PDA

View Full Version : المیہ از کشتاج



1US-Writers
06-10-2010, 08:03 AM
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/title.jpg
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/1jpg-1.jpg
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/2-4.jpg
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/03-1.jpg

1US-Writers
06-10-2010, 08:05 AM
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/04-1.jpg
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/05-1.jpg
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/06-1.jpg
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/07-1.jpg
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/08-1.jpg

1US-Writers
06-10-2010, 08:07 AM
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/09-1.jpg
http://i684.photobucket.com/albums/vv210/Kishtaj/10.jpg


”المیہ“ کے بارے میں اپنی رائے دینا نہ بھولیے
آپ کی تعریف، تنقید اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت اہم ہے۔

Sabih
22-10-2010, 01:51 AM
Kish sis
bohat acha likha. .
ye waqai almia he ke log emandari se bhi nahin rehne daitey. .
bohut umda

Wish
22-10-2010, 02:10 AM
آہا کش۔ ۔ ۔ ماشا ٔ اللہ بہت اچھا لکھا ہے۔ ۔ ۔
اپنی عمر سے بہت بڑی اور گہری نظر ہے ماشا ٔ اللہ۔ ۔ ۔
ہمارے معاشرے کا ایک اور پہلو۔ ۔ ۔ چبھتا ہوا، لیکن سچا۔ اللہ تعالیٰ ہمارے معاشرے اور تمہارے قلم دونوں میں بہتری لائے۔ آمین

لکھتی رہو ڈیئر۔ ۔ ۔

سلمان سلّو
22-10-2010, 07:22 AM
ھمم اچھا افسانہ تھا ۔۔۔۔مکالمے جاندار تھے ،بھتہ نہ دینے پر پولیس کی طرف سے عدنان پر ایسے بھاری الزامات لگانا کچھ زیادہ ہی افسانوی سا محسوس ہوا۔۔۔۔ ۔۔صائمہ جیسی بیویاں تو آجکل ناپید ہی ہوچکی ہیں یا فقط افسانوں میں ہی نظر آتی ہیں۔۔۔ مجموعی طور پر افسانہ کافی اچھا رہا آپ نے اپنا پیغام کافی اچھے طریقے سے پہنچایا۔۔۔ویل ڈن۔۔کیپ اپ دہ گڈ ورک۔۔۔

Trueman
22-10-2010, 07:35 AM
بہت زبردست تحریر رہی کش بہنا ۔ ۔ ۔

Hina Rizwan
23-10-2010, 08:09 AM
بہت اچھا لکھا ہے کش ویل ڈن

Ahmed Lone
23-10-2010, 09:04 AM
بہت خوب

بہت اچھا افسانہ ہے

بہت مزہ آیا پڑھ کر

خاص طور پر وہ ڈبل اے والی بات پر

اس افسانے کے لیے بہت بہت شکریہ

M.Ahmad
23-10-2010, 09:18 AM
بہت اچھا افسانہ ہے۔ زبردست۔
:):)

KishTaj
23-10-2010, 06:34 PM
السلامُ علیکم
آپ سب کی پسندیدگی کا بہت شکریہ

KishTaj
23-10-2010, 06:37 PM
ھمم اچھا افسانہ تھا ۔۔۔۔مکالمے جاندار تھے ،بھتہ نہ دینے پر پولیس کی طرف سے عدنان پر ایسے بھاری الزامات لگانا کچھ زیادہ ہی افسانوی سا محسوس ہوا۔۔۔۔ ۔۔صائمہ جیسی بیویاں تو آجکل ناپید ہی ہوچکی ہیں یا فقط افسانوں میں ہی نظر آتی ہیں۔۔۔ مجموعی طور پر افسانہ کافی اچھا رہا آپ نے اپنا پیغام کافی اچھے طریقے سے پہنچایا۔۔۔ویل ڈن۔۔کیپ اپ دہ گڈ ورک۔۔۔


شکریہ بھائی
ویسے میں سوچ رہی ہوں یہ افسانہ ہی ہے۔
تو ایسا ہونا تو چاہئے نا کچھ کچھ صائمہ کا کردار۔ ۔ ۔;d ہی ہی ہی
اور رہی پولیس والوں کے ایسے الزامات
میں نے تو حقیقت میں ایسا ہوتے سنا ہے۔۔ اسی لئے۔ ۔
thanks:).

Zainab
25-10-2010, 01:55 AM
کش مش
بہت اچھا افسانہ لکھا ہے
ویل ڈن

KishTaj
25-10-2010, 05:17 PM
کش مش
بہت اچھا افسانہ لکھا ہے
ویل ڈن
بہت شکریہ زینب آپی

روشنی
26-10-2010, 09:45 AM
بہت اچھا لکھا ہے کشتاج ۔۔۔۔۔گو کہ مجھے اس پیغام سے اختلاف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اینڈ سے قطع نظر سب بہترین لگا ۔۔۔۔۔

لکھتی رہئے

Madiha
26-10-2010, 06:59 PM
افسانہ آپ نے اچھا لکھا کیپ اٹ اپ

Hira Qureshi
26-10-2010, 08:48 PM
بہت اچھی تحریر ہے کشتاج۔ آپ نے بالکل ٹھیک دکھایا ہے کہ کس طرح لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی غلط کام کرنے پر مجبور کردیے جاتے ہیں۔

KishTaj
02-11-2010, 08:36 PM
افسانہ آپ نے اچھا لکھا کیپ اٹ اپ
thanks sis

KishTaj
02-11-2010, 08:38 PM
بہت اچھا لکھا ہے کشتاج ۔۔۔۔۔گو کہ مجھے اس پیغام سے اختلاف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اینڈ سے قطع نظر سب بہترین لگا ۔۔۔۔۔

لکھتی رہئے
salam aapi
yeh hira aapi ki post dekhen ...
main nay yeh pegham b deney ki koshish ki hay is afsanay main...~.


بہت اچھی تحریر ہے کشتاج۔ آپ نے بالکل ٹھیک دکھایا ہے کہ کس طرح لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی غلط کام کرنے پر مجبور کردیے جاتے ہیں۔



well... thanks

KishTaj
02-11-2010, 08:40 PM
بہت اچھی تحریر ہے کشتاج۔ آپ نے بالکل ٹھیک دکھایا ہے کہ کس طرح لوگ نہ چاہتے ہوئے بھی غلط کام کرنے پر مجبور کردیے جاتے ہیں۔
thanks hira aapi....:).