PM
نہ بھئ چلاؤں گا میں ہی

Pardaisi
19-05-2011, 09:02 PM
پاس کر یا برداشت کر



.

Meem
26-05-2011, 02:22 PM
اس مقابلے کا وقت اپنے اختتام کو پہنچا ہے جلد ہی رزلٹ متوقع ہے۔۔

Prince Ijaz
26-05-2011, 04:35 PM
اللہ آپ کو کرسی عنایت فرمائے، جلد از جلد ریزلٹ سنا دیں۔ اللہ برکت دے گا۔

روزبیہ خواجہ
26-05-2011, 04:37 PM
گدھے کے بچے۔ ۔ ۔ مجھے بیوقوف بناتا ہے۔;d

مجھے اندازہ نہیں تھا یہ مقابلہ شروع ہوچکا ہے۔ ۔ ۔ نہیں تو یہی عنوان دیتی۔

کوثر بیگ
27-05-2011, 02:28 PM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں


کے نتائج حاضر ہیں


تصویریہ ہے




http://i1218.photobucket.com/albums/dd406/mm312/lll.jpg




السلام وعلیکم

پیاری میم سب سے پہلے آپ کا اتنا اچھا مقابلہ کروانے کا شکریہ
جتنے بھی عنوان شامل ہیں سب ہی خوب ہیں، مگر تقاضائےمقابلہ یہ ہے کےصرف کسی چار کو منتخب کرنا ہے اس لئےمیں اپنی پسند کے لحاظ سے انتخاب کررہی ہوں ۔ امید کے آپ سب کو مناسب لگے۔سب حصہ لینے والوں کے تہہ دل سے ممنون ہیں ہم ۔یہ نتیجہ میم کے کہنے پر بنایا گیا ہے ۔



پہلا انعام :پردیسی بھائی کے عنوان ، پاس کر یا برداشت کر

دوسرا انعام:زینب بہنا کے عنوان ، بچ کے جائے گا کہاں

تیسرا انعام :عبداللہ بھائی کے عنوان ،ہم سے زمانہ ،زمانے سے ہم نہیں!

چوتھا انعام : کائنات جی کے عنوان ،نہ بھئ چلاؤں گا میں ہی

کو چنا گیا ہے

پردیسی بھائی ، زینب بی بی ، عبداللہ میاں، اور کائنات جی کو بہت بہہہت مبارک ہو

Meem
27-05-2011, 03:23 PM
السلام علیکم،

سب سے پہلے تو کوثر آپی کا شکریہ کہ اپنے قیمتی ٹائم میں سے وقت نکال کر رزلٹ بنایا۔
تمام جیتنے والوں کو دلی مبارک باد۔ پوائنٹس ارسال کر دیے گئے ہیں۔
تمام شرکت کنندگان کا بھی بےحد شکریہ۔

پرنس
27-05-2011, 03:37 PM
تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد

Kainat
27-05-2011, 03:41 PM
بہت شکریہ ۔۔۔ جلد رزلٹ بنانے کے لیے،

اور سب جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔:)

HJaved
27-05-2011, 04:11 PM
میری طرف سے بھی جیتنے والوں کو بہت مبارک ہو۔

رزلٹ بنانے پر کوثر کا پوائنٹی شکریہ۔

اور اتنا اچھا مقابلہ کروانے پر مونا کا بھی پوائنٹی شکریہ یعنی کہ شاباشی۔

کوثر بیگ
27-05-2011, 04:25 PM
میم نے مجھے اس قابل سمجھا ان کا اور ہما کے پوائنٹس کا بے حد شکریہ

مبارک باد دینے والے حضرات کا بھی شکریہ

Pardaisi
28-05-2011, 04:37 PM
تمام جیتنے والوں کو میرے :) سمیت بہت بہت مبارکباد

مونا جی کا مقابلہ کروانے پر اور کوثر آپی کا رزلٹ بنانے پر بہت بہت شکریہ



.

Tahir Javed
28-05-2011, 04:55 PM
تمام جیتنے والوں کو میرے :) سمیت بہت بہت مبارکباد

مونا جی کا مقابلہ کروانے پر اور کوثر آپی کا رزلٹ بنانے پر بہت بہت شکریہ



.

مبارک

Fatima Noor
28-05-2011, 04:58 PM
تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارکباد