PDA

View Full Version : حرف دعا ٹیچر کا انٹرویو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

KishTaj
16-09-2010, 10:59 PM
السلامُ علیکم
حرف دعا ٹیچر کا انٹرویو ۔ ۔ ۔ ۔ اجی اتنی آرام سے کہاں ۔ ۔ ۔ ابھی کیسے شروع کروں ۔ ۔ ۔ کہ ٹیچر جی کی اجازت ہی نہیں ملتی:mad:۔
کچھ کچھ دنوں کے وقفے سے فرمائشات کے ٹوکرے پھولوں کی بجائے التجاؤں اور کبھی کبھی دھمکیوں سے لدے پھدے ۔ ۔ ۔ ماڈریٹر صاحبہ کشتاج مرزا تک پہنچتے ہیں۔ اور وہ صرف ایک سرد آہ بھر کر رہ جاتی ہیں کہ اُنکی اجازت ہی نہیں ملتی۔
ٹیچر جی کے انٹرویو کے ڈھیرووں مطالبے کبھی کبھی چپکے سے (پی ایم پر) اور کبھی کبھی سر عام مجھے ملتے ہیں۔ پر میں بھی کیا کروں کہ اُنکی اجازت نہیں ملتی:mad:۔
لوگوں میں خود بھی انہی کی شاگرد ہوں ،ان کا انٹرویو کرنا چاہتی ہوں ۔ ۔ ۔ لاکھ تدبیریں کر چکی ہوں مگر وہی بات کہ انکی اجازت ہی نہیں ملتی۔
بہت سوں سے کہہ چکی ہوں کہ آپ خود ہی منالیں خواہ مجھ سے پوائنٹس لے لیں۔ اور پھر کچھ دنوں بعد ان کے پی ایمز ہی آنے بند ہوجاتے ہیں اور میں سمجھ جاتی ہوں کہ انکو بھی ٹیچر جی کی اجازت ہی نہیں ملتی۔
اب میرے علاوہ اور جو جو "فرمائش زدہ" ہیں وہ یہاں پر ٹیچر جی کو منائیں اور میں چاہتی ہوں کہ اس کا نتیجہ ایسا نہ نکلے کہ اُنکی اجازت ہی نہیں ملتی۔
اوہ ٹیچر جی آپ کہاں آگئیں ۔ ۔ ۔ ۔ میری پٹائی کرنے کہ بنأ اجازت ہی انٹرویو شروع کردیا;d۔

KishTaj
16-09-2010, 11:06 PM
ٹیچر جی ضروری تو نہیں کہ بچیاں زحمت کریں ۔ ۔ ۔ ۔~

HarfeDua
16-09-2010, 11:06 PM
وعلیکم السلام
آج سب مجھے شرمندہ کریں گے شاید۔ ;d
میں نے کب منع کیا مجھے تو یاد ہی نہیں ;)۔ بس مجھے انٹرویوز سے ڈر لگتا ہے۔ اور ویسے بھی میں سوچ رہی تھی کہ یہاں دے دوں گی تو پھر "مشہور شخصیات کے انٹرویوز" میں کون پڑھے گا۔ ::)

KishTaj
16-09-2010, 11:09 PM

یا اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ٹیچر جی یہ کونسا حملے کا ڈر بول رہا ہے۔ ۔ ۔ ارے واہ ۔ ۔ یعنی کہ واقع ۔ ۔ ۔افف ۔ ۔ ۔ مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا ہے:eek:۔
ویسے آپ کو نخرے دکھانے چاہئے تھے نا کہ ہم بھی دیکھتے کہ منایا کیسے جاتا ہے۔ ہاہاہاہا
ہممم یہ بات قابلِ غور ہے۔ اگر آپ کہیں تو "مشہور شخصیات کے انٹرویوز" میں شروع کردوں آپ کا انٹرویو؟;)

HarfeDua
16-09-2010, 11:12 PM

;d
بھئی مجھے ڈر لگتا ہے جن لوگوں سے میری کبھی بات نہیں ہوئی وہ کوئی مشکل سوال نہ کرلیں۔
نہیں مجھے نخرے دکھانے آتے ہی نہیں۔ ویسے میری ایک اسٹوڈینٹ نے تھوڑی دیر پہلے منالیا تھا۔ ابھی آتی ہوں گی وہ تھوڑی دیر میں۔
یہیں ٹھیک ہے ابھی میں مشہور نہیں ہوئی۔ فیوچر میں ہونے کے چینسز تھے۔ ;d

