PDA

View Full Version : بے جی کی تتلیاں از سحر آزاد

Aqsa
14-10-2010, 10:23 PM
http://i972.photobucket.com/albums/ae206/seharazad/BGKT-1.jpg

http://i972.photobucket.com/albums/ae206/seharazad/BGKT-2.jpg

http://i972.photobucket.com/albums/ae206/seharazad/BGKT-3.jpg

http://i972.photobucket.com/albums/ae206/seharazad/BGKT-4.jpg

Noor-ul-Ain Sahira
14-10-2010, 11:23 PM
سحر آزاد

مجھے یہ افسانہ بہت بہت پسند آیا تھا پہلے بھی جب پڑھا تھا اور آج بھی، بہت خوبصورت کانسیپٹ اور بہت خوبصورت لکھنے کا طریقہ۔۔۔ اور ڈئیزائینگ بھی پرفیکٹ ۔۔۔۔مجھے آپکی لکھی تمام تحاریر میں یہ سب سے زیادہ پسند ھے ابھی تک۔
ویری گڈ جاب ماشاء اللہ۔

Sehar Azad
15-10-2010, 09:09 PM

بہت بہت شکریہ آپیا۔ سب کچھ آپ سے ہی سیکھا ہے۔

یعنی میرے سب غلطیوں کی زمہ دار آپ ہیں~

جیا آپی
16-10-2010, 11:39 PM
مجھے بہت اچھا لگا سادہ الفاظ بیان۔۔۔گڈ جاب بھیا۔

Sehar Azad
16-10-2010, 11:41 PM
مجھے بہت اچھا لگا سادہ الفاظ بیان۔۔۔گڈ جاب بھیا۔
بہت بہت شکریہ۔ بہنا

اب میں نے ایسا لکھنا چھوڑ دیاہے

Kainat
17-10-2010, 12:56 AM
اس خوبصورت افسانہ کے لیے بہت بہت مبارک ہو احسان بھائی،

نقارہ کے بعد مجھے آپ کی یہ تحریر بہت اچھی لگی۔ بے جی کا کردار تو بہت ہی اچھا ہے۔
کیپ گڈ ورک اینڈ وش یو آل دی بیسٹ،

Samia Ali
17-10-2010, 07:02 AM
بہت خوب سحر بھائی بہت ہی اچھے طریقے سے ہمارے معاشرے کی ایک ایسی برائی کی طرف توجہ دلوائی ہے جسے آجکل ہمارے یہاں کے نوجوان بڑا اعزاز سمجھ کر اپناتے ہیں ڈائجسٹی کہانیاں مجھے صرف اسی وجہ سے پسند نہیں آتیں کہ زیادہ تر لو اسٹوریز ہوتی ہیں اور انھیں ایک مثبت انداز میں پروموٹ کیا جاتا ہے

Ahmed Lone
17-10-2010, 10:29 AM
بہت خوب بھائی صاحب

بہت اچھا افسانہ ہے

بہت شکریہ اس افسانے کے لیے

روشنی
17-10-2010, 10:36 AM
بہت اچھا افسانہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔بے جی کا کردار اور ان کا ناصحانہ انداز بہت اچھا لگا ۔۔۔۔۔۔۔

کوثر بیگ
17-10-2010, 11:32 AM
احسان میاں بڑے اچھے سادہ بیانی اورمثال سے آپ نے بڑی کام کی بات کہی ہے ۔اور اپنا پرانا خیال نئ انداز
میں پیش کیا ہے تر بیت کی اہمیت والا کافی دنوں کے بعد آپکی تحریر پڑھنے کو ملی
عورت کی عزت کرنے اور اس پر لکھنے کے لئے شکریہ

Meem
17-10-2010, 11:34 AM
بہت اچھا لکھا ہے سحر بھائی، مختصر مگر مؤثر۔:)

مقروض
17-10-2010, 04:06 PM
بہت اچھا لکھا ہے جناب

Durre Nayab
17-10-2010, 04:36 PM
بہت سادہ اور موثر انداز سے آپ نے ایک بہت سچی بات بیان کی۔ مجھے یہ تحریر آپ کی پچھلی تمام تحریروں میں سب سے زیادہ اچھی لگی۔

