PDA

View Full Version : عبداللہ ، یازغل اور ماظق کے پوائنٹس برابر کریں



عبداللہ
03-02-2011, 02:53 AM
السلام علیکم
ابتدا ھے رب جلیل کے با برکت نام سے جو دلوں کے بھیج خوب جانتاھے
دیکھتی آنکھوں اور تحریز پڑھتے ذھنوں کو میرا سلام

سلام کے بعد ایک چھوٹا سا مگر دلچسپ مقابلہ لیکر حاضرھوں
مقابلہ کچھ یوں ھے کہ آپ نے حساب کتاب کر کے بتانا ھے کہ ماظق بھائی اور یازغل بھائی مجھے کتنے کتنے پوائنٹس دیں کہ ہم تینوں کے پوائنٹس برابر ھو جائیں
جبکہ اسوقت میرے پاس 4472 پواینٹس ھیں جبکہ یازغل بھائی کے پاس 658669 اور ماظق بھائی کے پاس 189688 پوائنٹس ھیں

نوٹ :یازغل بھائی اور ماظق بھائی دونوں نے مجھے پوائنٹس لازمی دینے ھیں خواہ ایک پوائنٹ ھی دیں
یازغل بھائی اور ماظق بھائی آپس میں پوائنٹس کا ایکسچینج کر سکتے ھیں بوقت ضرورت
میں کسی کو پوائنٹس نہیں دونگا

قواعد و ضوابط

اپنے جوابات یہاں پوسٹ نہ کریں بلکہ مجھکو بذریعہ ذاتی پیغام بھیج دیجئے
آپ نے پوائنٹس کیسے تقسیم کئے اسکی تفصیل بھی جواب کیساتھ فراہم کرنا ھوگی
جو کوئی مقابلے میں شرکت کا خواہشمند ہو وہ اپنا نام یہاں ضرور تحریر کرے تاکہ سند رہے۔

ایک ممبر ایک جواب ہی دے سکتا ہے۔
پوائنٹس کی تعداد یہی رھے گی

انعامات:
انعامات کی تعداد 5 عدد ہیں جیتنے والے پانچویں افراد کو برابر1250،1250 پوائنٹس کے انعامات دیئے جاینگے
اگر درست جوابات کی تعداد 5 سے زیادہ ہوئی تو پھر یہی ووٹنگ کرائی جائے گی۔
ہر حصہ لینے والے ممبر کو 250 پوائنٹس ملینگے


مقابلے میں حصہ لینے کی آخری تاریخ 20 فروری 20011 ہاکستانی وقت کیمطابق رات 12 بجے تک ھے





مقابلے کے لئے خود کو پیش کرنے والے ممبران کے نام
لبنٰی خان
عبیر

Lubna Khan
03-02-2011, 04:05 PM
i will participate,,,

Ahsan_Yaz
03-02-2011, 04:09 PM
اس کا ایک طریقہ یوں ہو سکتا ہے کہ پہلے آپ دونوں برادرز اپنے پوائنٹس مجھے جمع کرا دیں۔ اس کے بعد میں ان پوائنٹس کے تین برابر حصے کروں اور اس طرح درست جواب سامنے آ سکتا ہے۔

عبداللہ
03-02-2011, 04:20 PM
اس کا ایک طریقہ یوں ہو سکتا ہے کہ پہلے آپ دونوں برادرز اپنے پوائنٹس مجھے جمع کرا دیں۔ اس کے بعد میں ان پوائنٹس کے تین برابر حصے کروں اور اس طرح درست جواب سامنے آ سکتا ہے۔


:o
اور اگر پوائنٹس لیکر رفو چکر ھو گئے تو کون ذمہ دار ھے ???

علاوہ از مذاق میں آپکی پوسٹس سے یہ سمجھا ھوں کہ جو کنڈیشن میں نے رکھی ھیں ان میں پوائنس برابر تقسیم نہیں ھو سکتے کیا واقعی ایسا ھے
اگر ھے تو کوئی دوسرا اوپائے بھی تو ھو گا ناں!