KishTaj
16-09-2010, 11:13 PM
ویسے یہ ڈر کس بات کا ہے جی ۔ ۔ ۔
آہاا۔ ۔ ۔ بڑے لوگ۔ ۔ ۔ یعنی کہ ۔ ۔ ۔یعنی کہ سیکیورٹی والا ڈر ۔ ۔ ۔ ۔;d
ویسے مجھے یہ بیان ریکارڈ رکھنا چاہئے کہ ٹیچر جی نے اجازت دے دی۔;)

Arain
16-09-2010, 11:14 PM
:) حرف دعا سس آپ کے پنکھوں کی بھی یہاں ایک لمبی لائین ہے ~۔

KishTaj
16-09-2010, 11:15 PM
;d
بھئی مجھے ڈر لگتا ہے جن لوگوں سے میری کبھی بات نہیں ہوئی وہ کوئی مشکل سوال نہ کرلیں۔
نہیں مجھے نخرے دکھانے آتے ہی نہیں۔ ویسے میری ایک اسٹوڈینٹ نے تھوڑی دیر پہلے منالیا تھا۔ ابھی آتی ہوں گی وہ تھوڑی دیر میں۔
یہیں ٹھیک ہے ابھی میں مشہور نہیں ہوئی۔ فیوچر میں ہونے کے چینسز تھے۔ ;d
یا اللہ سوال سے پہلے جواب ۔ ۔ ۔ اور میرے تھریڈ شروع کرنے سے پہلے ہی کسی نے آپ کو منا لیا:o۔
حد ہوگئی۔
ضرور یہ اسما سس کی چال ہے۔
وہ کب سے فرمائش کررہی تھیں کہ آپ کا انٹرویو کروں اور میں نے یہی مسئلہ ان سے مختصراً کہہ سنایا تھا۔;d
ماشااللہ سے بڑی فارورڈ ہیں جی۔

HarfeDua
16-09-2010, 11:15 PM
ویسے یہ ڈر کس بات کا ہے جی ۔ ۔ ۔
آہاا۔ ۔ ۔ بڑے لوگ۔ ۔ ۔ یعنی کہ ۔ ۔ ۔یعنی کہ سیکیورٹی والا ڈر ۔ ۔ ۔ ۔;d
ویسے مجھے یہ بیان ریکارڈ رکھنا چاہئے کہ ٹیچر جی نے اجازت دے دی۔;)
ٹھیک ہے جی۔ مگر ساتھ یہ وارننگ بھی لکھ دیجیئے گا کہ جو لوگ مجھے جانتے نہیں وہ کوئی اوٹ پٹانگ سوال نہ کریں ورنہ سنا ہے میں بہت جلدی ناراض ہوجاتی ہوں۔ یقین نہ آئے تو ثبوت بھی دے دوں گی۔ ;d

KishTaj
16-09-2010, 11:17 PM
ویسے میرا دل چاہ رہا ہے کہ کہیں سے خلوص آپی کو بلا لاؤں لیکن نہ جانے کیسی سزا دی انہوں نے کہ ۔۔ ۔ ۔ ۔ آہ
آج تو ان کو سامنے آ ہی جانا چاہئے نا کہ ان کی پیاری سی "دوست" کا انٹرویو ہے۔ ۔ ۔

KishTaj
16-09-2010, 11:18 PM
ٹھیک ہے جی۔ مگر ساتھ یہ وارننگ بھی لکھ دیجیئے گا کہ جو لوگ مجھے جانتے نہیں وہ کوئی اوٹ پٹانگ سوال نہ کریں ورنہ سنا ہے میں بہت جلدی ناراض ہوجاتی ہوں۔ یقین نہ آئے تو ثبوت بھی دے دوں گی۔ ;d
یا اللہ خیر۔
یہ جملے بھی کچھ ثبوت ہی لگ رہے ہیں۔;d
ویسے اوٹ پٹانگ سے کیا مراد ہے۔ ۔ ۔ ~ ۔ ۔ ۔

HarfeDua
16-09-2010, 11:22 PM
پتا نہیں بس ۔ ۔ ۔
آپ ثبوت اکھٹے کریں میں تھوڑا بریک لے لوں۔ اپنے آپ کو مقابلے کے لیے تیار بھی کرنا ہے۔ ;d

KishTaj
16-09-2010, 11:23 PM
پتا نہیں بس ۔ ۔ ۔
آپ ثبوت اکھٹے کریں میں تھوڑا بریک لے لوں۔ اپنے آپ کو مقابلے کے لیے تیار بھی کرنا ہے۔ ;d
;d;d;d۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
جی اچھا ٹیچر جی۔

