PDA

View Full Version : میں کس کو راضی کروں از نیسمہ



Aqsa
14-10-2010, 09:57 PM
http://i52.tinypic.com/2ceouu9.jpg

Aqsa
14-10-2010, 09:59 PM
http://i56.tinypic.com/16jk8ed.jpg

http://i55.tinypic.com/n3rpea.jpg

http://i54.tinypic.com/ie06ci.jpg

http://i54.tinypic.com/2qakbgz.jpg




”میں کس کو راضی کروں“ کے بارے میں اپنی رائے دینا نہ بھولیے


آپ کی تعریف، تنقید اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت اہم ہے۔

Ahmed Lone
19-10-2010, 04:55 AM
اس افسانے کے لیے بہت بہت شکریہ

fatima201
19-10-2010, 05:10 AM
Bohat hi acha likha well done job !!!

Noor-ul-Ain Sahira
19-10-2010, 05:29 AM
بہت ہی اچھا افسانہ ہے نسیمہ اور یہ واقعہ 100٪ ایز از امریکہ میں بنک میں جاب کرتے ہوئے خود میرے ساتھ ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو لگا جملے بھی بالکل وہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔:o۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری انڈین باس کہتی تھی "منی اسکرٹ" پہننی پڑے گی اگر بنک میں جاب کرنی ہے تو ورنہ کوئی اور جاب دیکھو۔۔۔۔۔لیکن میں کبھی نہیں مانتی تھی اور ہر حال میں لانگ اسکرٹ ہی پہنتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر ایک دن امریکن پریزڈینٹ کے سامنے بھی یہی بات ہو رہی تھی تو اس نے میری باس کو ڈانٹا اور کہا تمہیں کبھی اسے مجبور نہیں کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ وہ مسلم ہے۔ اٹ از فائن اگر وہ لانگ اسکرٹ پہننا چاہتی ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

روشنی
19-10-2010, 06:40 AM
بہت زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اچھا لکھا ہے نسیمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل کھتی رہئی

Samia Ali
19-10-2010, 08:47 AM
بہت خوب نیسمہ بہت اچھا لکھا ہے

Parishay
19-10-2010, 10:16 AM
zbr dast. bht hi zbrdast. Allah hm sb ko hadayet atta frmaye. ameen. Naseema sis keep it up

Kainat
19-10-2010, 12:42 PM
بہت اچھا افسانہ لکھا ہے نیسما سس،
ایک چھوٹی اور فکر انگیز بات اور اس کے پہلو کو آپ نے خوب نمایاں کیا۔ گڈ ورک

Sabih
19-10-2010, 05:55 PM
بہت زبردست افسانہ ہے نسمہ سس
بہت خوبصورتی سے ایک ناپختہ ذہن کی کشمکش کو اجاگر کیا۔

Trueman
19-10-2010, 05:59 PM
آپی جی بہت زبردست تحریر ہے ۔ ۔

Madiha
19-10-2010, 06:09 PM
بہت خوبصورت تحریر تھی

فاطمہ
19-10-2010, 06:12 PM
ویل ڈن آپو بہتتت اچھا لکھا ہے۔۔ :)

Hira Qureshi
19-10-2010, 07:25 PM
نیسمہ آپ نے بہت اچھا لکھا ہے اور اس کا میسج بھی، بہت خوب! امید ہے آئندہ بھی ایسی ہی تحاریر پڑھنے کو ملتی رہیں گی۔

Maria Ahmed
19-10-2010, 08:35 PM
great

Nesma
20-10-2010, 12:18 AM
اس افسانے کے لیے بہت بہت شکریہ

آپ کے آنے پڑھنے اور کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ:)



Bohat hi acha likha well done job !!!

بہت شکریہ فاطمہ
آپ نے اپنا اتنا وقت دیا اور پڑھ کے کمنٹ بھی کیا
بہت شکریہ جناب:)

Nesma
20-10-2010, 11:00 PM
بہت ہی اچھا افسانہ ہے نسیمہ اور یہ واقعہ 100٪ ایز از امریکہ میں بنک میں جاب کرتے ہوئے خود میرے ساتھ ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو لگا جملے بھی بالکل وہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔:o۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری انڈین باس کہتی تھی "منی اسکرٹ" پہننی پڑے گی اگر بنک میں جاب کرنی ہے تو ورنہ کوئی اور جاب دیکھو۔۔۔۔۔لیکن میں کبھی نہیں مانتی تھی اور ہر حال میں لانگ اسکرٹ ہی پہنتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر ایک دن امریکن پریزڈینٹ کے سامنے بھی یہی بات ہو رہی تھی تو اس نے میری باس کو ڈانٹا اور کہا تمہیں کبھی اسے مجبور نہیں کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ وہ مسلم ہے۔ اٹ از فائن اگر وہ لانگ اسکرٹ پہننا چاہتی ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت شکریہ ساحرہ
یہ بھی ایک سچے واقعہ پہ منبی ہے
اللہ پاک آپکے اور ہم سب کے ایمان میں اضافہ فرمائے اور ایمان پہ خاتمہ کرے آمین

