PDA

View Full Version : ہے زندگی کا مقصد از نایاب حیدر علی



Aqsa
20-10-2010, 10:46 PM
http://farm5.static.flickr.com/4083/5087769093_b4026f3ba3_b.jpg

Aqsa
20-10-2010, 10:49 PM
http://farm5.static.flickr.com/4085/5086253817_094b7cdfca_b.jpg

http://farm5.static.flickr.com/4110/5086253827_d6f2780790_b.jpg

http://farm5.static.flickr.com/4149/5086253831_50297be66e_b.jpg

http://farm5.static.flickr.com/4106/5086253837_ce89edf474_b.jpg



”ہے زندگی کا مقصد“ کے بارے میں اپنی رائے دینا نہ بھولیے


آپ کی تعریف، تنقید اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت اہم ہے۔

Hira Qureshi
21-10-2010, 12:16 AM
بہت اچھی تحریر ہے نایاب۔ پر امید تحاریر مجھے بہت پسند ہیں۔
لکھتی رہیے۔

Durre Nayab
21-10-2010, 12:27 AM
شکریہ سس، مجھے بھی ہلکی پھلکی پر امید تحریریں اچھی لگتی ہیں۔

Sabih
21-10-2010, 12:41 AM
بہت اچھا افسانہ لکھا نایاب سس۔
سیلاب اور لوگوں کے مثبت کردار کو عمدگی سے اجاگر کیا۔ ۔ ۔
ویل رٹن۔ ۔ ۔

Durre Nayab
21-10-2010, 12:54 AM
بہت اچھا افسانہ لکھا نایاب سس۔
سیلاب اور لوگوں کے مثبت کردار کو عمدگی سے اجاگر کیا۔ ۔ ۔
ویل رٹن۔ ۔ ۔

پسندیدگی کا شکریہ بھائی۔ ۔ مجھے مثبت لکھنا اچھا لگتا ہے۔ ۔

رمیصا
21-10-2010, 01:17 AM
بہت اچھا لکھا ہے نایاب۔۔۔!!
کیپ رائیٹنگ۔۔۔!!

Zainab
21-10-2010, 02:58 AM
دُرنایاب بہت اچھی اور مثبت تحریر لکھی ہے
ویل ڈن
اسی طرح لکھتی رہیں

روشنی
21-10-2010, 06:27 AM
بہت اچھا لکھا نایاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو سندھی بھی آ تی ہے اگر یہ سندھی ہی ہے تو ۔۔اچھا لاگا اس کا ٹچ بھی ۔۔۔۔۔لکھتی رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Star
21-10-2010, 08:30 AM
بہت اچھی تحریر ہے نایاب سس۔
کیپ رائٹنگ۔

Parishay
21-10-2010, 10:39 AM
نایاب سس آپ نے تحریر بھی اپنے نام کی طرح نایاب ہی لکھی ہے۔

ہمت و حوصلے سے بھرپور۔ شاباش۔ اللہ آپ کو بھی ہمت دے اس سے بھی اچھی تحاریر کے لیے۔ بہت اچھے بھی

Durre Nayab
21-10-2010, 01:22 PM
بہت اچھا لکھا ہے نایاب۔۔۔!!


کیپ رائیٹنگ۔۔۔!!


افسانہ پڑھنے اور پسند کرنے کا بہت شکریہ رمیصا ۔

Durre Nayab
21-10-2010, 01:24 PM
دُرنایاب بہت اچھی اور مثبت تحریر لکھی ہے
ویل ڈن
اسی طرح لکھتی رہیں

پسندیدگی کا بہت شکریہ زینب سس

Durre Nayab
21-10-2010, 01:26 PM
بہت اچھا لکھا نایاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو سندھی بھی آ تی ہے اگر یہ سندھی ہی ہے تو ۔۔اچھا لاگا اس کا ٹچ بھی ۔۔۔۔۔لکھتی رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت شکریہ روشنی سس۔ ۔ سندھی کے لئے بشکریہ ساحل بھائی، کاش بھائی اور امی جی۔

Durre Nayab
21-10-2010, 01:32 PM
بہت اچھی تحریر ہے نایاب سس۔
کیپ رائٹنگ۔

تھینکس اسٹار سس:)

Durre Nayab
21-10-2010, 01:36 PM
نایاب سس آپ نے تحریر بھی اپنے نام کی طرح نایاب ہی لکھی ہے۔




ہمت و حوصلے سے بھرپور۔ شاباش۔ اللہ آپ کو بھی ہمت دے اس سے بھی اچھی تحاریر کے لیے۔ بہت اچھے بھی


بہت شکریہ کمنٹ اور حوصلہ افزائی کا پریشے سس۔ ۔ ۔ آپ کا نک بہت پیارا ہے۔

bluebird
21-10-2010, 02:21 PM
buhat acha likha sis. buhat khobsurat aur positive story hy.aur emotions ko buhat achi tarah note kia. thanks

Meem
21-10-2010, 02:32 PM
بہت خوب اور عمدہ تحریر ایک مثبت پیغام کو اجاگر کرتے ہوئے اچھا تو تم لکھتی ہی ہو اب اس کو کیا کہوں بار بار۔۔۔