اسماء
16-09-2010, 11:28 PM
شکر ہے انٹرویو شروع ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھینک یو کش۔۔۔ تھینک یو سو مچ۔۔۔
دعا یو آر آ سویٹ ہارٹ۔۔ماننے کے لیے بہتت شکریہ :)

KishTaj
16-09-2010, 11:43 PM
شکر ہے انٹرویو شروع ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھینک یو کش۔۔۔ تھینک یو سو مچ۔۔۔
دعا یو آر آ سویٹ ہارٹ۔۔ماننے کے لیے بہتت شکریہ :)
ہائیں کدھر؟;d
کل تک یہاں گپیں لگائیں ۔ ۔ ۔ اب مجھے بھی منائیں ۔ ۔ ۔ ۔ خرچے والا;d کام ہوتا ہے جی یہ۔;d

اسماء
17-09-2010, 12:13 AM
;d ;d
خرچہ۔۔۔۔ کہو کش ۔۔جو کہو گی ملے گا بچہ

HarfeDua
17-09-2010, 02:18 AM
ارے واہ انٹرویو میں خالی گپ لگانی تھی تو میں پہلے ہی دے دیتی۔ اس میں تو میں بھی ماہر ہوں۔ ;d

Smiling Eyes
17-09-2010, 03:29 AM
وعلیکم السلام۔۔۔

کش مش۔۔۔
کشکمش۔۔۔
یعنی حد ہو گئی لڑکی۔۔۔ مانی ہوئی بندی کو پھر سے مناتے مناتے نو کہلوا لینا۔۔۔ >:(
تمھیں بتایا تھا کہ ٹیچر مان چکی ہے کب کی۔۔۔~
اب جلدی جلدی سب لوگ سوال کرو۔۔۔۔میں بھی تب تک کہیں سے کچھ چوری کر کے لاتی ہوں~
اب تک بس باتیں کر رہی ہو گندی بچی۔۔۔:cool:

اور د سے دعا ۔۔۔ویری وارم ویلکم شیلکم جی۔۔۔۔;)

HarfeDua
17-09-2010, 03:37 AM
اللہ رحم کریں۔ آپ کی باتوں سے ڈر لگ رہا ہے مجھے کہیں میں دوڑ نہ لگادوں۔ ;d
اور یہ آپ کے ہاتھ میں مجھے چھری کیوں نظر آرہی ہے؟ :eek:

Smiling Eyes
17-09-2010, 03:48 AM
ہاہاہا توبہ مجھ معصوم پر اتنا بڑا الزام۔۔۔:( زندگی میں پہلے بار تو کسی کے انٹرویو مین سوال کرنے کا عزم کیا ہے۔۔۔ خبردار بھاگنا منع ہے آو ایلس آئی ول کال 911:mad:;d

ویسے بھی باہر بارش کی وجہ سے کوئی سب گندا ہو رہا ہے کہیں گر ہی نا جائیں۔۔;d

ہائے یہ چھری ۔۔۔ یہ اصل میں وہ چھڑی ہے ... 7 گھنٹوں کی کلاس لینے کے بعدجس کے سہارے گھر تک پہنچی ہوں، آپکو یہ چھری لگی ۔۔۔ *غمگین شکل*;)

HarfeDua
17-09-2010, 03:59 AM
ہاہاہا توبہ مجھ معصوم پر اتنا بڑا الزام۔۔۔:( زندگی میں پہلے بار تو کسی کے انٹرویو مین سوال کرنے کا عزم کیا ہے۔۔۔ خبردار بھاگنا منع ہے آو ایلس آئی ول کال 911;d

ویسے بھی باہر بارش کی وجہ سے کوئی سب گندا ہو رہا ہے کہیں گر ہی نا جائیں۔۔;d

ہائے یہ چھری ۔۔۔ یہ اصل میں وہ چھڑی ہے ... 7 گھنٹوں کی کلاس لینے کے بعدجس کے سہارے گھر تک پہنچی ہوں، آپکو یہ چھری لگی ۔۔۔ *غمگین شکل *

اچھا نہیں لگاتی الزام ~۔ لیکن یہ چھڑی مجھے دے دیں پھر انٹرویو میں کام آئے گی۔;d
نائن ون ون کی دھمکی۔ میں ان سے ڈرتی تھوڑی ہوں۔

Smiling Eyes
17-09-2010, 04:03 AM
کیاااااااااااا مجھے کچھ سنائی نہیں دیا۔۔۔ :eek:ایک مشورہ اپنی چھتری پاس رکھ لیں۔۔۔:p

نائن ون ون والوں سے کون ڈرتا ہے۔۔۔ انکو تو اس لئے کال کرنی ہے کہ وہ بھی آ کر انٹرویو میں حصہ ڈالیں اور ایک سیپریٹ انٹرویو بھی لیں;);d

