PDA

View Full Version : سکینہ ام کلثوم حاضر ہو!!! از مونا سیّد



Aqsa
08-10-2010, 06:28 AM
http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/b.gif
http://i741.photobucket.com/albums/xx58/Cosenfew/SUK-MS/SUK_0001.jpg
http://i741.photobucket.com/albums/xx58/Cosenfew/SUK-MS/SUK_0002.jpg
http://i741.photobucket.com/albums/xx58/Cosenfew/SUK-MS/SUK_0003.jpg


”سکینہ ام کلثوم حاضر ہو!!! “ کے بارے میں اپنی رائے دینا نہ بھولیے
آپ کی تعریف، تنقید اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت اہم ہے۔

روشنی
26-10-2010, 09:29 AM
بہت اچھا لکھا مونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گو کہ اج کل بیٹی بیٹا کی تفریق ہمارے طبقے میں کافی کم ہو گئی ہے لیکن پھر بھی موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے بہت خوبصورتی سے موضوع کو نبھایا۔۔۔۔لکھتی رہئے۔

Samia Ali
26-10-2010, 10:56 AM
بہت دنوں سے آج کا افسانہ کے تحت افسانے پڑھنے کا ٹائم ہی نہیں مل رہا لیکن یہ تو پڑھا ہوا تھا تو میں چلی آئی
بہت اچھا لکھا مونا سس یہ رویہ اب بھی دیکھنے کو ملتا ہے لیکن اب کم ہو گیا ہے جیسے روشنی سس نے کہا
اور ضمیر کی عدالت میں حاضری کا موضوع مجھے بہت پسند ہے اس پر میرا دل چاہتا ہے کہ اور بھی پڑھنے کو ملے
اوورآل ویل ڈن

Meem
26-10-2010, 01:18 PM
آمد اور حوصلہ افزائی کے لیے آپ دونوں کی آمد کا بے حد شکریہ۔
بس یہ مقصد ہے اس کو لکھنے کا کہ بطور ماں کہیں آپ میں سے کوئی تو اس قسم کی کوئی غلطی نہ کر رہے ہوں جو بالکل بےضرر لگتی ہے مگر اثرات دورس ہوتے ہیں۔۔


بہت اچھا لکھا مونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گو کہ اج کل بیٹی بیٹا کی تفریق ہمارے طبقے میں کافی کم ہو گئی ہے لیکن پھر بھی موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے بہت خوبصورتی سے موضوع کو نبھایا۔۔۔۔لکھتی رہئے۔


بہت دنوں سے آج کا افسانہ کے تحت افسانے پڑھنے کا ٹائم ہی نہیں مل رہا لیکن یہ تو پڑھا ہوا تھا تو میں چلی آئی
بہت اچھا لکھا مونا سس یہ رویہ اب بھی دیکھنے کو ملتا ہے لیکن اب کم ہو گیا ہے جیسے روشنی سس نے کہا
اور ضمیر کی عدالت میں حاضری کا موضوع مجھے بہت پسند ہے اس پر میرا دل چاہتا ہے کہ اور بھی پڑھنے کو ملے
اوورآل ویل ڈن

Trueman
26-10-2010, 06:00 PM
آپی جی بہت اچھی تحریر رہی ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ ۔

Meem
27-10-2010, 12:51 AM
آپی جی بہت اچھی تحریر رہی ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ ۔

بہت شکریہ۔۔

اسماء
27-10-2010, 01:01 AM
:( :( :(
اتناااااااااااا زیادہ خوبصورت اور دل کو چھو جانے والا افسانہ۔۔
ہمیشہ کی طرح شاندار

Meem
27-10-2010, 01:07 AM
:( :( :(
اتناااااااااااا زیادہ خوبصورت اور دل کو چھو جانے والا افسانہ۔۔
ہمیشہ کی طرح شاندار
:) ہاں سو تو ہے۔۔۔ بہت شکریہ اسماء پسند کرنے کے لیے۔۔

Maria Masood
27-10-2010, 01:25 AM
بہت خوبصورت تحریر مونا آپی۔۔۔۔

Hameedi
27-10-2010, 01:43 AM
مجھے اتنی فرصت ہی نہیں ملتی کہ اپنی سکین شدہ کتب کا مطالحہ کر سکوں ۔ آج نہ جانے یہ کیسے پڑھ لیا ۔ اگر نام میرا جانا پہچانا نہ ہوتا تو دھیان نہ دیتا ۔ ایک ایک لفظ پڑھا اور میرے ان الفاظ کو ہی تعریف سمجھ لیں ۔