سمر
03-02-2011, 04:23 PM
ارے بھئی کوئی ہے جو میرے پوائنٹس اپنے پاس کچھ دن امانتاً :)رکھ لے۔

سمر
03-02-2011, 05:13 PM
ویسے اسی بہانے میں نے اپنا ڈونیشن لاگ دیکھا تو بڑا ھیران ہوا جی۔
مون سس،ہما جاوید آپی،سامعہ سس،طالعہ سس،کشتاج سس،عبداللہ بھائی،ساحل بھائی،ٹرومین پا جی،خسرو بھائی،ھما آپی اور کشتاج سس نے اتنے سارے پوائنٹس دے رکھیں ہیں کہ سمجھ نہیں آ رہی ان کا شکریہ کیسے ادا کروں۔آپ سب کا بہت شکریہ
اور ایک اسپیشل شکریہ لبنیٰ علی بہنا کا۔
مون سس نے جو پوائنٹس دیے ہیں وہ دیکھ کر ایک بار پھر خلوص بہنا یاد آ گئیں،وہ بھی ایسے ہی بغیر کمنٹس کے پوائنٹس دیتی تھیں:)۔
سب بہت خوش رہیں۔

Abeer
03-02-2011, 06:26 PM
ھممم بھائی پوانٹس کی برابری تو کی جا سکتی تھی لیکن کیا کریں یہ سہولت اس سائٹ پر میسر نہیں ھے، کسی ایک کو امیر رھنا ھی ھو گا:) ورنہ روٹی کے چھوٹے سے ٹکڑے کے اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنے ھوں گے اور جھگڑا پھر بھی ختم نا ھو گاِ;):)

عبداللہ
03-02-2011, 07:05 PM
اوہ اللہ والیوں میں نے کب کہا ھے انکے پوائنٹس مجھے دے دیں یا میرے انہیں دے دیں
میں تو بس یونہی مقابلے میں ھم تینوں کے نام لئے کیونکہ ایسے ممبران کی دلجسپی بڑھ جائے گی
اگر ایسے میں کوئی مسئلہ ھے تو میں فرضی نام رکھ لیتا ھوں اور پوائنٹس کی جگہ روپے کر دیتا ھوں سو سمپل

Abeer
03-02-2011, 07:37 PM
ھممم پھر تو مقابلے کا کوئی فائدہ نا ھوا;d;d
مذاق کر رھی ھوں، میرے کہنے کا مطلب تھا کہ تقسیم اب فریکشن میں کیسے کریں گے، اسی لئے پوانٹ کا حوالہ دیا، لیکن اگر ھو سکتی ھے تو پھر ممکن ھےِ, جواب پی ایم کرتی ھوںِ~:)

Ahsan_Yaz
07-02-2011, 02:29 AM
ارے بھئی کوئی ہے جو میرے پوائنٹس اپنے پاس کچھ دن امانتاً :)رکھ لے۔
میں ہوں نا۔
~

فاطمہ
07-02-2011, 03:42 AM
ایسا کریں۔۔
تینوں اپنے پوائنٹس ٹوٹل کرکے ڈیوائڈ تھری کریں اور پھر تینوں اپنے پاس اتنے اتنے رکھ لیں۔۔ اس میں یہ کرنا ہوگا کہ ماظق بھائی کو اور یاز لالہ کو عبداللہ بھائی کو دینے پڑیں گے۔۔
اب میں نے مشورہ دیا ہے تو پلیز مجھے بھی پچاس ہزار دے دیں پھر ٹوٹل کرلیں۔۔ شکریہ

سمر
08-02-2011, 06:59 PM
بھائی میں بھروسے کا بندہ ڈھونڈ رہا ہوں;d۔
میں ہوں نا۔
~

ضحٰی
08-02-2011, 07:19 PM
بھائی میں بھروسے کا بندہ ڈھونڈ رہا ہوں;d۔
ویل سیڈ;d;d

فریدون
08-02-2011, 07:30 PM
بھائی میں بھروسے کا بندہ ڈھونڈ رہا ہوں;d۔

میں وہی ہوں مومنِ مبتلا۔۔:)

سمر
10-02-2011, 06:23 PM
ہم ہوئے،تم ہوئے کہ میر ہوئے:)
میں وہی ہوں مومنِ مبتلا۔۔:)

Neha
10-02-2011, 06:35 PM
ہائے یہ آپ بھائی لوگ کتنی مشکل باتیں کرتے ہو
عبداللہ بھائی میرا دماغ تو آپ کا سوال پڑھ کے ہی گھوم گیا~
جواب سوچنا تو دورررررررررررررر کی بات

ویسے اتنے مشکل مشکل سوال کرنے کے بعد رات کو آپ کو نیند آ جاتی ہے؟???