HarfeDua
17-09-2010, 04:08 AM
کیاااااااااااا مجھے کچھ سنائی نہیں دیا۔۔۔ :eek:ایک مشورہ اپنی چھتری پاس رکھ لیں۔۔۔:p

نائن ون ون والوں سے کون ڈرتا ہے۔۔۔ انکو تو اس لئے کال کرنی ہے کہ وہ بھی آ کر انٹرویو میں حصہ ڈالیں اور ایک سیپریٹ انٹرویو بھی لیں ;d

ہاں ویسے چھتری سے بھی کام ہوسکتا ہے۔ ;d
دیکھا اسی ڈر سے میں انٹرویو کے لیے نہیں مانتی تھی۔::)

Smiling Eyes
17-09-2010, 04:13 AM
اب تو "مان" چکی ہیں۔۔۔۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔ تو بس اب اچھے اچھے سوالوں کے سپنے دیکھیں;d;);)

مینا
17-09-2010, 07:44 AM
چچ چچ چچ۔۔۔۔

ایسے ٹائم پر اسٹارٹ کیا ہے۔۔۔ کہ میں بدلہ بھی نہیں لے سکتی۔۔:(:(:(:(:(۔

ویسے پہلے ذرا میں شاک سے نکل آؤں۔۔ کہ دعا مان کیسے گئی

HarfeDua
17-09-2010, 07:46 AM
اب تو "مان" چکی ہیں۔۔۔۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔ تو بس اب اچھے اچھے سوالوں کے سپنے دیکھیں;d

yea sure
::)

چچ چچ چچ۔۔۔۔

ایسے ٹائم پر اسٹارٹ کیا ہے۔۔۔ کہ میں بدلہ بھی نہیں لے سکتی۔۔:(:(۔

ویسے پہلے ذرا میں شاک سے نکل آؤں۔۔ کہ دعا مان کیسے گئی
ہاں تو ہم آپ کا انتظار کرلیتے ہیں۔ ایک مہینے بعد کرلیں گے۔ اب میں اپنی فرینڈ کے بغیر کیسے انٹرویو دے سکتی ہوں۔ اِن سیکیئور فیل کروں گی۔ ;d

مینا
17-09-2010, 07:49 AM
:(:(:(

میرے بغیر تم نے سوچا بھی کیسے

HarfeDua
17-09-2010, 07:54 AM
:(:(:(

میرے بغیر تم نے سوچا بھی کیسے
میں نے نہیں سوچا۔ سچ۔ بس اب آپ آجائیں گی تب ہوگا۔

اسماء
17-09-2010, 09:37 AM
ہاں مینا بالکل۔آپ آ جائیں گی نا پھر ہم دعا کا انٹرویو کریں گے۔۔۔۔
تب تک رک جاتے ہیں۔۔
:) :) :)

KishTaj
17-09-2010, 09:58 AM
ہاں مینا بالکل۔آپ آ جائیں گی نا پھر ہم دعا کا انٹرویو کریں گے۔۔۔۔
تب تک رک جاتے ہیں۔۔
:) :) :)
جی جیسی سب کی مرضی
جب تک یہاں پہر ٹیچر کو مزید مناتے رہئے کہ مانی ہی رہیں۔۔
عین وقت پر کہیں کہہ دیا کہ "میں نہ مانوں " تو ۔ ۔۔ کام خراب ہوجائے گا۔۔;d
ہمم خرچے کی بات بھی تب ہی کرلیں گے ۔ ۔ ۔ظاہر ہے مہنگائی میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے تو میں کیوں ابھی سے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔;)۔ ہاہاہاہاہا

خوش مینا آپی؟

KishTaj
17-09-2010, 10:00 AM
yea sure
::)

ہاں تو ہم آپ کا انتظار کرلیتے ہیں۔ ایک مہینے بعد کرلیں گے۔ اب میں اپنی فرینڈ کے بغیر کیسے انٹرویو دے سکتی ہوں۔ اِن سیکیئور فیل کروں گی۔ ;d
افففففففففففف ٹیچر جی اچھی چال ہے۔ ۔ ۔ ۔ پر میں نے نہیں بھولنا ۔ ۔
اور مینا آپی ۔ ۔ ۔آپ نے تو کہا تھا عید کے بعد ۔ ۔ ۔ اور عید کے بعد وہاں چلی گئیں ۔ ۔ ۔ ۔
اب دونوں سہیلیوں کا ایک ساتھ شروع کروں گی ۔ ۔ ۔ :pہمممم