PDA

View Full Version : سسٹرز سوسائٹی کے تھریڈز کی جھلکیاں



HJaved
13-12-2010, 05:02 PM
کیا آپ کا دل کسی بہن سے دوستی کرنے کے لیے چاہتا ہے؟
یا
آپ میک اپ کے گر سیکھنا چاہتی ہیں؟
یا
نئے نئے ڈیزائن کے کپڑے دیکھنا اور سلائی بھی سیکھنا چاہتی ہیں؟
یا
امور خانہ داری میں ماہر ہونا چاہتی ہیں؟

تو بالکل پریشان یا اداس نہ ہوں ۔ سسٹرز سوسائٹی میں یہ سب موجود ہے۔ بس ممبر شپ کی شرائط پوری کریں اور اس خوبصورت دنیا کی ممبر بن جائیں۔ ہیں جی۔

Ishaan
14-12-2010, 04:02 AM
جی جی بالکل ان سب چیزوں کے علاوہ آپ اپنی ہیلتھ کے بارے بہت کمفیٹیبل ہوکر سوال کر سکتی ہیں صحت مند اور سمارٹ رہیں
ہاں ہما ہم واقعی یہاں بہت مزے اور آرام سے اپنی گفتگو کر سکتے ہیں

مُون
16-12-2010, 05:56 AM
یہاں پر زنانہ قسم کی باتیں بھی بنا کسی مداخلت کے کی جاسکتی ہیں۔ جیسے شاپنگ،گروسری، پرائس کہاں سے سستی ہیں وغیرہ وغیرہ سب دل کھول کر ڈسکس کریں اور کوئی بھی یہ نہیں کہے گا۔۔۔۔۔ کہ خواتین کتنی باتیں کرتی ہیں یا اُوور ایموشنل ہوتی ہیں;d۔

HJaved
16-12-2010, 09:17 PM
یہاں سے میں نے ساری گپ شپ پوسٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں۔

یہ گپ شپ ٹاپک نہیں ہے، آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔

یہ ٹاپک اس لیے بنایا گیا ہے کہ نئے ممبرز پی ایم میں پوچھتے ہیں کہ سسٹرز سوسائٹی میں کیا کچھ ہے تو ان کی معلومات کے لیے یہ جھلکیاں دی گئی ہیں۔

لاک اس لیے نہیں کیا کہ سسٹرز سوسائٹی کی ممبرز وہاں کی مذید ٹھیک معلومات بھی یہاں دے سکیں جیسا کہ ایشان اور مون نے بھی زکر کیا۔ اس قسم کی پوسٹ کے لیے یہ تھریڈ ہے۔

اب یہاں گپ شپ نہیں کرنی۔

Kainat
16-12-2010, 09:32 PM
یہاں بہنوں کو ڈائٹ اور ڈائیٹنگ کے نایاب آزمودہ مشورے، ٹوٹکے، نسخے دستیاب ہوں گے۔

مختلف طرح کے ڈائٹ پلان ملیں گے۔

ڈائٹ کے ہلکے لائٹ مزیدار کھانے آپ کی ڈائٹنگ کو آسان بنا سکتے ہیں۔

ایکسرسائز کی کتابیں ملیں گی۔

کبھی کبھی یہاں بہنیں مل کر گروپ وائز ۔۔۔۔ ایک یا دو ویک ڈائٹ ۔۔۔۔۔۔ کرتی ہیں۔
انھیں بھی جوائن کیا جا سکتا ہے۔

Sirajkb
08-05-2011, 04:48 PM
کیا اس میں شوہروں کو قابو کرنے کے نسخے بھی ہیں ؟

مُون
10-05-2011, 04:20 AM
کیا اس میں شوہروں کو قابو کرنے کے نسخے بھی ہیں ؟



نہیں۔

shahla79
05-12-2011, 08:12 AM
Yes y not be good wife and mehboob as Kay law on main.