PDA

View Full Version : کبھی کبھی میں خواب دیکھتا ہوں از سلمان سلّو



Aqsa
14-10-2010, 10:08 PM
http://i55.tinypic.com/23itc0x.jpg

Rubab
16-10-2010, 12:43 AM
مختصر مگر خوبصورت افسانہ۔

پڑھتے ہوئے لگا جیسے کسی شاعری کو افسانے کی صورت دے دی ہو۔ اپنے احساسات اور خیالات کو بہت اچھی طرح سے بیان کیا ہے۔ اور مجھے تو بالکل اندازہ نہیں ہوا کہ سب ایک خواب تھا حالانکہ شروع میں لکھا ہوا بھی تھا۔

Sabih
16-10-2010, 03:23 AM
بہت خوبصورت اور خوابناک سا افسانہ ہے سلمان بھائی۔ ۔ ۔
لیکن بہت ہی عمدگی سے لکھا۔ ۔ ۔

Ahmed Lone
16-10-2010, 04:04 AM
واہ

بہت خوب جی

بہت شکریہ اس افسانے کےلیے

بڑا ہی خوابناک ہے

دل کے تار ہلا گیا

بنت احمد
16-10-2010, 04:33 AM
اچھا لکھا ہوا ہے، منمظر نگاری بہت اچھی ہے۔

Trueman
16-10-2010, 07:56 AM
سلمان پاء جی بہت خوب ۔ ۔ ۔مختصر مگر خوابناک ، پرکشش ۔ ۔ ۔۔

روشنی
16-10-2010, 10:59 AM
بہت اچھا لکھا سلمان بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے لگتا ہے جیسے لفظ رنگ بن گئے،کاغذ کینوس،،،،،،،،اور آپکا قلم برش۔۔۔۔ اور ایک تصویر سی ہماری نظر کے سامنے آگئی۔۔

۔۔۔۔

Kainat
16-10-2010, 11:33 AM
بہت خوب سلمان بھائی،

کچھ دیر کو ۔۔۔۔ خوابوں کی دنیا میں لے جانے والا خوبصورت افسانہ۔۔۔۔۔ اور ڈیزائننگ بھی بہت متاثر کن،

کیپ گڈ ورک،

Meem
16-10-2010, 12:26 PM
واہ واہ جی بہت عمدہ خواب ہے۔
بہت شاعرانہ انداز میں نثر لکھی ہے۔ خوش رہیے۔

Durre Nayab
16-10-2010, 06:13 PM
واؤ۔۔ ۔ ۔ بہت بہت خوبصورت۔ اتنی خوبصورت منظر کشی سے دل و دماغ تروتازہ ہوگئے۔
شکریہ سلمان بھائی۔ اسیے ہی لکھتے رہیں۔

HJaved
17-10-2010, 03:43 AM
بہت اچھی منظر نگاری،الفاظ اور شاعرانہ انداز سے لکھا ہے۔

لکھتے رہا کریں۔

Noor-ul-Ain Sahira
17-10-2010, 04:26 AM
بہت پہ فلمی خواب ہے سلمان بھائی~بس ایک ولن کی کمی ہے;dاور ڈئیزائینگ بھی بالکل خواب جیسی خوبصورت جیسی ہے۔۔۔:)۔۔۔۔

سلمان سلّو
17-10-2010, 07:24 AM
وعلیکم السلام
آپ سب ساتھیوں کے تبصروں و حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔


آپ کے تبصرے نے ولن کا کام کردیا نا ساحرہ سسٹر یعنی رنگ میں بھنگ ڈال دیا یا یون کہنا چاہیے خواب میں بھنگ ڈال دیا۔۔:)۔۔

سوبی
17-10-2010, 08:02 AM
:)واہ بہتتتتتتتتت زبردست افسانہ اور ڈئزائن بھی زبردست ہے۔

Wish
18-10-2010, 11:26 PM
!آہا زبردست۔ ۔ ۔

نثر میں شاعرانہ انداز۔ ۔ ۔ کمال جناب۔ ۔
خوبصورت خواب ہے۔ ۔ ۔ اور منظر کشی نہایت ہی خوبصورت ہے۔ پڑھتے وقت یوں لگا جیسے سب دیکھ ہی رہے ہوں۔ ۔ ۔
ویل ڈن جناب

Hina Rizwan
19-10-2010, 11:28 AM
بہت اچھا لکھا ہے سلمان بھائی اور ڈیزائنگ بھی بہت اچھی ہے

Hira Qureshi
19-10-2010, 07:22 PM
اچھی تحریر ہے۔ آپ نے منظر نگاری بہت خوبصورتی سے کی ہے۔
لکھتے رہیے۔

Lubna Ali
20-10-2010, 07:21 PM
واو۔۔۔۔۔۔ایک اور بڑاااااااااااااااااا سا واو۔۔۔۔
بہت ہی زبردست لکھا جسے پڑھتے ہوئے محو ہوجاتے ہیں بالکل ویسا۔۔ڈیزائننگ بھی بہت زبردست کی ہے۔۔۔پڑھتے پرھتے بس یہی سوچے جا رہی تھِی اتنی مختصر سی ہے پتا نہیں اینڈ کیا ہو رہا ہوگا۔۔۔حالانکہ شروع میں فیل ہو گیا تھا خواب ہے پر۔۔۔۔بہت خوبصورت خواب تھا۔۔۔۔۔