PDA

View Full Version : ان سوالوں کے جواب دیجئے.

ArmanFaruqui
26-09-2010, 08:30 AM
1.اگر دنیا کی ساری قومیں مقروض ہیں( جی ہاں امریکہ بھی مقروض ہے.)تو پھر یہ ساری رقم کہاں گئ2.روشنی کی رفتار ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سکنڈ ہے. اندھیرے کی رفتار بتائے؟
3.پوراطیارہ تباہ بھی ہوجائے تو فلائٹ ریکارڈر بلاک بکس کو کوئ نقصان ہیں پہنچتا، تو پھر پورا طیارہ اسی چیز سے کیوں نہیں بنایا جاتا؟
4.پرندے جب درخت پر سوجاتے ہیں تو نیچے کیوں ہیں گرتے؟
5. جب مونگ پھلی کاتیل مونگ پھلی سے نکالا جاتا ہے، ناریل کا تیل ناریل سے نکالا جاتا ہے تو بچوں کا تیل (بےبی آئل) کس سے نکالا جاتا ہے؟

Haram
26-09-2010, 08:46 AM
مجھے تو ایک ھی سوال کا جواب آتا ھے
س۔ دماغ کا دھی کیسے بنتا ھے
ج۔ ارمان بھائی کے سوالون سے
;d;d;d;d;d

وقار عظیم
13-12-2010, 10:58 PM
1.اگر دنیا کی ساری قومیں مقروض ہیں( جی ہاں امریکہ بھی مقروض ہے.)تو پھر یہ ساری رقم کہاں گئ2.روشنی کی رفتار ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سکنڈ ہے. اندھیرے کی رفتار بتائے؟
3.پوراطیارہ تباہ بھی ہوجائے تو فلائٹ ریکارڈر بلاک بکس کو کوئ نقصان ہیں پہنچتا، تو پھر پورا طیارہ اسی چیز سے کیوں نہیں بنایا جاتا؟
4.پرندے جب درخت پر سوجاتے ہیں تو نیچے کیوں ہیں گرتے؟
5. جب مونگ پھلی کاتیل مونگ پھلی سے نکالا جاتا ہے، ناریل کا تیل ناریل سے نکالا جاتا ہے تو بچوں کا تیل (بےبی آئل) کس سے نکالا جاتا ہے؟

1۔زرداری کے سوئس بنک اکاونٹ میں

2 اردو کے محاورے چراغ تلے اندھیرا کو مد نظر رکھا جائے
چراغ اگر لکڑی کا ہے اور تین سینٹی میٹر اونچا ہے ایک سو فارن ہائیٹ گرم آگ اس میں لگائی جائے تو آگ کے شعلے ساڑھے تین اعشاریہ پونے چھبیس مربع کلو میٹر کے آدھے حصے کے جزر کے چوتھا حصے کے برابر حرکت کریں گے اور عین اسی وقت ایک آنکھ ایک سو مراثی ابا چیٹر کی رفتار سے اندھیرا پھلیے گا چراغ کے نیچے اندھیرا پھلیے گا
البیرونے کے بھائی الاندرونی۔

3۔ پاکستان کے جتنے بھی طارے تباہ ہوتے ہیں ان کا بلیک باکس نہیں ملتا اگر طیارہ بھی اسی چیز سے بنایا جائے جس سے بلیک باکس بنتا ہے تو طیارہ بھی فلائی کرنے کے بعد نہیں ملے گا

4۔کیوں کہ وہ سوتے میں کروٹ نہیں لیتے اور جھٹکے بھی نہیں
الو الٹا لٹک کر سوتا ہے درخت کی ٹہنی پر اس کے پنجوں کی گرفت ایسی ہے جیسی زرداری کی صدارت کی کرسی پر

باقی کسی کا نہیں جانتا
امی نے بچپن میں صفائی والے برش مار مار کے میرا بہت تیل نکالا

Diya
13-12-2010, 11:12 PM

واؤؤ۔۔نائیس آنسرز ;d

Aamir Jahan
13-12-2010, 11:20 PM

ہاہاہاہا۔ بہت خوب ;d

Pardaisi
13-12-2010, 11:24 PM

صرف آپ کا نہیں بچپن میں سب کا تیل اسی طرح نکلتا ہے
بس کھبی امی ہوتی ہیں اور کھبی ابا

٭Saba
13-12-2010, 11:29 PM
;d ;d ۔۔۔

KishTaj
14-12-2010, 12:07 AM
1۔زرداری کے سوئس بنک اکاونٹ میں

2 اردو کے محاورے چراغ تلے اندھیرا کو مد نظر رکھا جائے
چراغ اگر لکڑی کا ہے اور تین سینٹی میٹر اونچا ہے ایک سو فارن ہائیٹ گرم آگ اس میں لگائی جائے تو آگ کے شعلے ساڑھے تین اعشاریہ پونے چھبیس مربع کلو میٹر کے آدھے حصے کے جزر کے چوتھا حصے کے برابر حرکت کریں گے اور عین اسی وقت ایک آنکھ ایک سو مراثی ابا چیٹر کی رفتار سے اندھیرا پھلیے گا چراغ کے نیچے اندھیرا پھلیے گا
البیرونے کے بھائی الاندرونی۔