مختصراور بہت جاندار تحریر ہے

AimalRida
27-10-2010, 02:54 AM
بہت خوبصورت تحریر ہے۔
فیلنگز کو بہت ہی خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے۔ اور جو بیٹی اللہ صاحب سے بات کا اسٹائل ہے بہت ہی پیارا اور دل کو چھو لینے والا ہے۔

Meem
27-10-2010, 04:09 PM
بہت خوبصورت تحریر مونا آپی۔۔۔۔

بہت شکریہ مانو۔


مجھے اتنی فرصت ہی نہیں ملتی کہ اپنی سکین شدہ کتب کا مطالحہ کر سکوں ۔ آج نہ جانے یہ کیسے پڑھ لیا ۔ اگر نام میرا جانا پہچانا نہ ہوتا تو دھیان نہ دیتا ۔ ایک ایک لفظ پڑھا اور میرے ان الفاظ کو ہی تعریف سمجھ لیں ۔

مختصراور بہت جاندار تحریر ہے

اپنے قیمتی وقت میں سے اتنا بھی وقت دینے کے لیے بہت بہت شکریہ حمیدی بھائی۔


بہت خوبصورت تحریر ہے۔
فیلنگز کو بہت ہی خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے۔ اور جو بیٹی اللہ صاحب سے بات کا اسٹائل ہے بہت ہی پیارا اور دل کو چھو لینے والا ہے۔

بہت شکریہ عنبر آپ کی حوصلہ افزائی انتہائی قیمتی ہے۔۔

Hina Rizwan
28-10-2010, 11:17 AM
بہت خوبصورت تحریر ہے مونا باجی
بچی کا اللہ میاں سے بات کرنے کا معصومانہ انداز بہت اچھا لگا

Meem
29-10-2010, 06:36 PM
بہت خوبصورت تحریر ہے مونا باجی
بچی کا اللہ میاں سے بات کرنے کا معصومانہ انداز بہت اچھا لگا

بہت شکریہ حوصلہ افزائی کے لیے حنا۔۔

Ayeshah
29-10-2010, 06:40 PM
afsos itna acha afsana main perh na saki
kyo kay "mujhay nazzar nahi aarahay images ":(:(

Meem
29-10-2010, 06:42 PM
afsos itna acha afsana main perh na saki
kyo kay "mujhay nazzar nahi aarahay images ":(:(

وہ کیوں؟
فوٹو بکٹ کیا آپ کی طرف بند ہے؟
اور نہیں تو اس کو کوٹ کیجے دکھتے ہیں امیجز کیا؟~

Ayeshah
29-10-2010, 06:53 PM
وہ کیوں؟
فوٹو بکٹ کیا آپ کی طرف بند ہے؟
اور نہیں تو اس کو کوٹ کیجے دکھتے ہیں امیجز کیا؟~

:(nahi nazar aya kuch bhi

Ayeshah
29-10-2010, 06:54 PM
http://i752.photobucket.com/albums/xx170/rameesa/b.gif
http://i741.photobucket.com/albums/xx58/Cosenfew/SUK-MS/SUK_0001.jpg
http://i741.photobucket.com/albums/xx58/Cosenfew/SUK-MS/SUK_0002.jpg
http://i741.photobucket.com/albums/xx58/Cosenfew/SUK-MS/SUK_0003.jpg


”سکینہ ام کلثوم حاضر ہو!!! “ کے بارے میں اپنی رائے دینا نہ بھولیے
آپ کی تعریف، تنقید اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت اہم ہے۔

haan abb samjhi app nay iss ko quote karnay ka bola tha ,jee a rahay hain unkay 8)
meri taraf tu aisa cross lagay sa ata hai image ki jagha pe

Star
30-10-2010, 06:05 AM
بہت خوبصورت تحریر ہے میم سس۔

Madiha
07-11-2010, 09:41 PM
بہت خوبصورت تحریر تھی اور بچی کا اللہ کو اللہ صاحب کہنا بہت معصوم لگا اور تحریر بھی بہت معصوم تھی :)