Zainab
17-10-2010, 04:55 PM
احسان سحر بھائی
بہت اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے
ٹائٹل سے لے کر کانسیپٹ تک سب کچھ بہت عمدہ تھا

Sabih
17-10-2010, 08:30 PM
بہت اچھا افسانہ ہے احسان بھائی۔ ۔ ۔ سادہ سے انداز میں بہت عمدہ لکھا۔

Madiha
17-10-2010, 10:03 PM
بہت اچھا لکھا سحر بھائی خوبصورت تحریر تھی بے جی کا کردار کافی جاندار تھا

qureshionset
17-10-2010, 11:09 PM
ASALAM O ALIKUM

I HAVE GUEST SO I CAN NOT TYPE THIS TIME IN URDU.......MEIN SIRF COMMENTS DANA CHA RAHE THE KAH JAB MEIN NAY AFSANAY KA NAME DAKKHA IT WAS VERY ATTERACTIVE ...... STORY START SAY END TAK BOTH ACHE THE..... WELL DONE BAHI

Smiling Eyes
17-10-2010, 11:18 PM
السلام علیکم

ھممم ویری نائس
بہت اچھا لکھا ہے ۔۔۔۔ سمپل لیکن سٹرانگ پوائنٹ اوف ویو سے۔۔۔

Almas Saifi
18-10-2010, 07:50 AM
السلام علیکم!

بہت اچھوتا موضوع، بہت انوکھا طرزِ بیاں اور بہت ہی اعلٰی پیغام۔
آزاد بھائی مجھے خوشی ہے کہ آپ نے ایک بہت پیچیدہ لیکن حساس موضوع پر قلم اٹھایا ہے۔ اور اس دفعہ سارے ووٹ آپ کے حق میں ہیں ;d (ایکسکیوز می :))
یہ میرے پسندیدہ ترین موضوعات میں سے ایک ہے۔ آپ ضرور اس طرز اور موضوع پر لکھتے رہیے۔
میری طرف سے آپ کے لئے گولڈ میڈل۔

http://www.istockphoto.com/file_thumbview_approve/534842/2/istockphoto_534842-gold-medal.jpg

Sehar Azad
18-10-2010, 01:01 PM
احسان میاں بڑے اچھے سادہ بیانی اورمثال سے آپ نے بڑی کام کی بات کہی ہے ۔اور اپنا پرانا خیال نئ انداز
میں پیش کیا ہے تر بیت کی اہمیت والا کافی دنوں کے بعد آپکی تحریر پڑھنے کو ملی
عورت کی عزت کرنے اور اس پر لکھنے کے لئے شکریہ
ویلکم بیک آپاں جی۔ اتنے عرصے سے کہاں تھیں۔کافی عرصے بعد آپ کے کمنٹس پڑھنے کو ملنے ہیں۔

عورت ہوتی ہی عزت کرنے کے لیے۔ لیکن بعض اوقات عورت خود ہی عزت نہیں کروانا چاہتی بلکہ عزت سے زیادہ اہم اس کے لیے سراہا جانا ہو جاتا ہے۔

ورنہ تو بے غیرت سے بے غیرت شخص بھی اس عورت کی عزت ضرور کرتا ہے جو خود نمائی سے دور رہتی ہو۔

Sehar Azad
18-10-2010, 01:28 PM
پسندیدگی کے لیے سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ

کوثر بیگ
18-10-2010, 02:50 PM
ویلکم بیک آپاں جی۔ اتنے عرصے سے کہاں تھیں۔کافی عرصے بعد آپ کے کمنٹس پڑھنے کو ملنے ہیں۔

عورت ہوتی ہی عزت کرنے کے لیے۔ لیکن بعض اوقات عورت خود ہی عزت نہیں کروانا چاہتی بلکہ عزت سے زیادہ اہم اس کے لیے سراہا جانا ہو جاتا ہے۔

ورنہ تو بے غیرت سے بے غیرت شخص بھی اس عورت کی عزت ضرور کرتا ہے جو خود نمائی سے دور رہتی ہو۔