Ahmed Lone
21-10-2010, 04:02 PM
بہت اچھا لکھا

اس کے لیے بہت شکریہ

Durre Nayab
22-10-2010, 09:52 PM
buhat acha likha sis. buhat khobsurat aur positive story hy.aur emotions ko buhat achi tarah note kia. thanks
پسندیدگی کے لئے تھینکس سس

Durre Nayab
22-10-2010, 09:54 PM
بہت خوب اور عمدہ تحریر ایک مثبت پیغام کو اجاگر کرتے ہوئے اچھا تو تم لکھتی ہی ہو اب اس کو کیا کہوں بار بار۔۔۔


استانی جی آپ کا کمنٹ بہت بہت معنی رکھتا ہے میرے لئے اس لئے بار بار کہیئے۔ ۔ :)
شکریہ جی، پوزیٹیو لکھنا ہی میرا مقصد ہے۔

Durre Nayab
22-10-2010, 09:55 PM
بہت اچھا لکھا

اس کے لیے بہت شکریہ

بھائیییییی۔ ۔ ۔ ۔ تفصیلی کمنٹ چاہیئے۔ ۔ اوپرا اوپرا کمنٹ نہیں چلے گا۔ ۔ >:(

Wish
22-10-2010, 10:14 PM
السلام علیکم۔

ویری نائس نایاب۔ ۔ بہت اچھی سو کے ساتھ ایک سادے سے موضوع کو تختہ مشق بنایا۔ ۔ سب سے اچھی بات جملوں کی ساخت اچھی لگی اور الفاظ کا چنزؤ بھی خوب رہا۔ پڑھ کر لگا کہ مصنفہ نے اس طرف توجہ دی ہے۔

شروع کی منظر کشی اور بوڑھے آدمی کا بیان بھی امپریسو ہے۔ ۔ ۔
بہت اچھی جناب ۔ ۔ کیپ رائٹنگ ڈیئر۔ ۔
:)

Kazmi
22-10-2010, 10:19 PM
اَما ! ڏاڍو سُٺو آہے

Wish
22-10-2010, 10:20 PM
اَما ! ڏاڍو سُٺو آہے


کوئی ٹرانسلیٹر بھی ساتھ ہی ریفر کر دیتے۔ ۔ ۔
???

ویسے آپ بھی افسانوں کا شغف رکھتے ہیں سر جی؟

Kazmi
22-10-2010, 10:23 PM
کوئی ٹرانسلیٹر بھی ساتھ ہی ریفر کر دیتے۔ ۔ ۔
???

ویسے آپ بھی افسانوں کا شغف رکھتے ہیں سر جی؟


در نایاب بٹیا نے اپنے افسانے میں سندھی ڈائیالاگ استعمال کئے ہیں اس لئے ہم نے کمنٹس بھی سندھی ہی میں پیش کر دیئے۔

ٹرانسلیشن تو درنایاب ہی کریں گی اب ۔ ۔ ۔

Durre Nayab
23-10-2010, 01:07 PM
السلام علیکم۔

ویری نائس نایاب۔ ۔ بہت اچھی سو کے ساتھ ایک سادے سے موضوع کو تختہ مشق بنایا۔ ۔ سب سے اچھی بات جملوں کی ساخت اچھی لگی اور الفاظ کا چنزؤ بھی خوب رہا۔ پڑھ کر لگا کہ مصنفہ نے اس طرف توجہ دی ہے۔

شروع کی منظر کشی اور بوڑھے آدمی کا بیان بھی امپریسو ہے۔ ۔ ۔
بہت اچھی جناب ۔ ۔ کیپ رائٹنگ ڈیئر۔ ۔
:)


تھینکس وش آپ لوگوں کے افسانے پڑھ کر امپروو کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔ پسندیدگی، پڑھنے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ۔:)

Durre Nayab
23-10-2010, 01:09 PM
اَما ! ڏاڍو سُٺو آہے
بہت شکریہ انکل جی کہ آپ نے پڑھا اور پسند کیا۔ امید ہے آئندہ بھی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔

Durre Nayab
23-10-2010, 01:14 PM
کوئی ٹرانسلیٹر بھی ساتھ ہی ریفر کر دیتے۔ ۔ ۔
???

ویسے آپ بھی افسانوں کا شغف رکھتے ہیں سر جی؟


میں ہی کر دیتی ہوں ٹرانسلیشن

اَما ! ڏاڍو سُٺو آہے
بہت اچھا ہے!


در نایاب بٹیا نے اپنے افسانے میں سندھی ڈائیالاگ استعمال کئے ہیں اس لئے ہم نے کمنٹس بھی سندھی ہی میں پیش کر دیئے۔

ٹرانسلیشن تو درنایاب ہی کریں گی اب ۔ ۔ ۔

جی کر دیا:)

Hina Rizwan
25-10-2010, 09:56 AM
بہت ہی اچھی مثبت پیغام دیتی تحریر

Durre Nayab
25-10-2010, 03:05 PM
بہت ہی اچھی مثبت پیغام دیتی تحریر
پسندیدگی کا بہت شکریہ حنا سس