3۔ پاکستان کے جتنے بھی طارے تباہ ہوتے ہیں ان کا بلیک باکس نہیں ملتا اگر طیارہ بھی اسی چیز سے بنایا جائے جس سے بلیک باکس بنتا ہے تو طیارہ بھی فلائی کرنے کے بعد نہیں ملے گا

4۔کیوں کہ وہ سوتے میں کروٹ نہیں لیتے اور جھٹکے بھی نہیں
الو الٹا لٹک کر سوتا ہے درخت کی ٹہنی پر اس کے پنجوں کی گرفت ایسی ہے جیسی زرداری کی صدارت کی کرسی پر

باقی کسی کا نہیں جانتا
امی نے بچپن میں صفائی والے برش مار مار کے میرا بہت تیل نکالا

very nice ans.. waqar bhai
points for u

iram.dar
14-12-2010, 02:24 AM

hahha very nice...points main rakh leti hoon...last one wala acha tha ...waise iss ka naam tu phir waqar oil hona chahya...

علیش
14-12-2010, 02:28 AM

;d
;d
;d
واؤ۔

وقار عظیم
14-12-2010, 01:19 PM
hahha very nice...points main rakh leti hoon...last one wala acha tha ...waise iss ka naam tu phir waqar oil hona chahya...

لو جی
وہ کیا کہتے ہیں کنجوس
مکھی۔۔۔۔۔

ArmanFaruqui
14-12-2010, 02:41 PM
وقار ساڑھے چارسو پر ایک( وقار451) تمہارے جواب بالکل درست ہیں۔خصوصا“ اندھیرے کی رفتار۔
جوابات کی تلاش کے لئے تم نے ضرور چلہ کشی کی۔ دو چلوں کےبعد تمہیں کامیابی ملی۔ دیکھ لو پورے اسّی (80) دنوں کے بعد تم نے جواب دئے ہیں۔
الاندرونی ( البیرونی کے بھائ) کیا تمہارا تخلص ہے؟

وقار عظیم
14-12-2010, 02:45 PM

دل کے اررمان فاروقی بھائی
شکر کریں چلہ کشی سے کام چل گیا
نہیں تو آپ کےسوال تو ایسے تھی کہ حقہ کشی بھی کر کے نہ ملتے
اور الا ندرونی والی بات بہت اندر کی ہے

iram.dar
14-12-2010, 09:31 PM
لو جی
وہ کیا کہتے ہیں کنجوس
مکھی۔۔۔۔۔

hehe woh kya makhi jaise be ho allu say behtar hoti hai ...thanks for compliment..;d

iram.dar
14-12-2010, 09:31 PM
وقار ساڑھے چارسو پر ایک( وقار451) تمہارے جواب بالکل درست ہیں۔خصوصا“ اندھیرے کی رفتار۔
جوابات کی تلاش کے لئے تم نے ضرور چلہ کشی کی۔ دو چلوں کےبعد تمہیں کامیابی ملی۔ دیکھ لو پورے اسّی (80) دنوں کے بعد تم نے جواب دئے ہیں۔
الاندرونی ( البیرونی کے بھائ) کیا تمہارا تخلص ہے؟

uff itni muskil urdu sar say phir gai..

Arain
14-12-2010, 09:38 PM
;d ;d

بہت ہی عمدہ سوالات اور جوابات بھی ویسے ہی ۔

;d

وقار عظیم
15-12-2010, 04:53 AM
hehe woh kya makhi jaise be ho allu say behtar hoti hai ...thanks for compliment..;d

Tauba Tauba
Makhi is Bettar than Owl
How?
Prove kiya jaye

Noor-ul-Ain Sahira
15-12-2010, 05:07 AM
ارمان بھائی بہت ہی عمدہ سوالات:)۔

وقار بھائی اس بھی زیادہ دلچسپ جوابات:)۔

ہمارے کہنے کو تو کچھ باقی چھوڑا ہی نہیں;d۔
آپ دونوں خوش رہیں۔

iram.dar
15-12-2010, 06:50 AM
Tauba Tauba
Makhi is Bettar than Owl
How?
Prove kiya jaye

mera time buhat mahnga hai ..abb kisi aham kaam per waste karoin ge na...waise be iss per tu 10 page essay likha sakti hoon..