جب بھی وقت میسر ہوتا آتی مگر لکھ نہیں پاتی ہمشیہ چار چھ آنکھیں گھورتی ہوتی. انڈیا سے بیٹے کے گھر آیی ہوں تاکہ پاکستا نی بہن سے ملو جو عمرہ اور اللہ نےو یزہ کی تاریخ بڑھئ تو حج کے ارادے سے آیے ہیں آپ بھی دعا کریں ہوجائےحج ۔

اچھا لگا آپ کی فلسفہ باتیں پڑھکر مجھے آپ سبکی بہت یاد آیی

میرا بھی خیال اور تجربہ ہے کہ اچھی تربیت بہت ضروری ہے اور عورت جب تک خود کو نہ سمجھے خود کے بھلے برے کو نہ جانے اپنے مقام ا پنے رشتوں کے فرص کو ادء کریےا للہ کے بتایے ہوے احکام کو نا صرف مانے بالکہ عمل بھی کریے تو کیا عورت کیا مرد سب ہی اس کی دل سے تعریف کریگے ۔

Nesma
18-10-2010, 02:52 PM
بہت خوب بہت پیارا
ایسے ہی اچھا چھا لکھتے رہیں
یہ بنڈی کیا ہے جو بے جی نے آپکو بنا کہ دی تھی;)

Sehar Azad
18-10-2010, 10:57 PM

آمین اللہ تعالیٰ آپ کو مقبول حج ادا کرنے کی سعادت نصیب فرمائے۔اور میں بھی ہمیشہ آپ کو بہت یاد کرتا ہوں

Sehar Azad
18-10-2010, 10:58 PM
بہت خوب بہت پیارا
ایسے ہی اچھا چھا لکھتے رہیں
یہ بنڈی کیا ہے جو بے جی نے آپکو بنا کہ دی تھی;)
وہی جلدی جلدی پرابلم لکھنا میں بھنڈی چاہ رہا تھا۔ ویسے ہوتی بہت مزیدار ہے مگر مجھے اوجھڑی زیادہ پسند ہے۔

Wish
18-10-2010, 11:18 PM
!السلام علیکم
!ویری نائس جناب تھوڑا لکھتے ہیں لیکن خوب لکھتے ہیں۔
بہت ہی خوبصورت الفاظ اور پیرائے میں آپ نے ایک اہم بات کی نشاندہی کی ہے۔
شکریہ

ASALAM O ALIKUM

I HAVE GUEST SO I CAN NOT TYPE THIS TIME IN URDU.......MEIN SIRF COMMENTS DANA CHA RAHE THE KAH JAB MEIN NAY AFSANAY KA NAME DAKKHA IT WAS VERY ATTERACTIVE ...... STORY START SAY END TAK BOTH ACHE THE..... WELL DONE BAHI

!وعلیکم السلام۔
کوئی بات نہیں جناب اردو میں نہ بھی لکھیں۔ کمنٹ زیادہ اہم ہوتے ہیں نا کہ اردو کمنٹس:)

اب جلدی سے باقی جگہوں پر بھی کمنٹس کریں۔ ۔ ۔ اور جب فراغت سے آن لائن آئیں تو بتانا۔
;)

سی یو

رمیصا
21-10-2010, 01:26 AM
ااحسان بھائی بہت اچھی تحریر ہے۔
بے جی کا کردار بہت پسند آیا۔

Sehar Azad
21-10-2010, 07:44 AM
ااحسان بھائی بہت اچھی تحریر ہے۔
بے جی کا کردار بہت پسند آیا۔
بہت بہت شکریہ بہنا

Hira Qureshi
21-10-2010, 07:47 AM
اچھی تحریر ہے اور عنوان بھی اچھا ہے۔

Sehar Azad
21-10-2010, 07:49 AM
اچھی تحریر ہے اور عنوان بھی اچھا ہے۔
بہت بہت شکریہ بہنا۔

Hina Rizwan
23-10-2010, 10:05 AM
بہت اچھی تحریر ہے احسان بھائی، ٹائٹل بھی بہت اچھا ہے اور بےجی کا کردار بھی

Sehar Azad
27-10-2010, 07:51 PM
بہت اچھی تحریر ہے احسان بھائی، ٹائٹل بھی بہت اچھا ہے اور بےجی کا کردار بھی
بہت بہت شکریہ بہنا۔