عبداللہ
23-02-2011, 09:37 PM
مقابلہ کچھ یوں ھے کہ آپ نے حساب کتاب کر کے بتانا ھے کہ ماظق بھائی اور یازغل بھائی مجھے کتنے کتنے پوائنٹس دیں کہ ہم تینوں کے پوائنٹس برابر ھو جائیں
جبکہ اسوقت میرے پاس 4472 پواینٹس ھیں جبکہ یازغل بھائی کے پاس 658669 اور ماظق بھائی کے پاس 189688 پوائنٹس ھیں


السلام علیکم جی اس مقابلے کا وقت تمام ھوئے تین دن ھو چکے جی

اس سلسلے میں مجھجے دو اینٹریز موصول
پہلی لبنٰی خان کی یہ جواب غلط ھے جی

دوسرا سوال مجھے عبیر نے بھیجا تھا ۔ جنہوں نے حیران کن طور پر وہی جواب بھیجا جو میں سوچ رکھا تھا یوں انکا جواب درست ھوا اور وہ پہلی پوزیشن کی حقدار ھیں۔ اس میں کیا کر سکتا ھوں۔

عبیر کے لئے پہلی پوزیشن کے جبکہ لبنی کے لئے بھی نقطے جی

عبداللہ
23-02-2011, 09:39 PM
لبنٰی خان کا جواب


ager یازغل ماظق اور عبداللہ تینوں کے پواینٹس اس صورت میں برابر نہین ہو سکتے ۔۔۔کیونکہ اگر سی بھی تقسیم کی صورت مین تینوں کے پاس پوائنتس ملا کر ایک رہیں گے۔۔۔۔یعنی۔۔اگر تینوں کے موجودہ پوائنٹس جمع کر لیں اور ٣ سے تقسیم کریں تو جواب اتا ہے۔۔۔٢٨٤٢٧٦۔٣٣

اور اسکا مچلب ہے کہ اگر باہر سے ان تینوں کو کوئی پوایئنٹ نہ دے یا یہ کسی کو نہ دیں تو پھر یہ تینوں برابر پوائنٹس نہیں لی سکتے


عبیر کا جواب



points of yazghil bhai:658669
points of mazik bhai: 189688
points of abduallah bhai: 4472

After interchanging 200000 points beween Yazghil bhai and mazik bhai.... (this interchange figure is not necassary but i have selected by my choice)...
points of Yazghil bhai: 458669
points of mazik bhai: 389688

Now Yazghil bhai will give 174392.6667 points and mazik bhai will give 105411.6667 points to abduallah bhai.

Now points of three will be
Yazghil bhai: 284276.3333
Mazik bhai: 284276.3333
Abduallah bhai: 284276.33

Abeer
23-02-2011, 11:38 PM
مجھے بیحد حیرت اور افسوس ھو رھا ھے کہ ممبرز نے اس مقابلے میں حصہ کیوں نہیں لیاِ:o اب دو بندوں سے کیا مزا آتا ھےِ سو سیڈ:(

یا تو لوگوں کا انٹرسٹ ھی نہیں تھا یا وہ بھی میری طرح یہی سوچتے رھے کہ اتنا آسان سوال کوئی نہیں پوچھ سکتا ضرور کوئی ٹوسٹ ھو گاِ;)

بہرحال عبداللہ بھائی آپکی اس کوشش کی تعریف نا کرنا زیادتی ھے، آپکا بھی پوانٹی شکریہِ جو اس طرح کے مقابلے کرواتے ھیں جس سے ایک طرح کی ایکٹویٹی رھتی ھےِ:)،خوش رھیںِ
لبنی بہن کی شرکت پہ بھی پوانٹی شکریہ جو آپ نے ساتھ دیاِ،:) سدا ھنستی مسکراتی رھیںِ

KishTaj
24-02-2011, 02:41 AM
ارے یہ مقابلہ کب شروع ہو کے ختم ہو گیا، مجھے پتہ ہی نہیں لگا؟:eek: ۔:eek:۔:eek:۔

فاطمہ
24-02-2011, 04:11 AM
عبیر میں نے حصہ لیا تو۔۔ پر پہلی پوسٹ دوبارہ سے جب غور کرکے پڑھی تو پتا چلا کہ عبداللہ بھائی کو پی ایم کرنا تھا ;d
پر تب تک لیٹ ہوچکی تھی۔۔
اگلی دفعہ انشاءاللہ۔۔