Nesma
20-10-2010, 11:03 PM
بہت زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اچھا لکھا ہے نسیمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل کھتی رہئی
بہت شکریہ روشی سس


بہت خوب نیسمہ بہت اچھا لکھا ہے

بہت شکریہ سائرہ
اس قیمتی وقت کے لیے جو میرے افسانے کو دیا

رمیصا
21-10-2010, 01:21 AM
بہت اچھی تحریر ہے۔۔۔!!
لکھتی رہیے۔

Zainab
21-10-2010, 01:40 AM
نسمہ بہت اچھا لکھا ہے
ویل ڈن

Meem
22-10-2010, 12:02 AM
بہت اچھی تحریر ہے نیسمہ جی دن بدن پختگی آتی جا رہی ہے آپ کی تحریر میں موضوع کا انتخاب بھی عمدہ ہے اور اس سے انصاف بھی بخوبی کیا گیا ہے۔

علیش
22-10-2010, 12:45 AM
سدرہ آپی بہت اچھا لکھا اور موضوع بھی بہت عمدہ۔
کیپ رائٹنگ

Nesma
23-10-2010, 02:14 PM
zbr dast. bht hi zbrdast. Allah hm sb ko hadayet atta frmaye. ameen. Naseema sis keep it up
بہت بہت شکریہ:)

بہت اچھا افسانہ لکھا ہے نیسما سس،
ایک چھوٹی اور فکر انگیز بات اور اس کے پہلو کو آپ نے خوب نمایاں کیا۔ گڈ ورک
بہت شکریہ کائنات:)

بہت زبردست افسانہ ہے نسمہ سس
بہت خوبصورتی سے ایک ناپختہ ذہن کی کشمکش کو اجاگر کیا۔

بہت شکریہ صبیح بھائی:)

Nesma
23-10-2010, 02:17 PM
آپی جی بہت زبردست تحریر ہے ۔ ۔

بہت بہت شکریہ چھوٹے بھائی:)

بہت خوبصورت تحریر تھی
بہہت بہت شکریہ مدیحہ:)


ویل ڈن آپو بہتتت اچھا لکھا ہے۔۔ :)

بہت بہت شکریہ فاطمہ:)

Wish
23-10-2010, 02:38 PM
آہا نیسمہ۔ ۔ ۔
بہت اچھا کانسیپٹ ہے، لکھنے میں بھی بہت بہتری ہوئی ہے۔ ۔ ۔ انداز میں روانی آئی ہے۔ ۔ ۔ ان شأ اللہ جلد مزید بہتر لکھنے لگو گی۔ ۔ ۔

تھوڑے سے ٹیکنیکل مسئلے لگے مجھے۔ ۔ ۔ لیکن ویل ڈن۔
لکھتی رہو ڈیئر
:)

Hina Rizwan
25-10-2010, 09:45 AM
ویل ڈن نسیمہ سس بہت اچھا لکھا ہے
ایسے مسائل اکثر باہر کے ملکوں میں دیکھنے کو ملتے ہیں

Nesma
26-10-2010, 02:08 AM
نیسمہ آپ نے بہت اچھا لکھا ہے اور اس کا میسج بھی، بہت خوب! امید ہے آئندہ بھی ایسی ہی تحاریر پڑھنے کو ملتی رہیں گی۔

بہت بہت شکریہ حرا

great
بہت بہت شکریہ ماریہ


بہت اچھی تحریر ہے۔۔۔!!
لکھتی رہیے۔
بہت بہت شکریہ رمیصا

نسمہ بہت اچھا لکھا ہے
ویل ڈن
بہت بہت شکریہ زینب

Nesma
26-10-2010, 02:09 AM
بہت اچھی تحریر ہے نیسمہ جی دن بدن پختگی آتی جا رہی ہے آپ کی تحریر میں موضوع کا انتخاب بھی عمدہ ہے اور اس سے انصاف بھی بخوبی کیا گیا ہے۔

بہت شکریہ مونا

سدرہ آپی بہت اچھا لکھا اور موضوع بھی بہت عمدہ۔
کیپ رائٹنگ

آہا
فائزہ افسانہ پڑھنے آئی ہے
بہت بہت شکریہ

Nesma
26-10-2010, 02:13 AM
آہا نیسمہ۔ ۔ ۔
بہت اچھا کانسیپٹ ہے، لکھنے میں بھی بہت بہتری ہوئی ہے۔ ۔ ۔ انداز میں روانی آئی ہے۔ ۔ ۔ ان شأ اللہ جلد مزید بہتر لکھنے لگو گی۔ ۔ ۔

تھوڑے سے ٹیکنیکل مسئلے لگے مجھے۔ ۔ ۔ لیکن ویل ڈن۔
لکھتی رہو ڈیئر
:)


