PDA

View Full Version : ممتا اور محاورہ از رمیصا



1US-Writers
21-10-2010, 07:05 PM
http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/aaj%20ka%20afsana/AFSANE/M1.gif

http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/aaj%20ka%20afsana/AFSANE/M2.gif

http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/aaj%20ka%20afsana/AFSANE/M3.gif




”ممتا اور محاورہ “ کے بارے میں اپنی رائے دینا نہ بھولیے
آپ کی تعریف، تنقید اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت اہم ہے۔

Trueman
25-10-2010, 08:01 AM
بہت ہلکی پھلکی اور خوبصورت تحریر ہے ۔ ۔ ایک ہلکی سی تشنگی جو اماں کے حوالے سے تھِی ان کے محاورہ ہے کہنے پر مٹ گئی لیکن تب تک بہت سے در وا ہوچکے تھے ۔ ۔ ۔ ۔

KishTaj
25-10-2010, 09:01 AM
very nice.
good....

Hina Rizwan
25-10-2010, 11:57 AM
بہت اچھی تحریر ہے رمیصا سس:)

Sony
25-10-2010, 01:40 PM
اچھی تحریر ہے

Sajda Sehr
25-10-2010, 01:48 PM
دوسری باری پڑھ کر بھی اتنا ہی اچھا لگا
مجھے اس سٹوری کا سٹائل بہت اچھا لگا
اتنے لائٹ سے وے میں اتنا احساس
گڈ ورک رمیصا ہمیشہ کی طرح

Madiha
25-10-2010, 02:19 PM
ہلکی پھلکی تحریر تھی کیپ اٹ اپ:)

NaimaAsif
25-10-2010, 02:34 PM
نائس افسانہ۔
یہ بھائی میاں تو خوب کان کے کچے اور صبر کے ہلکے نکلے۔ البتہ ٹیپو میاں کی نادانی اور نا سمجھی بہت کیوٹ لگی۔
آخر میں اماں جی کے منہ سے وہ محاورے والی بات سن کر جانے کیوں مجھے ہنسی آ گئی۔ مگر خوب رہا۔

کیپ رائٹنگ۔:)

بنت احمد
25-10-2010, 06:15 PM
بہت اچھا لکھا رمیصا سس،
دھوپ اور چھاؤں سا،

پہلے کہانی میں مزاح اور پھر اینڈ میں دکھی

Kainat
25-10-2010, 06:56 PM
بہت اچھا لکھا رمیصا سس،
محاورے پر محاورے خوب مزہ دیتے گئے۔

روشنی
26-10-2010, 09:32 AM
بہت اچھا لکھا ہے رمیصا۔۔۔۔۔۔۔محاورے در محاورے ۔۔۔زبردست۔۔۔لکھتی رہئے

Meem
26-10-2010, 12:39 PM
بہت اچھا لکھا ہے رمیصا۔۔۔۔۔ واقعی آج کل کے دستور تو نرالے ہی ہوگئے ہیں۔۔

Noor-ul-Ain Sahira
26-10-2010, 01:58 PM
بہت ہی اچھا افسانہ ہے رمیصا۔ مجھے پہلے دن بھی اچھا لگا تھا۔ محاوروں کا حوالہ بہت خوب ہے:)اورانجام بھی۔

Ayeshah
26-10-2010, 02:06 PM
السلام وعلیکم

:(ھمھم م م دکھی لگا ویسے لکھا بہت اچھا ھے شاباش