PDA

View Full Version : »¦« مقابلہ تصویر کو عنوان دیں 13 »¦«



عبداللہ
13-03-2011, 07:18 PM
تصویر کو اچھا سا عنوان دیں اور جیتیں
انعامات
پہلا انعام 2000 پوائنٹس
دوسرا انعام 1500 پوائنٹس
تیسرا انعام 1000 پوائنٹس
چوتھا انعام 500 پوائنٹس



قوانین
ایک ممبر ایک عنوان
ایڈیٹ کی اجازت نہیں
عنوان والی پوسٹ میں صرف عنوان پوسٹ کریں
عنوان مختصر ہو زیادہ سے زیادہ چھ الفاظ میں ہو
عنوان صرف اردو میں ہی قبول کئے جائیں گے

عنوان پوسٹ کرنےکی آخری تاریخ 25 مارچ رات 12 بجے تک پاکستانی وقت

یہ ہے تصویر



http://images01.olx.com.pk/ui/13/68/10/1298713320_171406810_1-Pictures-of--Parrots-Birds-For-sale.jpg

Ramz
13-03-2011, 07:56 PM
آ ج میں اوپر آسمان نیچے

Pardaisi
13-03-2011, 08:18 PM
طوطا چشمی


.

حمدوثناء
13-03-2011, 08:56 PM
پہلے آپ

sensitive_f
13-03-2011, 09:21 PM
رنگ تیرا ہے کہ میرا اچھا

iram.dar
13-03-2011, 09:34 PM
تم دور ہووے تو کیا ہوا دل تو پاس ہے

Zainab
13-03-2011, 10:40 PM
ہم ساتھ ، ساتھ ہیں

Abeer
14-03-2011, 12:15 AM
ھم تم، کتنے دُور کتنے پاس:):)

KashifNomi
14-03-2011, 12:30 AM
روٹھے ھو تم کو میں کیسے مناؤں پیا

:)

Nazia Bilal
14-03-2011, 12:33 AM
سنو، مجھ سے یوں ناراض مت ہو۔

مقروض
14-03-2011, 05:43 PM
"چھڈ وے ڈھولو میں نئی آنا"

~

عبداللہ
14-03-2011, 06:38 PM
:o???::)



"چھڈ وے ڈھولو میں نئی آنا"

~

مہرین
14-03-2011, 06:47 PM
ہم تم۔۔ اک جیسے صنم

روزبیہ خواجہ
14-03-2011, 06:54 PM
بھولو کی اماں ایسا بھی ہوتا ہے اب ہمارا زمانہ نہیں رہا۔

SheikhFahad
14-03-2011, 07:21 PM
کیا جھانکتے ہو اِدھر ::)

مقروض
14-03-2011, 07:59 PM
:o???::)

:-X:confused:

KashifNomi
04-04-2011, 03:09 AM
25 مارچ تو گزر گئی اب اس کا رزلٹ کب آئے گا

:)