بہت بہت شکریہ وش
یہ ٹیکنکل مسئلے بھی بتانے تھے نا

Nesma
26-10-2010, 02:14 AM
ویل ڈن نسیمہ سس بہت اچھا لکھا ہے
ایسے مسائل اکثر باہر کے ملکوں میں دیکھنے کو ملتے ہیں

بہت شکریہ حنا

HarfeDua
26-10-2010, 02:17 AM
بہت اچھا لکھا ہے نیسمہ۔۔۔ اور اس کا میسج بھی بہت اچھا لگا۔ آپ تو ڈیزائنر کے ساتھ ساتھ رائٹر بھی ہوگئیں ماشاءاللہ۔۔۔ مجھے تو پتا ہی نہیں تھا ::)۔


بہت ہی اچھا افسانہ ہے نسیمہ اور یہ واقعہ 100٪ ایز از امریکہ میں بنک میں جاب کرتے ہوئے خود میرے ساتھ ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے تو لگا جملے بھی بالکل وہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔:o۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری انڈین باس کہتی تھی "منی اسکرٹ" پہننی پڑے گی اگر بنک میں جاب کرنی ہے تو ورنہ کوئی اور جاب دیکھو۔۔۔۔۔لیکن میں کبھی نہیں مانتی تھی اور ہر حال میں لانگ اسکرٹ ہی پہنتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر ایک دن امریکن پریزڈینٹ کے سامنے بھی یہی بات ہو رہی تھی تو اس نے میری باس کو ڈانٹا اور کہا تمہیں کبھی اسے مجبور نہیں کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ وہ مسلم ہے۔ اٹ از فائن اگر وہ لانگ اسکرٹ پہننا چاہتی ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ پکڑ کر ان کی پٹائی کردیتیں سچ۔۔۔۔۔ ایسے کیسے فورس کرسکتا ہے کوئی۔۔۔۔ بینک میں تو اتنے مسلم امپلوئیز ہوتے ہیں میں یہ پہلی دفعہ سن رہی ہوں۔ آپ کے اسٹیٹ میں لوگ بڑے ریسسٹ لگتے ہیں۔ ???

Nesma
26-10-2010, 02:25 AM
بہت اچھا لکھا ہے نیسمہ۔۔۔ اور اس کا میسج بھی بہت اچھا لگا۔ آپ تو ڈیزائنر کے ساتھ ساتھ رائٹر بھی ہوگئیں ماشاءاللہ۔۔۔ مجھے تو پتا ہی نہیں تھا ::)۔



آپ پکڑ کر ان کی پٹائی کردیتیں سچ۔۔۔۔۔ ایسے کیسے فورس کرسکتا ہے کوئی۔۔۔۔ بینک میں تو اتنے مسلم امپلوئیز ہوتے ہیں میں یہ پہلی دفعہ سن رہی ہوں۔ آپ کے اسٹیٹ میں لوگ بڑے ریسسٹ لگتے ہیں۔ ???

بہت بہت شکریہ دعا
اچھا چلو چل گیا پتہ
نہیں تو تھریڈ بناتی ہوں;d
اچھا یہ تو بتایا نہیں
ٹائٹل اچھا ڈیزائن کیا ہے یا نہیں

HarfeDua
26-10-2010, 02:44 AM
بہت بہت شکریہ دعا
اچھا چلو چل گیا پتہ
نہیں تو تھریڈ بناتی ہوں;d
اچھا یہ تو بتایا نہیں
ٹائٹل اچھا ڈیزائن کیا ہے یا نہیں
نہیں نہیں چل گیا پتا ~۔
ٹائٹل پیارا ہے مگر حسین نہیں ~۔ آئے میین آپ تو زیادہ اچھا بناسکتی ہیں یعنی حسین ترین ۔ ۔ لیکن پھر بھی اچھا ہے۔ کوئی امیج بھی ایڈ کردیتیں تو زیادہ اچھا لگتا۔ سچ سچ تبصرہ کردیا ہے مائنڈ مت کرلیے گا۔
:)

Nesma
26-10-2010, 02:50 AM
نہیں نہیں چل گیا پتا ~۔
ٹائٹل پیارا ہے مگر حسین نہیں ~۔ آئے میین آپ تو زیادہ اچھا بناسکتی ہیں یعنی حسین ترین ۔ ۔ لیکن پھر بھی اچھا ہے۔ کوئی امیج بھی ایڈ کردیتیں تو زیادہ اچھا لگتا۔ سچ سچ تبصرہ کردیا ہے مائنڈ مت کرلیے گا۔
:)

بہت شکریہ سچ ہی جاننا تھا
ورنہ پوچھتی ہی نہ;)
مائند نہیں ہے میرے پاس اس لیے ڈونٹ وری;d

بنت احمد
26-10-2010, 05:58 AM
آپ نے خیال بہت اچھا چنا ہےنیسمہ سس , پر
پروف ریڈنگ کی غلطیاں ہیں اور عام جملوں میں کہیں کہیں انگلش زیادہ ہوگئی ہے

آپ کے لئے سپیشل تبصرہ، سب سے ہٹ کے ٭ونک٭