وقار عظیم
15-12-2010, 07:04 AM
mera time buhat mahnga hai ..abb kisi aham kaam per waste karoin ge na...waise be iss per tu 10 page essay likha sakti hoon..

Point To be Noted
آپ اہم کام پر بھی ٹائم ضائع ہی کر تی ہیں

iram.dar
15-12-2010, 07:18 AM
Point To be Noted
آپ اہم کام پر بھی ٹائم ضائع ہی کر تی ہیں

acha mera bhai app mujhe say smart ho pata lag gaya abb mera ja ka exam be da ana..

ArmanFaruqui
15-12-2010, 10:36 AM
ارمان بھائی بہت ہی عمدہ سوالات:)۔

وقار بھائی اس بھی زیادہ دلچسپ جوابات:)۔

ہمارے کہنے کو تو کچھ باقی چھوڑا ہی نہیں;d۔
آپ دونوں خوش رہیں۔

شکریہ۔ اللہ پاک تمہیں بھی اپنے جمیع متعلقین کے ساتھ ہمیشہ صحت و عافیت سے خوش و خرم رکھیں۔
آمین۔

Smiling Eyes
15-12-2010, 11:00 AM
1۔زرداری کے سوئس بنک اکاونٹ میں

2 اردو کے محاورے چراغ تلے اندھیرا کو مد نظر رکھا جائے
چراغ اگر لکڑی کا ہے اور تین سینٹی میٹر اونچا ہے ایک سو فارن ہائیٹ گرم آگ اس میں لگائی جائے تو آگ کے شعلے ساڑھے تین اعشاریہ پونے چھبیس مربع کلو میٹر کے آدھے حصے کے جزر کے چوتھا حصے کے برابر حرکت کریں گے اور عین اسی وقت ایک آنکھ ایک سو مراثی ابا چیٹر کی رفتار سے اندھیرا پھلیے گا چراغ کے نیچے اندھیرا پھلیے گا
البیرونے کے بھائی الاندرونی۔

3۔ پاکستان کے جتنے بھی طارے تباہ ہوتے ہیں ان کا بلیک باکس نہیں ملتا اگر طیارہ بھی اسی چیز سے بنایا جائے جس سے بلیک باکس بنتا ہے تو طیارہ بھی فلائی کرنے کے بعد نہیں ملے گا

4۔کیوں کہ وہ سوتے میں کروٹ نہیں لیتے اور جھٹکے بھی نہیں
الو الٹا لٹک کر سوتا ہے درخت کی ٹہنی پر اس کے پنجوں کی گرفت ایسی ہے جیسی زرداری کی صدارت کی کرسی پر

باقی کسی کا نہیں جانتا
امی نے بچپن میں صفائی والے برش مار مار کے میرا بہت تیل نکالا
LoLLLLL brilliant !!

Sajjad_Sarwar
15-12-2010, 02:16 PM
1.اگر دنیا کی ساری قومیں مقروض ہیں( جی ہاں امریکہ بھی مقروض ہے.)تو پھر یہ ساری رقم کہاں گئ
آئی ایم ایف۔ ورلڈ بینک ، سرمایہ دار اور میرے آپ کے اور سب کے پاس وھی رقم ھے۔

2.روشنی کی رفتار ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سکنڈ ہے. اندھیرے کی رفتار بتائے؟
اندھیرا بذات خود کوئی چیز نہیں ھے بلکہ روشنی نہ ھونے کو اندھیرا کہتے ہیں۔

3.پوراطیارہ تباہ بھی ہوجائے تو فلائٹ ریکارڈر بلاک بکس کو کوئ نقصان ہیں پہنچتا، تو پھر پورا طیارہ اسی چیز سے کیوں نہیں بنایا جاتا؟
ایک تو طیارہ بہت زیادہ وزنی ھو جائے گا۔ دوسرا ھوسکتا ھے کہ اس میں دروازہ یا کھڑکی نہیں ھے۔

4.پرندے جب درخت پر سوجاتے ہیں تو نیچے کیوں ہیں گرتے؟
پرندوں کے پہنچے ریلکس پوزیشن میں لاک ھو جاتے ۔ انساں میں جب سوتا ھے تو اسکے ھاتھ تھوڑے سے مٹھی کی شکل میں بند ھوتے ہیں۔

5. جب مونگ پھلی کاتیل مونگ پھلی سے نکالا جاتا ہے، ناریل کا تیل ناریل سے نکالا جاتا ہے تو بچوں کا تیل (بےبی آئل) کس سے نکالا جاتا ہے؟
یہ ذرا محاورے کی غلطی لگ رھی کیونکہ ۔ بچوں کا تیل نہیں بچوں کے تیل ھونا چاہیے

ارمان بھائی ایسے زبردست سوال آپ نے کئے ہیں۔ میں تو کئی لوگوں سے بوچھوں گا۔